counter easy hit

ماہرہ خان بھی جنسی ہراسانی کیخلاف بول پڑیں

ماہرہ خان بھی جنسی ہراسانی کیخلاف بول پڑیں

کراچی: نامورپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے میشا شفیع کی جانب سے علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزام پر کہا ہے کہ اس مسئلے پر سنجیدگی سے بات کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے گزشتہ روز ایک ٹویٹ میں علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا سنگین الزام لگایا تھا۔ […]

قیدیوں کو موبائل فون پہنچانے والی تربیت یافتہ بلی گرفتار

قیدیوں کو موبائل فون پہنچانے والی تربیت یافتہ بلی گرفتار

کوسٹاریکا: کوسٹاریکا میں قیدیوں کو جیل میں موبائل فون پہنچانے ولی تربیت یافتہ بلی کو گرفتار کرلیا گیا۔ وسطی امریکا کے ملک کوسٹاریکا کی جیل میں خطرناک قیدیوں نے باہر موجود اپنے گروہ کے افراد سے رابطہ رکھنے کےلیے انوکھا طریقہ اختیار کیا ہے۔ جیل میں قیدیوں کو موبائل فون پہنچانے کےلیے ملزمان کے ساتھیوں نے بلیوں کو […]

امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ویڈیو وائرل

امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ویڈیو وائرل

نیویارک: امریکی ریاست ٹینیسی میں نیشنل گارڈ کی عسکری رضاکار روبن براؤن نے حلف اٹھاتے ہوئے ڈائناسار کی ڈمی کا استعمال کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں نیشنل گارڈز کی امورعامہ کی عسکری رضاکار روبن براؤن نے حلف اٹھاتے ہوئے ایک ڈائنا سور کے دستانے کا استعمال کیا اور حلف کے تمام […]

شہدائے ماڈل ٹاؤن کا ذکر تک دفن کردیا گیا

شہدائے ماڈل ٹاؤن کا ذکر تک دفن کردیا گیا

17 جنوری 2018 کو شہدائے ماڈل ٹاؤن کو انصاف دلوانے کےلیے پاکستان کی بہت سی سیاسی جماعتیں لاہور میں ایک بہت بڑا اجتماع کرنے کےلیے نکلیں۔ پاکستان تحریک انصاف، پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کے ساتھ مل کر لاہور میں ایک بہت بڑا پاور شو کرنے میں ناکام رہے۔ لاہور کے […]

فہیم اشرف قومی ٹیسٹ ٹیم کا مستقل حصہ بننے کیلیے پرعزم

فہیم اشرف قومی ٹیسٹ ٹیم کا مستقل حصہ بننے کیلیے پرعزم

لاہور: قومی ٹیم کے آل راﺅنڈر فہیم اشرف قومی ٹیسٹ ٹیم کا مستقل حصہ بننے کیلیے پرعزم ہیں۔ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کی تیاری کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے آل راﺅنڈر نے کہا کہ اپنی فارم اور فٹنس برقرار رکھتے ہوئے تینوں فارمیٹ میں صلاحیتوں سے انصاف کرنے کی […]

پرویز مشرف کے خلاف نیب تحقیقات کی منظوری

پرویز مشرف کے خلاف نیب تحقیقات کی منظوری

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سابق صدر پرویز مشرف سمیت دیگر شخصیات کے خلاف الزامات کی انکوائری کی منظوری دے دی ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں سابق صدر پرویز مشرف سمیت دیگر شخصیات کے خلاف انکوائری کی […]

امریکا میں خاتون کی نومولود بچے کے ہمراہ ووٹ سینیٹ اجلاس میں شرکت

امریکا میں خاتون کی نومولود بچے کے ہمراہ ووٹ سینیٹ اجلاس میں شرکت

واشنگٹن: امریکی سینیٹر ڈک ورتھ نے اپنے نوزائیدہ بچے کے ہمراہ سینیٹ اجلاس میں شرکت کرکے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار کسی سینیٹر نے اپنے دس دن کے بچے کے ہمراہ نہ صرف سیشن میں شرکت کی بلکہ ووٹ بھی کاسٹ کیا۔ اس عمل […]

ویڈیو نے سابق بھارتی فوجی کو 40 برس بعد خاندان سے ملا دیا

ویڈیو نے سابق بھارتی فوجی کو 40 برس بعد خاندان سے ملا دیا

ممبئی: بھارت میں وڈیو شئیرنگ ویب سائیٹ یوٹیوب پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے 40 سال سے بچھڑے ہوئے شہری کو اہل خانہ سے ملوا دیا۔ ایک فوٹو گرافر کی وجہ سے 66 سالہ بھارتی شہری کُھمدرام گمبھیر سنگھ 40 سال بعد اپنے خاندان سے مل گیا۔ فوٹو گرافر نے ایک ہندی گانا گاتے ہوئے بزرگ شہری […]

کئی سالوں سے دوا خانہ کی آڑ میں جعلی جنسی ادویات فروخت کرنے والا عطائی حکیم گرفتار، جعلی دواخانہ سیل

کئی سالوں سے دوا خانہ کی آڑ میں جعلی جنسی ادویات فروخت کرنے والا عطائی حکیم گرفتار، جعلی دواخانہ سیل

جھنڈا چیچی میں قائم جعلی دوا خانہ سیل راولپنڈی: (رپورٹ، خاور عباس) راولپنڈی کے مشہور علاقے جھنڈا چیچی میں اسد نامی عطائی حکیم گذشتہ کئی سالوں سے قائم القائم دوا خانہ کے نام سے لوگوں کو جعلی جنسی ادویات فروخت کررہا تھا۔ پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے دواخانہ کو سیل کردیا ہے دواخانہ سیل ہونے پر اہلِ علاقہ […]

‘الیکشن ایکٹ کا سیکشن 22، بروقت انتخابات کے انعقاد میں رکاوٹ بن سکتا ہے’

‘الیکشن ایکٹ کا سیکشن 22، بروقت انتخابات کے انعقاد میں رکاوٹ بن سکتا ہے’

اسلام آباد:  خورشید شاہ نے خبردار کیا ہے کہ الیکشن ایکٹ کا سیکشن 22 آئندہ عام انتخابات کے وقت پر انعقاد میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے الیکشن قانون میں بڑے سقم کی نشاندہی کرتے ہوئے سیکشن 22 پر عملدرآمد کی صورت میں بروقت الیکشن ناممکن قرار دیدیا ہے۔ ان کا […]

‘کم جونگ سے بات چیت کا فائدہ نہ ہوا تو دوران ملاقات اٹھ کر چلا جاؤں گا’

‘کم جونگ سے بات چیت کا فائدہ نہ ہوا تو دوران ملاقات اٹھ کر چلا جاؤں گا’

لاہور: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ان کی شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن سے بات چیت فائدہ مند ثابت نہ ہوئی تو وہ بات چیت کے دوران اٹھ کر چلے جائیں گے، کورین خطے کو ایٹمی اسلحے سے پاک کر دیں گے۔ امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر […]

معذور بیٹے کی گریجویشن پر بوڑھے یمنی کے چہرے پر اطمینان اور مسرت

معذور بیٹے کی گریجویشن پر بوڑھے یمنی کے چہرے پر اطمینان اور مسرت

صنعا  یمن جہاں سے زیادہ تر خبریں جنگ وجدل سے متعلق ہی سامنے آتی ہیں مگر کل بدھ کو سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک تصویر اور اس کے ساتھ خبر کو بھی غیر معمولی پذیرائی ملی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق تصویر میں ایک معمر شخص اپنے جواں سال معذور بیٹے کو اپنی […]

برطانوی اخبار نے بھارت کو ’جمہوریہ خوف‘ قرار دے دیا

برطانوی اخبار نے بھارت کو ’جمہوریہ خوف‘ قرار دے دیا

برطانوی اخبار گارڈین نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ بھارت ’جمہوریہ خوف‘ ہے۔ برطانوی اخبار کا مزید کہنا ہے کہ برطانیہ کو مودی پر دباؤ برقرار رکھنا چاہیے، ہندو قوم پرستی کے نام پر کٹھوا اور اترپردیش میں کمسنوں سے زیادتی پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو سزا وار ٹھہرایا جائے۔ بھارت میں […]

میشا شفیع کا اداکار علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام

میشا شفیع کا اداکار علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام

گلوکارہ میشا شفیع نے گلوکار اور اداکار علی ظفر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا۔ میشا شفیع کا کہنا ہے کہ میرا ضمیر اب مجھے مزید خاموش رہنے کی اجازت نہیں دیتا، علی ظفر نے مجھے ایک سے زیادہ مرتبہ جنسی طور پر ہراساں کیا۔ میشا شفیع نے الزام لگایا کہ یہ […]

عمران خان کی چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

عمران خان کی چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ عمران خان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری نثار پرانے دوست ہیں، انہوں نے غیرت دکھائی اور مریم نواز کے سامنے جھک کر کھڑا ہونے سے […]

پاکستان اور پولینڈ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط

پاکستان اور پولینڈ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط

پاکستان اور پولینڈ نےدو طرفہ معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت دونوں ملکوں کے دفاعی شعبے میں تعاون میں اضافہ ہوجائے گا۔  اس سے قبل جب پاکستانی وزیر دفاع پولش وزارت دفاع پہنچے تو ان کا پولینڈ کے وزیر دفاع نے استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا […]

