”وزیراعظم سے ملاقات کرنیوالے سینئر صحافیوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کی سیٹ پکی کرادی“
لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے فائلیں نہ پڑھ سکنے اور وزارت اعلیٰ سے ہٹائے جانے کی افواہیں زیرگردش رہیں تاہم وزیراعظم عمران خان نے ایسی کسی بھی تبدیلی کی تردید کرتے ہوئے واضح اعلان کیاتھاکہ عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ رہیں گے تاہم اب گزشتہ روز وزیراعظم سے ملنے والے صحافیوں نے ہی عثمان بزدار کی سیٹ پکی کرادی۔ نجی […]