By Web Editor on October 29, 2018 lose, to, ways, weight اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
موٹاپے کو بیماریوں کی ماں کہا جاتا ہے اور یہ انسانی جسم کی ایک ایسی طبی حالت ہے جس میں انسانی جسم پر چربی چڑھ جاتی ہے اور انسان کا وزن زیادہ ہو جاتا ہے- تاہم متعدد افراد اپنے اضافی وزن کو کم کرنے کی خواہش تو رکھتے ہیں لیکن وہ اس کے لیے وقت […]
By Web Editor on October 29, 2018 Benefits, bicycle, ride اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
سائیکل کی سواری جہاں ٹریفک کے بے ہنگم رش کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے وہاں ماحولیاتی آلودگی میں کمی کا زریعہ بھی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ سب سے اہم یہ ہے کہ سائیکل چلانے سے جسمانی صحت پہ بھی اچھا اثر پڑتا ہے۔مزید یہ کہ سائیکل سواری انتہائی سستا اور آسان زریعہ ٹرانسپورٹ […]
By Web Editor on October 29, 2018 do, get, it, of, rid, we, Why اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
اﷲ عزوجل کے بنائے ہوئے نظام پر غور کرتے ہیں جب اس کی حکمتیں سامنے آتی ہیں تو عقل حیران و خیرہ ہوجاتی ہے اور زبان سے بے اختیار جاری ہوجاتاہے ۔سبحان تیری قدرت !! آج میں جو معلومات آپ تک پہنچانے والا ہوں اس کے متعلق پڑھ کر آپ خود کہہ اُٹھیں گے سبحان […]
By MH Kazmi on October 29, 2018 advertise, CONSOLIDATION, Kashmiris, or, Own, RAJA HABIB, to, trading, with اشتھارات, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں
پیرس فرانس میں جموں کشمیر فورم کے زیر انتظام ایک عظیم الشان مظاہرہ کیا گیا جس کا مقصد کشمیر میں ہونے والے ظلم اور بھارت کا کشمیر میں پہلی بار اپنی فوج بھیجنا اور کشمیر کو اپنے قبضہ میں لینا تھا کشمیریوں نے اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جہاں یہ مظاہرہ […]
By Web Editor on October 29, 2018 A, any, disease, headache, is, of, sign, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
سر میں درد رہنا کوئی غیر معمولی بات نہیں بلکہ اکثر اوقات یہ بے ضرر ہوتا ہے اور خود ہی ختم بھی ہوجاتا ہے۔ مگر کئی بار یہ درد کسی قسم کے طبی مسئلے کی نشاندہی کررہا ہوتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق اگر کسی کو اکثر شدید سردرد کا سامنا ہوتا ہے تو ہوسکتا […]
By Web Editor on October 29, 2018 and, causes, of, pain, waist اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
آج کل ہمیں ہر عمر کا فرد کمر درد کا شکار دکھائی دیتا ہے جس کی وجہ سے اس کے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہورہے ہوتے ہیں- کمر کے درد کے شکار افراد نہ درست انداز کھڑے ہوسکتے ہیں اور نہ ہی بیٹھ سکتے ہیں جبکہ انہیں شدید جسمانی تکلیف کا سامنا بھی کرنا […]
By Web Editor on October 29, 2018 disease, internet, is, of, Risk, the, use اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
ہماری زندگی میں انٹرنیٹ کا عمل دخل روز بروز بڑھتا ہی جارہا ہے اور ہم گھنٹوں اس کے ساتھ چپکے رہتے ہیں- لیکن ہمیں یقین ہے کہ سائنسدانوں کی جانب سے کیے جانے والے والے ایک چونکا دینے والے انکشاف کے بارے میں جان کر آپ ضرور انٹرنیٹ کے استعمال کے دورانیے کو کم کردیں […]
By Web Editor on October 29, 2018 food, foods, positive اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
فوڈ پوائزننگ یا قے اور اسہال اکثر ناقص غذا کے استعمال کے نتیجے میں لوگوں کو شکار بناتے ہیں مگر ایسی کونسی غذائیں ہوتی ہیں جن کا استعمال یہ خطرہ بڑھاتا ہے؟ درحقیقت یہ زندگی کے لیے خطرہ بن جانے والا مرض ہے جس سے بچنا بہت آسان ہوتا ہے یعنی محفوظ غذا کا انتخاب۔ […]
By Web Editor on October 29, 2018 and, bone, increased, nose, of, treatment, vertical اہم ترین, خبریں
