By Web Editor on April 26, 2018 across, and, children, country, disclosure, from, islamabad, kidnapping, of, selling, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: دارالحکومت سے کم سن بچیوں کو اغواء اور ملک بھر میں بیچے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد سے کمسن بچیوں کو ورغلا کر اغواء اور ملک بھر میں سپلائی کئے جانے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مذموم دھندہ کرنے والا ایک گروہ کے کارندے پکڑے گئے ہیں۔ اس گروہ کے غوری […]
By Web Editor on April 25, 2018 France, leader, PMLN, raja-ashfaq, senior ویڈیوز - Videos
پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما راجہ محمد اشفاق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اورتحریک انصاف کو عوام کبھی معاف نہیں کریں گے ان لوگوں نے بلوچستان کے کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ کے ساتھ مل کر صوبائی منافرت پھیلانے اور وفاق کو کمزور کرنے کی جو نئی روائت ڈالی […]
By Web Editor on April 25, 2018 France, leader, Naimat Ullah, pti, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس(یس اردو نیوز)پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما نعمت اللہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کو بے توقیر کرنے والے بد تمیز وزیر کو تاحیات نااہل ہونا چاہیے۔ جس شخص کو پارلیمنٹ میں بات کرنےکی تمیز نہیں وہ شخص کیا جانے قومی حمیت و غیرت کیا ہے۔ جو شخص دوسرے ملک میں نوکری […]
By Web Editor on April 25, 2018 and, France, leader, Nasir Ali Ranjha, ppp, president, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس؍میلان (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے نامزد صدر جناب ناصر علی رانجھا نے کہا ہے کہ لیگی راہنما اور ان کے لالچی اتحادی ابھی تک اپنے زعم سے باہر نہیں آئے اور قوم کو بیوقوف بنانے کیلئے ووٹ کو عزت دو کی ناکام تحریک چلا رہے ہیں۔ جبکہ جو وزیر اعظم خود اپنی پارلیمنٹ […]
By Web Editor on April 25, 2018 BASHER, Chairperson, Committee, condolence, Councillor, Death, embassy, France, his, kashmir, mother, of, on, pakistan, press, Qaiser, Roohi Bano, shows اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس(یس اردو نیوز) سفارتخانہ پاکستان پیرس میں تعینات پریس قونصلر جناب قمر بشیر صاحب کی والدہ محترمہ جو کہ کچھ عرصے سے بیمار تھیں۔ ان کے انتقال پرملال پر ہم جناب قمر بشیر صاحب اور ان کے اہلخانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔اللہ تعالیٰ انہیں صبرواستقامت عطا فرمائے اور ان کی والدہ کی مغفرت فرمائے […]
By Web Editor on April 25, 2018 Ahmed, BASHER, chief, condolence, Councillor, Death, embassy, France, his, mother, of, on, organizer, pakistan, ppp, press, Qaiser, Qari Farooq, shows اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سابق چیف آرگنائزر جناب قاری فاروق احمد فاروقی نے سفارتخانہ پاکستان کے پریس قونصلر جنا ب قمر بشیر کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں جناب قمر بشیر صاحب کے ساتھ ہیں اور دعا ہے کہ اللہ […]
By Web Editor on April 25, 2018 Asghar, Committee, famous, Haideri, haji, Member, personality, police, reconciliation, selected, SIHALA, social, station اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
معروف سماجی شخصیت حاجی اصغر حیدری مصالحتی کمیٹی تھانہ سہالہ کے ممبر منتخب۔ اسلام آباد: (نمائندہ خصوصی) آئی جی سلطان اعظم تیموری کا اسلام آباد مصالحتی کمیٹیاں از سر نو فعال قائم کرنا نیک شگون ہے۔انکے اعتماد پر پورے اترے گئے۔ عوام علاقہ نے معروف سماجی شخصیت اصغر حیدری کو ممبر مصالحتی کمیٹی منتخب ہونے […]
