By Web Editor on April 11, 2018 a Junior, bicycle, cook, father, like, Ronaldo, to, wanted اہم ترین, خبریں, کھیل
میڈرڈ شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بائیسکل کک گول کے چرچے آج کل ہرطرف ہیں۔ ایسے میں رونالڈو کے بیٹے کرسٹیانو رونالڈو جونیئر نے بھی باپ کی نقل کرتے ہوئے ویسا ہی گول کرنے کی کوشش کی۔ 7 سالہ رونالڈو جونیئر اپنی کوشش میں کامیاب تو نہیں ہوئے تاہم ان کی کوشش قابل ستائش […]
By Web Editor on April 11, 2018 100, A, aircraft, airport, Algeria:, at, crashes, Died, military, more, people, than اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
الجیریا: شمالی افریقہ کے ملک الجزائر کے آرمی ائیر پورٹ پر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے، حادثہ دارالحکومت سے 20 کلومیٹر دور پیش آیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق فوجی طیارے نے بوفارک ائیر پورٹ سے اڑان بھری ہی تھی کہ چند منٹوں بعد ہی اس میں […]
By Web Editor on April 11, 2018 alive, children, save, Your اہم ترین, خبریں, کالم
بچپن میں ہمارے اردو کے استاد ماسٹر فرمان علی بتایا کرتے تھے کہ زمانہ جہالت میں جزیرہ نما عرب میں کسی کے گھر لڑکی پیدا ہوتی تو وہ اسے زندہ درگور کر دیا کرتا تھا۔ ہم اکثر پوچھا کرتے تھے کہ سر وہ ایسا کیوں کرتے تھے تو وہ بتاتے تھے کہ عرب کے لوگ […]
By Web Editor on April 11, 2018 cricket, from, icc, indias, more, on, pakistan, panel, set, subcontinent, the, up اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
اہور: (دنیا نیوز) پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہ کھیلنے پر بھارت کو پھر منہ کی کھانا پڑ گئی، آئی سی سی نے دونوں ممالک کے درمیان قانونی جنگ پر تین رکنی پینل قائم کر دیا ہے، سماعت کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پی سی بی نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہ […]
By Web Editor on April 11, 2018 artwork, creating, departments, from, of, pattern, practical, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں
نیویارک کیا کھانوں اور سافٹ ڈرنک کے کین کا کوئی اور مصرف بھی ہو سکتا ہے۔ اس سوال کا جواب دینے کیلئے نیویارک کے آرٹسٹوں نے 80 ہزار ڈبوں سے فن پارے تخلیق کئے۔ غیرملکی اخبارکی ایک رپورٹ کے مطابق نیویارک کا بروک فیلڈ پیلس آرٹ گیلری بن گیا جہاں دلکش فن پاروں کی نمائش […]
By Web Editor on April 11, 2018 copper, hanging, in, of, Philippines, the, tradition اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اہور عام طور پر لوگ اپنے مردوں کو دفن کرتے یا پھر ان کو نذر آتش کر دیتے ہیں لیکن ایسا معاشرہ بھی ہے جہاں اپنے مردوں کو پہاڑوں کی چوٹیوں پر رکھنے اور لٹکانے کا بھی رواج ہے۔ یہ امر حیران کن ہو سکتا ہے لیکن یہ سچ ہے۔ فلپائن کے ماؤنٹین صوبے کے […]
By Web Editor on April 11, 2018 are, conspiracy, Durani, ex-secretary's, not, realistic, revelations, Taimina, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
اہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کا کہنا ہے کہ زبیر محمود کی سنائی گئی کہانی میں کوئی حقیقت نہیں، سب کچھ سوچی سمجھی سازش کے تحت ہورہا ہے، مجھے کوئی بلیک میل نہیں کرسکتا۔ تہمینہ درانی کے سابق سیکریٹری زبیر محمود نے اپنی آنے والی کتاب کے حوالے سے ایک […]
By Web Editor on April 11, 2018 case, in, independent, League, N, of, participation, petition, rejected, senators, Shahbaz, sharifs, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آزاد سینیٹرز کو ن لیگ میں شمولیت کی اجازت دینے سے متعلق شہباز شریف کی استدعا مسترد کردی اور معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھجوا دیا ہے۔ آزاد سینیٹرز کی ن لیگ میں شمولیت کے معاملے پر شہباز شریف کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا ہے […]
