By Web Editor on April 27, 2018 and, budget, make-up, noise, on, prices, tax, women, worries اہم ترین, خبریں, کاروبار
لاہور: بجٹ آتے ہی جہاں ٹیکسوں میں اضافے کے باعث مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کا شور اٹھتا ہے وہاں عوام خصوصا خواتین کے دلچسپ تبصرے بھی سننے کو ملتے ہیں جنہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ میک اپ مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے۔ بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار ہوگی اور […]
By Web Editor on April 27, 2018 against, allegedly, cheating, complaint, filed, For, Indian, Kanika, Kapoor, singer اہم ترین, خبریں, شوبز
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر آگرہ کے پولیس سٹیشن میں بالی ووڈ گلوکارہ کانیکا کپور کیخلاف دھوکہ دہی سمیت دیگر مقدمات درج کرلئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق نوئیڈا سے تعلق رکھنے والی ایک ایونٹ مینجمنٹ کمپنی نے 40 سالہ گلوکارہ کانیکا کپور ان کے منیجر اور ایجنٹ کیخلاف آگرہ پولیس سٹیشن میں شکایت درج کروائی […]
By Web Editor on April 27, 2018 A, Alia, Bhatt, daughter-in-law, emotionally, in, leave, of, Pakistani, plays, raazi, role اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: عالیہ بھٹ کی فلم راضی کا گانا دل برو ریلیز کردیا گیا، جس میں ان کی فلم میں رخصتی کے لمحات کو پیش کیا گیا۔ بولی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم راضی کے گانے دل برو کی موسیقی نہایت خوبصورت انداز میں کی گئی، جس میں ایک والد اور بیٹی کے رشتے کو […]
By Web Editor on April 27, 2018 announces, budget, coming, Financial, not, present, Punjab, to, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال 19-2018ء کا بجٹ پیش نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی وزیرِ خزانہ آئندہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ مالی سال 19-2018ء کا بجٹ پیش نہیں کرے گی تاہم پنجاب کا بجٹ تیار کر کے رکھ لیا ہے۔ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا […]
By Web Editor on April 27, 2018 Ahmed, appointed, Commissioner, high, in, Khan, new, pakistan, Sahibzada, the, UK اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لندن: سید ابن عباس کے بعد صاحبزادہ احمد خان کو برطانیہ میں پاکستان کا نیا ہائی کمشنر مقرر کر دیا گیا ہے۔ سفارتی ذرائع سید کے مطابق سید ابن عباس کی برطانیہ میں بطور ہائی کمشنر مدت ملازمت گزشتہ برس اکتوبر میں ختم ہو گئی تھی لیکن عہدے کی معیاد پورا ہونے کے باوجود وہ […]
By Web Editor on April 27, 2018 and, Anusha, Aurangzeb, chaudhary, fazal, Federal, Maryam, Minister, Oath, of, Rahman, Tariq, took اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزرائے مملکت مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ہے۔ وفاقی وزرا کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں سیاسی کارکنوں اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور طارق فضل چوہدری سے وفاقی وزیر […]
By Web Editor on April 27, 2018 again, fear, heat, in, karachi, wave اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال مون سون کی بارشیں معمول کے مطابق ہوں گی تاہم موسمِ گرما میں شہرقائد میں ہیٹ ویو کا بھی خدشہ ہے۔ کراچی میں محکمہ موسمیات کے زیرِاہتمام مون سون اورہیٹ ویو کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں بین الاقوامی ادارے ریجنل انٹرگریٹیڈ ملٹی […]
By Web Editor on April 27, 2018 Ashiana, Fawad, hassan, Housing, in, ministers, NAB, present, prime, principal, scheme, Secretary اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل سے متعلق پوچھ گچھ کے لیے نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔ لاہور میں نیب کی مشترکہ تفتیشی ٹیم نے فواد حسن فواد سے ایک گھنٹے تک پوچھ گچھ کی، تفتیش کے دوران فواد حسن فواد نے کئی دستاویزات پیش کیں جب کہ نیب کی ٹیم نے […]