ناک کی ہڈی کے مسائل ہمارے ہاں عام پائے جاتے ہیں اور ان مسائل سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے بھی ناک کی ہڈی کے آپریشن کے حوالے سے لوگوں کے درمیان متعدد غلط فہمیاں موجود ہیں- اکثر لوگ یہ کہتے ہوئے بھی سنائی دیتے ہیں کہ “ہم نے ناک کی بڑھی ہوئی ہڈی کا […]
By Web Editor on October 29, 2018 and, are, fitness, foods, harmful, health, less, SOME, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
ہم کچھ غذائیں ذائقے کے لیے استعمال کرتے ہیں تو بعض غذائیں صحت کے حصول کے لیے کھاتے ہیں- لیکن چند غذائیں ایسی بھی ہیں جنہیں ہم صحت بخش سمجھ کر اپنی خوراک میں شامل تو کرتے ہیں لیکن حقیقت میں وہ ہمیں فائدے سے زیادہ نقصان پہنچا رہی ہوتی ہیں- ایسی ہی چند غذاؤں […]
By Web Editor on October 29, 2018 mental, treatment, weakness اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
جن لوگوں کا دماغ کمزور ہے وہ اس نسخے کو استعمال کر کے ہمیشہ کے لیے دماغی کمزوری سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ گیارہ عدد میٹھے بادام کے مغز بعنی گری مغز کدو چھ ماشہ تخم کشخاش تین ماشہ گیہوں ایک ماشہ ان چاروں کو رات کو پانی میں بھگو دیں۔ صبح مغز بادام […]
By Web Editor on October 29, 2018 Cashew, For, health, the, useful اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
خشک میووں میوں میں ایک خوش ذائقہ میوہ کاجوبھی ہے۔ کاجودنیا بھر میں رغبت سے کھایاجاتا ہے۔ یہ ذائقے میں بادام کی طرح ہوتا ہے۔ سوگرام کاجو میں 100احرارے (کیلوریز) اور51گرام چکنائی ہوتی ہے۔ یہ اچھی چکنائی ہے اور ہماری صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔ کوجو میں مضر صحت چکنائی نہیں ہوتی۔ یہ ذبیطس […]
By MH Kazmi on October 29, 2018 advertise, CONSOLIDATION, Kashmiris, or, Own, RAJA HABIB, to, trading, with اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں بارے دنیا بھر میں احتجاج ہوتے ہیں۔ یہ احتجاج میڈیا کوریج لیتے ہیں۔ میڈیا کوریج کے دوران بہت سے ان احتجاجی مظاہروں ، سیمیناروں، اجلاسوں کے سیاسی کارکن مقبول ہو جاتے ہیں اور مقبولیت سیاسی کارکنوں کی کمزوری ہو جاتی ہے۔ سیاسی کارکن جب مقبول ہو جاتے […]
By MH Kazmi on October 29, 2018 Abdul Qadeer, Community, continue, issue, Joint, kashmir, on, our, struggle, to, we, will Fail - Shock, Music & Movies, News Events & Travel, اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, ویڈیوز - Videos
پیرس، مقبوضہ جموں وکشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضہ،آل پارٹیز کشمیرفورم فرانس ہر فورم پر احتجاج جاری رکھے گا، عبدالقدیر پیرس(نمائندہ خصوصی) آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کے کوآرڈینیٹر عبدالقدیر نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کیخلاف احتجاج ہماراحق ہے۔ اس مقصد کیلئے کمیونٹی کو متحد کرنے کی مخلصانہ کوششیں کی […]
By Web Editor on October 29, 2018 ..., hard, Minister, Never, prime, saw, the, working اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) معروف صحافی وجاہت سعید کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بارے میں سنا تھا کہ نہ تو وہ خود چھٹی کرتے ہیں اور نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں اور سچ کی تلاش میں خود وزیراعظم ہاوس گیا تو مجھے وہاں لفٹ والا ملا۔جو کہ وہاں 20سالوں سے کام کر رہا […]
By Web Editor on October 29, 2018 1, 80%, about, Death, information, of, people اہم ترین, خبریں, کالم
جکارتہ (ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں فضائی کمپنی لائن ایئر کا ایک مسافر بردار طیارہ جکارتہ سے پرواز کرنے کے بعد سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ فلائٹ JT610کے لیے اس طیارے پر عملے سمیت 188 افراد سوار تھے جو جکارتہ سے پنگکال پنانگ نامی شہر جا رہا تھا۔ حکام کے مطابق پرواز پر ایک […]
