counter easy hit

سعد رفیق کی گرفتاری پر ن لیگ اڑ گئی ۔۔۔۔۔ ایسا اعلان کر دیا کہ حکمرانوں کو اپنی فکر پڑ گئی

سعد رفیق کی گرفتاری پر ن لیگ اڑ گئی ۔۔۔۔۔ ایسا اعلان کر دیا کہ حکمرانوں کو اپنی فکر پڑ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے تک ایوان کی کارروائی نہ چلنے دینے کا اعلان کردیا،، مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے کہا ہے کہ سعد رفیق کی گرفتاری پر شدید احتجاج کریں گے،، نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق […]

آئی ایم ایف کی ہدایت کے بغیرہی روپے کی قدرمیں کمی، بجلی وگیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا: اسد عمر

آئی ایم ایف کی ہدایت کے بغیرہی روپے کی قدرمیں کمی، بجلی وگیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا: اسد عمر

اسلام آباد، لندن (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سنبھالنے سے قبل آئی ایم ایف سمیت کسی غیرملکی ادارے سے مالی امداد نہ لینے کا اعلان کیاتھا لیکن پھر معاشی حالات کو دیکھتے ہوئے ان اداروں سے رجوع کرنامجبوری بن گیا جس پر ناقدین طنزبھی کرتے رہے جبکہ آئی ایم ایف نےمزید قرضہ دینے کے […]

گیس کمپریسر استعمال کرنے والوں کی شامت آگئی ، تبدیلی سرکار نے بڑا حکم جاری کر دیا

گیس کمپریسر استعمال کرنے والوں کی شامت آگئی ، تبدیلی سرکار نے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم ڈی سوئی ناردرن نے کمپریسر استعمال کرنے والوں کو خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپریسر استعمال کر نے والوں کاتین ماہ کیلیےکنکشن کاٹ دینگے،، اور یہ سزا لازمی دی جائے گی ،، اس میں کوئی تفریق نہیں رکھی جائے گی ،، قانونی کارروائی بھی ہو سکتی ہے ،،نجی ٹی وی کی رپورٹ […]

یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید ۔۔۔۔۔۔۔ہارون الرشید

یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید ۔۔۔۔۔۔۔ہارون الرشید

لاہور (ویب ڈیسک) امن ہمیشہ آدمی کی ضرورت تھا۔ آج اور بھی زیادہ ضروری ہے کہ زمین آلودگی سے بھر گئی ہے۔ پانی کے سوتے سوکھ رہے ہیں۔ دنیا سمٹ کر چھوٹی ہو گئی۔ اقوام کے باہمی تعاون کے بغیر اس کرّۂ خاک پہ زندگی آسودہ نہیں ہو سکتی۔لوٹ مار کا سدّ باب ضروری ہے، […]

راولپنڈی، چارماہ قبل محبوب کے ساتھ بھاگ کر شادی کرنے والی اسی کے ہاتھوں قتل

راولپنڈی، چارماہ قبل محبوب کے ساتھ بھاگ کر شادی کرنے والی اسی کے ہاتھوں قتل

راولپنڈی( اصغر علی مبارک)تفصیلات کے مطابق تھانہ صادق آباد کے علاقے عبداللّہ مسجد کے پاس واقع ایک گھر سے نوجوان لڑکی کی نعش برآمد ہوگئی۔ نعش کی شناخت تسلیم بی بی کے نام سے ہوٸی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لڑکی نے چار ماہ پہلے گھر سے بھاگ کر شاہد نامی شخص سے شادی کی تھی […]

تمام ایس ڈی اوز لائن لاسسز میں کمی کو یقینی بنائیں چیف آئیسکو کی آخری وارننگ

تمام ایس ڈی اوز لائن لاسسز میں کمی کو یقینی بنائیں چیف آئیسکو کی آخری وارننگ

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) تمام ایس ڈی اوز لائن لاسسز میں کمی کو یقینی بنائیں چیف آئیسکو کی آخری وارننگ دیدی گئی، ریکوئری کو ہر حال میں یقینی بنائیں جائے عرصہ تین سال سے تعینات تمام ایل ایس کو ایک سرکل سے دوسرے سرکل میں تبدیل کرنے کے حوالے سے لیسٹ تیار کی جائیں۔ حکم میرا […]

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات میں تین خواتین نشستوں پر فرزانہ روف، جویریہ ظفر اور تصور عزیز کامیاب

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات میں تین خواتین نشستوں پر فرزانہ روف، جویریہ ظفر اور تصور عزیز کامیاب

اسلام آباد (اصغر علی مبارک ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات میں تین خواتین نشستوں پر فرزانہ روف، جویریہ ظفر اور تصور عزیز کامیاب ہو گئیں، انتخاب سپریم کورٹ بلڈنگ اسلام آباد میں ہوئے، ریٹرننگ آفیسر عامر سلیم رانا نے اعلان کرتے بتایا کہ خواتین کی تین نشستوں کے لئے فرزانہ روف اور جویریہ […]