By Web Editor on April 27, 2018 caught, chocolate, Germany, group, in, thief, was, womens اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برلن: خواتین کا دو رکنی گروپ مختلف سپر مارکیٹس سے چاکلیٹ چوری کرتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر براؤن شوائیگ میں واقع ایک سپر مارکیٹ میں خاتون کو چاکلیٹ چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خاتون کے اسکرٹ کے نیچے سے 9 کلوگرام چاکلیٹ برآمد ہوئی۔ براؤن شوائنگ پولیس […]
By Web Editor on April 27, 2018 $, 3, Australia's, fine, gambling, largest, million, of اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میلبرن: آسٹریلیا کے سب سے بڑے جوا خانے کو جوا کھیلنے والی مشینوں میں لوگوں کے جیتنے کے امکانات کم کرنے کی غرض سے تبدیلی کرنے کے جرم میں تین لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کے سب سے بڑے جوا خانے کو اپنی مشینوں کے […]
By Web Editor on April 27, 2018 A, attack, check, DERA, in, injured, ismail, Khan, officer, police, post اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان: کامرس کالج کے سامنے واقع پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کامرس کالج کے سامنے واقع پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق حملہ آور […]
By Web Editor on April 27, 2018 ali, Arrival, asif, For, lahore, meet, murad, Shah, with, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سابق صدرآصف علی زرداری سے ملاقات کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ اور صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال لاہور پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے سندھ کے حوالے سے اہم مشاورت کے لیے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال کو ہنگامی […]
By Web Editor on April 27, 2018 2018-19, budget, happen, in, people, Poor, the, to, what, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ویب ڈیسک: نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ ایسے میں غریب آدمی کی پریشانی مزید بڑھ گئی ہے کہ نئے بجٹ میں عام آدمی کے لیے بھی کچھ ہوگا یا صرف وقتی باتیں ہی ہونگی۔ بجٹ سے مہنگائی کا طوفان آئے گا یا غریب کے ارمان پورے ہوں […]
By Web Editor on April 27, 2018 decision, Family’s, join, mirza, pti, sources, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سابق اسپیکر قومی اسمبلی و پیپلز پارٹی کی اہم رہنما فہمیدہ مرزا اپنے شوہر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے ساتھ جلد پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرینگی۔ ذرائع کے مطابق مرزا فیملی کے تحریک انصاف سے معاملات طے پاچکے ہیں،ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا عمران خان کے آئندہ ماہ دورہ سندھ پر پی ٹی […]
By Web Editor on April 27, 2018 and, karachi, Minister, of, president, prime, tomorrow, visit, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کل کراچی کا دورہ کریں گے۔ دورے کے موقع پر دونوں شخصیات کی مختلف مصروفیات ہوں گی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اپنے دورے کے دوران نجی اسپتال کے ڈائلاسز یونٹ کا افتتاح کریں گے، اس سے قبل وزیر اعظم کل صبح ٹنڈو آدم میں گیس […]
By Web Editor on April 27, 2018 3, decision, employees, government, keep, of, options, related, Salary, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آج پیش کئے جانے والے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بیس فیصد اضافے کی تجویز دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کو تین مختلف حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کیلئے یوٹیلٹی الاؤنس دینے کی تجویزدی گئی ہے […]
