By Web Editor on May 10, 2018 accidents, chocolate, delicious, everywhere, from, in, overwhelming, Poland, spread, sweet, traffic, truck اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
وارسا: پولینڈ میں ہونیوالے انوکھے ٹریفک حادثے میں 12 ٹن ملک چاکلیٹ سے بھرا ٹرک سڑک پر الٹ گیا، ہر طرف مزیدار چاکلیٹ ملک پھیل گیا جسے اکٹھا کرنے کے دوران ریسکیو اہلکاروں کے منہ میں پانی بھی آتا رہا۔ پولینڈ میں ریسکیو اہلکاروں کو ایک دلچسپ تجربے کا سامنا کرنا پڑا جب نہ آگ […]
By Web Editor on May 10, 2018 egg, house, in, inaugurated, new, was, york اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نیو یارک: انڈے ہی انڈے، نیویارک میں کھلا پاپ اپ دی ایگ ہاؤس، جہاں کھانے والے نہیں بلکہ دیکھنے اور کھیلنے کے لئے انڈے ملتے ہیں۔ نیویارک میں کھلا ایگ ہاؤس لیکن یہاں انڈے کھانے کے لئے نہیں بلکہ دیکھنے اور کھیلنے کے لئے ملتے ہیں۔ انڈے کے چھلکے میں جھولا لیں، انڈوں کے کارٹن […]
By Web Editor on May 10, 2018 began, cloud, darkness, feel, HEARTY, historical, Ireland, of, on, roaring, shattered, tests, to اہم ترین, خبریں, کھیل
ڈبلن: تاریخی ٹیسٹ پر تاریکی چھاگئی، گرجتے برستے بادل آئرلینڈ کا دل دہلانے لگے اور ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے 11 ویں ملک کا اعزاز پانے کیلیے بے تاب میزبان ٹیم خراب موسم سے پریشان ہوگئی۔ آئرلینڈ عالمی کرکٹ میں ٹیسٹ کھیلنے والے 11 ویں ملک کے طور پر اپنا نام درج کرانے کی تیاریاں مکمل کرچکا، اس سے قبل […]
By Web Editor on May 10, 2018 be, considered, easy, Ireland, Khan, not, should, team, the, Younis اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اپنے دورکے عظیم بیٹسمین شمار کیے جانے والے یونس خان نے کہا ہے کہ طویل فارمیٹ کی کرکٹ میں پاکستان کا آئرلینڈ سے کوئی مقابلہ نہیں لیکن اس کے باوجود حریف ٹیم کو آسان نہیں سمجھنا چاہیے۔ سابق ٹیسٹ کپتان نے کہاکہ پاکستان کا ٹیسٹ کرکٹ میں آئرلینڈ سے مقابلہ […]
By Web Editor on May 10, 2018 Army, chief, confession, Indian, kashmir, military, No, of, problem, solution اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے اعتراف کیا کہ کشمیر کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کو دیئے گئے انٹرو میں بپن راوت کا کہنا تھا کہ وہ لوگ جو کشمیری نوجوانوں کو ہتھیار اٹھانے کی ترغیب دیتے ہوئے اسے آزادی کا راستہ قرار دیتے ہیں دراصل انہیں […]
By Web Editor on May 10, 2018 A, Azizia, chief, in, JIT, Mills, recorded, reference, statement, steel, Wajid, Zia اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے عدالت میں پیش ہوگئے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی سربراہی میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت جاری ہے، اس موقع پر جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا عدالت میں پیش […]
By Web Editor on May 10, 2018 and, areas, between, border, clashes, israel, on, Syria اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
صنعا: اسرائیل نے الزام لگایا ہے کہ شامی ائیر فورسز نے ہماری چوکیوں پر 20 میزائل داغے ہیں جب کہ شام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے لبنانی حدود سے گزر کر ہم پر حملہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام اور اسرائیل کی مسلح افواج کے درمیان سرحدی علاقے گولان میں جھڑپیں جاری […]
By Web Editor on May 10, 2018 3, and, brutal, brutally, By, came, daughters, father, killer, mother, murdered, out, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ٹیکسلا: خان پور کے علاقے بانڈی میں گھر میں گھس کر ماں اور 3 بچیوں کو بے دردی سے قتل کرنے والا سفاک قاتل بچیوں کا باپ نکلا۔ ٹیکسلا میں خان پور کے نواحی علاقے بانڈی میں 4 روز قبل نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر ماں اور اس کی 3 بیٹیوں کو قتل کردیا […]
By Web Editor on May 10, 2018 2025, court, For, given, high, missing, of, persons, police, Recovery, respite, should, Sindh, the, till اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ کیا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے پولیس کو 2025 تک مہلت دے دی جائے۔ سندھ ہائی کورٹ میں 60 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ شہریوں کی بازیابی کے لیے پولیس کی جانب سے پیش رفت نہ ہونے پر […]
By Web Editor on May 10, 2018 even, gave, Me, not, place, sheikh, Showbiz, that, the, Thought, was, Zara اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ و ماڈل زارا شیخ نے کہا ہے کہ شوبز میں کام کرتے ہوئے مجھے وہ مقام ملا، جس کے بارے میں کبھی سوچا نہ تھا۔ گفتگو کرتے ہوئے زارا شیخ نے کہا کہ میرا تعلق شوبز سے ہے اوراس شعبے میں کام کرتے ہوئے مجھے وہ مقام ملا، جس کے بارے میں کبھی سوچا نہ تھا۔ جب تک میں […]
By Web Editor on May 10, 2018 and, band, Baraati", comedy, film, Function, Interactive, NA, of, romantic اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: امریکا اور کینیڈا میں فلمائی گئی پاکستانی رومانٹک، مزاحیہ اور میوزیکل فلم ’نہ بینڈ نہ باراتی‘ کی کراچی میں شاندار تعارفی تقریب ہوئی۔ فلم کی شاندار تقریب کے اس موقع پرفلم کی کاسٹ میں شامل نامور اداکار میکال ذوالفقار، امریکا سے تعلق رکھنے والے اداکار شایان خان اور کینیڈین اداکارہ نایاب خان سمیت دیگر فنکاروں نے فلم […]
By Web Editor on May 10, 2018 artists, congratulations, from, Kapoor, marriage, of, on, Pakistani, Sonam اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: نوبیاہتا جوڑی سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی پر پاکستانی فنکار بھی بے انتہا خوش ہیں اور دونوں کیلئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں۔ نامور بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اوربھارتی بزنس مین آنند آہوجا دوروز قبل8 مئی کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے، دونوں کو جہاں ان کے چاہنے والوں […]
By Web Editor on May 10, 2018 is, island, on, still, stone, this, today, used اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
میلبرن: آسٹریلیا کے قریب نیم خودمختار جزائر میں سے ایک جزیرے پر چکی نما چونے کے گول پتھروں کو اب تک رقم کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔ ان جزائر میں سے ایک کا نام یاپ ہے جہاں صدیوں سے اب تک گول پتھروں کو رقم کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے تاہم کوئی نہیں […]
By Web Editor on May 10, 2018 daughter, Day, degree, got, graduation, mother, on, same, saudi, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ریاض: سعودی عرب میں ماں اور بیٹی نے ایک ہی دن گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی۔ اعلیٰ تعلیم کا حصول انسان کا ایک خواب ہے جسے شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے وہ کئی مشکل مراحل سے گزرتا ہے اور طرحطرح کے جتن اٹھا تا ہے لیکن یہ خواب اس وقت مزید خوبصورت اور منفرد ہوجاتا ہے […]
By Web Editor on May 10, 2018 all, of, quetta, Us اہم ترین, خبریں, کالم
بلوچستان میں ہر سال لاکھوں لوگ گھومنے پھرنے اور سیاحت کے حوالے سے کوئٹہ آتے ہیں۔ پاکستان میں سب سے زیادہ بم دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ بھی اسی شہر کی قسمت میں لکھے ہوئے ہیں۔ ہر سال کوئٹہ میں دو ہزار سے تین ہزار افراد مختلف واقعات میں لقمہ اجل بن جاتے، جبکہ اغوا برائے تاوان […]
By Web Editor on May 10, 2018 crossing, is, issues, its, Many, NAB, Nawaz, on, powers, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ فیصلہ کرنے کا وقت ہے کہ جمہوری حکومتوں یا ڈکٹیٹر کے بنائے قانون چلیں گے جب کہ نیب بہت سے معاملات پر اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھاکہ کیا ساری زندگی […]
By Web Editor on May 10, 2018 A, abbasi, case, degree, fake, in, Khaqan, Minister, pilot, prime, seeks, Shahid اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پائلٹس جعلی ڈگری کیس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ائیر بلیو کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) کے طور پر طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں پائلٹس کی مبینہ جعلی ڈگریوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ائیر بلیو نے ابھی تک ڈیٹا کیوں نہیں دیا؟، ائیر بلیو […]
By Web Editor on May 10, 2018 chief, crushing, farmers, INSTEAD, justice, mill, of, Owners, started, sugar, sugarcane اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ شوگر مل مالکان نے گنے کے بجائے کسانوں کی کرشنگ شروع کر دی۔ سپریم کورٹ میں فرنٹیئر اور برادر شوگر ملز کی جانب سے کسانوں کو عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ دونوں شوگر ملوں نے رواں سال کرشنگ نہیں کی […]
By Web Editor on May 10, 2018 chief, degrees, fake, justice, lawyers, notice, of, self, took اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے وکلا کی جعلی ڈگریوں کا از خود نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ میں پائلٹس کی مبینہ جعلی ڈگریوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔ اس دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے وکلاء کی جعلی ڈگریوں پر بھی از خود نوٹس لیتے ہوئے تمام بار کونسلز سے جواب طلب کر لیا۔ […]
By Web Editor on May 9, 2018 action, arrested, during, Gadoon, gang, IDs, livestock, members, millions, of, police, rupees, station, Swabi, thief, to, two, worth اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
صوابی تھانہ آئی ڈی ایس گدون پولیس کی کاروائی کے دوران لاکھوں روپوں مالیت کے مویشی چوری کرنے والا 2رکنی چور گروہ گرفتار۔ صوابی (اصغر علی مبارک) پولیس کا مویشی چور گروہ کیخلاف بھر پور کاروائی۔ لاکھوں روپوں مالیت کی آسٹریلین نسل گائے چوری کرنے والے گرو ہ کو دھر لیا گیا۔ مویشی برآمد دو […]
By Web Editor on May 9, 2018 Child, اہم ترین, دوسرے شہروں سے, صحت و تندرستی, لاہور, مقامی خبریں
حافظ آباد نمائندہ شفقت علی سے ۔ DHQ ہسپتال میں گزشتہ ایک سال سے جاری تعمیراتی کام کی وجہ سے چلڈرن وارڈ میں بچوں کے لیے بیڈ نایاب ہو گے ایک بیڈ پر 3سے4 مریضوں کو لیٹا کر علاج جاری DHQ ہسپتال بلکل بنیادی سہولیات سے محروم ہے ضلع حافظ آباد کاواحد DHQ جہاں پر […]
By Web Editor on May 9, 2018 hafizabad اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, پنجاب
نمائندہ خصوصی شفقت علی حافظ آباد حافظ آباد، نواحی گاوں ساکھی میں آسمانی بجلی گرنے سے13سالہ ذیشان حیدر موقع پر جاں بحق…. ساکھی کے رھائشی راے نزر محمد کا 13 سالہ بیٹا کھیتوں میں مویشی چرا رہا تھا بارش میں آسمانی بجلی گرنے کی زور دار آواز سنائی دی. بجلی گرنے سے 13 سالہ ذیشان […]
By Web Editor on May 9, 2018 about, against, an, explanation, has, Investigation, issued, laundering, money, NAB, Nawaz, Sharif, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک اور وزیراعظم کی پارلیمانی تفتیش کی تجویز کے بعد نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ سے متعلق تحقیقات پراپنی وضاحت پیش کردی۔ قومی احتساب بیویورو نے وضاحتی بیان میں کہا کہ نیب نے میڈیارپورٹ پر منی لانڈرنگ کی تحقیقات کافیصلہ کیا،نیب کی جاری کردہ پریس ریلیز […]
By Web Editor on May 9, 2018 Baby's, Bear, Black, born, in, rare, the, zoo اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
رلن: جرمنی کے شہر برلن کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والا سیاہ ریچھ کا بچہ پہلی بار کھلی فضا میں، شرارتیں کرتے بچے کو دیکھنے والے محظوظ ہوتے رہے۔ جرمنی کے شہر برلن میں قائم چڑیا گھر میں نایاب نسل کے سیاہ ریچھ کے بچے کو پہلی بار سیاحوں کے سامنے لایا گیا۔ گزشتہ […]