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی حلف برداری منعقد ہوئی ، مہمان خصوصی شکیل قرار قائد آزاد گروپ نیشنل پریس کلب اسلام آباد  کو خصوصی شیلڈ پیش کی گئی

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی حلف برداری منعقد ہوئی ، مہمان خصوصی شکیل قرار قائد آزاد گروپ نیشنل پریس کلب اسلام آباد  کو خصوصی شیلڈ پیش کی گئی

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی حلف برداری منعقد ہوئی ، مہمان خصوصی شکیل قرار قائد آزاد گروپ نیشنل پریس کلب اسلام آباد  کو خصوصی شیلڈ پیش کی گئی اسلام آباد (اصغر علی مبارک) تقریب حلف برداری پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے موقع پر تقریب کے مہمان خصوصی شکیل قرار قائد آزاد گروپ نیشنل […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سانحہ سولہ دسمبر کے حوالے سے یادگاری پوسٹر پر دستخط 

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سانحہ سولہ دسمبر کے حوالے سے یادگاری پوسٹر پر دستخط 

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سانحہ سولہ دسمبر کے حوالے سے یادگاری پوسٹر پر دستخط رپورٹ:اصغرعلی مبارک سے : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سولہ دسمبر سانحہ پشاور کے شہدا کے حوالے سے “یادگاری پوسٹر” پر دستخط کئے انہوںنےکہاکہ سولہ دسمبر سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے حوالے سے ملک کی […]

صحافیوں کی فلاح و بہبود میں درپیش تمام رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا، چیف جسٹس

صحافیوں کی فلاح و بہبود میں درپیش تمام رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ صحافیوں کی فلاح و بہبود میں درپیش تمام رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا انھوں نے یہ بات منگل کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور کراچی یونین آف جرنلسٹس کے ایک خصوصی وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کہی، ملاقات […]

انٹرپول پولیس کیا ہے ؟ کیسے کام کرتی ہے؟

انٹرپول پولیس کیا ہے ؟ کیسے کام کرتی ہے؟

انٹرپول پولیس کیا ہے ؟ کیسے کام کرتی ہے؟ آپ کو یہ سن کر خاصا تعجب ہوگا کہ انٹرپول دنیا کی واحد پولیس فورس ہے جس میں کوئی پولیس آفیسر نہیں ہے بلکہ صرف آفس سٹاف ہے جو ’انفارمیشن شیئرنگ‘ کا کام کرتا ہے۔ لیکن انٹرپول کے متعلق جاننا ہمارے لیے اس لیے بھی ضروری […]

 ن لیگ کی طرف سے انتقامی سیاست کا بویا ہوئے بیج کو پی ٹی آئی تناور درخت بنانے کے درپے ہے، عبدالستار ملک

 ن لیگ کی طرف سے انتقامی سیاست کا بویا ہوئے بیج کو پی ٹی آئی تناور درخت بنانے کے درپے ہے، عبدالستار ملک

ن لیگ کی طرف سے انتقامی سیاست کا بویا ہوئے بیج کو پی ٹی آئی تناور درخت بنانے کے درپے ہے، عبدالستار ملک پیرس(نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما عبدالستار ملک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف بھی (ن) لیگ کا تسلسل ہے ،(ن) لیگ کی طرف سے انتقامی سیاست کا بویا ہوئے بیج […]

جمہوری راہنمائوں سے نیب جبکہ غریب عوام کیخلاف حکومت انتقامی کارروائی میں مصروف ہے، ملک انعام

جمہوری راہنمائوں سے نیب جبکہ غریب عوام کیخلاف حکومت انتقامی کارروائی میں مصروف ہے، ملک انعام

جمہوری راہنمائوں سے نیب جبکہ غریب عوام کیخلاف حکومت انتقامی کارروائی میں مصروف ہے، ملک انعام پیرس(نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے انفارمیشن سیکرٹری ملک انعام نے کہاہے کہ اپوزیشن بالخصوص مسلم لیگ (ن) کے ساتھ انتقامی کارروائی ہورہی ہے، بغیرثبوت خواجہ برادران کی گرفتاری عمل میں لائی گئی، نیب کوکیوں کھلی چھٹی […]

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کرپشن کی سمجھوتہ ایکسپریس کے ذریعے سسٹم کوکچلنا چاہتے ہیں، جمہوریت جمہوریت کرنے والے اس کیخلاف صف آرا ہوگئے، چوہدری افضال ڈھل

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کرپشن کی سمجھوتہ ایکسپریس کے ذریعے سسٹم کوکچلنا چاہتے ہیں، جمہوریت جمہوریت کرنے والے اس کیخلاف صف آرا ہوگئے، چوہدری افضال ڈھل

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کرپشن کی سمجھوتہ ایکسپریس کے ذریعے سسٹم کوکچلنا چاہتے ہیں، جمہوریت جمہوریت کرنے والے اس کیخلاف صف آرا ہوگئے، چوہدری افضال ڈھل پیرس (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر نائب صدر چوہدری افضال ڈھل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے احتساب سے جمہوریت کو […]

