By Web Editor on April 13, 2018 all, court, decision, forgot, have, mother, My, OBEY, on, rules, the, to, turn, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ میاں صاحب اصول پسند انسان تھے، اگر یوسف رضا گیلانی کا فیصلہ غلط کہتے تو آج ہم ان کے فیصلے کو غلط قرار دیتے۔ وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ عدالت کا فیصلہ ہے میاں صاحب کو ماننا پڑے گا، […]
By Web Editor on April 13, 2018 Abuse, delhi, in, Incidents, new, Rally, Torch اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی بھارت میں بڑھتے ہوئے ریپ کے واقعات کے خلاف راجدھانی نئی دہلی میں مشعل بردار ریلی نکالی گئی، اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی، ان کی بہن پریانکا گاندھی اور پارٹی رہنما سلمان خورشید نے قیادت کی۔ ریلی کے شرکا انڈیا گیٹ کے تاریخی مقام پر جمع ہوئے جس میں پانچ ہزار […]
By Web Editor on April 13, 2018 Accused, in, law, NAB, of, Shahbaz, sharifs, son اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
اہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد کو طلب کرلیا۔ جیونیوز کے مطابق نیب لاہور نے شہبازشریف کےداماد علی عمران کو پیر کو طلب کرلیا۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق علی عمران پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے اور اس سلسلے میں نیب کے […]
By Web Editor on April 13, 2018 bail, condition, dubai, For, in, is, longer, necessary, necessary for bail in Dubai, No, passport, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اہور دبئی کے سمارٹ ضمانت نظام کے تحت اب پاسپورٹس کی ضرورت نہیں ہوگی، دبئی کے پراسیکیوٹر جنرل علی حمید بن خاتم نے کہا ہے کہ مختلف غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث مشتبہ افراد کو بہت جلد ایک برقی ضمانت مل جائے گی اور انہیں اس مقصد کے لیے دبئی کے پبلک پراسیکیوشن کے پاس […]
By Web Editor on April 13, 2018 anger, do, Escortia, feel, not, of, Scared اہم ترین, خبریں, کالم
کچھ عرصہ قبل پڑوسی ملک کی ایک فلم دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اس فلم نے جہاں کامیابی اور بزنس حاصل کیا وہیں اس فلم کا ایک ڈائیلاگ بہت مشہور ہو گیا اور زبان زد عام ہو گیا۔ اس فلم کے ایک سین میں ہیروئن ہیرو کو مخاطب کر کے کہتی ہے کہ ” تھپڑ سے […]
By Web Editor on April 13, 2018 اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دلی: بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کجری وال کے دفتر نے تین سال کے دوران ایک کروڑ روپے سے زائد رقم چائے ناشتے میں اڑادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی سے تعلق رکھنے والے نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کجری وال کے دفتر میں تین سال کے دوران ایک کروڑ […]
By Web Editor on April 13, 2018 conflict, of, over, possibility, Syria, UK's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانوی کابینہ نے شام پر حملے سے متعلق امریکی تجویز پر عمل کرنے کا مکمل اختیار وزیراعظم تھریسا مے کو سونپ دیا ہے جب کہ برطانوی وزیراعظم کی جانب سے امریکا کا ساتھ دینے کے قوی امکانات ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام میں کیمیائی گیس کے مبینہ استعمال پر سخت کارروائی کےلیے […]
By Web Editor on April 13, 2018 are, children, ours, these, these-children-are-ours-too, too اہم ترین, خبریں, کالم
مردوں سے زیادتی کی شکایات بانسبت خواتین کے کم ہیں۔ چونکہ ان مسائل پرگفتگو نہیں کی گئی، اس لیے ان مسائل کا حل بھی تلاش نہیں کیا گیا۔ ایسے مظلوموں کی بحالی کا کوئی ادارہ بھی موجود نہیں۔ ایسے بہت سے کیسز ہیں جن میں خاندانوں کو بھی زیادتی کے بارے میں خبر نہیں ہوتی۔ میرے […]
