counter easy hit

پی ٹی آئی رکن اسمبلی نرگس علی ق لیگ میں شامل

پی ٹی آئی رکن اسمبلی نرگس علی ق لیگ میں شامل

پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ق) نے خیبر پختونخوا میں تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی ایک اور وکٹ گرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور سے رکن اسمبلی نرگس علی (ق) لیگ میں شامل ہو گئی ہیں۔ ان کی شمولیت پر بات کرتے ہوئے پارٹی سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستانیت اور […]

امریکا ایران کشیدگی، بھارت کی چاہ بہار بندرگاہ کا منصوبہ بھی زد میں

امریکا ایران کشیدگی، بھارت کی چاہ بہار بندرگاہ کا منصوبہ بھی زد میں

لاہور: بھارت کا چاہ بہار بندرگاہ کا منصوبہ امریکی پابندیوں کی زد میں آنے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکی پابندیوں سے ایران میں چاہ بہار منصوبہ رک سکتاہے۔ بھارت کا وسطی ایشیا کی تجارتی منڈیوں تک رسائی کا خواب اب حقیقت میں بدلتا نظر نہیں آ رہا۔ امریکا اور ایران […]

راولپنڈی: ڈبل روڈ پر پولیس مقابلہ، ایک اہلکار اور ایک ڈاکو زخمی، 2 فرار

راولپنڈی: ڈبل روڈ پر پولیس مقابلہ، ایک اہلکار اور ایک ڈاکو زخمی، 2 فرار

راولپنڈی: راولپنڈی کی ڈبل روڈ پر پولیس مقابلے کے دوران ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہو گیا، جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین مقابلہ اسوقت ہوا جب پیٹرولنگ کے دوران پولیس پر 3ڈاکوؤں پر مشتمل گروہ نے فائر کھول دیا، جس […]

گھوڑے نے پسند نہ آنے پر سوار کو پانی میں گرا دیا

گھوڑے نے پسند نہ آنے پر سوار کو پانی میں گرا دیا

نیو یارک: گھوڑے کو سوار پسند نہیں آیا، کمر کو جھٹک کر سوار کو پانی میں گرا دیا، ویڈیو انٹرنیٹ پر ہٹ ہوگئی۔ ویڈیو بنانے والے شخص نے اس کے ساتھ ایک پیغام بھی دیا ہے جس کے مطابق خاتون گھوڑے کو رکاوٹیں عبور کرنے کی پریکٹس کروا رہی تھیں۔ ایک بار تو گھوڑے نے […]

واجبات کی عدم ادائیگی، زمبابوین کرکٹرز کی پاکستان کیخلاف سیریز کے بائیکاٹ کی دھمکی

واجبات کی عدم ادائیگی، زمبابوین کرکٹرز کی پاکستان کیخلاف سیریز کے بائیکاٹ کی دھمکی

ہرارے: زمبابوین کرکٹرز نے اپنے بورڈ کو واجبات کلیئر نہ ہونے پر آسٹریلیا اور پاکستان کے خلاف سیریز کھیلنے سے انکار کی دھمکی دی ہے۔ پلیئرز کے وکیل گیرالڈ ملاٹشا نے زمبابوے کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کو معاملے سے تحریری طور پر آگاہ کیا ہے جس میں بورڈ کو 16 مئی تک وضاحت کرنے کا کہا […]

آئر لینڈ اور پاکستان کے مابین ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

آئر لینڈ اور پاکستان کے مابین ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

لاہور: آئرلینڈ اور پاکستان کے مابین ٹیسٹ میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا۔ ڈبلن میں شیڈول میچ پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجے شروع ہونا تھا تاہم بارش کے باعث گراﺅنڈ گیلا ہونے کی وجہ سے ابھی تک ٹاس بھی نہیں ہو سکا، پہلے آفیشلز گراﺅنڈ کا معائنہ کریں گے جس کے بعد کھیل شروع […]

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے لیے درخواستیں مانگ لیں

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے لیے درخواستیں مانگ لیں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھرکی رجسٹرڈ 110 سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے لیے درخواستیں مانگ لیں۔ الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات کے لیے ملک بھرکی 110 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے حصول کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ الیکشن ایکٹ کے تحت تمام سیاسی جماعتیں 5 فیصد ٹکٹ خواتین کودینے کی پابند […]

