By Web Editor on December 3, 2018 miscellaneous, Samsung's, technology, wi-fi, wireless اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
جنوبی کوریا کے عالمی شہرت کے الیکٹرانک آلات ساز ادارے سام سنگ نے فائیو جی ٹیکنالوجی کو ایجاد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ اس اعلان کے بعد الیکٹرانک ساز اداروں میں ایک نئی دوڑ شرع ہو جائے گی۔ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول سے ملٹی نیشنل ادارے سام سنگ […]
By Web Editor on December 3, 2018 another, change, Malik, No, ruler, said, Sardar, step, that, till, today, towards اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) تبدیلی کی جانب ایک اور قدم اٹھالیاگیااور ملک کی معاشی صورتحال کی بہتری کے لیے صدرمملکت عارف علوی بھی میدان میں آگئے ہیں اور انہوں نے پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ ڈالر پر درآمد ات کا دباﺅ کم کریں اور اس سلسلے میں پاکستان کی بنی ہوئی اشیا کے استعمال کوترجیح […]
By Web Editor on December 3, 2018 and, case, clean, corruption, Hamza, in, news, reports, saved, Shahbaz, Sharif, shifted, Water, were اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور حمزہ شہباز صاف پانی کرپشن ریفرنس سے بچ گئے۔قومی احتساب بیورو (نیب) ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے تیار کیے جانے والے ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا نام موجود نہیں ہے جب کہ نیب کے تیار کردہ ریفرنس میں 20 افراد نامزد […]
By Web Editor on December 3, 2018 A, Asad, assembly, be, big, close, colleagues, deployed, did, his, move, National, on, position, Qaiser, speaker, to, what اہم ترین, خبریں, پشاور
پشاور(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں خیبر پختونخوا سمبلی کے 4ملازمین کو ڈیپوٹیشن پر تعینات کر لیا گیا۔ تعینات کئے جانے والوں میں سپیکر قومی اسمبلی کے برادرنسبتی اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ٹی طاہرقدیم بھی شامل ہے جبکہ دیگر ملازمین میں سب کا تعلق سپیکر کے آبائی علاقے صوابی سے ہے ۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر […]
By Web Editor on December 3, 2018 be, city, is, its, news, of, place, presidents, province, Punjab, South, Southern, the, where, which, will, work اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے 100 دنوں پر ہر طرف سے تبصرے ہو رہے ہیں عمران خان کے حامی انکی کارکردگی کو شاندار اور اطمینان بخش قرار دے رہے ہیں جبکہ مخالفین انکے اقدامات میں کیڑے نکال رہے ہیں سادہ لوح عقیدت مند سچ مچ یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ تحریک انصاف برسر اقتدار […]
By Web Editor on December 3, 2018 chief, front, in, justice, laid, nation, nisar, of, Real, Saqib, the اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ پی کے ایل آئی پر 34 ارب لگا دیے گئے اور میں ڈیم کیلئے 10 ارب اکٹھے نہ کرسکا، چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے2 رکنی بنچ نے لاہور رجسٹری میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور […]
By Web Editor on December 3, 2018 fault, feel, his, imran, Khan, Khursheed, select, Shah, soon, who, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سیلکٹ کرنے والوں کو جلد احساس ہو جائے گا کتنی بڑی غلطی کر بیٹھے۔ گورنر ہاؤس کی دیوار گرانے پر پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان حکومت کی سونامی سے ہر طرف […]
By Web Editor on December 3, 2018 big, Cold, experts, has, how, in, much, news, of, pakistan, reduced, said, season, the, winter, works اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی جاری ہے، جس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں سردیوں کا دورانیہ کم اور گرمیوں کا دورانیہ زیادہ ہو گیا ہے، سردی کے دورانیہ میں کمی کے باعث اور موسمیاتی اثرات نے انسانوں اور جانوروں پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ ماہرین ماحولیات کے مطابق پاکستان میں موسمیاتی […]
