counter easy hit

ریلوے اسٹیشن پر روزانہ 12 گھنٹے تک مالک کا انتظار کرنے والا کتا

ریلوے اسٹیشن پر روزانہ 12 گھنٹے تک مالک کا انتظار کرنے والا کتا

بیجنگ: چین میں ایک وفادار کتا روزانہ اپنے مالک کو ٹرین اسٹیشن پر چھوڑتا ہے اور جب تک اس کا مالک واپس نہ آجائے وہ اگلے 12 گھنٹے وہیں بیٹھ کر اس کا انتظار کرتا ہے۔ 15 سالہ کتا چین کے ضلع چونگجنگ یوزونگ میں اپنے مالک کے ساتھ کئی سال سے رہ رہا ہے۔ وہ […]

کراچی کے سیاسی خلاء کو پر کرنے کیلئے پارٹیاں پوری طرح متحرک

کراچی کے سیاسی خلاء کو پر کرنے کیلئے پارٹیاں پوری طرح متحرک

کراچی: سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) کے سیاسی قلعہ لیاقت آباد ( لالو کھیت ) میں بڑے جلسہ عام کے انعقاد کے بعد ایم کیو ایم کے دو دھڑوں بہادر آباد اور پی آئی بی نے لیاقت آباد […]

ثناء چیمہ کی موت قتل ثابت، والد سمیت 3 ملزم گرفتار

ثناء چیمہ کی موت قتل ثابت، والد سمیت 3 ملزم گرفتار

لاہور: پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پاکستانی نژاد اطالوی شہری ثناء چیمہ کو گلا دباکر قتل کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔ پنجاب فرانزک لیبارٹری نے اطالوی نژاد شہری ثناء چیمہ کو گلہ دبا کر قتل کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق فرانزک رپورٹ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ثناء چیمہ کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی ہے۔ […]

تحریک انصاف کے انتخابی ٹکٹ کیلئے انٹرویوز کا سلسلہ شروع

تحریک انصاف کے انتخابی ٹکٹ کیلئے انٹرویوز کا سلسلہ شروع

لاہور: تحریک انصاف کو جنوبی پنجاب میں اچھے الیکٹ ایبلز کی کمیابی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا تھا لیکن آج اسلام آباد میں عمران خان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کو تحریک انصاف میں ضم کیے جانے کے اعلان کے بعد صورتحال تبدیل ہو جائے گی اور اجتماعی طور پر […]

انتخابات کا سہانا موسم

انتخابات کا سہانا موسم

الحمدللہ! پاکستان دنیا کا ایک ایسا ملک ہے جس میں سال کے ہر موسم کا ہر رنگ موجود ہے۔ یہاں کی بہار بے مثال، سردی لاجواب، گرمی کی اپنی الگ ہی تپش اور خزاں کا موسم جب آتا ہے تو اپنے ہی رنگ لے کر آتا ہے۔ غرض ہم دنیا کی چند ان خوش نصیب قوموں میں […]

بلوچستان کو خود سے حکمرانی کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی، چیف جسٹس

بلوچستان کو خود سے حکمرانی کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ بلوچستان کو خود سے حکمرانی کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی، وہاں کے لوگ سیاسی طور پر طاقت میں نہیں۔ سپریم کورٹ میں بلوچستان میں پانی کی قلت سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ سابق وزرائے اعلیٰ ثناء اللہ زہری اور عبدالمالک بلوچ عدالت میں […]

 پیپلز پارٹی فرانس کے نو منتخب صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش کی طرف سے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام

 پیپلز پارٹی فرانس کے نو منتخب صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش کی طرف سے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام

پیپلز پارٹی فرانس کے نو منتخب صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش کی پیرس کے ذائقہ ریسٹورنٹ میں پریس کانفرنس اور پی پی فرانس کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام اس موقع پر سید کفایت نقوی, محترمہ روحی بانو  , رانا محمد یاسین آف ساہیوال, اور پاکستان پیپلز پارٹی اور […]

ترجمان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو کی پی ٹی آئی کے رویے کی مذمت

ترجمان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو کی پی ٹی آئی کے رویے کی مذمت

تحریک انصاف ایم کیو ایم پارٹ ٹو ہے، سینیٹر مولابخش چانڈیو سیکریٹری اطلاعات پی پی پیعمران خان کی خواہش ہے کہ ایم کیو ایم کا متبادل بنیں ، کراچی والوں نے پرانی ایم کیو ایم کو مسترد کر دیا نئی کو بھی جگہ نہیں ملے گی،تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کی طرح پہلے غنڈہ […]

احسن اقبال پر حملہ کیوں ہوا —!!!