By Web Editor on October 29, 2018 announce, big اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں کئی دربار ہیں حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر جو رونق ہے وہ جہانگیر کے مقبرے پر نہیں ہے،لاہور پر ان بزرگوں کیرحمتیں ہیں ،ان کا سب سے بڑا پیغام ہے انسانیت کی خدمت کرنا ہے، […]
By Web Editor on October 29, 2018 came, incredible, news اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک) نیب کے زیر حراست (ن) لیگ کے صدر میاں شہبا زشر یف کی صاحبزادے سلمان شہبا زاچانک لندن روانہ‘ ‘30اکتوبر کو نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا امکان ۔ذرائع کے مطابق سلمان شہبا زشر یف اتوار کے روزاچانک لاہور سے لندن کیلئے روانہ ہوئے ہیں اور انکی وطن واپسی کے بارے میں […]
By Web Editor on October 29, 2018 Fazlur, funny, journalist, Maulana, question, questioned, Rahman, the, this, very اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک )جمعیت علماءاسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جاتی امراءمیں نوازشریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے کہ اس دوران صحافی نے ان سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ سن کر آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان میڈیا سے گفتگو کر […]
By Web Editor on October 29, 2018 A, donald, gave, great, India, shock, the, trump اہم ترین, خبریں
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اگلے سال ہونے والی یوم جمہوریہ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔لیکن امریکی صدر نے بھارت کی یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت سے انکار کردیا ہے جس کی وجہ ملکی مصروفیات کو قرار دیا ہے۔امریکی حکام نے بھارتی قومی سلامتی مشیر […]
By Web Editor on October 29, 2018 1122, became, Nervous, officials, rescue, sexually اہم ترین, خبریں, کالم
ننکانہ صاحب)ویب ڈیسک) پولیس نے معذور لڑکی سے زیادتی کے الزام میں 2 ریسکیو اہلکاروں کو گرفتار کرلیا۔ننکانہ صاحب میں ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے 15 سالہ ذہنی معذور لڑکی کے ساتھ ریسکیو گاڑی میں ہی مبینہ طور پر زیادتی کی۔ شک ہونے پر اہل علاقہ جمع ہوئے تو ریسکیو اہلکار گاڑی بھگالے گئے۔ متاثرہ […]
By Web Editor on October 29, 2018 bad, For, news, Pilgrims اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے حج پیکج پر دی گئی سبسڈی ختم کرنے پر غور شروع کردیا ہے جس کے نتیجے میں سرکاری کوٹے پر فریضہ حج کے اخاجات میں 50 ہزار روپے تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکپسریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سابق حکومت نے […]
By Web Editor on October 29, 2018 also, amin, and, chaudhary, Fawad, Sadeq, to, went اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت کے ہر شعبہ میں معذور افراد کیلئے خصوصی کوٹہ رکھا جاتاہے تاہم گزشتہ کچھ عرصہ سے یہ شکایات ٹی وی چینلز پر چلتی رہی ہیں کہ نابینا اور معذور افراد کو ان کے حصے کا کوٹہ نہیں مل رہاہے جبکہ اس سلسلے میں احتجاج بھی کیا جاتا رہاہے تاہم اب […]
By Web Editor on October 29, 2018 all, daughters, have, I اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق رکن اسمبلی انعام اللہ کے اپنی بھابی کووراثت میں حصہ نہ دینے کیخلاف کیس میں رکن بورڈآف ریونیوکوپروپوزل دینے کاحکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے سابق رکن اسمبلی انعام اللہ کے اپنی بھابی کووراثت میں حصہ نہ دینے کیخلاف […]