ترکی میں جاری ہنگامی حالت میں مزید 3ماہ کی توسیع کی تجویز

ترکی میں جاری ہنگامی حالت میں مزید 3ماہ کی توسیع کی تجویز

ترکی میں 15 جولائی 2016 سے جاری ہنگامی حالت میں مزید 3 ماہ کی توسیع کیلئے کوششیں شروع کر دی گئی ہیں،دوسری جانب ترک حکومت قبل از وقت انتخابات کا بھی اعلان کرچکی ہے۔      ایک غیر ملکی خبر رسیاں ایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگا ن نےترکی میں جاری ہنگامی حالت […]

اسحاق ڈار کیخلاف ضمنی ریفرنس کی کارروائی موخر

اسحاق ڈار کیخلاف ضمنی ریفرنس کی کارروائی موخر

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ضمنی ریفرنس میں 3 نامزد ملزمان کے خلاف استغاثہ کے گواہوں کے بیان ریکارڈ کرنے کی کارروائی موخر کر دی ہے۔ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ضمنی ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر […]

وزیراعظم بننے کی کوئی جلدی نہیں، بلاول بھٹو

وزیراعظم بننے کی کوئی جلدی نہیں، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انہیں اپنے نظریات اور مقاصد حاصل کرنے ہیں اور یہ وزیراعظم بننے کی خواہش نہیں ہے۔ بی بی سی  نیوز کے پروگرام ’ہارڈ ٹاک‘ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’مجھے کوئی جلدی نہیں اور کوئی پریشانی نہیں، میں 29 برس کا ہوں اور میں اس […]

گجرات میں 3 طالبات تیزاب گردی کا شکار

گجرات میں 3 طالبات تیزاب گردی کا شکار

گجرات میں ماموں نے یونیورسٹی جانے کے لئے بس اسٹاپ پر کھڑی دو بھانجیوں سمیت تین طالبات پر تیزاب پھینک دیا۔ شہریوں نے ایک ملزم کو موقع پر ہی پکڑ لیا جبکہ دو فرار ہوگئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی پی او سے گجرات واقعےکی رپورٹ طلب کرلی ۔ تیس سال سے پہلے بہن نے پسند […]

آزادی رائے، آئینی پابندیاں اور غیر قانونی زبان بندی

آزادی رائے، آئینی پابندیاں اور غیر قانونی زبان بندی

آئین کا آرٹیکل 19 آزادی رائے سے متعلق ہے۔ اس آئینی شق کے مطابق میڈیا سمیت پاکستان کے ہر شہری کو تقریر اور اظہار خیال کی آزادی کا حق حاصل ہو گا لیکن یہ آزادی مادر پدر نہیں بلکہ قانونی پابندیوں کے تابع ہے۔ ان پابندیوں میں اس آئینی شق میں اسلام کی عظمت، پاکستان […]

بجلی اور پانی کا بحران!

بجلی اور پانی کا بحران!

بجلی اور پانی کے بحران کی وجوہ جو بھی ہوں، ان کے نتیجے میں پیدا ہونے والے امن و امان کے خدشات کے باعث اس باب میں ہنگامی تدابیر کی ضرورت بڑھ گئی ہے۔ ملکی معیشت کا انجن کہلانے والے شہر کراچی میں شدید گرمی کی کیفیت کے دوران بارہ بارہ گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ سے […]

باپ کے مرنے کاغم بیٹیاں نہ سہہ سکیں

باپ کے مرنے کاغم بیٹیاں نہ سہہ سکیں

بھارتی ریاست اڑیسہ کی رہائشی 3 بہنوں نے باپ کے مرنے کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے خودکشی کرلی۔ اہل محلّہ نے گھر سے دھواں اٹھتے دیکھا تو پولیس کو اطلاع دے دی مگر جب تک پولیس اور آگ بجھانے والا عملہ پہنچا، دیر ہو چکی تھی۔ فائر مین نے پولیس کو بتایا کہ دروازہ […]

پولینڈ پر ہولوکاسٹ کا الزام، اسرائیلی صدر کیخلاف مقدمے کا مطالبہ

پولینڈ پر ہولوکاسٹ کا الزام، اسرائیلی صدر کیخلاف مقدمے کا مطالبہ

پولینڈ کی قومی تحریک رش نارڈوئے (آر این ) نے اسرائیلی صدر کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے پراسیکیوٹرز کے ہاں ایک درخواست دائر کی ہے۔ یہ درخواست اسرائیلی صدر ریووین رولین کی گزشتہ ہفتے پولش صدر آندرزیج ڈوڈا سے پولینڈ کے جنوبی شہر کراکو میں سابق نازی جرمنی کیمپ آشو وٹز بیرکیناؤ میں ملاقات […]