By Web Editor on April 24, 2018 color, lahore, of اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: لاہور ثقافت، تاریخ اور روشنیوں سے بھرا شہر ہے جس کی تاریخ 2000 سال پرانی بتائی جاتی ہے۔ پاکستان کے جی ڈی پی کا ایک بہت بڑا حصہ لاہور سے منسلک ہے۔ لاہور کو زندہ دلوں کا شہر کہا جاتا ہے، لیکن ’’ رنگ باز‘‘ کا ’’لقب‘‘ بھی لاہوریوں کے لیے سننے میں آتاہے۔ […]
By Web Editor on April 24, 2018 again, and, came, doctors, Medical, on, once, out, Para, quetta, staff, streets, the, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: بلوچستان کے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف نے اپنے مطالبات کے حق میں ایک بار پھر احتجاج شروع کر دیا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف مظاہرے کے دوران ساڈا حق ایتھے رکھ کے نعرے لگاتے رہے۔ احتجاجی ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس سول ہسپتال سے ریلی کی شکل میں نکلے اور وزیرِاعلیٰ کی […]
By Web Editor on April 24, 2018 aegular, commission, court, high, model, of, order, report, rescue, submit, taragedy, the, to, town اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سمیت دیگر وزرا اور حکومتی عہدیداروں کو طلب نہ کرنے کے معاملے پر وہ تمام ثبوت مانگ لیے ہیں جن کی بنیاد پر ان کو طلب کرنا ضروری تھا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاسم علی خان کی سربراہی میں […]
By Web Editor on April 24, 2018 above, damaged, Debt, do, imran, in, Khan, National, not, of, people, public, sitting, the, think اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: عمران خان کا کہنا ہے پاکستان کی عوام ہی اصل طاقت ہے، عوام کا حکومت سے اعتماد ختم ہو چکا ہے، اوپر بیٹھے لوگ عوام کا نہیں سوچتے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ٹیکس نہ دینے کی وجہ سے قوم قرضوں میں ڈوب رہی ہے۔ انہوں نے کہا […]
By Web Editor on April 24, 2018 A, and, asset, book, hope, Lamp اہم ترین, خبریں, کالم
نجانے کون سی قوت تھی کہ ہر لمحہ مجھےاس کی جانب کھینچے لیتی۔ ۔ دوسروں سے لا تعلق صرف اس کے سحر میں گم رہنا میرا پسندید ہ مشغلہ بن گیا۔ اس کا ہر ہر لفظ اپنے دامن میں ہزاروں چنگاریاں لیے ہوتا۔ کبھی خوشی کبھی غم کبھی ہر سو بہار کا سماں ہوتا تو […]
By Web Editor on April 24, 2018 A, dear, Death, just, of, question, Sir اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستانی حکمرانوں کے ظاہری شاہانہ ٹھاٹ باٹ اور تقریروں میں ‘عوام کے خادم’ ہونے کے دعوے سنتی ہوں توکوفت سے بھر جاتی ہوں۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ملک کو اسلام کا قلعہ بنانے کا عزم اور دین کی محبت میں ڈوبے رہنے کی سرشاری کی اداکاری کرنے والے حکمران، اگر عوام کو بے وقوف سمجھتے […]
By Web Editor on April 24, 2018 A, Death, hands, in, of, singer, Society, the اہم ترین, خبریں, کالم
سندھ کےعلاقہ لاڑکانہ میں گذشتہ دنوں ایک مقامی سنگر سیمنہ سندھو کو شادی کی خوشی میں منعقد موسیقی کی تقریب میں نشے میں مدہوش ایک تماش بین نے گولی مارکر ہلاک کردیا۔ وہ ضد کر رہا تھا کہ گلوکارہ کھڑے ہوکر گانا سنائے۔ خبر کے مطابق گلوکارہ آٹھ ماہ کی حاملہ تھی۔ اسلئے یہ بات […]
By Web Editor on April 24, 2018 clothing, harassment, is, responsible, sexual, to, womens اہم ترین, خبریں, کالم
شاید میں چھٹی یا ساتویں جماعت میں تھا، جب پہلی بار اسکول جاتے وقت میری نظر ایک پاگل سی لڑکی پر پڑی. اس کے الجھے بالوں میں مٹی کے ذرات نمایاں نظر آ رہے تھے، ہاتھوں میں موجود گندے کپڑوں اور دھاگے کی نلکیوں کا ایک ملگجہ سا ڈھیر, مجھے تعفن سے بھرا لگا تو […]
By Web Editor on April 24, 2018 2018, commission, election, Guarantees!, new, of, pakistan اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
