counter easy hit

سپریم کورٹ کی عمارت غیرقانونی ہے تو اسے بھی گرا دیا جائے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کی عمارت غیرقانونی ہے تو اسے بھی گرا دیا جائے، چیف جسٹس

ا چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر سپریم کورٹ کی عمارت بھی غیر قانونی سلام آباد:ہے تو اسے بھی گرا دیا جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں غیرقانونی شادی ہال تعمیرات کیس کی سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ ایڈیشنل اٹارنی […]

وزیر اعظم بڑے بھائی ہیں کچھ بھی کہتے رہیں، چیئرمین سینیٹ

وزیر اعظم بڑے بھائی ہیں کچھ بھی کہتے رہیں، چیئرمین سینیٹ

لاہور:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بڑے بھائی ہیں وہ جو چاہیں کہتے رہیں۔ لاہور میں مزار اقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ وزیر اعظم ان کے بارے میں کچھ بھی کہتے رہیں، وہ بڑے بھائی ہیں، میں نے ابھی تک ایسا […]

نیب ریفرنس: نواز شریف، مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

نیب ریفرنس: نواز شریف، مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی ایک دن حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب ریفرنسز کی سماعت کر رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم کے داماد کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ […]

عمر اکمل کا شریک حیات کی سالگرہ پر پیار بھرا ٹویٹر پیغام

عمر اکمل کا شریک حیات کی سالگرہ پر پیار بھرا ٹویٹر پیغام

اہور: کرکٹر عم اکمل نے ٹوئٹر پر اپنی شریک حیات کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت شاعری پر مشتمل نیک تمناوں سے بھرا پیغام جاری کیا ہے جس میں عمر نے نور (بیوی) کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ “محبت کے دلکش رنگ جو آپ کی وجہ سے زندگی میں داخل ہوئے ہیں انہیں […]

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا معاملہ، اہلکاروں کے بیانات قلمبند

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا معاملہ، اہلکاروں کے بیانات قلمبند

اہور:  لاہور میں جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا معاملہ، جے آئی ٹی کی جانب سے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے، اراکین نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کے بیانات قلمبند کئے۔ ذرائع کے مطابق 5 رکنی جے آئی ٹی کے ممبران نے ماڈل ٹاؤن […]

کہے پر قائم ہوں، نوازشریف جیل جائیں گے: شیخ رشید

کہے پر قائم ہوں، نوازشریف جیل جائیں گے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ اپنے کہے پر قائم ہوں کہ نوازشریف جیل جائیں گے۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے مزید کہا کہ انتخابات میں تاخیر ہوسکتی ہے،اس الیکشن کو کسی حادثے کا ڈر ہے۔ انہوں نے مزید […]

مخالفین نےصرف گالی کی سیاست کی، شہباز شریف

مخالفین نےصرف گالی کی سیاست کی، شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارے سیاسی مخالفین نے کارکردگی کے بجائے گالی کی سیاست کی ۔ وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی،جس کے دوران ترقیاتی منصوبوں اور سیاسی امور پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر میاں شہباز شریف کا مزید کہنا […]

ٹرمپ اخلاقی طور پر صدارت کیلئے فٹ نہیں، سابق ایف بی آئی چیف

ٹرمپ اخلاقی طور پر صدارت کیلئے فٹ نہیں، سابق ایف بی آئی چیف

ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اخلاقی طور پر صدارتی منصب کی ذمہ داریاں سنبھلانے کے اہل نہیں۔ آسٹریلوی ٹی وی کو انٹرویو میں جیمز کومی کا کہنا تھا کہ ٹرمپ عادی جھوٹے، خواتین کی تحقیر کرنے والے اور اپنے ساتھ کام کرنے والے ہر […]

سنی لیون بیٹی کے تحفظ کیلیے آب دیدہ ہوگئیں

سنی لیون بیٹی کے تحفظ کیلیے آب دیدہ ہوگئیں

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنی بیٹی نشا کور ویبر کے نام آبدیدہ انداز میں ایک پیغام مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے بیٹی کی خاطر جان دینے کا بھی عہد کیا ہے۔ بالی ووڈ میں اداکارہ سنی لیون بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے پہچانی جاتی ہیں جو اب تک متعدد […]