By Web Editor on April 13, 2018 A, artist, developed, French, portrait, the, unique اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اہور فرانس سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ بائیو نامی آرٹسٹ نے انسانی چہرے کا پورٹریٹ بنانے کی ٹھانی لیکن پورٹریٹ بناتے بناتے اس آرٹسٹ کے دماغ میں اس چہرے کونقطوں کی مدد سے ازِ سر نو تخلیق کرنے کا خیال آگیا۔ بس پھر کیا تھا ڈیوڈنے دن رات ایک کر دیا اور عام مائیکرو پین […]
By Web Editor on April 12, 2018 50, Car, in, interesting, later, lottery, mexico, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
میکسیکو: میکسیکو میں کار کی ایک دلچسپ انعامی لاٹری کو دنیا بھر کی خبروں میں اہمیت دی جارہی ہے کیوں کہ جیتنے والے کو فوری طور پر گاڑی نہیں ملے گی بلکہ اس نئی نویلی کار کو دفن کردیا جائے گا جسے 50 برس بعد نکال کر استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔ میکسیکو کے صوبے چی ہواہوا […]
By Web Editor on April 12, 2018 A, Entitled, get, is, Pargagara, province, Punjab, South, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: جنوبی پنجاب والوں کو صوبہ ملنا حق ہے، پیرپگارا کی بلخ شیرمزاری سے ملاقات کے بعد گفتگو، سندھ کی طرح پنجاب میں بھی سیاسی اتحاد بنانا چاہتے ہیں۔ فنکشنل لیگ اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا کی جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے سیکرٹریٹ آمد، پیر پگارا اور سید صبغت اللہ راشدی نے […]
By Web Editor on April 12, 2018 Dewan, Fame, heard, important, is, it, Now, of, Oppressed, Special, that, the خبریں, شوبز
اب لازم ہو چکا ہے کہ ہم قربانی اور زیادتی کا فرق سمجھ لیں۔ قربانی کا درجہ جب حد سے تجاوز کر جائے تو وہ ناانصافی اور زیادتی بن جاتی ہے اور قربانی ہمیشہ اپنوں کے لئے دی جاتی ہے لیکن جب اپنے ہی قربانی لینے لگ جائیں تو وہ ‘قربانی’ نہیں رہتی، ناانصافی بن […]
By Web Editor on April 12, 2018 actors, concerns, denied, health, Irfan, Khans, spokesman, the اہم ترین, خبریں, شوبز
اہور: بالی ووڈ اداکار عرفان خان کے ترجمان نے ان کی بگڑتی ہوئی صحت سے متعلق ان کے مداحوں سے درخواست کی ہے کہ وہ بے بنیاد افواہوں پر کوئی توجہ نہ دیں۔ عرفان خان کے ترجمان کے مطابق عرفان خان کے مداح انکی کی صحت کے متعلق ’سوشل میڈیا اسٹیٹس‘ کو خبر سمجھنے سے […]
By Web Editor on April 12, 2018 Announcement, budget, give, government, imran, in, Khans, khyber, Next, not, pakhtunkhwa, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: عمران خان نے خیبرپختونخوا میں سالانہ بجٹ نہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا صرف 45 دن کی حکومت کیسے پورے سال کا بجٹ دے سکتی ہے ؟ وفاق میں پورے سال کا بجٹ لانے کی مخالفت کرینگے۔ انہوں نے کہا ووٹ بیچنے والے ایم پی ایز کو پارٹی سے نکالیں گے، الیکشن […]
By Web Editor on April 12, 2018 Function, GHQ, martyr, the, to, Tribute اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
راولپنڈی: شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے جی ایچ کیو میں تقریب، آرمی چیف مہمان خصوصی، عسکری حکام اور شہدا کے لواحقین نے شرکت کی۔ افسروں اورجوانوں کو فوجی اعزازات سے نوازا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز میں تقسیم اعزازات کی تقریب ہوئی جس میں عسکری حکام، […]
By Web Editor on April 12, 2018 اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاکستان اور ایران نے کراچی اور گوادر سے چاہ بہار تک کشتی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایرانی وزیر مواصلات کہتے ہیں کہ پاکستان کی ترقی کو ایران کی ترقی سمجھتے ہیں۔ حاصل بزنجو کہتے ہیں کہ جتنی تجارت ایران کے ساتھ ہوسکتی ہے، کسی اور ملک کے ساتھ نہیں ہو سکتی۔ […]