1۔اسسٹنٹ رجسٹریشن آفیسر 15000روپے 2۔ریوائزنگ اتھارٹی 20000روپے 3۔سیپلائر 12000روپے 4۔ویری فائینگ آفیشلز 10000روپے 5 ۔ڈسپلے سنٹرز انچارج 15000 روپے 6۔پریزائیڈنگ آفیسر فی دن 2000 روپے اور تین دن کے ٹوٹل 6000 روپے 7۔اسسٹنگ پریزائیڈنگ آفیسر فی دن 1500 روپے اور تین دن کے ٹوٹل 4500 روپے 8-پولنگ آفیسرز پریزائیڈنگ آفیسر فی دن 1000 روپے اور […]
By Web Editor on April 24, 2018 Announcement, be, china's, For, issue, kashmir, resolved, Seventy, should, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر وزیر دفاع خرم دستگیر اور وزیر خارجہ خواجہ آصف نے چینی حکام سے ملاقاتیں کیں۔ چینی وزیر دفاع نے کہا کہ 70 سال سے جاری مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہیے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ ہیں۔ چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کے […]
By Web Editor on April 24, 2018 A, battles, boards, continued, icc, in, Indian, meeting, of, Pakistani, series, the اہم ترین, خبریں, کھیل
کولکتہ:(24اپریل ،2018)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگز کے موقع پر پاکستان اور بھارتی بورڈز میں لفظی جنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ آئی سی سی اجلاس اتوارکوکولکتہ میں شروع ہواتھا جس میں شرکت کیلئے پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی بھی موجودہیں۔ اجلاس میں پاک بھارت کے مابین باہمی سیریز کے حوالے سے کنٹریکٹ کا معاملہ چھایا […]
By Web Editor on April 24, 2018 Chris's, dance, in, new, style اہم ترین, خبریں, کھیل
کنگسٹن : اڑتیس سالہ ویسٹ انڈیز کے بلے باز کرس گیل نہ صرف اپنی بیٹنگ بلکہ اپنے منفرد ڈانس اسٹائل کی وجہ سے بھی اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔ چند روز قبل بھارتی اداکارہ سنی لیون کے گانے لیلیٰ میں لیلیٰ پر تھری پیس سوٹ پہنے کرس گیل کا ڈانس سوشل میڈیا پر […]
By Web Editor on April 24, 2018 After, against, case, DG, in, NAB, No, of, point, testimony, the, there, Us, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈی جی نیب کی گواہی کے بعد ہمارے خلاف کیس میں کوئی نقطہ باقی نہیں رہا‘ سارا کیس یہ تھا کہ لندن فلیٹس میرے نام پر ہیں‘ اربوں‘ کھربوں کی کرپشن کے الزامات لگانے والوں نے عدالت میں دس روپے کی […]
By Web Editor on April 24, 2018 Alvi, arif, commission, demanded, Dr, election, from, leader, of, pakistan, senior, Tehreek-e-Insaf, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
میں الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ووٹر کے ایڈریس میں تبدیلی کی حتمی تاریخ آگے کردی جائے۔ عارف علوی تاریخ 24 اپریل کی بجائے کم از کم 30 اپریل کردی جائے۔ عارف علوی الیکشن بل 2017 کے آرٹیکل (1)39 کے مطابق پتے کی منتقلی اسمبلی کے تحلیل ہونے سے 30 دن قبل تک […]
By Web Editor on April 24, 2018 area, Background, being, Circle, could, Deprivation, despite, Dr, empowered, fazal, feeling, islamabad, Minister, not, of, overcome, peoples, Tariq, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
روات: (اسد حیدری) ڈاکٹر طارق فضل بااختیار وزیر کیڈ ہونے کے باوجود اسلام آباد رورل سرکل کی پسماندگی عوام علاقہ کی احساس محرومیوں کو دور نہ کرسکا۔ این اے 52 مسلم لیگ ن کا بڑادھڑا پیپلز پارٹی میں شامل اسلام آباد رورل سرکل کی سیاست میں ہلچل مچ گئی۔ ووٹ کی عزت مانگنے والی مسلم […]
By Web Editor on April 24, 2018 19, Al-Qaeda, and, Delays, Facebook, ISIL, million, of, posts اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک کی انتظامیہ نے رواں سال کے پہلے تین ماہ میں شدت پسندی پر مبنی 19 لاکھ سے زائد پوسٹس ہٹا دی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک انتظامیہ نے رواں سال کے پہلے تین مہینے کی اپنی کارکردگی کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ دہشت گردی […]