پاکستان اور افغانستان کا باہمی تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور افغانستان کا باہمی تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان نے باہمی تجارت میں کمی آنے کے بعد حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کرلیا۔ افغانستان کی صنعت و تجارت کی نائب وزیر کاملہ صدیقی کی قیادت میں افغان وفد نے پاکستان کے سیکرٹری برائے تجارت یونس ڈھاگہ اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں۔ پاکستان اور افغانستان […]

سائیں کا سندھ اور سرکار

سائیں کا سندھ اور سرکار

قائد حزب اختلاف جناب سید خورشید شاہ صاحب کا بیان سن کر سمجھ میں نہیں آرہا کہ حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پِیٹوں جگر کو میں مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں شاہ سائیں فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے تعلیم اور صحت میں ترقی دیکھنی ہو تو سندھ دیکھ لے۔ نجانے […]

اسلام آباد ائیر پورٹ سے پی آئی اے کا قیمتی سامان چوری

اسلام آباد ائیر پورٹ سے پی آئی اے کا قیمتی سامان چوری

اسلام آباد: بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے پی آئی اے کا لاکھوں روپوں مالیت کا سامان چوری ہوگیا۔ اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی اے کا لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری ہوگیا ہے۔ چوری ہونے والے سامان میں 3 ایئرکنڈیشنر، 7 صوفہ سیٹ، اسٹینڈ والے پنکھے، ریوالونگ چیئرز، پانی کے ڈسپنسر، 2 […]

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل؛ سابق ڈی جی ایل ڈی اے کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل؛ سابق ڈی جی ایل ڈی اے کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں ملوث سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور نجی کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو شاہد شفیق کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کردی ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کی، نیب حکام کی جانب […]

جیکولین فرنینڈس اپنی گاڑی سے رکشہ کو ٹکر مارنے کے بعد موقع سے بھاگ نکلیں

جیکولین فرنینڈس اپنی گاڑی سے رکشہ کو ٹکر مارنے کے بعد موقع سے بھاگ نکلیں

ممبئی: گزشتہ رات نامور بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی کار نے رکشے کو ٹکر ماردی۔ فلم ’ریس 2‘ ’کک‘ ’جڑواں 2‘ اور ’مرڈر 2‘ کے ذریعے مقبولیت حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ جیکولین فرنینڈس گزشتہ رات سلمان خان کے گھر سے واپس اپنے گھر جارہی تھیں کہ ممبئی کے علاقے بینڈرا میں حادثے کا شکار ہوگئیں۔ […]

پاکستان کا دانشوارانہ اور صحافتی المیہ

پاکستان کا دانشوارانہ اور صحافتی المیہ

ادب، علم کی وہ شاخ ہے جو ذہنوں کی بلوغت اور نشوونما میں ایک کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ تعلیم حاصل کرتے دوران یاتعلیم سے فراغت کے بعد انسان کتابوں سے بڑی حد تک متاثر بھی ہوتا ہے اور ان سے اپنی سوچ و فکر بھی مستعار لیتا ہے۔ تعلیم کے شعبے سے متعلق اساتذہ بھی […]

مسلم لیگ (ن) کا چئیرمین نیب کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کا چئیرمین نیب کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے چیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا جس کی صدارت پارٹی کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کی، اجلاس میں پارٹی کے صدر […]

وزیر دفاع خرم دستگیر کو وزیر خارجہ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا

وزیر دفاع خرم دستگیر کو وزیر خارجہ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر دفاع خرم دستگیر کو وزارت خارجہ کا بھی قلمدان سونپ دیا ہے۔ وزیر دفاع خرم دستگیر کو وزارت خارجہ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا ہے، اب وہ بیک وقت دو اہم ترین وزارتوں کے معاملات سنبھالیں گے۔ واضح رہے کہ نوازشریف کی وزارت عظمیٰ کے دوران وزارت خارجہ کا […]

جسٹس شوکت صدیقی پہلے سے ہی مذہب کے قریب تھے یا ممتاز قادری کو ملنے کے بعد ایسا ہوا

جسٹس شوکت صدیقی پہلے سے ہی مذہب کے قریب تھے یا ممتاز قادری کو ملنے کے بعد ایسا ہوا

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ایک تصویر انٹر نیٹ پر گردش کر رہی ہے جس میں وہ گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قاتل  غازی ممتاز قادری کو بوسہ  کر ان سے عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں کچھ لوگوں نے ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیونکہ یہ اس وقت وکیل تھے […]

خوش تو میں بھی بہت ہوا جسٹس شوکت صدیقی صاحب !