By Web Editor on April 25, 2018 fields, got, in, of, picture, shape, the, trumpet, we, wires, working اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہم شکل خاتون سامنے آ گئیں ، اسپین سے تعلق رکھنے والی خاتون دیکھنے میں ٹرمپ سے ہو بہو مماثلت رکھتیں ہیں۔ امریکی صدر کی ہم شکل خاتون لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپین کے شمال مشرقی علاقے کبانا دی برگنتینوس میں رہنے […]
By Web Editor on April 25, 2018 from, leaked, of, party, politician, post, Propin's, resigns, stuffing, the, video اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میڈرڈ: ہسپانوی سیاست دان اور میڈرڈ کمیونیٹی کی صدر کرسٹینا سیفیونٹس نے شاپنگ مال میں چوری کی اپنی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اسپین کی میڈرڈ کمیونیٹی کی 53 سالہ صدر کرسٹینا نے 2011 کی ایک ویڈیو لیک ہونے پر عوامی دباؤ کے پیش نظر […]
By Web Editor on April 25, 2018 cricket, Ganguly, in, National, practice, started, team, the اہم ترین, خبریں, کھیل
کینٹبری: آئرلینڈ کے خلاف اولین ٹیسٹ کی تیاریاں عروج پر، قومی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ میں پریکٹس کا آغاز کردیا۔ شاہینوں نے انگلش کاؤنٹی کینٹ کی گراؤنڈ پر پریکٹس کا آغاز کردیا، کپتان سرفراز احمد نے وکٹ کیپنگ کی پریکٹس کی، بلےبازوں نے بیٹنگ کی خامیوں کو دور کیا۔ قومی ٹیم اٹھائیس اپریل سے انگلش […]
By Web Editor on April 25, 2018 asif, be, case, decision, heard, khawaja, Nahali, the, tomorrow, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیرِ خارجہ خواجہ آصف نااہلی کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عثمان ڈار سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے۔ خواجہ آصف نے فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد اماراتی کمپنی کا خط عدالت میں جمع کرایا تھا۔ خط میں کہا گیا تھا کہ خواجہ آصف کمپنی کے کل […]
By Web Editor on April 25, 2018 afzal, Chan, get, imran, Khan, Nadeem, power, soon, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
منڈی بہاء الدین: پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے سیاستدان ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ ضیاءالحق کی روحانی اولاد کیخلاف علم بغاوت بلند کرنے کیلئے عمران خان کو جوائن کیا۔ منڈی بہاء الدین میں جلسے سے خطاب میں ندیم افضل چن کا کہنا تھا کہ اگر نظریے کا نام بھٹو ازم […]
By Web Editor on April 25, 2018 50000, in, only, relax, rent, Water اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بچپن کی یادوں سے وابستہ ایک جڑی یاد پانی کی بھی ہے، پانی سے کھیلنا ہربچے کا شوق ہوتا ہے جن کا کبھی کبھی تو پانی سے باہر نکلنے کیلئے دل بھی نہیں کرتا،بچپن میں ہر ایک کا دل کرتا ہے کہ پانی میں ہی گھر کرلیں۔ مگر اب دورِ جدید نے بچپن کی تمام […]
By Web Editor on April 25, 2018 A, against, benchmark, court, fees, high, in, making, recommends, rise, school., Sindh, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے اسکولوں کی فیسوں میں 5 فیصد سے زائد اضافے کیخلاف آئینی درخواست پر لارجربنچ تشکیل دینے کی سفارش چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ کو بھیجتے ہوئے نجی اسکول انتظامیہ کو 5 فیصد سے زائد فیس وصول کرنے سے […]
By Web Editor on April 25, 2018 34, arrested, failed, guns, saudi, smuggle, suspects, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی عرب کے سرحدی محافظوں نے جازان اور نجران کے علاقوں میں416 کلوگرام بھنگ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی جبکہ اسمگلنگ میں ملوث تمام چونتیس ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ سعودی عرب کے بارڈر گارڈزکے ترجمان کرنل ساہر بن محمد الحربی نے بتایا ہے کہ چونتیس افراد میں سے بتیس کا تعلق افریقی ملک […]
By Web Editor on April 25, 2018 against, any, countrys, court, go, law, not, signs, Supreme, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ کوئی قانون سے بالاتر نہیں اب ملک اشاروں پر نہیں چلے گا۔ جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی فائزعیسیٰ پر مشتمل سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے فیض آباد دھرنے سے متعلق کیس […]
