counter easy hit

تمہاری بات سننا تو دور کی بات ہے میں تمہارے پاس کھڑا ہونا بھی پسند نہ کروں ۔۔۔۔عدالتی مفرور اسحاق ڈار نے یہ بات کسے اور کیوں کہی ؟ جانیے

تمہاری بات سننا تو دور کی بات ہے میں تمہارے پاس کھڑا ہونا بھی پسند نہ کروں ۔۔۔۔عدالتی مفرور اسحاق ڈار نے یہ بات کسے اور کیوں کہی ؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار اور پاکستان تحریک انصاف رہنما علی زیدی نے ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کردی اور غیر مہذب زبان کا بھی استعمال کیا۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں اسحاق ڈار اور علی زیدی کے مابین تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا […]

طاہر داوڑ کا معاملہ حساس نوعیت کا ہے، اللہ نہ کرے کوئی افواہ سچ ہو: وزیر مملکت برائے داخلہ

طاہر داوڑ کا معاملہ حساس نوعیت کا ہے، اللہ نہ کرے کوئی افواہ سچ ہو: وزیر مملکت برائے داخلہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ ایس پی طاہر داوڑ کا معاملہ پر بات نہیں کر سکتے، یہ حساس نوعیت کا معاملہ ہے، اللہ نہ کرے کوئی افواہ سچ ہو۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی نے جب ایس پی داوڑ کے اسلام آباد سے اغوا […]

اگر آسیہ کو بیرون ملک بھجوادیا گیا ہے تواس سے ثابت ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔۔سراج الحق نے الزام عائد کردیا

اگر آسیہ کو بیرون ملک بھجوادیا گیا ہے تواس سے ثابت ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔۔سراج الحق نے الزام عائد کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت آسیہ مسیح کی ملک میں موجودگی اور حکومتی خاتون رکن اسمبلی کی طرف سے اسمبلی میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے اپنی پوزیشن واضح کرے ، اگر آسیہ کو بیرون ملک بھجوادیا گیا ہے تو ثابت ہوگا کہ یہ […]

سابق وزیر اعلیٰ شہبازشریف کو نیب حوالات میں ٹھنڈ لگنے لگی ، کل کیا فرمائش کرنے لگے جو فوراً پوری کردی گئی ؟ جانیے

سابق وزیر اعلیٰ شہبازشریف کو نیب حوالات میں ٹھنڈ لگنے لگی ، کل کیا فرمائش کرنے لگے جو فوراً پوری کردی گئی ؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیر اعلی کو نیب حوالات میں ٹھنڈ لگنے لگی، شہباز شریف نے ٹھنڈ سے بچا کے لئے جیکٹ منگوالی، نیب حوالات میں ٹھنڈ سے بچا کے لیے انہیں دیسی بکرے کی تازہ یخنی بھی پہنچا دی گئی۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے مطابق نیب حولات میں فراہم کردہ کمبل سردی روکنے میں […]

عمران خان نے مجھے زلفی بخاری کے بارے میں کیا کہا؟میری آواز عمران خان کے ساتھ ہے مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مخدوم جاوید ہاشمی کے حیرت انگیز انکشافات

عمران خان نے مجھے زلفی بخاری کے بارے میں کیا کہا؟میری آواز عمران خان کے ساتھ ہے مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مخدوم جاوید ہاشمی کے حیرت انگیز انکشافات

ملتان (ویب ڈیسک ) بزرگ سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت ایک سہارے سے چل رہی ہے،کسی سیاسی جماعت نے عمران خان کی حکومت گرانے کی بات نہیں کی، اداروں کو چلانے کے لئے میری آواز عمران خان کے ساتھ ہے ٹیکنو کریٹس کے ساتھ نہیں، بار بار کہتا ہوں […]

جناب وزیراعظم : اپنے وزراء کو کنٹرول کریں ورنہ ۔۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے عمران خان کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

جناب وزیراعظم : اپنے وزراء کو کنٹرول کریں ورنہ ۔۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے عمران خان کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان نیک نیت ہیں اور ملک کو قرضوں کی دلدی سے نکالنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں مگر ان کے وزراالٹی ڈگر پر چل رہے ہیں اور انہوں نے اپوزیشن کے ساتھ محاذ آرائی شروع کر رکھی ہے اور اس سے ملک میں سیاسی بے یقینی […]

عثمان بزدار بااختیار وزیراعلیٰ مگر چوہدری سرور کیا چیز ہیں ؟

عثمان بزدار بااختیار وزیراعلیٰ مگر چوہدری سرور کیا چیز ہیں ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اتحادیوں کی ویڈیو جاری ہونے کے تنازعہ پر پی ٹی آئی کے صوبائی وزراء اور گورنر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے گورنر چودھری سرور، ق لیگ کے لیڈروں کی مداخلت کے خلاف وزیراعلی عثمان بزدار کا دفاع کر رہے ہیں۔ بزدار واحد ’’پاور ہائوس‘‘ رہیں گے، وہ اختیارات کا منبع […]

چوہدری صاحب : باقی مسئلے چھوڑو ، اپنی گورنری بچالو

چوہدری صاحب : باقی مسئلے چھوڑو ، اپنی گورنری بچالو

لاہور(ویب ڈیسک)میں اس کالم میں سیاسی موضوعات کو بھلاکر کچھ دیگر معاملات پر لکھنے کا بہت شدت سے خواہش مند ہوں۔ میڈیا میں لیکن جو بک رہا ہو اسے نظر انداز کرنا ایک پیشہ ور صحافی کے لئے ممکن نہیں۔ اس لئے مجبور ہوں کہ ایک بار پھر اس کھچڑی تک محدود رہوں جو ان […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصںوعات سستی ہونے کا واضح امکان۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ عالمی […]

جے آئی ٹی والوں کو میرے خلاف یہ کام کرنے پر شرم آنی چاہیے

جے آئی ٹی والوں کو میرے خلاف یہ کام کرنے پر شرم آنی چاہیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے ان کے خلاف جھوٹی رپورٹ پیش کی ہے، ان کو ایسا کرتے ہوئے شرم آنی چاہیئے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کے میرے خلاف لگائے گئے الزامات بالکل غلط ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام “ندیم […]

بیرون ملک پاکستانی آج کل عمران خان سے خوش کیوں نہیں ؟

بیرون ملک پاکستانی آج کل عمران خان سے خوش کیوں نہیں ؟

لاہور(ویب ڈیسک)غربت اور قرض میں ڈوبے ہوئے گھر میں بیرون ملک سے کوئی امیر کبیر رشتے دارآجائے تو چراغاں ہوجاتا ہے، توقعات ویسے ہی بلند ہو جاتی ہیں، بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارے اسی طرح کے عزیر رشتہ دار ہیں۔ عمران خان نے بھی وزیراعظم بننے سے پہلے کہاتھا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے […]

عمران خان ہماری مدد کرو

عمران خان ہماری مدد کرو

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) سعودی عرب کے جیلوں میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے اہل خانہ نے کہا ہے کہ اپنے پیاروں کو دیکھنے کے لئے ترس گئے۔ وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب دورے پر گئے دورے کے دوران ملکی معاشی مدد کے ساتھ ساتھ انہیں سعودی جیلوں میں پاکستانی قیدیوں کے حوالے سے بات […]

مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف والوں نے جیت یقینی بنانے کے لیے کوششیں

مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف والوں نے جیت یقینی بنانے کے لیے کوششیں

لاہور (ویب ڈیسک) سینٹ کے ضمنی انتخابات میں تین روز باقی رہ گئے۔ 15نومبر کو سینٹ کے انتخابات کیلئے ووٹنگ پنجاب اسمبلی میں ہو گی۔ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ن) نے ارکان اسمبلی سے رابطے بڑھا دئیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چند روز قبل حکومتی اتحادی جماعت کی طرف سے ویڈیو […]

شیخ رشید کی پیش گوئی

شیخ رشید کی پیش گوئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر ریلوے کی 100دنوں کی کارکردگی عوام کے سامنے رکھ رہے ہیں۔ ریلوے میں میرٹ پر 11ہزار بھرتیوں کا ٹارگٹ جلد پورا ہوگا۔ 6نئی ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز پہلے ہی کیا جاچکا ہے۔ انہوں نے پیش گوئی کی […]

وزیر خارجہ نے عافیہ صدیقی کے معاملے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے: فوزیہ صدیقی

وزیر خارجہ نے عافیہ صدیقی کے معاملے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے: فوزیہ صدیقی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فوزیہ صدیقی کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ کی جانب سے عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کے حوالے سے مکمل مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کا کہنا […]