خوش تو میں بھی بہت ہوا جسٹس شوکت صدیقی صاحب !

کہ چلو کسی نے تو آئین پاکستان کی پاسداری کی کسی نے تو میڈیا کے مداریوں کولگام ڈالی کوئی تو نظریہ پاکستان کا وفادار نکلا۔۔۔ مگر دل نے ساتھ یہ بھی سوچا کہ کیا اب یہ سب اتنا مفید ہے کہ جب یہ بے حیا تہذیب کا بیٹا “میڈیا “اٹھارہ بیس برس کاکڑیل جوان ہو […]

چین: دبلے افراد کیلئے منفرد ڈسکاؤنٹ

چین: دبلے افراد کیلئے منفرد ڈسکاؤنٹ

چین کے ایک معروف ریسٹورنٹ نے دبلے پتلے افراد کیلئے ایک دلچسپ ڈسکاؤنٹ آفر کااعلان کیا ہے لاہور: چین کے ایک معروف ریسٹورنٹ نے دبلے پتلے افراد کیلئے ایک دلچسپ ڈسکاؤنٹ آفر کااعلان کیا ہے جس کے بعد شہر بھر سے درجنوں افراد اس سے فائدہ اٹھانے کیلئے یہاں کا رخ کر رہے ہیں۔ چین […]

کرنل جوزف کا نام 2 ہفتوں میں ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

کرنل جوزف کا نام 2 ہفتوں میں ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو امریکی سفارت کار کرنل جوزف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے حوالے سے 2 ہفتوں میں فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو امریکی سفارت کار کرنل جوزف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے حوالے سے  مقتول عتیق […]

فیصل آباد کے پہلے ٹرانس جینڈر اسکول نے مثال قائم کردی

فیصل آباد کے پہلے ٹرانس جینڈر اسکول نے مثال قائم کردی

معاشرے کی بےحسی کا شکار خواجہ سراؤں کو بالاخر ان کے حقوق دیے جانے کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے ملک کے مختلف شہروں میں اقدامات کیے جا رہے ہیں جن میں سے ایک فیصل آباد میں ان کیلئے اپنی نوعیت کا پہلا اسکول بھی ہے۔ فیصل آباد میں خواجہ سراؤں کو علم […]

بلوچستان کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

بلوچستان کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

بلوچستان کےآئندہ مالی سال کابجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ صوبائی بجٹ کا کل حجم تین سو تریپن ارب روپے سے زائد ہے۔ نیا بجٹ شام چھ بجے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ذرائع سے موصول اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان کے بجٹ میں مجموعی آمدنی کا تخمینہ 290 ارب 29 کروڑ […]

نگران وزیراعظم کے نام پر حکومت اور اپوزیشن متفق

نگران وزیراعظم کے نام پر حکومت اور اپوزیشن متفق

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان نگراں وزیراعظم کے ایک نام پر اتفاق ہوگیا ہے، جس کا اعلان 15 مئی کو اپوزیشن لیڈر کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق ایک تقریب کے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ نگران وزیراعظم کے لیے نام پر میں […]

ملحدین کا اعتراض

ملحدین کا اعتراض

اسلام تلوار کے زور سے پھیلا ہے۔۔۔ ۔ اس کا بہترین جواب ڈی لیسی اولیری نے دیا ہے جو کہ ایک مشہور غیر مسلم مئورخ ہیں وہ اپنی کتاب (اسلام ایت دی کراس روڈز) میں لکھتے ہیں کہ تاریخ سے یہ بات واضع ہوتی ہے کہ شدت پسند مسلمانوں کے پوری دنیا پر قبضے کرنے […]

الکھ نگری

الکھ نگری

ممتاز مفتی کی ’’الکھ نگری‘‘ بلاشبہ ایک نہایت غیرمعمولی کتاب ہے ۔۔ کم و بیش اتنی ہی غیرمعمولی جتنا اس کا مصنف ہے یا اس کا موضوع۔ اسے ممتاز مفتی کی خودنوشت سوانح حیات کے دوسرے حصے کے طور پر شائع کیا گیا ہے۔ اس سوانح حیات کی پہلی جلد، جسے ’’علی پور کا ایلی‘‘ […]