By Web Editor on April 28, 2018 For, of, Official, Pilgrims, quarter, quota, second, thousands, wait, waiting اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزارت حج و مذہبی امورکی طرف سے 17 فیصد عازمین حج کے لیے دوسری قرعہ اندازی کروائے جانے کا ابھی تک فیصلہ نہیں ہوسکا ہے جس کی وجہ سے ہزاروں عازمین کی درخواستیں اور رقوم بینکوں میں پڑی ہیں جبکہ عازمین شدت سے فیصلے کے منتظر ہیں۔ وزارت حج و مذہبی امورنے حج 2018 کے لیے […]
By Web Editor on April 28, 2018 about, action, chief, clean, do, how, judiciary, justice, not, others, take, the, then, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ججوں سمیت سرکاری افسروں کی لگژری گاڑیوں کے خلاف از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر میں نے اپنے ادارے کو صاف نہ کیا تو دوسروں کے متعلق کیسے اقدامات اٹھا سکتا ہوں؟۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس […]
By Web Editor on April 28, 2018 bomb, Car, cared, For, in, mosque, outside, Passengers, the, UK اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برمنگھم: برطانیہ میں مسجد کے باہر ایک کار سوار نے لوگوں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برمنگھم میں ایک کارسوار نے مسجد کے باہر کھڑے افراد پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال متقل کردیا گیا۔ دونوں زخمیوں […]
By Web Editor on April 28, 2018 15, all, days, For, from, karachi, leave, Oil, respite, tankers, to, Zulfiqarabad اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سپریم کورٹ نے کراچی سے تمام آئل ٹینکرز شہر سے باہر ذوالفقار آباد منتقل کرنے کیلئے 15 دن کی مہلت کردی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شیریں جناح کالونی میں آئل ٹینکرز کھڑے کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ آئل ٹینکرز شہر میں داخل ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے […]
By Web Editor on April 28, 2018 Community, firing, from, Hazara, in, killed, of, people, persons, quetta, two, unknown اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: جمال الدین افغانی روڈ پر فائرنگ سے ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے جمال الدین افغانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق جمال الدین افغانی روڈ پر واقع الیکٹرونکس کی دوکان پر موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ […]
By Web Editor on April 28, 2018 afridi, Americans, bin, disappeared, find, helped, Laden, Osama, Shakeel, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: امریکیوں کا چہیتا اور اسامہ بن لادن کی تلاش میں مدد کرنیوالا ڈاکٹر شکیل آفریدی پشاور جیل سے غائب ہوگیا ہے،ڈاکٹر شکیل آفریدی کو مئی 2011 میں ایبٹ آباد میں دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سربراہاسامہ بن لادن کی امریکا کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔ ان پر مبینہ طور پر اسامہ بن لادن کا سراغ لگانے میں امریکا کی […]
By Web Editor on April 28, 2018 A, coach, football, in, is, Nogueira, talent, there, unconscious اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: قومی فٹبال فیڈریشن کے برازیلین کوچ نوگیرا نے کہا ہے کہ پاکستان میں میری توقع سے زیادہ ٹیلنٹ نظر آیا۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کوچ نوگیرا نے کہا کہ مجھے پاکستان میں فٹبال کا ٹیلنٹ دیکھ کر بہت حیرت ہوئی ہے، پاکستان کے فٹبالرز محدود وسائل کے باجود اپنی قدرتی صلاحیتوں کی بدولت حیرت انگیز کارکردگی پیش […]
By Web Editor on April 28, 2018 19, actor, age, For, harassment, Indian, of, the, under, work اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘میں کرینہ کپور کے مقابل مرکزی کردار اداکرنے والے نامور اداکار سومیت ویاس کا کہنا ہے کہ 19 برس کی عمر میں شوبز انڈسٹری میں کام کے بدلے انہیں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایاگیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور کوریوگرافر سروج خان نے بالی ووڈ میں کام کے بدلے جنسی ہراسانی کی حمایت […]
By Web Editor on April 28, 2018 and, control, failure, film, Gilani, has, No, of, one, over, sarwat, Success, the اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: معروف اداکارہ وماڈل ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ فلم کی کامیابی اورفلاپ ہونا ایک ایسا عمل ہے جس پرکسی کا کنٹرول نہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے ثروت گیلانی نے کہاکہ پاکستان فلم انڈسٹری کا نیا اوربہترین دور شروع ہوچکا ہے۔ پڑھے لکھے نوجوانوں نے پاکستان فلم انڈسٹری کی باگ دوڑسنبھال لی اور یہی وہ لوگ […]
By Web Editor on April 28, 2018 altitude, biggest, Children's, Discover, History, Human, in, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پیرو: قدیم مایا تہذیب کے مسکن پیرو میں ایسے آثار دریافت ہوئے ہیں جنہیں انسانی تاریخ میں بچوں کی سب سے بڑی قربان گاہ قرار دیا جارہا ہے۔ تاریخی حوالوں سے ثابت ہے کہ پیرو میں موشے تہذیب انسانوں کو دکھانے اور شیمو تہذیب دیوتاؤں کی خوشنودی کےلیے بچوں کی بھینٹ چڑھاتی تھی اور اب اس کے […]
By Web Editor on April 28, 2018 By, firing, four, in, killed, South, unknown, waziristan, were, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جنوبی وزیر ستان: تحصیل لدھا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار مزدور جاں بحق ہوگئے۔ جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے مومی کڑم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار مزدور جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق مزدوروں کا تعلق بندوبستی علاقہ سے بتایا جاتا ہے۔ پولیٹکل انتظامیہ نے لاشوں کو اٹھانے کے لئے گاڑیاں روانہ […]
By Web Editor on April 28, 2018 Asif's, Bahadur, congratulations, disqulification, khawaja, on, Sahib, to اہم ترین, خبریں, کالم
