counter easy hit

اگر احتساب کو عمل غیر جانبدرانہ طریقے سے جاری نہ رہا تو موجودہ حکومت کو تاریخ کبھی بھی معاف نہیں کرے گی:

اگر احتساب کو عمل غیر جانبدرانہ طریقے سے جاری نہ رہا تو موجودہ حکومت کو تاریخ کبھی بھی معاف نہیں کرے گی:

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف اینکر پرس کامران شاہد کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے غیر جانبدارانہ احتساب شروع کیا تو تاریخ کبھی حکومت کو معاف نہیں کرے گی، احتساب کا عمل ایسا ہونا چاہیئے کہ سب کو احتساب ہوتا دکھائی دے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر اپن پروگرام میں معروف […]

وزیراعظم عمران خان جنوری میں اپنے ضلع میانوالی کے لوگوں کو کیا سرپرائز دینے والے ہیں ؟ شاندار خبر

وزیراعظم عمران خان جنوری میں اپنے ضلع میانوالی کے لوگوں کو کیا سرپرائز دینے والے ہیں ؟ شاندار خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان جنوری2019 میں میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار میں آنے کے بعد پہلی بار سیاسی جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نعیم الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

کیپٹن صفدر کی دوسری اہلیہ دبئی میں مقیم ہیں ، انہیں چپ کرانے کے لیے پیسے بھجوائے گئے: عامر لیاقت حسین کا دعویٰ

کیپٹن صفدر کی دوسری اہلیہ دبئی میں مقیم ہیں ، انہیں چپ کرانے کے لیے پیسے بھجوائے گئے: عامر لیاقت حسین کا دعویٰ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر پرسن اور پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ کیپٹن صفدر نے دوسری شادی کر لی ہے اور اسی وجہ سے وہ این آر او مانگ رہے ہیں، وہ یہ بھی کہہ رہے تھے کہ انکا شریف خاندان سےکوئی تعلق نہیں ہے، میں […]

شام سے امریکی فوج کے انخلاء کا اعلان ہوتے ہی ترک فوج شام کے مختلف علاقوں میں داخل ہوگئی

شام سے امریکی فوج کے انخلاء کا اعلان ہوتے ہی ترک فوج شام کے مختلف علاقوں میں داخل ہوگئی

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کا شام سے فوجی انخلاء کا فیصلہ تاہم ترکی نے اپنے ہزاروں فوجی جوان شام کی سرحد پر تعینات کر دیئے، یہ فوجی ان علاقوں میں تعینات کیے جائیں گے جہاں پر امریکی فوج اور کرد جنگجو قابض تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی نے اپنے فوجی جوانوں کو کرد علاقوں کیجانب […]

ڈالر پر انحصار کم کرنے کیلئے حکومت کس کرنسی میں تجارت کیلئے پرتول رہی ہے؟

ڈالر پر انحصار کم کرنے کیلئے حکومت کس کرنسی میں تجارت کیلئے پرتول رہی ہے؟

کوئٹہ (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسدعمر نے کہا ہے کہ امریکی ڈالر پر انحصار کم کر کے مقامی کرنسی میں تجارت کرنا چاہتے ہیں، اس وقت برآمدات کو ترجیح دے رہے ہیں، ڈالر پر انحصار کم کر کے مقامی کرنسی میں تجارت کرنا چاہتے ہیں۔ یہاں چیمبرآف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہاکہ […]

قیام پاکستان کے وقت کے اصول رد کیے گئے تو قوم عدم استحکام کی دلدل میں پھنس جائے گی:

قیام پاکستان کے وقت کے اصول رد کیے گئے تو قوم عدم استحکام کی دلدل میں پھنس جائے گی:

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہےکہ جن اصولوں کے تحت قیام پاکستان کا عمل مکمل ہوا اگر انہیں اصولوں کو پامال کر دیا گیا تو قوم عدم استحکام کا شکار ہوجائے گی، قائد اعظم کا مرکزی نکتہ یہ تھا کہ پاکستانجمہوری اور ترقی پسند ریاست […]

