By MH Kazmi on September 15, 2018 against, and, dam, France, Fund, it, MIAN ZULIFQAR JATLA, on, politics, president, pti اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر میاں ذوالفقار جتالہ نے کہا ہے کہ جب کہ کالاباغ ڈیم کا منصوبہ شروع ہوا اس پر آہستہ آہستہ سیاست کے بعد اسے متنازعہ بنا کر روک دیا گیا اسی طرح اب ملک کی ترقی اورخوشحالی کیلئے دیامیر بھاشا اورمہمند ڈیم اورتربیلا ڈیم ایکسٹینشن کا کام شروع کیا […]
By MH Kazmi on September 15, 2018 against, and, CHAUDHRY SALEEM BORA, dam, France, Fund, it, leader, on, politics, pti, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری سلیم بوڑا نے کہا ہے کہ ہندوستان کی اقوام متحدہ میں بھاشا ڈیم کیخلاف بڑھتی ہرزہ سرائی ایک طرف مگر ہمارے پاکستانی بھائیوں کی ہرزہ سرائی سمجھ سے باہر ہے۔ وہ آخر بیرونی قوتوں کے آلہ کار کیوں بننا چاہتے ہیں۔ ڈیم پاکستان کی ترقی […]
By MH Kazmi on September 15, 2018 against, and, dam, France, Fund, it, leader, on, politics, pti, senior, Yasir Qadeer اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف یورپ کے سینئر راہنما یاسر قدیر نے کہا ہے کہ پانی کی کمی انتہائی نازک مسئلہ ہے اس پر سیاست سے باز رہنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پانی کی کمی سے ہمارے پسماندہ علاقوں کے بچے ہلاک ہو رہے ہیں اور لوگ ڈیموں کی تعمیر کیخلاف ہرزہ سرائی کر […]
By MH Kazmi on September 15, 2018 and, centeral, china, dairy, in, industry, it, its, modernization, power, upgrade, will, wisdom, World, yeli's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ویگیننگن، (سنہوا-ایشیانیٹ) چین اور نیدرلینڈز کے درمیان دانشورانہ قیادت کا ملاپ نیدرلینڈز کے شہر ویگیننگن میں دیکھا گیا، کہ جو “حیاتی سائنس کا شہر” کہلاتا ہے۔ 12 ستمبر کو یلی یورپین انوویشن سینٹر کی اپگریڈنگ سرگرمی “جدت طرازی کے ذریعے عالمی سطح پر رابطہ ممکن بنانا” کے عنوان سے یلی ویگیننگن یونیورسٹی کوآپریٹو لیبارٹری کی […]
By Web Editor on September 15, 2018 .., die, I, to, want, while, working اہم ترین, خبریں
ممبئی (ویب ڈیسک ) بھارتی پروفیسر کی ٹی وی پر لائیو براڈکاسٹنگ کے دوران وفات وہاں موجود لوگوں کے لیے ہی نہیں بلکہ سب دیکھنے والوں کے لیے بھی دھچکا تھی۔پروفیسر ریٹا جیتندرا ”گڈ مارننگ جے اینڈ کے “ مارننگ شو کی عکس بندی کے دوران بولتے ہوئے وفات پا گئیں۔ شو کے دوران انہوں […]
By Web Editor on September 15, 2018 Announcement, done, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم نےکہاہے کہ سول قوانین میں تبدیلیاں کسی کے خلاف نہیں، سوموٹو ایکشن سے متعلق قانون سازی پرکام ہورہا ہے، ایم ایل اے کا قانون مکمل کرلیا ، سول ریفارمز کا ڈرافٹ جلد تیارکرلیاجائے گا، نیب کو مضبوط بنانے کے لئے قانون میں ترمیم کی ضرورت ہے۔ جمعہ […]
By MH Kazmi on September 15, 2018 30, A, and, By, Coins, column, HAZRAT ESSA A.S, of, Silver, tantrum, WAJAHAT MASOOD اہم ترین, خبریں, کالم
تحریر: وجاہت مسعود جب یہ سطور لکھی جا رہی ہیں تو اکیسویں صدی کے اٹھارہویں برس میں ستمبر کی 14 تاریخ ہے۔ صبح کے ساڑھے چار بجے ہیں۔ پاکستان کی قومی ایرلائنز کا ایک طیارہ بحیرہ عرب کے اوپر محو پرواز ہے اور اس طیارے میں ایک تابوت ہے۔ تابوت میں، جیسا کہ ہم جانتے […]
By Web Editor on September 15, 2018 Affairs, family, happened, in, part, the, Total, what, womens اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز والدہ کے انتقال پر غم کی تصویر بن گئیں اور بیگم کلثوم نواز کے آخری دیدار کے وقت اپنی بیٹیوں مہرالنسا اور ماہ نور کے ساتھ دھاڑیں مارمار کرروتی رہیں، مرحومہ کی سہیلیاں بھی پرانی یادوں کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں جبکہ سکیورٹی اہلکاروں […]