By Web Editor on April 11, 2018 article, do, fine, LeT, make, Malala, not, on, Us, yourself اہم ترین, خبریں, کالم
ملالہ یوسف زئی کے پانچ سال بعد پاکستان واپس آنے پر میڈیا اور سوشل میڈیا پر مختلف قسم کے تاثرات دیکھنے اور سننے کو مل رہے ہیں۔ ملالہ کو کہیں پر قوم کی بیٹی کہا جا رہا ہے اور کہیں پر قوم کی دشمن کے نام سے یاد کیا جارہا ہے۔ کچھ لوگ انتہا پسندی کا […]
By Web Editor on April 11, 2018 600, at, bollywoos, crore, Khans, of, Rs, stake, three اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ پر راج کرنے والے تینوں خانز سلمان، شاہ رخ اور عامر خان پر ہر سال کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کی جاتی ہے رواں سال بھی تینوں خانز پر بھارتی فلم انڈسٹری نے اربوں روپے کی رقم لگائی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھے جانے والے بالی ووڈ کے تینوں […]
By Web Editor on April 11, 2018 19, arrested, Imam, in, including, involved, killer, Manzar, MPA, MQM's, murder, of, persons, Target, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: شہر قائد میں 19 افراد کے قتل میں ملوث متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا گیا جو اپنی ہی پارٹی کے ایم پی اے منظر امام کے قتل میں بھی ملوث ہے۔ کراچی میں ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر رضوان خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ […]
By Web Editor on April 11, 2018 7%, genocide, in, involved, muslims, Myanmar's, Rohingya, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
رخائن: میانمار کی فوجی عدالت نے 7 حاضر سروس فوجیوں کو روہنگیا مسلمانوں کے ماورائے قانون قتل کے جرم میں 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میانمار کی فوجی عدالت نے متعدد فوجیوں کے خلاف رکھائن کے گاؤں انڈنکے خوانی میں مسلمانوں کے قتل عام سے متعلق مقدمےکی سماعت […]
By Web Editor on April 11, 2018 35, After, Ahmed, even, illiterate, Magic, of, remains, Rushdi, singer, sound, the, years اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: بر صغیر کے معروف گلوکار احمد رشدی کو دنیا سے بچھڑے 35 برس بیت گئے لیکن ان کی جادوئی آواز آج بھی مداحوں کے کانوں میں رس گھول رہی ہے۔ 24 اپریل 1934 کو حیدرآباد دکن میں پیدا ہونے والے احمد رشدی قیام پاکستان کے بعد کراچی منتقل ہوئے اور پھر یہیں مستقل سکونت اختیار کر لی، […]
By Web Editor on April 11, 2018 A, against, bowler, case, domestic, fast, filed, of, Shami, the, violence, wife اہم ترین, خبریں, کھیل
کولکتہ: بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے کولکتہ کی علی پور کورٹ میں اپنے خاوند اور دیگر کے خلاف گھریلو تشدد سے متعلق کیس دائر کردیا۔ انھوں نے شامی سے اخرجات کی رقم دلانے کی بھی عدالت سے درخواست کردی ہے۔ حسین جہاں نے اس سے قبل لال بازار پولیس اسٹیشن میں بھی شامی […]
By Web Editor on April 11, 2018 2030, america, and, cup, football, host, Messi, South, Suárez, support, to, World اہم ترین, خبریں, کھیل
بیونس آئرس: اسٹار فٹبالرز لیونل میسی اور لوئس سواریز نے 2030 ورلڈ کپ کیلیے ارجنٹائن، یوروگوئے اور پیراگوئے کی مشترکہ میزبانی بڈ کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ بات میڈیا کو بڈ منتظمین نے بتائی، تینوں ممالک کی مشترکہ بڈ کمیٹی کے کوآڈرینیٹر فرنانڈو میرین کا کہنا ہے کہ میسی نے بھی ہماری مہم کوجوائن کرلیا […]