پاکستان تحریک انصاف کے دبنگ رہنما فیصل واڈا نے معروف خاتون اینکر سے شادی کر لی،

پاکستان تحریک انصاف کے دبنگ رہنما فیصل واڈا نے معروف خاتون اینکر سے شادی کر لی،

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فیصل واڈا نے خاتون اینکر سے شادی کرلی، صحافی عون شیرازی کا دعویٰ ہے کہ حکمران جماعت کے رہنما نے نجی ٹی وی چینل کی معروف خاتون اینکر پرسن سعدیہ افضال سے شادی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے کراچی […]

اس دیس کی خوشحالی کے لیے ہمیں تیری بہت ضرورت ہے۔ سالگرہ مبارک نواز شریف  آپ جیو ہزاروں سال ، جاوید بٹ

اس دیس کی خوشحالی کے لیے ہمیں تیری بہت ضرورت ہے۔ سالگرہ مبارک نواز شریف  آپ جیو ہزاروں سال ، جاوید بٹ

اس دیس کی خوشحالی کے لیے ہمیں تیری بہت ضرورت ہے۔ سالگرہ مبارک نواز شریف  آپ جیو ہزاروں سال ، جاوید بٹ پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے میاں محمد نواز شریف کو ان کے جنم دن کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ایسا لیڈر جس […]

عظیم قائد ملت، قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے 142 ویں یوم پیدائش پر ہمیں یہ عہد کرنا چاہیے کہ ہم قائد کے فرمودات کے مطابق پاکستان کو ڈھالنے میں اپنا کردار ادا کریں، قاری فاروق احمد فاروقی

عظیم قائد ملت، قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے 142 ویں یوم پیدائش پر ہمیں یہ عہد کرنا چاہیے کہ ہم قائد کے فرمودات کے مطابق پاکستان کو ڈھالنے میں اپنا کردار ادا کریں، قاری فاروق احمد فاروقی

عظیم قائد ملت، قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے 142 ویں یوم پیدائش پر ہمیں یہ عہد کرنا چاہیے کہ ہم قائد کے فرمودات کے مطابق پاکستان کو ڈھالنے میں اپنا کردار ادا کریں، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا […]

کڑے احتساب کے باوجود نیب نواز شریف کے خلاف کرپشن ثابت نہ کرسکا، میاں محمد حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس

کڑے احتساب کے باوجود نیب نواز شریف کے خلاف کرپشن ثابت نہ کرسکا، میاں محمد حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس

کڑے احتساب کے باوجود نیب نواز شریف کے خلاف کرپشن ثابت نہ کرسکا، میاں محمد حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس آج عمران خان کے جھوٹے الزامات بے نقاب ہوگئے، اڑھائی سال کے کڑے احتساب کے باوجود نیب نواز شریف پرایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکا اور نہ ہی اپنے الزامات کا کوئی ثبوت […]

آج کا فیصلہ نوازشریف کی امانت، صداقت اور دیانت پر ایک اور مہر ہے مگر فتح نواز شریف کی ہوئی، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ

آج کا فیصلہ نوازشریف کی امانت، صداقت اور دیانت پر ایک اور مہر ہے مگر فتح نواز شریف کی ہوئی، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ

آج کا فیصلہ نواز شریف کی امانت، صداقت اور دیانت پر ایک اور مہر ہے مگر فتح نواز شریف کی ہوئی، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ انہوں نے مزید کہا کہ دنیا ہنس رہی ہے کہ پاکستان میں کیسے فیصلے ہورہے ہیں یہ لالی پاپ ہے کہ ایک کیس میں چھوڑ دیا گیا اور دوسرے […]

1965کی جنگ میں جنرل حمید گل مرحوم کا کیا کردار تھا ؟ چند ایسے حقائق جن سے آپ شاید ہی واقف ہونگے

1965کی جنگ میں جنرل حمید گل مرحوم کا کیا کردار تھا ؟ چند ایسے حقائق جن سے آپ شاید ہی واقف ہونگے

سرگودھا (ویب ڈیسک )جنرل حمید گل 1936 کو سرگودھا میں پیدا ہوئے جبکہ ان کے آباؤ اجداد کا تعلق سوات سے تھا۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم لاہور میں حاصل کی اور پھر 1956 کو پاکستان آرمی میں کمیشن حاصل کیا۔جنرل حمید گل کا آرمی کیرئیر بےپناہ کارناموں سے بھرا پڑا ہے جس می سنہ1965 کی […]