حکومت ن لیگ اورشریف برادران کی طرح صرف اپوزیشن کو احتساب کی راہ دکھا رہی ہے، جبکہ وزیراعظم کی بہنوں کا کیس تاخیر کا شکار ہورہا ہے، مرزا الیاس جرال

حکومت ن لیگ اورشریف برادران کی طرح صرف اپوزیشن کو احتساب کی راہ دکھا رہی ہے، جبکہ وزیراعظم کی بہنوں کا کیس تاخیر کا شکار ہورہا ہے، مرزا الیاس جرال

حکومت ن لیگ اورشریف برادران کی طرح صرف اپوزیشن کو احتساب کی راہ دکھا رہی ہے، جبکہ وزیراعظم کی بہنوں کا کیس تاخیر کا شکار ہورہا ہے، مرزا الیاس جرال اٹلی(نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے سینئر راہنما مرزا الیاس جرال نے حکومت کی طرف سے پیپلز پارٹی کیخلاف انتقامی کارروائیوں کو […]

مساجد اور مزارات کے وضو کے پانی کا اب سے کیا استعمال ہوگا ؟ دل خوش کر دینے والی خبر آگئی

مساجد اور مزارات کے وضو کے پانی کا اب سے کیا استعمال ہوگا ؟ دل خوش کر دینے والی خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) ہائیکورٹ نے آٹومیٹک سسٹم پر منتقل نہ کئے جانے والے پنجاب بھر کے سروس سٹیشنز 10روز میں بند کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے پنجاب بھر کی مساجد اور مزارات کے وضو کا پانی کو پودوں کو دینے کا حکم بھی دے دیا،، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ احکامات پر عمل نہ کرنے […]

چین میں مقبول ترین موبائل فون پر پابندی، وجہ کیا بنی ؟ جانیے

چین میں مقبول ترین موبائل فون پر پابندی، وجہ کیا بنی ؟ جانیے

چین ( ویب ڈیسک) امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں ‘کوال کوم’ اور ‘ایپل’ کے درمیان پیٹنٹ کے تنازع پر چین کی عدالت نے ’آئی فون‘ کی چین میں فروخت پر پابندی عائد کردی۔ عدالت نے اپنے بیان میں یہ کہا کہ فوژو انٹرمیڈیٹ پیپلز پارٹ کوال کوم کی درخواست پر فوری طور پر آئی فون 6 ایس، […]

فرانس سے بڑی خبر: پرتشدد مظاہروں کے بعد صدر نے آخر کار بڑا اعلان کر ڈالا

فرانس سے بڑی خبر: پرتشدد مظاہروں کے بعد صدر نے آخر کار بڑا اعلان کر ڈالا

پیرس(ویب ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون نے کم سے کم تنخواہ میں 100 یورو اضافے اور ٹیکس کی مد میں رعایت دینے کا اعلان کردیا ہے،، فرانس میں پٹرولیم مصنوعات کے خلاف تین ہفتوں سے جاری پرتشدد احتجاج اور مظاہروں کے بعد صدر ایمانوئیل میکرون نے عوامی مطالبے کو پورا کرتے ہوئے اپنا موقف پیش […]

بھارت کے بہترین ٹی وی میزبان کا ایوارڈ کس نے اپنے نام کر لیا ؟ جانیے

بھارت کے بہترین ٹی وی میزبان کا ایوارڈ کس نے اپنے نام کر لیا ؟ جانیے

لاہور: (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے بہترین میزبان اور انوراگ کشیپ نے بہترین تخیلاتی ہدایتکار کا ایشین اکیڈمی کری ایٹو ایوارڈ جیت لیا۔ غیر ملکی میڈیا کی معلومات کے مطابق سلمان خان نے سنگاپور میں ہونیوالی تقریب میں ٹی وی شو ’’بگ باس 11‘‘ کیلئے بہترین میزبان اور انوراگ کشیپ نے ویب […]

پاکستان میں پیدا ہونے والے بچوں کی کل تعداد کا کتنے فیصد رجسٹر کروایا جاتا ہے ؟ ناقابل یقین اعداد وشمار سامنے آ گئے

پاکستان میں پیدا ہونے والے بچوں کی کل تعداد کا کتنے فیصد رجسٹر کروایا جاتا ہے ؟ ناقابل یقین اعداد وشمار سامنے آ گئے

اسلام آباد( ویب ڈیسک) پارلیمانی پینل کے سامنے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک میں 67فیصد تک بچوں کی پیدائش کا اندراج نہیں ہوتا۔  رپورٹ کے مطابق بچوں کے ساتھ زیادتی کے بڑھتے واقعات کے معاملے پر سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس سینیٹر نزہت صادق کی سربراہی میں ہوا،اجلاس میں سینیٹر ستارہ ایاز، […]