By Web Editor on October 6, 2018 about, Arrest, France, PMLN, says, SHEHBAZ SHARIEF, SIBT E MUZAMMIL, vice president اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
ایک محب وطن لیڈر اورچائنہ جیسے ملک سے پنجاب سپیڈ کا خطاب پانے والے شہباز شریف کیساتھ ایسا سلوک پاکستان کیلئے ہرگز بہتر نہیں، سبط مزمل پیرس( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس کے نائب صدر سبط مزمل نے کہا ہے کہ مخلص راہنما شہباز شریف کو مقدمات میں گھسیٹنا پاکستان کے ساتھ […]
By Web Editor on October 6, 2018 about, Arrest, France, information, malik inam, PMLN, says, Secretary, SHEHBAZ SHARIEF اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پنجاب حکومت ہاتھ سے جاتی دیکھ کر محکمہ موسمیات کی کاروائی شہباز شریف کو گرفتار کر لیا گیا، ملک انعام پیرس(یس اردو نیوز) مسلم لیگ ن فرانس (یوتھ ونگ) کے سیکرٹری اطلاعات ملک انعام نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہاتھ سے جاتی دیکھ کر محکمہ موسمیات کی کاروائی شہباز شریف کو گرفتار کر لیا گیا انہوں نے […]
By Web Editor on October 6, 2018 children, Cold, from, how, save, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
نزلہ، زکام، گلے کی خراش، نمونیہ، بخار وغیرہ اس موسم میں بچوں کے لیں عذاب بن جاتا ، سب سے پہلے تو کوشش یہ کرنی چائیے کے ان کو ٹھنڈے پانی سے بچائیں ، کیونکے بچے اس بات کو بلکل نہیں سمجھتے کے اس موسم میں وہ سب چیزیں ان کے صحت کے لیں نقصان […]
By Web Editor on October 6, 2018 13, changes, healthy, make, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
انسان اگر چربی، پروٹین اور دیگر شحمی مواد سے بھرپور غذا کھائے، تو اس کی آنکھوں کے آنسوئوں میں کولیسٹرول آنے لگتا ہے۔ اگر آپ کنٹیکٹ لینز پہنتے ہیں،تو یہ کولیسٹرول ان پر دھندلا غبار جما دیتا ہے۔ ذرا سوچیے، زائدکولیسٹرول کنٹیکٹ لینز برباد کر ڈالتا ہے، تو آپ کی شریانوں میں تو تباہی مچاتا […]
By Web Editor on October 6, 2018 and, fitness, from, health, joints, of, pain, salvation, the اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
عمر کی چوتھی اور پانچویں دہائی میں اکثر افراد جوڑوں کے درد میں مبتلا ہوجاتے ہیں ہم اآپ کو وہ غذائیں، ورزشیں اور گھریلو اشیاء بتاتے ہیں جن کے استعمال سے آپ اس تکلیف سے چھٹکارا پاسکتے ہیں ادرک کو پیس کر سفوف کی شکل میں استعمال کریں یا اس کے باریک ٹکڑے کرکے اسے […]
By Web Editor on October 6, 2018 be, Benefits, By, Coconut, knowing, of, surprised, that, the, will, you اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
ساحلی علاقوں میں اگنے والے درخت کا پھل، ناریل معدنیات،وٹامن اور دیگر غذائیات کا خزانہ ہے۔اس پھل کا تیل بھی نکلتا ہے جو کھانا پکانے کے علاوہ بہت سے فوائد رکھتا ہے۔زمانہ قدیم سے خواتین و مرد اپنی جلد کی حفاظت کے لیے اسے استعمال کر رہے ہیں۔اس ضمن میں ناریل کے تیل کے چھ […]
By Web Editor on October 6, 2018 and, food, health, tea, too اہم ترین, خبریں
چنا ایک دو نہیں کئی طبی فوائد رکھتا ہے۔ اس میں فولاد، وٹامن بی 6، میگنیشم، پوٹاشیم اور کیلشیم کافی مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ جبکہ فاسفورس، تانبے اور میگنیز کی بھی خامی مقدار ملتی ہے۔ چنے کے طبی فوائد درج ذیل ہیں۔ وزن کم کیجیے چنے میں ریشہ (فائبر) اور پروٹین کثیر مقدار میں […]
By Web Editor on October 6, 2018 and, are, beneficial, pomegranates, seeds, very اہم ترین, خبریں
‘ایک انار سو بیمار’ کا محاورہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا، لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس پھل کو کھائے بغیر بھی آپ کس حد تک اپنی صحت کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں؟ اپنی صحت کا خیال رکھنے والے لوگ اس پھل کے فوائد سے بخوبی واقف ہیں اور حالیہ طبی تحقیقی […]
