پپو ،گاندھی ، نریندر مودی اور پاکستان ۔۔۔۔۔رؤف کلاسرا
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے کسانوں کے حالات کچھ زیادہ مختلف نہیں۔ ماضی میں سنتے تھے کہ بھارت میں کسانوں کو بہتر سہولتیں ملتی ہیں تاکہ وہاں فوڈ سکیورٹی کو کوئی تھریٹ نہ ہو۔ انسان ہر دکھ‘ غم اور جبر سہہ لیتا ہے لیکن اگر اسے خوراک نہ ملے تو وہ بغاوت پر […]