By Web Editor on April 12, 2018 2, 35, billion, Car, largest, million, number, plate, the, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لندن فارمولا ون کار نہ سہی، ایف ون نمبرپلیٹ ہی سہی، برطانیہ میں دنیا کی مہنگی ترین نمبر پلیٹ فروخت کے لیے پیش کردی گئی جس کی قیمت پاکستانی روپے میں 2 ارب 35 کروڑ ہے۔ کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں اور یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں مختلف چیزوں کے […]
By Web Editor on April 12, 2018 against, amnesty, announces, assembly, khawaja, Member, National, return, scheme, Sitara-i-Imtiaz, Sohail, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے حکومت کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے خلاف سول اعزاز ستارہ امتیاز واپس کرنے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں وہ شخص ہوں جسے وزیراعظم […]
By Web Editor on April 12, 2018 ascension, festival, Freedom, manifestation, Minorities, of, religious, the اہم ترین, خبریں, کالم
پنجاب میں گندم کی کٹائی کا عمل شروع ہوچکا ہے، مشرقی پنجاب کے لوگ گندم کی کٹائی کے اس سیزن میں بیساکھی کاتہوارمناتے ہیں۔ قیام پاکستان سے قبل متحدہ پنجاب میں یہ تہوار اپنی پوری آب و تاب اور خوشیوں کے ساتھ منایا جاتا تھا۔ گندم کی کٹائی کے موقع پر پنجاب کے گھبرو جوان ڈھول […]
By Web Editor on April 12, 2018 imran, is, Khan, mafia, name, Nawaz, not, of, Sharif, that, the, Theory اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نظریہ نہیں بلکہ مافیا کا نام ہے اور قوم سپریم کورٹ کے فیصلوں سے بہت خوش ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن کے دوران بےقاعدگیوں سے متعلق وکلا سے مشاورت کررہے […]
By Web Editor on April 12, 2018 about, actor, denied, health, Irfan, Khans, rumors, spokesman اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکار عرفان خان کے ترجمان نے ان کی بگڑتی ہوئی صحت سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے ان کے مداحوں سے درخواست کی ہے کہ وہ بے بنیاد افواہوں پر کوئی توجہ نہ دیں اور اس بارے میں ’سوشل میڈیا اسٹیٹس‘ کو اُن کی صحت سے متعلق خبر سمجھنے سے باز رہیں۔ واضح رہے […]
By Web Editor on April 12, 2018 and, approved, bill, faint, foil, Holy, Protection, publication, Qur'an, unanimous اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سندھ اسمبلی نے قرآن پاک کی اشاعت اور ضعیف اوراق کے تحفظ کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران وزیر قانون ضیا لنجار نے قرآن پاک کی اشاعت اور شہید اوراق کے تحفظ سے متعلق بل منظوری کے لیے پیش کیا۔ بل پر […]
By Web Editor on April 12, 2018 12, feet, fell, high, Love, Mahal, of, sign, Taj, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
آگرہ: تیز آندھی اور شدید بارش کے باعث محبت کی نشانی تاج محل کے جنوبی دروازے کا 12 فٹ مینار گر گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کا ساتواں عجوبہ اور محبت کی نشانی تاج محل ہندو انتہاپسندوں کے بعد اب تیز آندھی کے نشانے پر ہے اور محل کے جنوبی دروازے پر […]
By Web Editor on April 12, 2018 8-year-old, abortion, an, and, chichawatni, chief, girl, in, justice, murder, notice, of, the, took اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے چیچہ وطنی میں 8 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے چیچہ وطنی میں 8 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا از خود نوٹس لیتے […]