By Web Editor on December 3, 2018 big, Boxing, Competition, decision, ends, without اہم ترین, خبریں, کھیل
لاس اینجلس: جوشیلے اور بھڑکیلے کھیل باکسنگ کا بڑا مقابلہ بڑے فیصلے کے بغیر ہی ختم ہو گیا۔ ڈیونٹے وِلڈر اور ٹائسن فری کو مشترکہ طور پر فاتح قرار دے دیا گیا۔ لاس اینجلس کے سٹیپلز سنٹر میں باکسنگ کا بڑا مقابلہ، ناقابل شکست ہیوی ویٹ چیمپئن ڈیونٹے ولڈر اور سابق ورلڈ چیمپئن ٹائسن فری […]
By Web Editor on December 3, 2018 ..., A, Asif's, breaking, Car, concerned, crash, crashes, have, horrible, Mohammad, News:, Notifications, occurred, of, the اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک) فاسٹ بولر محمد آصف کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ اور ان کی اہلیہ اور 2 بچیاں زخمی ہوگئیں۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز ون میں سابق کرکٹر اپنی فیملی کے ہمراہ جارہے تھے کہ اچانک گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھ گئی۔ حادثے میں محمد آصف کی فیملی اور وہ […]
By Web Editor on December 3, 2018 changing, committed, Day, disabled, government, lives, of, persons, Special, the, to, World اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذور افراد کا دن منایا جارہا ہے۔ آزاد کشمیر میں سینکڑوں معذور افراد حکومتی اداروں کی توجہ کے منتظر ہیں۔ انہی میں سے ایک بلند ہمت نوجوان عبدالقادر بھی ہے جس نے اپنی معذوری کا مقابلہ کیا اور آئی ٹی کے شعبہ میں کچھ کر دکھانے کا […]
By Web Editor on December 3, 2018 For, great, lohoriya, news, the اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کیلئے لاہور میں 784 کنال 9 مرلے زمین کا انتخاب کر لیا گیا ہے ، نجی ٹی وی نیوز چینل کے مطابق حکومت پنجاب نے ڈی سی کو نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لئے جگہ دینے کا حکم دیا ہے ، ڈی سی کی ہدایت پر لاہور میں […]
By Web Editor on December 3, 2018 ..., 100-day, because, busy, clarified, clutter, Fazlur, it, Maulana, of, on, Performance, pti, Rehman's, says, Tehreek-e-Insaf, the, we, were اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت کی سو روزہ کارکردگی پر ایسا چٹکلا سنا دیا کہ شرکاء قہقہے لگا کر ہنس پڑے، ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے ڈیزہ غازی خان میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران ان سے تحریک […]
By Web Editor on December 3, 2018 area, blast, Car, defense, empty, in, karachi, of, plot, standing, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ڈیفنس میں خالی پلاٹ میں کھڑی کار میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل تباہ ہوگئی تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خالی پلاٹ میں کھڑی کار میں دھماکا ہوا جس کے بعد کار میں آگ لگ گئی اور گاڑی مکمل تباہ ہوگئی، دھماکے سے قریبی عمارتوں کی کھڑکیوں […]
By Web Editor on December 3, 2018 alert, bad, consumers, For, in, low-value, mobile, news, phones, public, warnings اہم ترین, خبریں, کالم
نئی دہلی( ویب ڈیسک ) بھارتی موبائل کمپنیزائیرٹیل، ووڈافون اور آئیڈیا نے کم ریچارج کرانے والے صارفین کے نمبر بندکرنے کا عندیہ دیدیا،اس فیصلے سے 25کروڑ سمیں بلاک ہوجائیں گی ،بھارتی ٹی وی کے مطابق ووڈافون، آئیڈیا اور بھارتی ائیرٹیل نے 2 جی کی25 کروڑ موبائل کنکشن کو بند کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی […]
By Web Editor on December 3, 2018 ..., 3100, A, against, country, FBR, get, of, people, records, richest, rid, step, the, tightened, to, took, whole اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 2کروڑ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد ، 1800سی سی سے بڑی گاڑی کے مالکان اور کرائے وغیرہ کی مد میں ایک کروڑ روپے سے زائد آمدنی والے امیر ترین افراد کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے ۔ ایف بی […]
