By Web Editor on December 5, 2018 A, have, Lie اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
کہتے ہیں سچ کڑوا ہوتا ہے، شاید اسی لئے سچ نہ ہی بولا جاتا ہے اور نہ ہی سنا جاتا ہے۔ لیکن اس کے باوجود میڈیا پر سچ کا اتنی بار ذکر کیا جاتا ہے کہ جھوٹ بھی سچ دکھائی دینے لگتا ہے۔ کہنے کو تو اکثر بادام بھی کڑوے نکلتے ہیں۔ اب پتا نہیں […]
By Web Editor on December 5, 2018 After, all, breaking, came, controversy, did, imran, Khan, letter, Minister, News:, out, president, prime, stories, the, to, Tweets, Us, write اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن (ویب ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو لکھے گئے خط کی تصدیق کر دی ہے جبکہ ترجمان نیشنل سیکیورٹی کونسل نے خط کی تفصیل بتائے بغیر ہی پاکستان سے افغانستان میں امن کے لئے مکمل حمایت کی درخواست کر دی ہے ۔ […]
By Web Editor on December 5, 2018 doctor, or, robbery اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
ڈور بیل پر دروازہ کھولا تو پڑوسن سامنے تھیں۔ سلام دعا کے بعد انہوں نے میرے بھائی محسن کا پوچھا، وہ اس وقت گھر پر موجود نہ تھا۔ میرا جواب سن کر انہیں بے حد مایوسی ہوئی، بتایا کہ ان کا بیٹا بیمار ہے اور شوہر گھر پر نہیں تھے تو خود ہی کالونی اسپتال […]
By Web Editor on December 5, 2018 causing, Depression اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
ڈپریشن نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں دماغی صحت کے اہم ترین، پیچیدہ اور خطرناک مسائل میں سے ایک ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دوا سازی کی صنعت میں ڈپریشن دور کرنے والی دواؤں کا خیال پروان چڑھا۔ ابتداء میں ان دواؤں نے ’’فوری اثر‘‘ کے نعرے کی وجہ سے عوام میں خوب مقبولیت […]
By Web Editor on December 5, 2018 A, at, can, great, imran, keep, Khan, news, only, states, the, time, United اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کی جارحانہ ٹوئیٹس پر وزیراعظم عمران خان کے کرارے جواب نے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کو سوچنے پر مجبور کیا اور انہوں نے وزیراعظم کو خط لکھ کر افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان کی مدد مانگی،، ٹوئٹر […]
By Web Editor on December 5, 2018 1947, Asghasah, distributed, Hind, in, India, is, of, on, pakistan, place, reunited, still, subcontinent, the, took, which اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے
نئی دہلی (ویب ڈیسک)بوکھلاہٹ کے شکار بھارت کی بے چینی اب تک ختم نہ ہوئی، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے 1947 میں تقسیم ہند کے وقت کرتار پور کو پاکستان کے حوالے کرنا کانگریس کی بہت بڑی غلطی قرار دے دیا،، بھارتی وزیراعظم نریندرمودی انتخابی ریلی میں حزب مخالف جماعت کانگریس کوزیرکرنے کیلئے نیا […]
By Web Editor on December 5, 2018 about, Facebook, know, knows, what, you اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
سان فرانسسكو آپ فیس بک پر جتنی زیادہ پوسٹس شیئرکریں گے اور لکھیں گے فیس بک آپ کے بارے میں اتنا ہی جاننے لگے گا لیکن آخر اس کا اندازہ کیسے لگایا جائے تو اس کے لیے کروم براؤزر کے لیے ایک پلگ ان بنایا گیا ہے جو آپ کو آپ کی خفیہ زندگی کے […]
By Web Editor on December 5, 2018 A, accountability, court, gave, great, heard, League, Muslim, N, of, president, Shahbaz, Sharif, surprise, the, to اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک) نیب کی ہدایت پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے لیے 9 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔ نجی ٹی وی نیوز چینل کے مطابق پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے طبی معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا، 9 رکنی میڈیکل بورڈ نیب کی ہدایت پر تشکیل دیا […]