آرٹیکل باسٹھ ایف (1) کی چھری اب کی بار خواجہ آصف کی گردن پر پھری ہے اور انہیں اقامہ چھپانے اور جھوٹ بولنے کی بنیاد پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین رکنی بنچ نے نااہل قرار دے دیا ہے۔ خواجہ آصف کی نااہلی اس لیے بھی اہمیت کی حامل ہے کہ وہ پاکستان کے وزیر خارجہ […]
By Web Editor on April 28, 2018 15, 35, arrested, farmhouse, girls, including, islamabad, on, people, police, raid, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: تھانہ بھارہ کہو پولیس نے ایک فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کر 15 لڑکیوں سمیت 35 افراد کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد میں بھارہ کہو پولیس نے ایک فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کر 35 افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان میں 15 لڑکیاں اور 20 لڑکے شامل ہیں۔ لڑکیوں کو فی الحال بہارہ کہو تھانے […]
By Web Editor on April 28, 2018 allegation, amgry, authority, chief, FBR, Minister, of, on, Sindh, use, wrong اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ اپنے اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں ایف بی آر کی جانب سے مختلف صوبائی محکموں کے اکاؤنٹس کلوز کرنے […]
By Web Editor on April 28, 2018 court, crash, hot, in, is, loot, market, of, Sindh, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کراچی: سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد نے سندھ کول اتھارٹی میں کرپشن کی انکوائری رپورٹ پیش نہ کیے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ کول اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے انکوائری رپورٹ پیش نہ کرنے […]
By Web Editor on April 27, 2018 addressing, Adnan, ahmad, along, and, choudhry, election, in, Iqbal, Kazim, leader, meeting, Mohammad, Muddasir, PP-20, pti, Qaziabad, rasheed, sheikh, withwith, young اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد، جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی چوہدری محمد عدنان اور پی پی-20 کے پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان رہنما مدثر اقبال کاظم نے راولپنڈی کے علاقے قاضی آباد میں الیکشن میٹنگ سے خطاب کیا خطاب کے دوران تینوں رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ماضی کی اب […]
By Web Editor on April 27, 2018 By, Destroyed, Federal, honor, ismail, Khursheed, making, Miftah, Minister, of, Shah, the, to, Vote, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے مفتاح اسماعیل وفاقی وزیرخزانہ کا درجہ دینے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس اسپیکر ایازصادق کی زیرصدارت شروع ہوا جس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت آج بجٹ پیش کرکے آنے والی حکومت کا حق چھین رہی ہے، […]
By Web Editor on April 27, 2018 2018-19, ahead, budget, opposition, walk-out اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت کا چھٹا اور آخری بجٹ پیش کررہے ہیں جب کہ اپوزیشن نے کارروائی کا واک آؤٹ کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر خزانہ نے 19-2018 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ کی منظوری کے بغیر حکومت ایک قدم بھی نہیں چل سکتی۔ […]
By Web Editor on April 27, 2018 book, four, Guinness, in, more, names, pakistan, records اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں چار مزید ریکارڈز پاکستان کے نام ہوگئے، پاکستانی محمد راشد نے بھارت سے ورلڈ ریکارڈ چھین لیا، پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، قومی کھلاڑی دنیا میں نام بنا رہے ہیں۔ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں پاکستان نے چار مزید ریکارڈز اپنے نام کر لئے۔ پاکستانی محمد […]
By Web Editor on April 27, 2018 alcohol, failed, Indian, Punjab, Rangers, smuggle, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان رینجرز پنجاب نے سرحد پار سے بھارتی شراب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے شراب کی بوتلیں قبضے میں لے لیں۔ ترجمان رینجرز کے مطابق اسمگلر رات کے اندھیرے میں شراب لے کر بھارتی حدود سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے کہ اس دوران ڈیوٹی پر موجود رینجرز کے جوانوں […]
By Web Editor on April 27, 2018 Announced, Arthur, baby, charles, Louis, name, royal, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانوی شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے اپنے تیسے بچے کا نام لوئس آرتھر چارلس رکھ دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے اپنے تیسرے بچے کے نام کے لیے بڑے بھائی کا درمیانی نام لوئس، ملکہ الزبتھ دوم کے والد کنگ جارج ششم کے کا درمیانی […]
By Web Editor on April 27, 2018 13, 36, By, hours, in, India, lightning, more, struck, than, thousands, times, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں رواں ہفتے 13 گھنٹوں کے دوران 36 ہزار 749 سے زائد بار آسمانی بجلی گرنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں صرف منگل کے روز 13 گھنٹے میں 36 ہزار سے زائد بار آسمانی بجلی کے واقعات رونما ہوئے ہیں […]
By Web Editor on April 27, 2018 and, Bani Gala, BUSHRA BIBI, imran khan, in, interview, is, live, NADEEM MALIK, not, said, separation, she, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو سپیشل) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا نےعمران خان سے ناراضگی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ پچھلے چند ہفتوں سے بنی گالہ میں ہی موجود ہوںلاہور نہیں گئی۔ جمعرات کو نجی ٹی وی پر اپنے ایک بیان میں بشریٰ بی بی […]
By Web Editor on April 27, 2018 comes, engaged, For, imran, in, is, Khan, line, peoples, pti اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جب پارٹی بنائی تو کہا گیا ڈبل پارٹی سسٹم ہے اور پی ٹی آئی نہیں چل سکے گی لیکن آج پارٹی میں آنے کے لیے لوگوں کی لائن لگی ہوئی ہے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا […]