By Web Editor on November 22, 2018 mehmood, Qureshi, said, Shah اہم ترین, خبریں
کوالا لمپور (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سی پیک کے ملکی معیشت پر بوجھ ہونے کا تاثر مسترد کردیا۔ وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ملائیشیا کا دو روزہ دورے کر رہے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کوالالمپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک […]
By Web Editor on November 22, 2018 A, an, in, journalist, of, old, pakistan, see, story, unique, written اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک)ہمارے جہاں گرد دوست چین کی ترقی سے بہت زیادہ متاثر ہیں ۔ ان کا مشاہدہ ہے کہ جس طرح چین ٹیکنالوجی اور مختلف شعبوں میںتعمیر اور ترقی کر رہا ہے وہ بے مثال ہے۔ یہ بھی درست ہے کہ چین اکیسویں صدی کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے سرمایہ کاری کر رہا […]
By Web Editor on November 22, 2018 great, is, news, player, Sensual, this, who اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی(ویب ڈیسک ) پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کرنے والا ماضی کا عظیم باکسر محمد عظیم بلوچ اپنا اور بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے سیکورٹی گارڈ کی نوکری کرنے لگا۔اپنے مکوں سے مدمقابل کو چت کرنے والے باکسر عظیم بلوچ اپنوں کی سنگدلی کے ہاتھوں چت ہو گئے۔ پاکستان کو دنیا ئے باکسنگ […]
By Web Editor on November 22, 2018 action, Announced, Final, finally, NAB اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک) آشیانہ اقبال اسکینڈل میں شہباز شریف کی مشکلات میں مزید اضافہ ہونے والا ہے ۔ تازہ ترین تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سےشہبازشریف کےخلاف ریفرنس تیار کر لیا گیا۔ شہبازشریف سمیت 4افرادکےخلاف ریفرنس24 نومبرکوفائل کئے جانے کاامکان ہے۔ نیب لاہورکی ٹیم نےریفرنس سےمتعلق چیئرمین نیب کوبریفنگ دیدی۔ نیب کی جانب سے الزام […]
By Web Editor on November 22, 2018 ...., Able, among, and, awesome, humans, its, live, not, to اہم ترین, خبریں
یونان (ویب ڈسک )برطانوی خاتون سے زیادتی اور اُس کے دوست کو زخمی کرنے کے الزام میں پاکستانی شخص کو 19 سال قید کی سزا سنادی گئی۔برطانوی خاتون کے ساتھ زیادتی کا واقعہ ایک ہفتہ پہلے یونان کے جزیرے کورفو میں پیش آیا، برطانوی خاتون پاکستانی شخص کی سابقہ دوست تھیں۔ گرفتار پاکستانی نے برطانوی […]
By Web Editor on November 22, 2018 came, cricket, fans, know, news, of, the, to Sports, اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک ) پی ایس ایل میں شاہد آفریدی کی نئی ٹیم کا فیصلہ ہوگیا، آل راونڈر پاکستان سپر لیگ 4 کیلئے چھٹی ٹیم کا حصہ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 4 کیلئے کھلاڑیوں کے ڈرافٹ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ڈرافٹ کا عمل لاہور میں ہو رہا ہے۔ اس […]
By Web Editor on November 22, 2018 from, is, Level, missing, of, sea, tens, the, thousands, tons, Water, where اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) زلزلے کے نتیجے میں زمین کی اندرونی پرت (ٹیکٹونک پلیٹس) کے ٹوٹنے اور اس عمل سے جڑی سرگرمیوں کے نتیجے میں سمندر کا پانی بھاری مقدار میں کرۂ ارض میں 20؍ میل تک گہرائی میں جا رہا ہے۔ سائنسدانوں کو معلوم نہیں کہ یہ سلسلہ کب رکے گا،اس کا نتیجہ کیا ہوگا۔ […]
By Web Editor on November 22, 2018 came, Ever, famous, first, normal, of, Pakistani, scenario, singer, the, to, zafar اہم ترین, خبریں, شوبز, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر جن کی کچھ ہفتے قبل ہی رومانٹک کامیڈی فلم ’طیفا ان ٹربل‘ ریلیز ہوئی تھی، جس نے کمائی کے نئے ریکارڈ بنائے تھے، انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے گلوکاری سے قبل ایک اور کام شروع کیا تھا۔اگرچہ اب علی ظفر جہاں بطور گلوکار دنیا میں […]