By Web Editor on December 3, 2018 A, arrived, bat, conversations, decisive, first, Fresh, in, match, new, pakistan, the, to, toss, vs, who, will, win, zealand Sports, اہم ترین, خبریں
ابوظہبی (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹںگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ اب سے کچھ دیر بعد شروع ہونے جارہا ہے جس میں کیویز کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر […]
By Web Editor on December 3, 2018 "Chowdri, ...", asked, Chaudhry, got, here, Khan, Now, of, out, Sarwar اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے کا فیصلہ کیا، جس کے بعد وزیر اعظم کے حکم پر فوراً عمل کرتے ہوئے گورنر ہاؤس پنجاب کی دیوریں گرانے کا کام شروع ہوگیا ، لیکن عمران خان نے یہ فیصلہ کیوں کیا؟ سینئر صحافی حبیب اکرم نے اصل کہا کہانی بیان کر دی۔ […]
By Web Editor on December 3, 2018 A, Aliya, Bhatt, could, even, fans, film, Imagine, in, not, pro-pro-pro-pro-pro-actress, that, the, took, working اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی ( ویب ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ سڑک کے سیکوئل میں کام کرنا خواب پورا ہونے جیسا ہے ۔ سبھی لوگ مجھ سے پوچھتے تھے کہ تم اپنے والد کے ساتھ کب کام کرو گی تو اب میں اپنے والد کے ساتھ کام کررہی ہوں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ […]
By Web Editor on December 3, 2018 ...., actually, ajay, devgan, he, his, is, Kajol, live, Now, of, out, program, that, the, told, was, wife اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی:(ویہب ڈیسک ) با لی ووڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن نے اپنی اہلیہ و اداکارہ کاجول کو عمر رسیدہ قرار دے دیا۔ بالی وڈ اداکار اجے دیوگن کی جانب سے بوڑھا کہنے پر ان کی اہلیہ کاجول بظاہر تپ گئیں اور دلچسپ انداز میں اجے کو ہی بوڑھا قرار دے ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے […]
By Web Editor on December 3, 2018 also, and, imran, Khan, Nawaz, Shahbaz, Sharif, the, then, today, took, utility اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) عظمیٰ بخاری ن لیگ کے دفاع میں ہر وقت متحرک دکھائی دیتی ہیں لیکن ایک لائیو پروگرام میں طالب علم نے لیگی رہنماء کو آڑھے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے اینکر پرسن منصور علی خان نے طے کیا کہ ایک دفعہ پھر پروگرام اسٹوڈیو سے باہر […]
By Web Editor on December 3, 2018 courts, disappointment, government, health, in, KPK, on, Performance, sector, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ 5 سال ہوگئے لیکن پی ٹی آئی کی حکومت خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں فضلہ ٹھکانے کا نظام نصب نہیں کر سکی۔ سپریم کورٹ میں خیبر پختون خوا کے سرکاری اسپتالوں کا فضلہ ٹھکانے لگانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے خیبر پختونخوا میں […]
By Web Editor on December 3, 2018 be, chief, completion, compromise, justice, line, No, of, on, Orange, plan, the, there, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ اورنج لائن منصوبہ مکمل ہونے کی مدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے اسلام آباد میں اورنج لائن منصوبہ کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کا کہنا تھا کہ سبطین حلیم کی بطور پروجیکٹ […]
By Web Editor on December 3, 2018 50, arrested, bodies, dead, Human, in, India, skeleton, smugglers, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کولکتہ: بھارت میں انسانی ہڈیوں کا ایک بہت بڑا اسمگلر گرفتار کیا گیا ہے جس کے قبضے سے 16 انسانی کھوپڑیاں اور درجنوں انسانوں کے ہڈیاں اور پنجر برآمد ہوئے ہیں۔ بھارتی پولیس نے انسانی باقیات کے اسمگلر کو گرفتار کرنے کے بعد اس سے وابستہ گروپ کی تلاش شروع کردی ہے۔ مشتبہ شخص کو ریاست بِہار کے چھاپرا ریلوے […]