By Web Editor on November 27, 2018 100, and, and others., big, change, completed, country, days, food, got, Govt, have, IMRNA KHAN, in, NECESSITIES, of اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کراچی
کراچی(ویب ڈیسک ) اقتدار میں آنے کے ساتھ ہی ملنے والے بڑے اقتصادی عدم توازن کے باعث پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے 100 روز میں عوام کو مہنگائی کے بڑے بوجھ کا سامنا کرنا پڑا۔ مہنگائی کے باعث اہم ضروریات زندگی عام فرد کی قوت خرید سے دور تھیں، وہیں روپے کی قدر […]
By Web Editor on November 27, 2018 ASHIANA HOUSING, biggest, got, scheme, SHEHBAZ SHARIEF, surprise, till, yet اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) آشیانہ ہاؤسنگ کرپشن کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کانیب کی سب جیل میں طبی معائنہ مکمل ہو گیا ہے،ڈاکٹروں نے شہباز شریف کوسفر کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کی اجازت کے بعد نیب ٹیم شہباز شریف کو لاہور لے کرجائے گی ۔ واضح رہےگزشتہ […]
By Web Editor on November 27, 2018 against, and, ex, India, Interior, Minister, pakistan, Proceedings, Rehman Malik, said, Senator, should, stop اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(یب ڈیسک ) سینیٹ پینل نے بلوچستان میں بھارت کی مسلسل مداخلت کے خلاف ایک قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا ۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر داخلہ اور سینیٹر رحمٰن ملک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں انہوں نے […]
By Web Editor on November 27, 2018 meet, MUHAMMAD BIN SALMAN, Prince, TAYYAB ERDGON, WALI AHD, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ارجنٹائن (ویب ڈیسک )ترک وزیرِ خارجہ نے کہا کہ دونوں رہنما رواں ہفتے ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرز میں ہونے والے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے سربراہی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ترکی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کی درخواست کی […]
By Web Editor on November 27, 2018 imposed, in, marshal law, ukraine اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کالم
لاہور (ویب ڈیسک ) روس اور یوکرائن کے درمیان 2014ء سے جاری محاذ آرائی کے دوران یہ پہلا موقع ہے جب یوکرائن کی حکومت نے مارشل لا کے نفاذ جیسا سخت قدم اٹھایا ہے۔یوکرائن کی پارلیمان نے پڑوسی ملک روس کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے بعد روس اور بحیرۂ اسود سے متصل ملک کے […]
By Web Editor on November 27, 2018 Bear, can, COMPLICATIONS, facts, Medical, not, of, report, SHEHBAZ SHARIEF, the, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کالم
لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے سینے میں گلٹیوں کا انکشاف ہوا ہے، میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹروں نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ملاقات کی ، جس میں ڈاکٹروں کی شہبازشریف سے میڈیکل رپورٹ پر تبادلہ خیال کیا، بڑی آنت کی بیرونی دیوار معمول سے بڑھنے اور پھیلاؤ پر ڈاکٹروں نے […]
By Web Editor on November 27, 2018 can, Govt, not, or, predictions, progress, pti, SOHAIL WARRAICH اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کالم
لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے سو دن پورے ہونے کو ہیں، غیر متوقع طور پر اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال یہ ہوتا ہے کیا یہ حکومت چلے گی؟ ہر بار اس سوال کے جواب میں زور دیکر کہنا پڑتا ہے نامور کالم نگار سہیل […]
By Web Editor on November 27, 2018 Announced, gas, load shedding, of, season, throughout, winter اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور(ویب ڈیسک )اقتصادی رابطہ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ موسم سرما میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ یہ فیصلہ بھی کیا گیا، گیس کی کمی کو پورا کرنے کے لیے نظام میں 150 سے 200 ایم ایم سی ایف ڈی ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس شامل کی جائے گی۔ ڈان نیوز کی […]
By Web Editor on November 27, 2018 assets, case, caught, Govt, how, in, Ishaq Dar, much, Punjab, rupee, to, transfer اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹراسحاق ڈار کے اکاؤنٹس سے 50 کروڑسے زائد رقم حکومت پنجاب کو منتقل کردیئے۔ نجی ٹی وی نیوز چینل کے مطابق سپریم کورٹ نے آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں اسحاق ڈارکی جائیداد ضبط کا حکم دیا تھا، اس سلسلے میں نیب نے حکومت پنجاب […]
By Web Editor on November 27, 2018 departed, europe, Ex-Chief Organizer, farooqi, For, France, ppp, Qari Farooq Ahmed اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
چیف ایڈیٹر یس اردو نیوز وسابق چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی فرانس دورہ پاکستان کے بعد پیرس روانہ، دوست احباب ، عزیزواقارب نے ائرپورٹ پر الوداع کیا پیرس؍اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر اور چیف ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی پاکستان وزٹ کے دوران جشن عید میلاد […]