By Web Editor on November 22, 2018 and, but, famous, fish, handmade, Neb's, offered, was اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک) نیب نے پیرا گون ہاﺅسنگ کیس میں اہم پیش رفت حاصل کرتے ہوئے بڑی کامیابی حاصل کر لی .تفصیلات کے مطابق پیراگون ہاﺅسنگ سکیم کے ملزم قیصر امین بٹ نے چیئرمین نیب کو پلی بارگین کی درخواست دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تمام متاثرین کی رقم واپس کرنے کیلئے تیار ہیں۔ رپورٹ […]
By Web Editor on November 22, 2018 Day, every, get, health, Human, impact, in, incredible, is, it, on, the, what, winter اہم ترین, خبریں
انڈیانا(ویب ڈیسک) کاجو ایسا خشک میوہ یا گری ہے جو لگ بھگ سب کو ہی پسند ہوتا ہے، جو ذرا مہنگا ضرور ہے مگر پاکستان میں اس موسم میں عام ملتا ہے۔ اگر تو آپ اسے کھانے کے عادی ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ یہ صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ یہ […]
By Web Editor on November 22, 2018 A, Shift, there, was, windy اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) تجزیہ کار حامد میر نے کہاہے کہ عمران خان کی حکومت گرانے میں سب سے بڑی رکاوٹ آصف زرداری اور نوازشریف ہیں، سپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے اور وفاق میں تبدیلی کا عمل شروع کرنے کیلئے پیپلز پارٹی کی ایک اہم شخصیت سے رابطہ کیاہے لیکن ان کوصاف […]
By Web Editor on November 22, 2018 advice, gave, imran, Khan, Klasra, meaningful, rauf, to اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) بیوروکریسی نے شہباز شریف کے حکم پر چین سے پونے دو ارب ڈالرز کا قرضہ لے کر صرف چھبیس کلومیٹر ٹرین بنا دی‘ لیکن جنوب کے لیے کہتے ہیں‘ پیسے نہیں ہیں۔ اس دوران میرا سوال تھا :پنجاب میں ایک نیا کھیل شروع ہوگیا ہے‘روز افسران تعینات ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ نامور کالم […]
By Web Editor on November 22, 2018 advice, an, given, impartial, imran, Khan, was اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) اتنی دیر میں بزدار صاحب پر صحافیوں کی تنقید کی بات چل نکلی تو کسی نے کالم نگار ہارون الرشید کا نام لیا ۔شہباز گل کہنے لگے :انہیں بلایا گیا تھا‘ وہ خود نہیں آئے۔ کسی نے کہا: وہ تو کالموں میں لکھتے ہیں کہ انہوں نے بائیس برس خان کا ساتھ […]
By Web Editor on November 22, 2018 and, away, difficulties, Era, of, pakistan, passed, poets, suffered, suffering, who, Zia Ul Haq اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک)معروف شاعرہ اور ناول نگار فہمیدہ ریاض 72 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئیں۔وہ گزشتہ چند ماہ سے علیل تھیں۔ لاہور میں بدھ کی شام کو خالق حقیقی سے جاملیں۔صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی،ستارہ امتیاز حاصل کرنے والی ترقی پسند شاعرہ فہمیدہ ریاض جولائی 1946 میں میرٹھ کے ایک ادبی خاندان […]
By Web Editor on November 22, 2018 came, countrys, court, in, incident, know, politics, Supreme, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں 5 صفحات پر مشتمل عبوری حکم نامہ جاری کردیا ، جس میں کہا گیا کہ دھرنے میں اربوں روپے کا معاشی اور جانی نقصان بھی ہوا،اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن آ کر بتائیں کیا تحریک لبیک کی رجسٹریشن ہوسکتی ہے ؟ تحریک لبیک کی رجسٹریشن […]
By Web Editor on November 22, 2018 A, action, from, large, NAB, number, of, taken, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وفاقی وزیر اکرم درانی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو سمیت کچھ سیاستدانوں اور اعلیٰ سرکاری افسران کے خلاف مبینہ طور پر بدعنوانی میں ملوث ہونے پر نئی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مذکورہ فیصلہ چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں ہونے والے […]