نئے پاکستان کا عکس ۔۔۔۔عمار چوہدری

نئے پاکستان کا عکس ۔۔۔۔عمار چوہدری

لاہور (ویب ڈیسک) ملک پر جب بھی کڑا وقت آتا ہے تو ہر حکومت اوورسیز پاکستانیوں کی طرف دیکھنا شروع کر دیتی اور یہ بھی درست ہے کہ اوورسیز پاکستانی ہمیشہ ہر امتحان میں پورا اترتے ہیں۔ دنیا بھر میں اسی لاکھ سے زائد پاکستانی مقیم ہیں جن سے ہر حکومت نے قربانی مانگی نامور […]

بچھو کی بد خصلت کا راز اسکی پیدائش میں پوشیدہ ہے ، مگر کیسے؟

بچھو کی بد خصلت کا راز اسکی پیدائش میں پوشیدہ ہے ، مگر کیسے؟

لاہور (ویب ڈیسک ) بدخصلت اور بُرے لوگوں کی پہچان کیلئے یوں تو کئی حکایات ، پندو نصائح کے انبارمل جاتے ہیں مگرشیخ سعدی ؒ نے بدفطرت لوگوں کی مثال بچھوکی پیدائش سے دیتے ہوئےان سے دور رہنے کی تلقین نہایت ہی دلچسپ پیرائے میں کی ہے ۔ آپؒ فرماتے ہیں کہ بچھو کی پیدائش […]

نواز شریف جیل جائیں گے یا گھر، کروڑوں کا جوا لگ گیا، کیا فیصلہ فیورٹ ہے ؟ جانیے

نواز شریف جیل جائیں گے یا گھر، کروڑوں کا جوا لگ گیا، کیا فیصلہ فیورٹ ہے ؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا ملنے یا نہ ملنے پر جواریوں نے کروڑوں روپے کا جوا لگا دیا ،اکثریت نے جیل کو فیورٹ قرار دیکر 40 پیسے ریٹ مقرر کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ریفرنسز کے فیصلے پر کئی چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں اور […]

: کرکٹ میچ کے دوران ایک بنگلہ دیشی امپائر نے کیا اخیر روند ماری ؟

: کرکٹ میچ کے دوران ایک بنگلہ دیشی امپائر نے کیا اخیر روند ماری ؟

ڈھاکا(ویب ڈیسک)بے ایمانی کی حد پار کرتے ہوئے اس امپائر نے کیمرے اور ارد گرد لوگوں کا ب لحاظ نا کیا اور اپنا کام کرردیا۔ تیسرے ٹوئنٹی 20 میں بنگلہ دیشی امپائر تنویر احمد نے بے ایمانی کی انتہا کر دی۔191رنزکے تعاقب میں جانے والی بنگلہ دیشی ٹیم کے چوتھے اوور میں اوشین تھامس کی […]

نئے پاکستان میں رعب اور دبدبے والی نیب کا ایک دلچسپ قانون ۔تفصیلات آپ کو حیران کر ڈالیں گی

نئے پاکستان میں رعب اور دبدبے والی نیب کا ایک دلچسپ قانون ۔تفصیلات آپ کو حیران کر ڈالیں گی

لاہور( ویب ڈیسک) الزام ہے کہ قومی احتساب بیورو کی طرف سے گرفتار کئے گئے سرگودھایونیورسٹی لاہور کیمپس کے چیف ایگزیکٹوآفیسر پروفیسر میاں محمد جاوید اپنی گرفتاری کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں ، یہ ایک بڑی خبر ہے اور یہ زیادہ بڑی خبر اس وجہ سے بنی ( نامور  صحافی […]

یمن کے حوثی باغی 10 سے 13 سال کی کے پھولوں جیسے بچوں سے کیا کام لیتے رہے ؟عمر

یمن کے حوثی باغی 10 سے 13 سال کی کے پھولوں جیسے بچوں سے کیا کام لیتے رہے ؟عمر

صنعا(ویب ڈیسک) یمن میں ایران نواز حوثی ملیشیا کے ایک سینیر عسکری عہدیدار نے بچوں کو جنگ میں جھونکے جانے کے لرزہ خیز اعدادو شمار بیان کیے ہیں۔ اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر حوثی عہدیدار کا کہاے تھا کہ یمن کی جنگ کے آغاز سے اب تک حوثیوں نے 18 ہزار بچوں […]