By Web Editor on April 25, 2018 birthday, cricketers, flattered, funeral, Indian, Indians, of, on, Sachin, Tendulkar, the اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: کرکٹ آسٹریلیا کے سچن ٹنڈولکر کی سالگرہ پر کیے جانے والے ’مذاق‘ پر بھارتی شائقین بھڑک اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر سالگرہ کے روز آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر ڈیمین فلیمنگ کی بھی سالگرہ تھی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں فلیمنگ لٹل ماسٹر سچن […]
By Web Editor on April 25, 2018 Agencies, arrested, bombers, cities, different, in, of, security, suicide اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: ملک بھر میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔ خفیہ معلومات پر سیکیورٹی اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 2 خود کش بمباروں کو گرفتار کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے صرائے نورنگ، کوٹکشاہ گولیخان اور لکی مروت میں خفیہ اطلاعات پر […]
By Web Editor on April 25, 2018 against, bury, farmers, in, Indian, land, Occupation, of, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھاونگر: بھارت میں زمین پر قبضے کے خلاف 5 ہزار سے زائد کسانوں نے زمین میں دفن ہوکر جان دینے کی دھمکی دی ہے۔ کسانوں نے بھارتی وزیر اعظم مودی سے اپیل کی ہے کہ 20برس قبل ان سے بجلی دینے کے وعدے پر 2 ہزار ہیکٹر زمین لی گئی تھی جو اب تک واپس […]
By Web Editor on April 25, 2018 applications, bar, Explosion, fake, get, in, mill, of, Punjab, thousands, to, wheat اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب میں گندم بار دانہ کے حصول کے لیے 22 ہزارسے زائد جعلی درخواستیں دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے گندم خریداری میں باردانہ کے حصول کے لیے محکمہ خوراک کو موصول ہونے والی 6 لاکھ 89 ہزار 746 درخواستوں کی کمپیوٹرائزڈ ڈیٹا سے جانچ پڑتال کا کام مکمل کر لیا […]
By Web Editor on April 25, 2018 act, and, comparison, in, interesting, Masculine, of, Pashto, the, Urdu اہم ترین, خبریں, کالم
کہتے ہیں کہ ایک بار عوامی نیشنل پارٹی کے قائد خان عبدالولی خان سے کسی صحافی نے اصلاح کی غرض سے کہا کہ جناب آپ نے اپنی تقریر میں ”قوم“ کو مذکر استعمال کیا ہے حالاںکہ یہ مؤنث ہے۔ خان صاحب نے یہ کہہ کر محفل زعفرانِ زار بنادی کہ بھئی آپ کی قوم مؤنث ہوگی، ”ہمارا“ […]
By Web Editor on April 25, 2018 census, challenged, court, in, Kemal, Mustafa, new, of, results, Supreme, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے نئی مردم شماری کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مصطفیٰ کمال کی جانب سے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نادرا ریکارڈ کے مطابق کراچی کی رجسٹرڈ آبادی 2 کروڑ 15 لاکھ ہے جب کہ […]
By Web Editor on April 25, 2018 agree, and, deal, France, Iran's, new, nuclear, on, Us, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی ہم منصب ایمانیول میکرون نے ’مضبوط خطوط‘ پر ایران سے نیا جوہری معاہدہ کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کے سرکاری دورے پر آئے فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے واشنگٹن میں ملاقات کی، جس کے دوران […]
By Web Editor on April 25, 2018 arrives, in, kashmir, Khan, meet, mehboob, Salman, to, with اہم ترین, خبریں, شوبز
جیل میں دو راتیں گزار نے والے سلو بھائی آج کل کھلی ہوائوں میں آزاد پھر رہے ہیں اور اپنی نئی فلم ’’ریس تھری‘‘ کی عکس بندی کے لئے آج کل کشمیر کی سرینگر وادی میں ہیں۔ جب بات سرینگر کی ہو تو کون نہیں چاہیے گاکہ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سے ملاقات نہ ہو؟لہٰذاسلو بھائی […]