By Web Editor on December 25, 2018 After, also, blamed, explosive, jail, Nawaz, of, rasheed, reaching, Sharif, sheikh, statement, the اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد اپنی خوش خوراکی اور عوامی انداز میں بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی شہرت رکھتے ہیں اور موقع کی مناسبت کو دیکھتے ہوئے شیخ رشید نے ایک مرتبہ پھر دھماکہ خیز بیان داغ دیا، شیخ رشید کہتے ہیں کہعوام کو جس فیصلے کا انتظار تھا، […]
By Web Editor on December 25, 2018 Arrest, been, call, has, made, Nawaz, of, on, Sharif, the, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینیٹر اور سینئر رہنما مصدق ملک نے نوازشریف کو احتساب عدالت سے سزا اور ان کی گرفتاری کے بارے میں کہا ہے کہ بچوں کے نہ آنے سے نوازشریف مجرم نہیں ٹھہرتے ، نوازشریف کی سزا کے فیصلے کے بعد احتجاج کی کوئی کال نہیں دی گئی ہے […]
By Web Editor on December 25, 2018 The case was registered against the leading leader of the Muslim League. اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کو العزیزیہ نیب ریفرنس میں سات سال کیلئے جیل منتقل کردیاگیا لیکن اب خبرآئی ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر کے خلاف لاہور میں ایک اور مقدمہ درج کرلیاگیا۔ یہ مقدمہ تھانہ نواب ٹائون میں لندن میں مقیم علی […]
By Web Editor on December 25, 2018 ..., A, be, For, imran, Khan, person, prove, snake, this, to, will اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی ( ویب ڈیسک ) مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ فواد چودھری تحریک انصاف اور عمران خان کیلئے آستین کے سانپ ثابت ہونگے ، آصف زرداری کا ترجمان رہنے والا آج کس منہ سے ان سے متعلق بیان بازی کررہا ہے ۔ جیونیوز کے مطابق سندھ حکومت کے مشیر اطلاعات مرتضیٰ وہاب […]
By Web Editor on December 25, 2018 country, courts, expenses, in, is, of, pakistan, taking, terrorist, the, what اہم ترین, خبریں
لندن(ویب ڈیسک)پاکستان ایک خود مختار ملک ہے مگر شاہد اب اس کے حالات ویسے نہیں ہیں۔ اب تک لوگ یہی سمجھتے تھے پاکستان کی انسداددہشت گردی عدالتوں کا خرچ خود پاکستان اٹھا رہا ہے مگر اب ا س حوالے سے انتہائی حیران کن انکشاف منظرعام پر آ گیا ہے۔برطانوی اخبار دی گارڈین کی معلومات کے […]
By Web Editor on December 25, 2018 and, asif, come, country, Faryal, from, of, out, property, Talpur, the, which, Zardari اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی نواب شاہ میں ایسی زمینیں نکل آئی ہیں جو انہوں نے ڈیکلیئر نہیں کی تھیں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ریلوے خسارہ پر از خود نوٹس کیس کی سماعت میں […]
By Web Editor on December 25, 2018 A, Bhutto, big, blow, gave, ppp, Sangeem, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پیپلز پارٹی کی احتجاجی تحریک کی قیادت کرنے سے صنم بھٹو نے انکار کر دیا ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی بہن صنم بھٹو کو دیار غیر سے بلوا کر کہا گیا وہ نیب اور حکومت کیخلاف تحریک میں پارٹی کی جانب […]
By Web Editor on December 25, 2018 A, accountability, continue, current, date, does, forgive, government, If, in, neutral, Never, not, process, the, way, will اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف اینکر پرس کامران شاہد کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے غیر جانبدارانہ احتساب شروع کیا تو تاریخ کبھی حکومت کو معاف نہیں کرے گی، احتساب کا عمل ایسا ہونا چاہیئے کہ سب کو احتساب ہوتا دکھائی دے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر اپن پروگرام میں معروف […]
By Web Editor on December 25, 2018 district, give, going, his, imran, in, is, january, Khan, Manawali:, Minister, of, people, prime, to, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان جنوری2019 میں میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار میں آنے کے بعد پہلی بار سیاسی جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نعیم الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]
By Web Editor on December 25, 2018 captain, dubai, in, is, Safdar's, second, wife اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر پرسن اور پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ کیپٹن صفدر نے دوسری شادی کر لی ہے اور اسی وجہ سے وہ این آر او مانگ رہے ہیں، وہ یہ بھی کہہ رہے تھے کہ انکا شریف خاندان سےکوئی تعلق نہیں ہے، میں […]
By Web Editor on December 25, 2018 Announcement, Army, as, entered, from, military, of, parts, soon, Syria, the, Turkish, Us, Various, withdrawal اہم ترین, خبریں
انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کا شام سے فوجی انخلاء کا فیصلہ تاہم ترکی نے اپنے ہزاروں فوجی جوان شام کی سرحد پر تعینات کر دیئے، یہ فوجی ان علاقوں میں تعینات کیے جائیں گے جہاں پر امریکی فوج اور کرد جنگجو قابض تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی نے اپنے فوجی جوانوں کو کرد علاقوں کیجانب […]
By Web Editor on December 25, 2018 currency, dependency, dollar, For, government, in, is, on, piling, reduce, to, trade, which اہم ترین, خبریں
کوئٹہ (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسدعمر نے کہا ہے کہ امریکی ڈالر پر انحصار کم کر کے مقامی کرنسی میں تجارت کرنا چاہتے ہیں، اس وقت برآمدات کو ترجیح دے رہے ہیں، ڈالر پر انحصار کم کر کے مقامی کرنسی میں تجارت کرنا چاہتے ہیں۔ یہاں چیمبرآف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہاکہ […]
By Web Editor on December 25, 2018 be, been, have, If, in, instability, nation, of, pakistan, rejected, rules, stuck, the, will اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہےکہ جن اصولوں کے تحت قیام پاکستان کا عمل مکمل ہوا اگر انہیں اصولوں کو پامال کر دیا گیا تو قوم عدم استحکام کا شکار ہوجائے گی، قائد اعظم کا مرکزی نکتہ یہ تھا کہ پاکستانجمہوری اور ترقی پسند ریاست […]
By Web Editor on December 25, 2018 A, Anchor, boss, Faisal, female, leading, married, pakistan, Tehreek-e-Insaf's, Vada اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فیصل واڈا نے خاتون اینکر سے شادی کرلی، صحافی عون شیرازی کا دعویٰ ہے کہ حکمران جماعت کے رہنما نے نجی ٹی وی چینل کی معروف خاتون اینکر پرسن سعدیہ افضال سے شادی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے کراچی […]
By Web Editor on December 25, 2018 Ex.President, France, Javed Butt, PMLN اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
اس دیس کی خوشحالی کے لیے ہمیں تیری بہت ضرورت ہے۔ سالگرہ مبارک نواز شریف آپ جیو ہزاروں سال ، جاوید بٹ پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے میاں محمد نواز شریف کو ان کے جنم دن کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ایسا لیڈر جس […]
By Web Editor on December 25, 2018 142nd, anniversary, as, birth, each, his, keep, leader, of, our, promise, Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah, should, skylight, that, to, we, will, word اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
عظیم قائد ملت، قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے 142 ویں یوم پیدائش پر ہمیں یہ عہد کرنا چاہیے کہ ہم قائد کے فرمودات کے مطابق پاکستان کو ڈھالنے میں اپنا کردار ادا کریں، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا […]