counter easy hit

چیف جسٹس نے 12 مئی کیس کی فائل طلب کرلی

چیف جسٹس نے 12 مئی کیس کی فائل طلب کرلی

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے 12 مئی کیس کی فائل طلب کرلی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اہم کیسز کی سماعت کر رہے ہیں، انہوں نے 12 مئی کے شہدا کے لیے فاتحہ خوانی کروائی۔ چیف جسٹس نے بیرسٹرفیصل صدیقی سے استفسار کیا کہ کیاسانحہ 12 مئی کی تحقیقات نہیں ہوئیں؟بیرسٹرفیصل صدیقی نے […]

اسٹیل ملز کے قیام اور فروخت، طارق شفیع کے بیانات میں تضادات تھے،واجد ضیا

اسٹیل ملز کے قیام اور فروخت، طارق شفیع کے بیانات میں تضادات تھے،واجد ضیا

احتساب عدالت اسلام آباد میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی، جس میں شریف خاندان میں بھاری رقوم کی باہمی لین دین کا ریکارڈ پیش کردیا گیا، پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے کہا کہ گلف اسٹیل ملز کے قیام اور فروخت سے متعلق طارق شفیع کے بیان اور 2 […]

پاکستان کے پہلے سیوریج ٹریٹمنٹ منصوبے پر کام جاری

پاکستان کے پہلے سیوریج ٹریٹمنٹ منصوبے پر کام جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت اور واٹر کمیشن کی کوششوں سے بین الاقوامی طرز کے پاکستان کے پہلے سیوریج ٹریٹمنٹ منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے جس کے پہلے مرحلے کا کام اگلے مہینے اور دوسرا مرحلہ اس سال دسمبر میں مکمل ہوگا۔ منصوبے کی تکمیل سال 2019 میں شیڈول پر ہے۔  ذرائع کے […]

تھر پاورپلانٹ شہید بینظیر کا خواب تھا، وزیراعلیٰ سندھ

تھر پاورپلانٹ شہید بینظیر کا خواب تھا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر میری روح میں ہے، تھر کا کوئلہ اور پاور پلانٹ لگانا میری قائد شہید بےنظیر بھٹو کا خواب تھا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے تھر فاؤنڈیشن کی تقریب رونمائی سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید بےنظیر بھٹو اور میرے والد سید عبداللہ شاہ نے اس پروجیکٹ […]

حب میں ڈکیتی مزاحمت پر ہندو تاجر اور بیٹا ہلاک

حب میں ڈکیتی مزاحمت پر ہندو تاجر اور بیٹا ہلاک

حب میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے ہندو تاجر اور اس کے بیٹے کو ہلاک کر دیا گیا ۔پولیس کے مطابق تاجر جے پال داس بیٹے ہریش کے ساتھ گڈانی سے حب آ رہا تھا کہ اس دوران ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ سے دونوں افراد کو قتل کر دیا گیا۔واقعے کے خلاف شہریوں نے کراچی کوئٹہ […]

’گن کنٹرول گروپ‘ کے حمایتی دہشتگرد قرار

’گن کنٹرول گروپ‘ کے حمایتی دہشتگرد قرار

امریکی رائفل ایسوسی ایشن نے گن کنٹرول گروپ کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ امریکی رائفل ایسوسی ایشن (این آر اے ) کے نئےمنتخب صدر اولیور ناتھ نے کہا کہ گن مخالف مظاہرے کرنے والے ’شہری دہشت گردی‘ کررہے ہیں۔  امریکی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ اسکول پر فائرنگ کی وجہ بندوق […]

ہم مہم نہیں تحریک چلا رہے ہیں، علی گیلانی

ہم مہم نہیں تحریک چلا رہے ہیں، علی گیلانی

حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کو مسئلہ کشمیر کی سمجھ ہی نہیں ہے، ہم مہم نہیں تحریک چلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کوپتاہی نہیں کہ تحریکیں بندوق کی گولی سےختم نہیں ہوتیں۔ کشمیری عوام بے حد اصولی اور جائز تحریک کے ساتھ ہیں۔ بھارتی […]

بھارت، مہاراشٹرا پولیس کے افسر نے خودکشی کرلی

بھارت، مہاراشٹرا پولیس کے افسر نے خودکشی کرلی

بھارت میں مہاراشٹر پولیس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اور مہاراشٹر کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے سابق سربراہ ہمانشو رائے ممبئی میں مردہ پائے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہمانشو رائے نے خودکشی کی ہے، ہمانشو رائے نے ڈیوڈ ہیڈلے کی گرفتاری اور انڈین پریمئر لیگ میں سٹے بازی کا نیٹ ورک توڑنے سے […]

شام سے جھڑپیں، اسرائیلی سیاحت کو زبردست نقصان

شام سے جھڑپیں، اسرائیلی سیاحت کو زبردست نقصان

شام سے جھڑپوں کے بعد اسرائیلی سیاحت کو زبردست نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق وادی جولان کے ہوٹلوں میں بکنگ نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے اور سیاحوں میں خوف و ہراس کی لہر موجود ہے۔ذرائع کے مطابق علاقے میں پہلے سے بک60 سے80 فیصد ہوٹلوں کے کمروں […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے نو منتخب صدرچوہدری رزاق ڈھل کے اعزاز میں حاجی مزمل حسین کا اپنے میرج ہال میں پرتکلف اعشائیہ کا اہتمام

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے نو منتخب صدرچوہدری رزاق ڈھل کے اعزاز میں حاجی مزمل حسین کا اپنے میرج ہال میں پرتکلف اعشائیہ کا اہتمام

پیرس (علی اشفاق سے) معروف کاروباری شخصیات اور مزمل میرج ہال کے مالک حاجی مزمل حسین اور سبط مزمل نے گزشتہ روز چوہدری رزاق ڈھل کو پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کا صدر بننے کی خوشی میں پرتکلف استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ جس میں سیاسی، سماجی، کاروباری و صحافتی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ عشائیہ تقریب […]

صاحب ٹریفک میں پھنسے تو اہلکار کی شامت آگئی

صاحب ٹریفک میں پھنسے تو اہلکار کی شامت آگئی

حیدرآباد میں لطیف آباد نمبر 2 پر بجلی کے ستائے شہری سڑکوں پر آئے تو کرے کوئی اور بھرے کوئی کی مثال بن گئی، احتجاج سے ٹریفک جام ہوا اور ٹریفک جام  میں پھنسے ایس ایس پی پیر محمد شاہ، بس پھر کیا تھا، جو جو نظر آیا کوئی معطل کسی کی مدت ملازمت کم […]

اسپتال آئیں، علاج کرائیں اور انعام بھی پائیں

اسپتال آئیں، علاج کرائیں اور انعام بھی پائیں

مشروبات اور کپڑوں کے برینڈز کے بعد لاہور کے ایک نجی اسپتال نے بھی مریضوں کو راغب کرنے کا انوکھا انداز اپنایا ہے، مریضوں کو علاج کے ساتھ قرعہ اندازی کے ذریعے انعامات دیئے جا رہے ہیں، اسپتال آئیں، علاج کرائیں اور انعام بھی پائیں۔ لاہور میں واقع ایک نجی گائنی اسپتال میں ان دنوں […]

کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ نہ رُک سکا

کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ نہ رُک سکا

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، دوسری جانب سورج بھی آگ برسا رہا ہے لیکن کراچی میں اعلانی اور غیر اعلانی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا، مختلف علاقوں میں 14سے زائد گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، کے الیکٹرک کے بن قاسم پاورپلانٹ کے یونٹ کی تکنیکی خرابی آٹھ دن بعد […]

خواتین کیلیے گلابی موٹر سائیکلوں کی پہلی کھیپ لاہور پہنچ گئی

خواتین کیلیے گلابی موٹر سائیکلوں کی پہلی کھیپ لاہور پہنچ گئی

لاہور: ویمن آن ویل پروگرام کے تحت خواتین کے لئے گلابی موٹر سائیکلوں کی پہلی کھیپ لاہور پہنچ گئی۔ چیف منسٹر اسٹریٹجک اینڈریفارمز یونٹ کی طرف سے خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے 3 ہزارموٹرسائیکلیں تقسیم کی جائیں گی، پہلے مرحلے میں اتوار13 مئی کو 700 خواتین کو گلابی موٹر سائیکلیں دی جائیں گی، ہنڈا کمپنی سے […]

کراچی میں ہفتے کو ہونے والےپیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں مکمل

کراچی میں ہفتے کو ہونے والےپیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں مکمل

پاکستان پیپلز پارٹی کے ہفتہ کو باغ جناح میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں ۔ جلسے سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور دیگر رہنما خطاب کریں گے ۔ اس جلسے کے حوالے سے پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی نے بتایا کہ جلسہ سانحہ 12 مئی کے […]

زائرہ وسیم نے ڈپریشن پر قابو کیسے پایا؟

زائرہ وسیم نے ڈپریشن پر قابو کیسے پایا؟

فلم ’دنگل اور سیکریٹ سپر اسٹار‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ زائرہ وسیم نے سوشل میڈیاکے زریعے اپنے چاہنے والوں کو اس بات سے آگاہ کیا ہے انہوں نے ڈپریشن (ذہنی دبائو) جیسی بیماری پر کیسے قابو پایا ہے۔ اداکارہ زائرہ وسیم کا کہنا ہے کہ انہوں نےاپنی زندگی کے پچھلے چار سال شدید پریشانی […]

ہائے اس ذود پشیماں کا پشیماں ہونا

ہائے اس ذود پشیماں کا پشیماں ہونا

وزیرِ اعظم خاقان عباسی نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کےحوالے سے نیب کی جانب سے مبینہ طور پر 9 عشاریہ 4 بلین ڈالر بھارت منی لانڈرنگ کرنے پر خاصی دھواں دھار تقریر کی اور عندیہ دیا کہ پارلیمنٹ چیئر مین نیب کو ذاتی طور پر بلائے اور ان سے […]

ٹوں ٹوں۔ ٹِک ٹِکا ٹِک۔

ٹوں ٹوں۔ ٹِک ٹِکا ٹِک۔

یہ عجیب نامانوس سی آواز سن کر وہ چونک اٹھا۔ رات کا کھانا اس نے ضرورت سے کافی زائد کھا لیا تھا جس کے بعد اسے بدہضمی ہونا ہی تھی۔ چناچہ کھٹی ڈکاریں لیتا ہوا وہ رات کے بارہ بجے چھت کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک دھیمے دھیمے قدموں سے چل رہا تھا۔ […]

تخت لاہور کس کا؟

تخت لاہور کس کا؟

شیر شاہ سوری نے لاہور کے متعلق کہا تھا کہ لاہور ہر جاتے کو بھول جاتا ہے اور ہر آنے والے کو ویلکم کرتا ہے۔ ایک وقت تھا کہ لاہور یوں کی بھٹو کے لئے محبت لاڑکانہ کو بھی مات دے دیتی تھی۔ پھر وہ وقت بھی آیا کہ پورے لاہور سے پیپلز پارٹی کے […]

12 مئی کے بعد کا کراچی

12 مئی کے بعد کا کراچی

بارہ مئی 2007ء ہفتے کا دن چیف جسٹس افتخار چودھری کی کراچی آمد پر ان کا استقبال کرنے کا دن تھا۔ جب ایک منصف کو انصاف کیلئے عوامی عدلت کا سہارا لینا پڑا۔ سارے ملک کے وکیل چیف جسٹس کے ساتھ قدم سے قدم ملائے کھڑے تھے۔ یہ وہ دن تھا جب انہیں کراچی میں […]

جوابی اقدام: پاکستان میں امریکی سفارتی عملے کی نقل وحرکت پر پابندیاں

جوابی اقدام: پاکستان میں امریکی سفارتی عملے کی نقل وحرکت پر پابندیاں

اسلام آباد:  پاکستان نے جوابی اقدام کرتے ہوئے امریکہ کے سفارتی عملے کی نقل و حرکت کو محدود کر دیا۔ گاڑیوں، سم کارڈ اور رہائش گاہ کے حوالے سے متعدد پابندیاں عائد کر دیں۔ قبل ازیں امریکہ نے واشنگٹن میں تعینات پاکستانی سفارتی عملے پر پابندیاں لگائی تھیں۔ حکومت پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے […]

پنجاب میں نجی اسکولوں کا گرمی کی چھٹیوں کا اعلان کردہ شیڈول ماننے سے انکار

پنجاب میں نجی اسکولوں کا گرمی کی چھٹیوں کا اعلان کردہ شیڈول ماننے سے انکار

لاہور: پنجاب کے نجی اسکولوں نے صوبائی حکومت کی جانب سے 17 مئی سے گرمی کی چھٹیوں کا حکم ماننے سے انکار کردیا ہے۔ گزشتہ روز صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے میڈیا کے سامنے اعلان کرتے ہوئے بتایا تھا کہ رمضان المبارک کی آمد کی وجہ سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان جلد کیا جا رہا ہے لہذٰا صوبے […]

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

تہران:  اسرائیل نے جوابی کارروائی میں ایران کی فوجی تنصیبات پر حملہ کردیا ہے جب کے ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے اپنے مذموم مقاصد کے لیے گولان کی پہاڑیوں میں ایرانی میزائل حملے کے جھوٹے الزام کا سہارا لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کی ڈیفنس فورسز نے شام میں ایرانی تنصیبات […]

ق لیگ کی اہم رہنما نیلوفر بختیار پی ٹی آئی میں شامل

ق لیگ کی اہم رہنما نیلوفر بختیار پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کی اہم رہنما نیلوفر بختیار نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ساتھ شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ق) کی اہم رہنما نیلوفر بختیار نے اپنی جماعت کو […]