By Web Editor on October 6, 2018 hands, wash, When, you, Your اہم ترین, خبریں
درجِ ذیل صورتوں میں اپنے ہاتھوں کو اچھی طرح دھونا چاہئے کھانا تیار کرنے سے پہلے ۔ کھانا کھانے سے پہلے۔ کچّے اور پکے ہوئے کھانوں یا تیار کھانوں کے درمیانی وقت میں۔ ٹوائلٹ جانے یا نیپی تبدیل کرنے کے بعد۔ تمباکو نوشی کے بعد۔ رُومال یا ٹِشّو استعمال کرنے کے بعد۔ کچرا اُٹھانے یا […]
By Web Editor on October 6, 2018 and, are, fitness, health, in, Olive, shafts, treasures اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
زیتون کرئہ ارض پر موجود تمام نباتات میں سب سے قدیم تصور کیا جاتا ہے، آپ ﷺ اسے پسند بھی فرماتے تھے اور متعدد امراض کے علاج کے لئے تجویز بھی فرمایا کرتے تھے۔قرآن مجید اور احادیث میں بھی زیتون کا ذکر کئی مقامات پر آیا ہے۔ موجودہ دور میں دیکھا گیا ہے کہ آدمی اپنی پریشانیوں […]
By Web Editor on October 6, 2018 For, good, health, things اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
حیوانات سے حاصل ہونے والی اشیا کم سے کم استعمال میں رکھیں۔ چربی لگا گوشت کم سے کم کھائیں۔ دخانی عمل سے پکائی ہوئی غذا کا استعمال بالکل نہ کریں۔ لحمیات کا زیادہ استعمال صحت کے لئے مضر ہے۔ روزانہ ایک پیالہ دہی کا استعمال بہت مفید ہے۔ پھل اور ترکاریاں ہمیشہ تازہ استعمال کریں۔ […]
By Web Editor on October 6, 2018 almonds, and, eagle, perfection, see, the, then اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
یہ بات ہر کوئی جانتا ہے کہ بادام کھانے سے یاداشت بہتر ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ بھی بادام ہماری صحت کے لئے بہت فائدہ مند ہوتے ہیں۔ باداموں کو اگر بھگو کر کھایا جائے تو اس سے اس کی غذائیت دگنی ہوجاتی ہے۔ بادام بھگونے سے ان کا چھلکا آرام سے اُتر جاتا ہےاور […]
By Web Editor on October 6, 2018 came, inside, news, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) نبپ حا م نے شہابز شریف کو احتساب عدالت مںے پشا کر دیا ، (ن) لیے صدر کو سخت سیکیورٹی حصار مںس پش کا گات ۔عدالت کے باہر (ن) لیاد کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ کست کی سماعت سے قبل کمرہ عدالت مںت خاتون وکلت نے شہباز ترگے جانثار […]
By Web Editor on October 6, 2018 an, court, incredible, issued, order, the اہم ترین, خبریں
راولپنڈی(ویب ڈیسک ) معروف ماڈل گرل ایان علی کے خلاف کسٹمز کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی سماعت میں ایان علی پیش نہ ہوئی جن کےخلاف پچھلی دوسماعتوں میں گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا ، آج کسٹم عدالت نے ماڈل ایان علی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق […]
By Web Editor on October 6, 2018 A, famous, fascinating, journalist, made, story, the, ] اہم ترین, خبریں, لاہور, کالم
لاہور (ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے نیب کی درخواست پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب حکام کے حوالے کر دیاہے تاہم 56 کمپنیوں کے سکینڈل کے حوالے سے نامور صحافی مرتضیٰ سولنگی نے انکشاف کرتے ہوئے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے پیغام جاری کیا ہے کہ کہ […]
By Web Editor on October 6, 2018 A, famous, has, journalist, revealed, the, very, well اہم ترین, خبریں, لاہور, کالم
لاہور (ویب ڈیسک)نیب نے آشیانہ کمپنی کیس میں شہبازشریف کو حراست میں لے لیاہے اور ان پر غیر قانونی ٹھیکے دینے کا الزام عائد کیا گیاہے جبکہ نیب کی جانب سے شہبازشریف کی گرفتاری کے حوالے سے خط لکھ کر سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کو بھی آگاہ کر دیا گیاہے تاہم اب انتہائی دلچسپ انکشاف […]
By Web Editor on October 6, 2018 A, amazed, everyone, it, Task, that, unique, was اہم ترین, خبریں
لندن (ویب ڈیسک) ٹینس چیمپئن سیرینا ولیمز کھیل کے میدان میں تو سرگرم ہے ہی، اس کے ساتھ ساتھ وہ خواتین کے حقوق کے حوالے سے بھی کافی حوصلہ مندانہ موقف کا اظہار کرتی ہیں۔ اب انہوں نے دنیا بھر میں خواتین میں تیزی سے پھیلنے والے بریسٹ کینسرسے متعلق آگاہی مہم کے لیے کچھ […]
By Web Editor on October 6, 2018 explanation, explosive اہم ترین, خبریں, لاہور, کالم
لاہور (ویب ڈیسک) بیو رو کریسی اور پولیس تحریک انصاف کی حکومت کو فلاپ کرنے کیلئے متحرک ہوگئی۔ پراپیگنڈہ کیلئے جعلی سوشل میڈیا اکائونٹس کا استعمال بھی شروع کر دیا جبکہ تحریک انصاف کی کسی بھی اہم شخصیت کیخلاف درج ایف آ ئی آر اور دیگر درخواستوں کو ن لیگ کے میڈیا سیل تک بھی […]
By Web Editor on October 6, 2018 Actress, breaks, famous, quietly, silence, telling, the, truth اہم ترین, خبریں
ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے معروف اداکار نانا پاٹیکر پر انہیں ایک شوٹنگ کے دوران جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا اور بھارتی اداکارہ سپنا پبی تنوشری دتا کی حمایت کردی۔خیال رہے کہ تنو شری دتا نے کہا تھا 10 سال قبل نانا پاٹیکر نے ’ ہارن اوکے […]
By Web Editor on October 6, 2018 A, big, cricket, is, National, shock, team, the Sports, اہم ترین, خبریں
دبئی (ویب ڈیسک) نوجوان پاکستانی لیگ اسپنر شاداب خان گروئن انجری سے اب تک صحتیاب نہیں ہو سکے اور آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں، شاداب ایشیا کپ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے اور تاحال انجری سے صحتیاب نہیں ہو سکے جس کے سبب و آسٹریلیا کے خلاف […]
By Web Editor on October 6, 2018 biggest, court, issued, Now, order, the, till اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) خصوصی عدالت اسلام آباد نے اشتہاری ملزم حسین حقانی کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اسلام آباد کی خصوصی عدالت کی جج ارم نیازی کی عدالت میں اشتہاری ملزم حسین حقانی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر ایف آئی اے نے عدالت میں رپورٹ پیش کی جس میں کہا گیا […]
By Web Editor on October 6, 2018 Amir, has, Mishin, secrets, secured, the اہم ترین, خبریں, لاہور, کالم
لاہور(ویب ڈیسک) تجزیہ کار عامرمتین نے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مافیا لینڈ مافیا ہے جو براہ راست سیاست میں بااثر ہے ۔ ان کیخلاف مہم عدالت کی وجہ سے شروع ہوئی ہے ۔پروگرام مقابل میں میزبان ثروت ولیم سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منشا بم کوئی آج تو پیدا […]
By Web Editor on October 6, 2018 in, is, kind, Nawaz, of, Sharif, what اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم قائد (ن) لیگ نوازشریف بصد اصرار میڈیا سے کوئی سیاسی بات کرنے کو تیار نہیں حتیٰ کہ وہ اپنے سینئر ساتھیوں، پارٹی رہنمائوں کے ساتھ بھی سیاست پر بات کرنے سے گریز کرتے ہیں، ان کی ذہنی کیفیت جانچتے ہوئے ان کے رفقا بھی ازخود سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال […]
By Web Editor on October 6, 2018 arrived, fan, got, Happily, it, news, of, rid, the, When اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی (نیوز ڈیسک ) چھوٹے نواب سیف علی خان کی پہلی بیوی امرتا سنگھ سے پیدا ہونے والی بیٹی سارہ علی خان اب بالی وڈ میں قدم رکھ چکی ہے جبکہ انکی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر پہلی ہی مداحوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر چکی ہیں اور مداح انکی ایک جھلک […]