By Web Editor on September 15, 2018 big, breaking, court, from, news, Supreme اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک )ریلوے خسارہ کیس میں خواجہ سعد رفیق اور چیف جسٹس کے درمیان مکالمے کے دوران سابق وزیر ریلوے نے ذرا تلخ لہجہ اپنایا تو چیف جسٹس نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے خواجہ صاحب اپنا غرور گھر چھوڑ کر آیا کریں، اپنا رویہ درست کریں ،کیا آپ […]
By Web Editor on September 15, 2018 ...., 21, and, home, old, ran, then, years اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ حنا الطاف نے انکشاف کیا کہ انہوں نے گھریلو دباؤ اور والدہ کے انتہائی سخت اور تشدد آمیز رویے کی وجہ سے 21 برس کی عمر میں اپنا گھر چھوڑ دیا تھا۔حنا الطاف نے 16 برس کی عمر میں بطور وی جے اپنے کیرئر کا آغاز کیا تھا اور […]
By Web Editor on September 15, 2018 .., all, Cookie, heavy, over اہم ترین, خبریں
لندن (ویب ڈیسک) دولت مند برٹش پاکستانی تجارتی شخصیت انیل مسرت نے کہا ہے کہ وہ اپنے دوست عمران خان کی کابینہ میں کوئی رسمی عہدہ حاصل نہیں کر رہے ہیں مگر5 ملین مکانات کی تعمیر کیلئے عمران خان کے منصوبے پر مفت مشاورت فراہم کرتے رہیں گے۔ واضح رہے کہ عمران خان کی جانب […]
By Web Editor on September 15, 2018 also, be, but, come, country, did, not, of, ruler, the, this, to, we اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاک چین اقتصادی راہداری یعنی سی پیک کے تاریخی منصوبے کے تحت پاکستان میں بڑی بڑی شاہراہیں بن رہی ہیں، ریل نیٹ ورک بنائے جا رہے ہیں اور توانائی منصوبوں جیسا بھاری بھرکم انفراسٹرکچر تعمیر کیا جا رہا ہے۔ ان چیزوں کی اہمیت اپنی جگہ مگر وزیراعظم عمران خان کی نئی حکومت سب […]
By MH Kazmi on September 15, 2018 Army Chief, By, Daily Jang Group, editorial, islamabad, NUST, of, with, youngsters اہم ترین, خبریں, کالم
کسی فلاحی اورتہذیب یافتہ معاشرے کابنیادی وصف یہی ہے کہ وہاں جنریشن گیپ نہیں ہوتا بڑوں سے لیکر چھوٹوں تک سب خود اعتمادی کے ساتھ اپنی ذمہ داریوں کاتعین اوران کی پاسداری کرتے ہیں علوم وفنون آنے والی نسلوں کو آسانی سے منتقل ہونےاوران کی تجدید کاعمل جاری وساری رہتا ہے ایسی قومیں ناقابل تسخیر […]
By Web Editor on September 15, 2018 case, murder, samia, Shahid اہم ترین, خبریں
لندن(ویب ڈیسک) برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے پاکستان میں قتل کی گئی پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سامعہ شاہد کے قتل کیس میں وزیراعظم عمران خان سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بریڈ فورڈ ویسٹ سے برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے وزیراعظم عمران خان سے سامعہ شاہدقتل کیس میں مداخلت کا مطالبہ […]
By Web Editor on September 15, 2018 'money, are, do, going, how, imran, Khan, this, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد ( ویب ڈیسک)پاکستان اس وقت سنگین مالی مسائل سے دو چار ہے ،غیر ملکی قرضے 27ہزار ار ب روپے کی سطح پر پہنچ گئے ہیں جس کی وجہ سے مہنگائی نے بھی پاکستانی عوام کی ناک میں دم کر رکھا ہے ،ایسی صورتحال میں پاکستان کے دوست ملک سعودی عرب نے ایک بار […]
By Web Editor on September 15, 2018 Begum, funeral, Harris, Kalsoom, khawaja, Nawaz, of, out, Read, the, When اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) بیگم کلثوم نواز کو گزشتہ روز سپرد خاک کردیا گیا ہے، ان کی نماز جنازہ جاتی امرا میں ادا کی گئی جہاں بہت سے جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے لیکن سب سے حیران کن صورتحال اس وقت دیکھنے میں آئی جب نیب ریفرنسز میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نماز جنازہ […]