نواز شریف کی ممکنہ گرفتاری : سزا ملنے کے بعد کہاں اور کس جیل میں رکھا جائے گا؟

نواز شریف کی ممکنہ گرفتاری : سزا ملنے کے بعد کہاں اور کس جیل میں رکھا جائے گا؟

راولپنڈی (ویب ڈیسک) احتساب عدالت سے سزا کی صورت میں نواز شریف کو اڈیالہ جیل کے اسی کمرے میں رکھا جائے گا کہ جہاں وہ اس سے قبل پابند سلاسل رہ چکے ہیں جیل انتظامیہ نے اس حوالے سے انتظامات کر لئے ہیں اور کمرے کی صفائی ستھرائی کرالی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایون فیلڈریفرنس […]

کیا ریاست مدینہ اسی کو کہتے ہیں ۔۔۔۔عطاالرحمٰن

کیا ریاست مدینہ اسی کو کہتے ہیں ۔۔۔۔عطاالرحمٰن

اہور (ویب ڈیسک) خبر گرم ہے کہ کل اُڑیں گے غالب کے پرزے، تماشا ہو گا اور دنیا بھی دیکھے گی۔۔۔ احتساب عدالت نمبر 2 کے جج ارشد ملک نے العزیزیہ سٹیل ملز اور فلیگ شپ کمپنیز میں میاں نواز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات میں لمبی سماعتوں کے بعد فیصلہ لکھنا شروع […]

نواز شریف کا مستقبل ۔۔۔۔۔حذیفہ رحمان

نواز شریف کا مستقبل ۔۔۔۔۔حذیفہ رحمان

اہور (ویب ڈیسک) 90کی دہائی میں نوازشریف ملک کے وزیراعظم تھے۔آج کا ایف بی آر اس وقت سی بی آر کے نام سے جانا جاتا تھا۔سینٹرل بورڈ آف ریونیو کا دفتراسلام آباد میں فیض آباد کے نزدیک زیرو پوائنٹ پر ہوا کرتا تھا۔ایک مرتبہ سی بی آر کے سربراہ نے نوازشریف کو بطور وزیراعظم نامور […]

زندگی بہت مختصر ہے ۔۔۔۔یاسر پیرزادہ

زندگی بہت مختصر ہے ۔۔۔۔یاسر پیرزادہ

لاہور (انتخاب : شیر سلطان ملک ) کیا واقعی زندگی، ہماری زندگی مختصر ہے؟ اس کا جواب آج سے دو ہزار سال پہلے ایک فلسفی نے دیا، اس کا نام سینیکا تھا، یہ روم کے شہنشاہ نیرو کا اتالیق تھا، وہی نیرو جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جب روم جل رہا تھا […]

مریم نواز نے والد کی ممکنہ گرفتاری پر ایسا اعلان کردیا کہ عمران خان بھی سوچ میں پڑ گئے

مریم نواز نے والد کی ممکنہ گرفتاری پر ایسا اعلان کردیا کہ عمران خان بھی سوچ میں پڑ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف سے گفتگو میں کہا کہ میں آپ کی کارکن بن کر آپ کےانصاف کیلئے کردار ادا کرونگی۔ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے اسلام آباد روانگی سے قبل اپنی صاحبزادی مریم نواز سے بات […]

چیف جسٹس ثاقب نثار کے عہدے کی مدت ختم ہونے میں چند دن باقی

چیف جسٹس ثاقب نثار کے عہدے کی مدت ختم ہونے میں چند دن باقی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف صحافی ارشد وحید نجی ٹی وی کے پروگرام میں دعویٰ کیا ہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار ریٹائرمنٹ کے بعد آئی ایم پاکستان فورم کی سربراہی کریں گے آئی ایم پاکستان فورم کی سربراہی کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار ڈیم فنڈ مہم کو لیڈ کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق […]