counter easy hit

نااہل حکمران

نااہل حکمران

ایک اونٹ بیٹھا سو رہا تھا۔ اس کی نکیل زمین پر گری ہوئی تھی ۔ وہاں سے ایک چوہے کا گزر ہوا۔ اس نے نکیل تھامی۔ اور اونٹ کو جگا کر بولا تیری نکیل میرے ہاتھ میں ہے۔ اب میں تیرا سردار ہوں، چل میرے پیچھے۔ اونٹ چوہے کے پیچھے پیچھے چل پڑا۔ چوہا سمجھنے […]

کرنل قذافی نے پاکستان کا نقشہ سامنے رکھ کر ایک مخصوص علاقے کے بارے میں کیا تہلکہ خیز پیشن گوئی کی تھی؟

کرنل قذافی نے پاکستان کا نقشہ سامنے رکھ کر ایک مخصوص علاقے کے بارے میں کیا تہلکہ خیز پیشن گوئی کی تھی؟

پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ کرنل قذافی کو لوگ پاگل کہتے تھے اور شاید مجھے بھی کہتے ہوں گے لیکن وہ جو کچھ بھی کہتے تھے کئی سالوں بعد پورا ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ کرنل […]

کرتارپور سے بھارتی سکھ یاتری بغیر ویزا پاکستان آئیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

کرتارپور سے بھارتی سکھ یاتری بغیر ویزا پاکستان آئیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ کرتارپور بارڈر کھلنے سے بھارتی سکھ یاتری بغیر ویزا پاکستان آئیں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ کرتار پور کوریڈور کھل جائے گا اور ہم چاہتے ہیں کہ آئندہ سال بابا گرونانک کی 550 ویں سالگرہ کے موقع پر […]

وزیراعظم سے غیر ملکی کمپنی کے وفد کی ملاقات، 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

وزیراعظم سے غیر ملکی کمپنی کے وفد کی ملاقات، 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ کاروں کے لئے دوستانہ ماحول فراہم کررہی ہے جس کے نتیجے میں پاکستان میں روزگار کے مواقع بڑھیں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے غیرملکی مشروب کمپنی کے وفد نے ملاقات کی، کمپنی کے وفد میں ایشیا مڈل ایسٹ اورنارتھ امریکا کے نمائندگان بھی شریک ہیں۔ وفد […]

سر درد کی وجوہات اور اس کا گھریلو علاج

سر درد کی وجوہات اور اس کا گھریلو علاج

سر درد کوئی مستقل بیماری نہیں اکثر و بیشتر حالات میں درد سر اندرونی خرابی کا پتہ دیتا ہے جس سے سیانا طبیب اصل مرض کو بھانپ لیتا ہے ۔اگر جسم کو ایک فوجی کیمپ تصور کیا جائے تو درد سر گویا اس کا پہرہ دار ہے گویا درد سر کسی آنے والی خطرناک بیماری […]

کرتار پور بارڈر افتتاح، را کی سازشوں کو ناکام بنانے کا نادر موقع

کرتار پور بارڈر افتتاح، را کی سازشوں کو ناکام بنانے کا نادر موقع

اللہ اللہ کرکے تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے ابتدائی 100 دن مکمل کرلیے۔ اس دوران پی ٹی آئی کو کوئی کامیابی ملی ہو یا نہیں مگر سفارتی سطح پر حکومت نے بڑی کامیابیاں حاصل کیں۔ سفارتی سطح پر کامیابیوں کا سلسلہ عمران خان کی تقریبِ حلف برداری سے ہوا جس میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے […]

کندھوں اور بازو کے پٹھوں کے درد کا گھریلو علاج

کندھوں اور بازو کے پٹھوں کے درد کا گھریلو علاج

کاندھوں کا درد پٹھوں ، ہڈیوں میں یا ان کے آس پاس ہوتا ہے۔اگر یہ درد شروع ہو جاتا ہے تو پھر کوئی کام توجہ سے کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ہر عمر کے لوگوں کو کاندھوں کے درد سے واسطہ پڑتا رہتا ہے۔وہ لوگ جو لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ یا اسمارٹ فون کا استعمال زیادہ […]

شین وارن نے یاسر شاہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

شین وارن نے یاسر شاہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے قومی لیگ اسپنر یاسر شاہ کے گرویدہ ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن نے نیوزی لینڈ کے خلاف ناقابل یقین بولنگ اسپیل کروانے پر یاسر شاہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پہلی اننگز میں زبردست بولنگ کرواتے ہوئے […]

انڈے کھائیں صحت بنائیں

انڈے کھائیں صحت بنائیں

انڈوں کے عالمی دن 12 اکتوبر کے موقع پر ایک خصوصی تحریر غذائی اہمیت کے اعتبار سے دودھ کے بعدانڈا مکمل غذا کہی جاتی ہے ۔انڈے سے فوری توانائی توحاصل ہوتی ہی ہے، علاوہ ازیں درج ذیل غذائی اجزا پائے جاتے ہیں،سوڈیم،لحمیات، حیاتین،چکنائی، نشاستہ،کیلشیم،حیاتین ،فاسفورس،فولادوغیرہ انڈے میں موجود کیلشیم پھیپھڑوں کی ساخت کو درست رکھنے […]

سستی مولی سے مہنگے امراض کا علاج

سستی مولی سے مہنگے امراض کا علاج

یرقان کے مریضوں کیلئے تو یہ بے حد فائدہ مند سبزی ہے‘ اس کے ساتھ گُڑ کھانے سے یہ جلد ہضم ہوجاتی ہے۔ جگر اور تلی کے امراض کیلئے بے حد مفید ہے۔ پیشاب کا جل کر آنا یا رک رک کر آنا‘ مولی کھانے سے ٹھیک ہوجاتا ہے مولی کو زیادہ تر کچا کھایا […]

کالی مرچ کی خصوصیات اور فوائد

کالی مرچ کی خصوصیات اور فوائد

دنیا میں کوئی بھی چیز رائیگاں نہیں ہے ہر چیز میں اﷲ تعالیٰ نے کوئی نہ کوئی افادیت ضرور رکھی ہے اسی طرح کالی مرچ جو دیکھنے میں ایک چھوٹا سا دانہ لگتا ہے لیکن قدرت نے اس میں ہمارے لئے کئی فائدے چھپا رکھے ہیں۔ اس مضمون کو پڑھنے کے بعد آپ کو کالی […]

دو سال میں پاکستان میں بہت سے لوگ خودکشی کر لیں گے ، مگر کیوں ؟ نام نہاد نجومی نے پیشگوئی کردی

دو سال میں پاکستان میں بہت سے لوگ خودکشی کر لیں گے ، مگر کیوں ؟ نام نہاد نجومی نے پیشگوئی کردی

لاہور(ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کا کہناہے کہ عمران خان کوجو لوگ لیکر آئے اب وہی ان کوکوس رہے ہیں ،دوسال میں بہت سے لوگ مرجائیں گے اور بہت سے خودکشی کرلیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ عمران خان کو جو لوگ لیکر […]

تبدیلی حکومت کے 100 دن پورے ہونے کے بعد ایک اور شاندار خبر : وزیر خزانہ اسد عمر کی کوششیں رنگ لائیں ، دو مشہور بین الاقوامی کمپنیوں نے بڑا اعلان کر دیا

تبدیلی حکومت کے 100 دن پورے ہونے کے بعد ایک اور شاندار خبر : وزیر خزانہ اسد عمر کی کوششیں رنگ لائیں ، دو مشہور بین الاقوامی کمپنیوں نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف حکومت کے وزیر خزانہ اسد عمر کا ایک اور شاندار کارنامہ ، مشہور زمانہ آٹو موبائل کمپنی نے پاکستان میں اپنا نیا پلانٹ لگانے کا اعلان کردیا ، اسکے ساتھ ساتھ کئی سال قبل پاکستان سے بھاگ جانیوالی کمپنی نے بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کر […]

امریکہ میں اہم شہر کی سڑک کو جمال خاشقجی کے نام سے منسوب کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

امریکہ میں اہم شہر کی سڑک کو جمال خاشقجی کے نام سے منسوب کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

امریکہ(ویب ڈیسک)امریکا میں واقع سعودی سفارتخانے کی ایک سڑک کو ترکی میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے نام پر رکھنے کی قرار داد پیش کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی معلومات کے مطابق امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں واقع سعودی سفارتخانے کے باہر سڑکوں میں سے ایک کا نام […]

اگر یہ کام کردیا جائے تو۔۔۔۔ نوجوت سنگھ سدھو نے لائیو پروگرام کے دوران عمران حکومت کو شاندار مشورہ دے ڈالا

اگر یہ کام کردیا جائے تو۔۔۔۔ نوجوت سنگھ سدھو نے لائیو پروگرام کے دوران عمران حکومت کو شاندار مشورہ دے ڈالا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی پنجاب کے وزیر اور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ ہے کہ اگر سیاسی عزم ہو تو ہر گتھی سلجھ سکتی ہے، پاک بھارت سرحد کھل گئی تو چھے ماہ میں 6 سال جتنی ترقی ہو پائے گی۔ انہوں نے نجی ٹی وی نیوز چینل کے پروگروام […]

سنگاپور سے جاپان جانیوالی پرواز کے مسافر نے ایئرہوسٹس سے پانی کا مطالبہ کیا توا س نے

سنگاپور سے جاپان جانیوالی پرواز کے مسافر نے ایئرہوسٹس سے پانی کا مطالبہ کیا توا س نے

سنگاپور(ویب ڈیسک) ایک کہاوت مشہور ہے کہ پانی کی پیاس پانی سے ہی بجھ سکتی ہے لیکن اگر کوئی پانی کی بجائے آپ کو دودھ بھی پیش کردے تو پانی کی پیاس وہ بھی نہیں بجھاسکتا لیکن سنگاپور کے ایک ایئرپورٹ پر مسافر سے عجیب واقعہ پیش آگیا، جب گینی گوہ نامی مسافر نے ایئرہوسٹس سے پانی […]

کرتارپور کوریڈور کھلنے سے دوطرفہ مذاکرات کا آغاز نہیں ہوگا، بھارت

کرتارپور کوریڈور کھلنے سے دوطرفہ مذاکرات کا آغاز نہیں ہوگا، بھارت

نئی دہلی: بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ کرتار پور کوریڈور کھلنے کا مطلب یہ نہیں کہ اب پاکستان سے دوطرفہ مذاکرات کا آغاز ہو جائے گا۔ نئی دہلی پریس بریفنگ کے دوران بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا تھا کہ دوطرفہ بات چیت اور کرتار پور بارڈر دونوں مختلف معاملات ہیں، گزشتہ […]

معروف کرکٹر عمران نذیر کو عدالت نے بڑی سزا سنا دی لیکن کیس کیا تھا ؟ کرکٹ کی دنیا کی بڑی خبر

معروف کرکٹر عمران نذیر کو عدالت نے بڑی سزا سنا دی لیکن کیس کیا تھا ؟ کرکٹ کی دنیا کی بڑی خبر

لاہور (ویب ڈیسک)لاہور کی مقامی عدالت نے کرکٹر عمران نذیر پر دس لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 2015 میں انتخاب عالم پاکستان کرکٹ بورڈ میں ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرٹ کے عہدے پر فائز تھے اور اس وقت عمران نذیر نے ان پر رشوت مانگنے کا انتہائی سنگین ترین الزام […]

لگتا ہے دو چار کلرک ہی حکومت چلا رہے ہیں، سپریم کورٹ

لگتا ہے دو چار کلرک ہی حکومت چلا رہے ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس عظمت سعید کا کہنا ہے کہ لگتا ہے دو چار کلرک ہی حکومت چلا رہے ہیں۔ سپریم کورٹ میں ورکرز ویلفیئر فنڈز ڈیپوٹیشن ملازمین کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت وکیل صفائی ایڈووکیٹ […]