By Web Editor on November 20, 2018 lenom], Never, the, wrap اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لیموں کے فوائد بیشمار مگر لیموں کے رس کے علاوہ اس کا چھلکا بھی بڑے کام کا ہے جو کینسر سمیت دیگر کئی بیماریوں سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔لیموں کے چھلکوں کا استعمال انسانی جسم کو کینسر کئی بیماریوں سے بچاتا ہے۔کئی ادویات میں اسکے چھلکے کا استعمال کیا جاتا ہے۔ […]
By Web Editor on November 20, 2018 2, advice, After, AMERICAN, By, Day, Diseases, eat, every, experts, get, leprosy, of, Research, rid, these, tomatoes اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, کالم
نیویارک (این این آئی)امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ ایسے افراد جو دن میں کم از کم 2 ٹماٹر کھاتے ہیں وہ پھیپھڑوں کی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں ٗریاست بالٹی مور کے مرکز برائے صحت کے ماہرین کے مطابق ٹماٹر تمباکو نوشی ترک کرنے والے افرادکیلئے بھی فائدہ مند ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ […]
By Web Editor on November 20, 2018 always, at, By, knowing, night, Remember, Us, will, you اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
برمنگھم(نیوز ڈیسک) اگر آپ نیند کے مسائل سے دو چار ہیں اور رات بھر بے چینی سے کروٹیں بدلتے رہتے ہیں، یا بے خوابی کے باعث آنکھوں کے گرد بننے والے سیاہ حلقوں سے پریشان ہیں، یا پھر ذہنی دباﺅ اور ڈپریشن جیسے مصائب نے آپ کو گھر رکھا ہے تو خوش قسمتی سے ان […]
By Web Editor on November 20, 2018 Benefits, For, have, knowing, Now, race, to, will, you اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
کراچی(این این آئی)برطانیہ میں تین ممالک کے افراد پر کی جانے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ روز ٹماٹر اور سیب کھانے والے افراد پھیپھڑوں کے کینسر سمیت ان نقصانات سے بچ سکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ٹماٹر اور فروٹ کا سگریٹ نوشی کرنے والے افراد سمیت پھیپھڑوں کے امراض میں مبتلا افراد کی […]
By Web Editor on November 20, 2018 always, disease, healthy, Heart, keep, such, that, things اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, کالم, کراچی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وٹامن ڈی سپلیمنٹ زیادہ مقدار میں استعمال کرنے سے دل کی رگیں لچکدار اور تندرست رہتی ہیں اور ساتھ ہی فالج اور دل کے دورے کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے جبکہ وٹامن ڈی کی زائد مقدار استعمال کرنے سے انسانی جسم پر کوئی منفی اثر بھی نہیں ہوتا۔امریکی ریاست جارجیا کے […]
By Web Editor on November 20, 2018 A, and, cross-border, get, honey, in, mixture, of, Oil, Olive, rid, saffron, use اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بال انسان کی شخصیت کی خوبصورتی میں بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔بالوں کی خوبصورتی کیلئے ہم طرح طرح کی کیمیکل والی اشیاء استعمال کرتے ہیں لیکن ہم قدرتی اشیاء کے استعمال اور انکے فوائد سے نہ واقفیت کی وجہ سے انہیں استعمال کر کے فائدہ نہیں اٹھاتے ۔آئیے آج ہم آپ کو ایسیدو […]
By Web Editor on November 20, 2018 8, also, amazing, days, ends, in, just, KIDNEYS, Magic, of, salvation, the, version اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل متعدد افراد گردے کی پتھری کا شکار ہیں ۔ گردے میں پتھری گردوں کے افعال میں خرابی کے باعث ان میں جمع ہوجاتی ہے جو کہ بالکل چھوڑی کنکریوں کی مانند ہوتی ہے۔ گردے کی پتھریجب مریض کےجسم سے خارج ہوتی ہے تو اس سے مریض شدید تکلیف محسوس کرتا ہے […]
By Web Editor on November 20, 2018 A, colors, lot, make, of اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم آپ کو ایک ایسا نسخہ بتانے جا رہے ہیں جس کےاستعمال سے آپ کی رنگت35منٹ میں اتنی گوری ہو جائے گی کہ آپ دنگ رہ جائینگے۔ نسخہ بنانے کیلئے آپ کوکافی پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ،میٹھا سوڈا ایک چوتھائی چمچ،بیسن ایک کھانے کا چمچ،خشک دودھ ایک کھانے کا چمچ،دھی ایک کھانے کا […]