احسن اقبال پر حملہ کیوں ہوا —!!!

پیر جماعت علی شاہ کا تعلق نارووال کے نواحی علاقے علی پور سیداں سے ھے۔ یاد رہئیے سید جماعت علی شاہ صاحب ان قابل عزت ہستیوں میں شامل ہیں جنہوں نے حصول آزادی کی جدوجہد میں قائداعظم کا بھرپور ساتھ دیا تھا۔ نارووال سے تعلق رکھنے والے میرے ایک دوست نے چند مہینے پہلے بتایا […]

وفاقی حکومت نے ڈاکٹر محمد سلیمان خان کو سول انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کا سربراہ مقرر کردیا

وفاقی حکومت نے ڈاکٹر محمد سلیمان خان کو سول انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کا سربراہ مقرر کردیا

وفاقی حکومت نے ڈاکٹر محمد سلیمان خان کو سول انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کا سربراہ مقرر کردیا۔ اسلام آباد: حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر محمد سلیمان خان کو ڈائریکٹر جنرل آئی بی مقرر کردیا گیا ہے اور انہیں گریڈ 21 سے گریڈ 22 میں ترقی بھی دے دی گئی ہے۔ […]

اسلام آباد کورال پولیس کی ایکسپریس ہائی وے پر بڑی کاروائی

اسلام آباد کورال پولیس کی ایکسپریس ہائی وے پر بڑی کاروائی

مردان سے اسلحہ کی بڑی کھیپ وسطی پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ امریکن گنز سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مشہور اسلحہ سمگلر کو گلبرک گرین کے سامنے سے ناکہ لگاکر گرفتار کیا گیا۔ ایف آئی آر گرفتار سمگلروں نے دوران تفتیش اسلحہ لاہور اپنے […]

اسرائیلی وزیراعظم کے عشائیے میں جاپانی وزیراعظم کو جوتے میں میٹھا پیش

اسرائیلی وزیراعظم کے عشائیے میں جاپانی وزیراعظم کو جوتے میں میٹھا پیش

تل ابيب: اسرائیل کے وزیراعظم کی جانب سے سرکاری رہائش گاہ پر جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے کو دیئے گئے عشائیے میں طعام کے بعد پیش کیا جانے والا میٹھا جوتے کی شکل کے بنے برتن میں پیش کیا گیا۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کے وزیراعظم شنزو آبرو اپنی اہلیہ کے ہمراہ […]

احسن اقبال پر حملہ؛ جے آئی ٹی نے تحقیقات شروع کردیں، 8 مشتبہ افراد گرفتار

احسن اقبال پر حملہ؛ جے آئی ٹی نے تحقیقات شروع کردیں، 8 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور: مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے وزیرداخلہ احسن اقبال پر حملے کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا جب کہ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 8 مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ وزیر داخلہ پر حملے سے متعلق واقعے کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے واقعے کی باقاعدہ تحقیقات شروع […]

سندھ میں تحریک انصاف کی مقبولیت سے پیپلز پارٹی خوفزدہ ہے، عمران خان

سندھ میں تحریک انصاف کی مقبولیت سے پیپلز پارٹی خوفزدہ ہے، عمران خان

بنی گالا: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی مسلح وارداتیں سندھ میں تحریک انصاف کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہونے کی علامت ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی کے کیمپ پر پیپلز پارٹی کے کارکنان کا حملہ […]

رمضان میں ہزار سے زائد اشیا پر سبسڈی کا اعلان

رمضان میں ہزار سے زائد اشیا پر سبسڈی کا اعلان

اسلام آباد: عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ وفاقی حکومت نے رمضان المبارک  کے بابرکت مہینے میں ایک ہزار سے زائد اشیا  کی قیمتوں میں رعایت دینے کا اعلان کردیا۔ حکومت نے رمضان پیکیج کو حتمی شکل دے دی، حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر 1000 سے […]