By Web Editor on September 15, 2018 Adela, is, jail, safdar, to, transferred, When اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف، مریم صفدر اور کیپٹن(ر) صفدر کو 17ستمبر کی سہ پہر اڈیالہ جیل منتقل کر دیا جائے گا۔ ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق سابق وزیر اعظم ، ان کی صاحبزادی اور داماد کی پیرول پر رہائی کی مدت پیر کی سہ پہر ختم ہو جائے گی۔ بیگم کلثوم نواز […]
By Web Editor on September 15, 2018 big, party, political اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) این اے 65 چکوال سے (ن) لیگ کے رہنما فیض ٹمن چوہدری شجاعت کے صاحبزادے کے حق میں دستبردار ہو گئے ۔ سالک حسین نے این اے 65 سے (ق) لیگ کے ٹکٹ سے کاغزات نامزدگی جمع کروائے تھے جبکہ (ن) لیگ کے ٹکٹ سے نامو رہنما فیض ٹمن نے […]
By MH Kazmi on September 15, 2018 A, Anchor, and, BABA DAM, BY FAMOUS, column, hilarious, journalist, SOHAIL WARRAICH اہم ترین, خبریں, کالم
15ستمبر 2050ءکی خنک شام میں بوڑھی نانی لحاف لپیٹے بیٹھی تھی کہ بچے اکٹھے ہوگئے اور نانی سے تقاضا کرنے لگے کہ آج کوئی نئی کہانی سنائو۔ بوڑھی نانی نے سرہانے پڑے لیپ ٹاپ کو آن کیا بچوں کو ایک ڈیم کی تصویر دکھائی اور ساتھ ہی ڈیم کی چوٹی پر بنی ایک جھونپڑی دکھائی […]
By Web Editor on September 15, 2018 I, them, told اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے منصب سنبھالتے ہی پروٹوکول کی روایت کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سادگی اپنانے کا فیصلہ کیا اور یہ سادگی کی مہم وفاق سے ہوتی ہوئی صوبوں میں بھی پہنچ گئی اور اب صدر مملکت نے بھی سادگی اپنانے کی کوشش کی تو ان کے حکم […]
By Web Editor on September 15, 2018 Latest, statistics اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان اور وزیراعظم کے ڈیم فنڈ کیلئے بیرون ممالک سے 13؍ ستمبر (جمعرات) تک مجموعی طور پر جمع کرائے جانے والے فنڈز صرف 18؍ کروڑ 10؍ لاکھ روپے (1.48؍ ملین ڈالرز) ہیں۔ سب سے پہلے چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے جولائی کے وسط میں دیامر بھاشا معروف […]
By Web Editor on September 15, 2018 change, come, has, Now, Real, the اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) حکومت سندھ نے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی حد میں 15 سال کا اضافہ کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے حصول کے لیے کوشاں نوجوانوں کی عمر کی حد میں اضافہ کردیا ہے، سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سرکاری ملازمتوں کے لیے […]
By MH Kazmi on September 15, 2018 Army, brutal, By, editorial, in, Indian, Indian Occupied, Jang Group, kashmir, operations, search اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ہر گزرتے دن کیساتھ بڑھتے نظر آرہے ہیں۔ منگل کے روز قابض بھارتی فوج نے ضلع بارہ مولا، کپواڑہ اور ریاسی کے علاقوں میں سات کشمیریوں کو شہید کردیا۔ ایک اطلاع کے مطابق تین مجاہدین کی تلاش کے نام پر بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کیا گیا جس میں گن […]
By Web Editor on September 15, 2018 ..., big, Imran's, shock اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک ) تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کیلئے سرگرمیاں تیز کر دیں، مقامی رہنماں کی گورنرسندھ کی قیادت میں اتحادیوں سے ملاقاتیں شروع ہو گئیں، گورنرسندھ نے ناراض ایم کیوایم رہنماوں کو وزیراعظم کی آمد پرتحفہ دینے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ نے ضمنی انتخابات میں پی ٹی […]