By Web Editor on April 27, 2018 apology, asif, demand, khawaja, Mazari, Shireen اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پی ٹی آئی رہنما شیری مزاری نے تاحیات نااہلی پرخواجہ آصف سے قوم سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ گفتگو کے دوران عمران خان کی شادی سے متعلق افواہوں کو بھارتی پروپیگنڈا قرار دے دیا۔ امریکی سفیر کیخلاف کارروائی کا بھی مطالبہ کیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 79
By Web Editor on April 27, 2018 4, babies, birth, Day, here, in, mothers, of, Punjab, same, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کہتے ہیں دینے والا جب بھی دیتا ، دیتا ہے چھپڑ پھاڑ کے۔ پنجاب سے تعلق رکھنے والے دوخاندانوں نے ایک ہی دن اپنی فیمیلیز میں چار، چار بچوں کو خوش آمدید کہا۔ دونوں خاندان ایک دوسرے کو نہیں جانتے لیکن دلچسپ اتفاق ہے کہ ان کے چار،چار بچوں کی تاریخ پیدائش ایک ہونے کے […]
By Web Editor on April 27, 2018 Champions, cup, decided, hold, icc, in, of, place, T 20, the, to, trophy, World اہم ترین, خبریں, کھیل
کولکتہ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ نے 2021ء میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کی جگہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ منعقد کرانے کا فیصلہ کرلیا جس کے بعد چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر ایک بار پھر سوالیہ نشان ثبت ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کولکتہ میں منعقدہ پانچ روزہ آئی سی سی بورڈ اجلاس […]
By Web Editor on April 27, 2018 2019, 31, be, cup, first, held, indies, match, May, on, Pakistan's, West, will, with, World اہم ترین, خبریں, کھیل
آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں قومی ٹیم اپنے سفر کا آغاز 31 مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے کرے گی، کوچ مِکی آرتھر سمیت کپتان سرفراز اور محمد عامر ایونٹ میں اچھی پرفارمنس کیلئے پر عزم ہیں۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں ٹیم پاکستان اپنے سفر کا آغاز ویسٹ […]
By Web Editor on April 27, 2018 aircraft, atmosphere, china, colors, in, of, rituals, Scattered, show, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دنیا بھر سے ماہر ایروبیٹک ٹیمیں چین پہنچ گئیں، پیرا شوٹ سے چھلانگ لگانے کے مظاہروں سے شائقین خوب لطف اندوز ہوئے بیجنگ: چین کے صوبہ ہنان میں ژینگ ژو ائر شو کا آغاز ہو گیا۔ طیاروں کے کرتب اور پیرا شوٹ سے چھلانگ لگانے کے خوبصورت مظاہروں نے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔سالانہ […]
By Web Editor on April 27, 2018 Colorado:, government, schools, strike, teachers اہم ترین, خبریں, کھیل
کولوراڈو: امریکا کی ریاست کولوراڈو میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ نے ہڑتال کر دی، بہتر تنخواہ اور تعلیم کے لئے مزید فنڈنگ کے حصول کے لئے ڈیوٹی کا بائیکاٹ کر دیا۔ مغربی ورجینیا، اوکلاہوما اور کینٹکی کے بعد کولوراڈو میں اساتذہ نے دو روزہ ہڑتال شروع کر دی، ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے اساتذہ نے […]
By Web Editor on April 27, 2018 A, became, Carrey, crimes, dark, in, Jim, Spy اہم ترین, خبریں, شوبز
اداکار جم کیری ایک نئے کردار میں آ رہے ہیں۔ فلم ”ڈارک کرائمز” میں فلم ”دی ماسک” سے شہرت پانے والے کیری ایک ڈیٹکٹو بنے ہیں جنہیں ایک مصنف کے خلاف ثبوت جمع کرنا ہیں جس نے اپنی کتاب میں ایک قتل کی کہانی لکھی اور اسی طرح سے قتل ہوا۔ فلم اٹھارہ مئی کو […]
By Web Editor on April 27, 2018 and, blind, disclosure, elephants, ill, in, India, of, use اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نئی دہلی: بھارت کے تاریخی قلعوں میں سیاحوں کی سواری کیلئے استعمال ہونیوالے 19 ہاتھیوں کے نابینا اور شدید بیمار ہونیکا انکشاف سامنے آیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق جانوروں کی دیکھ بھال کرنیوالے ادارے نے حکومت کو رپورٹ ارسال کی جس میں بتایا گیا کہ راجستھان میں موجود معروف قلعے امیر میں […]