ہماری مذہبی جماعتوں کا سیاسی المیہ

ہماری مذہبی جماعتوں کا سیاسی المیہ

قیامِ پاکستان سے لے کر اب تک کے سیاسی منظرنامے پر نگاہ ڈالی جائے تو ہمیں بہت ساری مذہبی جماعتیں دیکھنے کو ملیں گی، مگر پاکستان کی سیاسی تاریخ بتاتی ہے کہ مذہبی پس منظر رکھنے والی سیاسی جماعتیں کبھی برسر اقتدار نہیں آئیں۔ پاکستان میں رہنے والوں کی اکثریت مسلمان ہے، مسلمان اسلام سے جذباتی وابستگی رکھتے […]

کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ دہشت گردی پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہوگا، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ دہشت گردی پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہوگا، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ سرحد پر باڑ لگانے اور کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ سے دہشت گردی پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے پاک افغان سرحدی علاقے پنج پائی کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے متعلقہ حکام سے سرحدی معاملات پر بریفنگ لی۔ میڈیا سے […]

‏چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف مبینہ طور پر 4.9 بلین ڈالر بھارت بھیجنے کی شکایت کا نوٹس

‏چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف مبینہ طور پر 4.9 بلین ڈالر بھارت بھیجنے کی شکایت کا نوٹس

‏چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف مبینہ طور پر 4.9 بلین ڈالر بھارت بھیجنے کی شکایت کا نوٹس‏ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) چیئرمین احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نواز شریف کے خلاف ایک اور نوٹس لے لیا چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف شکایات کی جانچ پڑتال کا […]

کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی (کرار) کے نومنتخب عہدیداران کی فلیشمین ہوٹل راولپنڈی میں تقریب حلف برداری کا انعقاد

کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی (کرار) کے نومنتخب عہدیداران کی فلیشمین ہوٹل راولپنڈی میں تقریب حلف برداری کا انعقاد

کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی (کرار) کے نومنتخب عہدیداران کی فلیشمین ھوٹل راولپنڈی میں تقریب حلف برداری کا انعقاد راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی (کرار) کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری فلیشمین ھوٹل راولپنڈی میں منعقد ھوئی ممبر صوبائی اسمبلی ملک افتخار احمد، ایس ڈی پی […]

ایمپریس مارکیٹ کو کیوں چھپا دیا گیا؟

ایمپریس مارکیٹ کو کیوں چھپا دیا گیا؟

تقسیم سے پہلے کراچی کے ناظمین اور کالونیل انتظامیہ نے ہمارے اداروں کی خوبصورت اور بے مثال عمارتوں کو سڑکوں کے ساتھ ساتھ تعمیر کیا۔ نتیجتاً آلودگی کی دبیز تہہ میں چھپ جانے سے پہلے وہ دور سے ہی نظر آجایا کرتیں تھیں جس سے وہ شہری منظرنامے کا ایک لازمی حصہ بن جاتیں۔ چنانچہ […]

افغان فضائیہ کے حملے میں مدرسے کے 30 بچے جاں بحق ہوئے، اقوام متحدہ

افغان فضائیہ کے حملے میں مدرسے کے 30 بچے جاں بحق ہوئے، اقوام متحدہ

کابل: اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ افغان فضائیہ کے گن شپ ہیلی کاپٹروں نے گزشتہ ماہ مقامی مدرسے پر راکٹ اور ہیوی مشین گنوں سے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 30 بچوں سمیت 36 افراد جاں بحق جبکہ 71 زخمی ہو گئے تھے۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ نے اہنی رپورٹ […]

مولانا عبدالعزیز نے لال مسجد کا منبر سنبھالنے کا اعلان کردیا

مولانا عبدالعزیز نے لال مسجد کا منبر سنبھالنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے آپریشن کے 11 سال بعد مسجد کا منبر و محراب سنبھالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شہداء فاؤنڈیشن آف پاکستان کے رہنما حافظ احتشام احمد کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز غازی 11 مئی کو لال مسجد اسلام آباد […]

جموں و کشمیر لبرشن لیگ کے سربراہ سردار معروف اختر عباسی

جموں و کشمیر لبرشن لیگ کے سربراہ سردار معروف اختر عباسی

آزاد کشمیر: (ویب ڈیسک) افسوس ناک خبر جموں و کشمیر لبرشن لیگ کے سربراہ سردار معروف اختر عباسی وفآت پا گئے ہیں آج 5 بجے چمیاٹی دھیرکوٹ میں نماز جنازہ ہوگا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 162