By Web Editor on December 5, 2018 boils, egg, Now, Water, without اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
جہاں ایک جانب دنیا میں ہر چیز ترقی کی جانب گامزن ہے وہاں انڈے کیسے پیچھے رہ سکتے ہیں۔ آپ کو یہ سن کر حیرانی ہوگی کہ اب آپ کو انڈے ابالنے کے لیے پانی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ کیونکہ اب انہیں ایک ڈبے میں بھی بوائل کیا جا سکتا ہے۔ دی نیوز ٹرائب […]
By Web Editor on December 5, 2018 اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ 6 مہینوں تک عمران خان کی باتوں پر گرفت کم ہوتی جائے گی، تبدیلی سرکار کی کارکردگی ایسی نہیں کہ عوام اب وزیر اعظم عمران خان کی شخصیت کے ساتھ جڑے رہیں، تحریک انصاف میں جہانگیر ترین گروپ کی اب پارٹی میں پہلے جیسی […]
By Web Editor on December 5, 2018 longer, Loss, of, sitting اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
بہت سے لوگ بیٹھ کر کام کرنے کو اپنے لیے سہولت اور نعمت خیال کرتے ہیں مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ دیر تک مسلسل بیٹھے رہنا باعث ہلاکت ہے کیونکہ دیر تک بیٹھنے سے سالانہ ساڑھے تین لاکھ کے قریب لوگ لقمہ اجل جاتے ہیں۔ ماہرین صحت کی […]
By Web Editor on December 5, 2018 After, all, breaking, came, controversy, did, imran, Khan, letter, Minister, News:, out, president, prime, stories, the, to, Tweets, Us, write اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن (ویب ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو لکھے گئے خط کی تصدیق کر دی ہے جبکہ ترجمان نیشنل سیکیورٹی کونسل نے خط کی تفصیل بتائے بغیر ہی پاکستان سے افغانستان میں امن کے لئے مکمل حمایت کی درخواست کر دی ہے ۔ […]
By Web Editor on December 5, 2018 A, doctor, examining, few, important, QUESTIONS, the, When اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
عموماً لوگ کسی بیماری میں ڈاکٹر سے رجوع تو کرتے ہیں لیکن ان سے اپنی صحت سے متعلق سوالات نہیں کرتے اس لیے آپ کو چند ایسے سوالات سے آگاہ کیا جا رہا ہے جو ڈاکٹر کے پاس جاتے وقت آپ کو ضرور پوچھنے چاہئیں تاکہ بہتر علاج ممکن ہو سکے۔ بات صرف ان پڑھ […]
By Web Editor on December 5, 2018 ..., A, also, aware, be, buried, captain's, chest, in, internal, jehangir, of, only, said, secret, story, such, Tare, that, the, thing, this, will, you اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے
فیصل آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ کوئی نہیں جانتا کس کی وزارت خطرے میں ہے، یہ راز صرف عمران خان کے سینے میں دفن ہے، فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے ایک سوال کا جواب دیتے […]
By Web Editor on December 5, 2018 do, feel, thirsty, we, Why اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
سائنس دانوں نے چوہوں کے دماغ کی گہرائیوں میں جھانک کر معلوم کیا ہے کہ کھانا کھاتے وقت پیاس کیوں لگتی ہے اور ٹھنڈا پانی زیادہ آسانی سے پیاس کیوں بجھاتا ہے۔ انھوں نے دریافت کیا ہے کہ غذا سے ایک مخصوص ’پیاس کا سرکٹ‘ حرکت میں آ جاتا ہے اور منھ کے اندر کم […]
By Web Editor on December 5, 2018 also, be, can, from, known, Mouth, scrub, Washing اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
چہرے کو صاف کرنے کے لیے سکربس کا استعمال اب بالکل عام ہے بلکہ روزانہ کروڑوں خواتین اس کا استعمال کرتی ہیں ، لیکن سائنس دان کہتے ہیں کہ ان مصنوعات میں ننھے زہریلے پلاسٹک کے ذرات ہوتے ہیں ۔ پلائی متھ یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں پایا گیا ہے کہ ایک مرتبہ سکربس سے […]
By Web Editor on December 5, 2018 attempt, dead, person, resurrect, the, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
مردے کو زندہ کرنے کا دلچسپ واقعہ بنگلورو کے علاقے خان پور میں پیش آیا جب مبینہ طور پر ایک شخص اپنے گھر کے قریب ترپال کے ساتھ ٹریکٹر ڈھکنے گیا تو اسی دوران اسے سانپ نے ڈس لیا جسے اس نے محض یہ سوچ کر نظر انداز کر دیا کہ شاید کسی معمولی کیڑے […]
By Web Editor on December 5, 2018 ....., about, and, came, closed, important, Jamal, journalist, Khashashjee's, killing, meeting, news, room, saudi اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) قیصر امین بٹ نے وعدہ گواہ معاف بنتے ہوئے خواجہ برادران کیخلاف باقاعدہ گواہی دے دی ہے، خواجہ برادران اور ندیم ضیاء کی جانب سے گٹھ جوڑ سے پیراگون سوسائٹی کے اکاونٹس سے اربوں روپے حاصل کرنے کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اور اور سابق […]
By Web Editor on December 5, 2018 beard, lady's, long, the, young اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
لندن (جیوڈیسک) ریکارڈ توڑ کامیابی کے لیے عالمی ادارے گینیز ورلڈ ریکارڈ نے ایک چوبیس سالہ برطانوی ماڈل کو داڑھی رکھنے والی دنیا کی کم عمر خاتون کا ٹائٹل دیا ہے۔ گینیز ورلڈ ریکارڈ 2017ء کا نیا ایڈیشن بدھ کو جاری ہوا ہے جس میں اس سال کے سب سے زیادہ حیرت انگیز ریکارڈ کا […]
By Web Editor on December 5, 2018 ....., about, and, came, closed, important, Jamal, journalist, Khashashjee's, killing, meeting, news, room, saudi اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے
واشنگٹن (ویب ڈیسک) سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے ایک اور بڑی خبر آگئی ہے ،، امریکی تحقیقاتی ایجنسی سی آئی اے کی سربراہ جینا ہسپل صحافی خاشقجی قتل کیس میں کانگریس کو بریفنگ دیں گی،، امریکہ کا کہنا کہ قتل کی تحقیقات صاف اور شفاف ہونی چاہیے،، غیر ملکی خبر ایجنسی […]
By Web Editor on December 5, 2018 Kashmir is creating anxiety in Azad Kashmir Prime Minister Raja Farooq Haider told the government clearly اہم ترین, خبریں
مظفرآباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مظفرآباد میں پانی کی کمی سے بے چینی پیدا ہو رہی ہے نیلم جہلم منصوبہ سے پیدا شدہ ماحولیاتی اور دیگر مسائل کے حل کے لیے حکومت پاکستان سے بات چیت کا عمل جاری ہے،، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے […]
By Web Editor on December 5, 2018 Actress, After, are, beauty, bollywood, cancer, how, India, looking, Now, of, Pictures, returned, see, Sonali, to, treatment, you اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی وڈ کی اداکارہ سونالی بیندرے اپنی اسی پرکشش آنکھوں اور پرکشش مسکراہٹ کے ساتھ ممبئی کے انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر نظر آئیں،، اداکارہ سونالی بیندرے کینسر کے علاج کے بعد امریکہ سے بھارت واپس پہنچی ہیں،، لیکن اس بار فرق صرف اتنا تھا کہ ان کے سر پر بال نہیں تھے اور […]
By Web Editor on December 5, 2018 Sports, اہم ترین, خبریں
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ نے 15سال پر محیط اپنا ٹیسٹ کیریئرختم کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا اور کیریئرمیں رہنمائی کرنیوالوں کا شکریہ بھی اداکیا لیکن اب محمد حفیظ کے بعد دنیائے کرکٹ کے ایک اور بڑے کھلاڑی اور بھارتی اوپنر گوتم گھمبیر نے بھی ریٹائر ہونے کا اعلان کردیا۔ فیس بک پر جاری اپنے ویڈیو […]
By Web Editor on December 5, 2018 asif, be, General, Ghafours, hear, Major, personalities, pleased, reached, such, that, to, very, would, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور سے پاکستان میں موجود غیر ملکی صحافیوں نے ملاقات کی ہے جس دوران گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پاکستان سرحدوں کے پا ر بالخصوص افغانستان میں امن کا خواہاں ہے ۔ملاقات کے دوران ڈی جی آئی ایس […]