100 سے زائد ایوارڈ واپس لے لو روٹی دے دو، گلوگار بشیر بلوچ

100 سے زائد ایوارڈ واپس لے لو روٹی دے دو، گلوگار بشیر بلوچ

لاہور: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار بشیر بلوچ نے شدید مالی مشکلات میں مبتلا ہونے کے بعد اپنے 100 سے زائد ایوارڈز واپس دے کر دو وقت کی روٹی کا مطالبہ کردیا۔ گلوکار بشیر بلوچ نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور چاروں صوبوں کے وزراء اعلی سے اپیل کی ہے کہ […]

انصاف نہ کرنے والے فن کی دوڑ سے نکل جاتے ہیں، حیا سہگل

انصاف نہ کرنے والے فن کی دوڑ سے نکل جاتے ہیں، حیا سہگل

لاہور: اداکارہ و ماڈل حیاء سہگل نے کہا ہے کہ بطور فنکار جو اپنے کام سے انصاف نہیں کرتے ان کی منزل کچھ ہی عرصہ بعد ختم ہوجاتی ہے اوروہ فن کی لمبی ریس سے باہرہوجاتے ہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے حیا سہگل نے کہا کہ پاکستان میں کام کرتے ہوئے میری منفرد سوچ مجھے کامیابی کی منزل پر لے […]

نیویارک کے مادام تساؤ میں کترینہ کیف کا مومی مجسمہ نصب

نیویارک کے مادام تساؤ میں کترینہ کیف کا مومی مجسمہ نصب

نیویارک کے مادام تساؤ میوزیم میں بالی ووڈ اداکار ہ کترینہ کیف کا مومی مجسمہ نصب کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف نے اپنے مومی مجسمے کی تصاویر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر بھی کی ہے ۔ سوشل میڈیا پر کترینہ کیف کے مومی مجسمے پر جہاں تنقید کی جا رہی ہے […]

سونم کپور کی شادی کی تاریخ تبدیل

سونم کپور کی شادی کی تاریخ تبدیل

ممبئی : بھارتی اداکار انیل کپور کی بیٹی سونم کپور کی شادی کی تاریخ اور مقام تبدیل ہوگیا ہے۔ بھارتی اداکارہ سونم کپور اور ان کے دوست آنند آہوجا کی شادی کی خبریں بھارتی میڈیا میں گزشتہ کئی سال سے گردش کررہی ہیں، شروع میں تو سونم کپور نے آنند آہوجا کے ساتھ تعلقات سے انکار کیا تاہم […]

کرینہ کپور نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا

کرینہ کپور نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا

کرینہ کپور نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا ،بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ نے اس خواہش کا اظہار مس ورلڈ مانوشی چھلر سے گپ شپ کے دوران کیا۔ دراصل بھارتی میڈیا میں ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں کرینہ کپور اور مس ورلڈ 2018 مانوشی چھلر کسی شادی کی تقریب […]

غیرملکی ایجنسیاں لوگوں کو لاپتہ کرکے آئی ایس آئی پر الزام لگانا چاہتی ہیں، جاوید اقبال

غیرملکی ایجنسیاں لوگوں کو لاپتہ کرکے آئی ایس آئی پر الزام لگانا چاہتی ہیں، جاوید اقبال

اسلام آباد: لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ غیرملکی ایجنسیاں لوگوں کو لاپتہ کرکے آئی ایس آئی پر الزام لگانا چاہتی ہیں۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا اجلاس زہرہ ودود فاطمی کی سربراہی میں ہوا۔ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے بنائے گئے کمیشن کے سربراہ جسٹس […]

کسی شیر کو میں نہیں جانتا، چیف جسٹس

کسی شیر کو میں نہیں جانتا، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ کسی شیر کو میں نہیں جانتا،انہوں نے ججز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہیں اصل شیر۔ میڈیا کمیشن کیس کی سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ […]

جاپان کی معروف ماڈل کا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

جاپان کی معروف ماڈل کا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

کشمیریوں پر مظالم کے خلاف جاپانی بھی سامنے آگئے ہیں،جاپان کی معروف ماڈل نے بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ کشمیر میں بڑھتے ہوئے بھارتی مظالم اور معصوم بچیوں کی عصمت دری اور ان کے قتل کے واقعات پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں آوازیں بلند ہورہی ہیں وہیں جاپان میں بھی نہ صرف […]

قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں: وکیل آصفہ کیس

قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں: وکیل آصفہ کیس

مقبوضہ کشمیر میں زیادتی کے بعد سفاکی سے قتل ہونے والی 8 سالہ بچی آصفہ کا کیس لڑنے والی خاتون وکیل دیپیکا سنگھ راوت کا کہنا ہے کہ مجھےقتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے ہندو دشمن بھی قرار دے دیا گیا ہے، میرا سوشل بائیکاٹ ہو چکا ہے، آگے […]

امریکا میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا انعقاد

امریکا میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا انعقاد

امریکی ریاست میری لینڈ میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا ہے جہاں روشنیوں کے دلکش نظاروں اور لیزر پروجیکشن نے دیکھنے والوں کو سحر انگیز کر دیا۔ شہر بالٹی مور میں سجے اس لائٹ سٹی میں دنیا بھر سے ماہر لائٹ اور آڈیووژیوئل آرٹسٹ شریک ہوئے اورلیزر لائٹس،ملٹی میڈیالائٹ پراجیکشن،تھری ڈی […]

جسٹس تصدق حسین جیلانی کون ہیں؟

جسٹس تصدق حسین جیلانی کون ہیں؟

جسٹس تصدق حسین جیلانی ، چیف جسٹس آف پاکستان رہ چکے ہیں۔انہوں نے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے ریٹائرڈ ہونے پر یہ عہدہ سنبھالا تھا۔تصدق حسین جیلانی کو سات اگست 1994 میں لاہور ہائی کورٹ کا جج تعینات کیا گیا، جب کہ وہ 31 جولائی 2004میں سپریم کورٹ کے جج مقرر ہوئے۔ تصدق حسین […]

ڈاکٹر عشرت حسین کی پروفائل

ڈاکٹر عشرت حسین کی پروفائل

ڈاکٹر عشرت حسین ممتاز بینکاراور ماہرِ اقتصادیات ہیں۔وہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر اور انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کے ڈین رہ چکے ہیں۔قبل ازیں وہ عالمی بینک کے نمائندے کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔انہیں حکومتِ پاکستان کی طرف قومی اعزاز ’نشانِ امتیاز‘ سے نوازا جا چکا ہے۔ […]

تم بھی جاہل… اور… تم بھی جاہل

تم بھی جاہل… اور… تم بھی جاہل

آج ہم کوشش کرتے ہیں ایک جاہل اور کافر کے بیچ کا فرق تلاش کرنے کی۔ ان دو لفظوں کا انتخاب اس لیے کرنا پڑا کیونکہ پاکستان میں یہی دو موضوعات ہیں جن پر لکھنے سے سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ کو اچھے خاصے لائکس مل جاتے ہیں اور کمنٹس باکس میں بھی اچھے خاصے لمبے لمبے […]

ہالینڈ میں گنگنانے والی سڑکیں تیار

ہالینڈ میں گنگنانے والی سڑکیں تیار

ایمسٹر ڈیم: ہالینڈ میں حکام نے ٹریفک حادثات میں کمی اور سفر کو محفوظ بنانے کےلیے انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے’گنگنانے والی سڑک‘ بنا ڈالی۔ ویسے تو دنیا بھر میں ٹریفک حادثات سے بچاؤ کےلیے نت نئے انداز اپنائے اور قوانین وضع کیے جاتے ہیں لیکن ہالینڈ میں حادثات سے بچنے کےلیے منفرد انداز اختیار کیا گیا جس میں سفر کے […]

سیاسی مکافات عمل

سیاسی مکافات عمل

چند برس قبل اسلام آباد میں ایک مظاہرے کے دوران پولیس نے پی ٹی آئی کے نوجوانوں پر لاٹھیاں برسائیں تو مظاہرین میں سے ایک خاتون نے بولا کہ ‘ہائے اللہ یہ تو ہمیں مار رہے ہیں، ہم تبدیلی کیسے لے کر آئیں گے’۔ اس جملے پر کئی بار ٹی وی شو کے دوران حنیف […]