By Web Editor on April 24, 2018 afghanistan, and, attacks, five, in, killed, Nine, policemen, soldiers, terrorist, two, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: طالبان کی جانب سے افغانستان کے دو مختلف علاقوں میں حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں 9 فوجی اور 5 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغان صوبے بادغیس میں کیے گئے دو حملوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کم از کم چودہ اہلکار ہلاک ہوئے ، شدت پسندوں […]
By Web Editor on April 24, 2018 20, ceremony, in, kills, Wedding, yemen, Yemen's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
صنعا: یمن کے شمالی علاقے میں شادی کی تقریب پرفضائی بمباری کے نتیجے میں دلہن سمیت 20 افراد ہلاک جبکہ 45 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یمن کے شمالی صوبے حجاح میں شادی کی تقریب پر فضائی بمباری کے نتیجے میں دلہن سمیت 20 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مقامہ اسپتال الجمہوری کے […]
By Web Editor on April 24, 2018 approval, be, budget, council, economic, For, held, meeting, National, of, the, The0, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج شام ہوگا، آئندہ مالی سال کیلئے ایک ہزار تیس ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ منظوری کے لئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں قومی اقتصادی کونسل کا […]
By Web Editor on April 24, 2018 court, fees, high, July, Jun, jurisdiction, No, over, Sindh اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے اسکولوں کو 5 فیصد سے زائد فیسوں کی وصولی سے روکتے ہوئے لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں بیکن ہاؤس، سٹی اور فاؤنڈیشن پبلک اسکول سمیت چار اسکولوں کے طلبا کے والدین کی جانب سے فیسوں میں 5 فیصد سے زائد اضافے کے خلاف […]
By Web Editor on April 24, 2018 declare, declined, Electricity, NEPRA, prices, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 86 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا ہے۔ نیپرا چیئرمین طارق سدوزئی کی سربراہی میں سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی جانب سے بجلی کی قیمت میں ردو بدل کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) […]
By Web Editor on April 24, 2018 certificate, court, Dar's, ishaq, Medical, rejected, Supreme اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے سابق وزیرِخزانہ اسحاق ڈار کا میڈیکل سرٹیفکیٹ مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ اتنے عرصے تک وہ بیمار نہیں ہوسکتے۔ سپریم کورٹ میں سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ اہلیت کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے اسحاق ڈار کے وکیل سلمان بٹ سے استفسار کیا کہ آپ نے […]
By Web Editor on April 24, 2018 36, accident, bus, Chinese, in, including, killed, Korea:, north, people, tourist اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیانگ یانک: شمالی کوریا میں چینی سیاحوں کی بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کے شہر کائیسانگ میں چینی سیاحوں کو لے جانے والی بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 32 چینی سیاحوں کے علاوہ 4 مقامی شہری بھی […]
By Web Editor on April 24, 2018 alleged, born, girl, grave, gujarat, honor, in, Italian, murdered, name, of, on, strain, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گجرات: پولیس نے اطالوی نژاد لڑکی ثنا چیمہ کی پراسرار موت کی تحقیقات کے لئے متوفی کی قبر کشائی کا فیصلہ کیا ہے۔ گجرات کے نواحی گاؤں منگووال میں چند ہفتوں پیشتر اطالوی شہریت کی حامل پاکستانی نژاد 26 سالہ خاتون ثنا چیمہ کی موت واقع ہوگئی تھی، متوفی کے گھر والوں نے ثنا کی موت کو […]