By Web Editor on April 11, 2018 A, Actress, artists, can, film, industry, journey, long, not, pakistan, Sana, senior, take, without اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ وماڈل ثنا نے کہا ہے کہ دیکھا جائے تواس وقت پاکستان فلم انڈسٹری کونیا روپ دینے میں ٹیلی ویژن کے فنکاروں اور نئی نسل کے ہدایتکاروں نے غیر معمولی کردار ادا کیا ہے لیکن اس کے باوجود بھی سینئر فنکاروں کو ساتھ لیے بغیرپاکستان فلم انڈسٹری زیادہ لمبا سفر طے نہیں کرسکتی۔ اداکارہ ثنا […]
By Web Editor on April 11, 2018 ceremony, dead, in, Sameena, shot, Sindhu, singer, the, Wedding اہم ترین, خبریں, شوبز
لاڑکانہ: شادی کی تقریب میں فائرنگ سےمقامی گلوکارہ ثمینہ سندھو جاں بحق ہو گئیں۔ صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ کے علاقے کنگاتھانہ کی حدود میں جونیجہ گوٹھ میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں مقامی گلوکارہ ثمینہ سندھو گولی لگنے سے زخمی ہو گئیں جنہیں چانڈکا اسپتال […]
By Web Editor on April 11, 2018 honey, imitation, of, or, Real, significant, signs اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
شہد میں قدرت نے بیش بہا اور لاتعداد فائدے چھپا رکھے ہیں، شہد نہ صرف کھانے میں نہایت ذائقے دار ہوتا ہے بلکہ انسانی صحت کیلئے بھی فائدے مند ہے۔ شہد میں خدا نے مٹھاس کے ساتھ شفا بھی رکھی ہے جو بیمار اور مریضوں کیلئے دوا کا کام کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ […]
By Web Editor on April 11, 2018 dog, infant, life, of, saved, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پورٹ الزبتھ: جنوبی افریقا میں ایک پالتو کتے نے نومولود بچے کی جان بچالی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ پورٹ الزبتھ شہر میں پیش آیا جہاں ایک خاتون اپنے پالتو کتے کے ساتھ واک کررہی تھی لیکن اچانک کتا ایک برساتی نالے کے قریب رک گیا اور زور زور سے بھونکنے لگا۔ خاتون کا کہنا […]
By Web Editor on April 11, 2018 112-year-old, as, declared, Human, is, man, mildest, the, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹوکیو: جاپان کے 112 سالہ ماسازو نوناکا نے دنیا کے معمر ترین شخص ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے 112 سالہ جاپان کے رہائشی ماسازو نوناکا کو دنیا کے معمر ترین شخص ہونے کی سند ایک تقریب میں پیش کی گی۔ انہیں یہ […]
By Web Editor on April 11, 2018 1000, data, DVDs, equivalent, graphic, holo, in, movie, save, the, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں
بیجنگ: دنیا بھر میں کم جسامت پر زیادہ سے زیادہ ڈیٹا سمونے کی کاوشیں جاری ہیں اب چینی ماہرین نے اس ضمن میں ایک نیا میدان دریافت کیا ہے اور انہوں نے ہولو گرافک چپ پر ڈیٹا کی عظیم مقدار سمونے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان ماہرین نے نینو ذرات پر مبنی ایک فلم تیار کی ہے جس […]
By Web Editor on April 11, 2018 6, crashes, in, killed, passenger, peoples, plane, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایری زونا: امریکا کی ریاست ایریزونا میں واقع ایک گولف کورس کے قریب مسافر طیارہ گرنے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی طیارے نے اسکاٹس ڈیل ایئرپورٹ سے اڑان بھری ہی تھی کہ کچھ ہی دیر بعد ایری زونا گولف کورس کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ […]
By Web Editor on April 11, 2018 Bay, captured, For, Guantanamo, in, innocent, pakistanis, states, the, touch, United, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گوانتا نامو بے میں 3 پاکستانی کسی الزام کے بغیر قید ہیں اور اس معاملے پر امریکی حکام سے رابطے میں ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سوالوں کے جواب دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ افغان کیمپوں کو دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں […]
By Web Editor on April 11, 2018 Accounts, be, By, can, elections, Facebook, fake, influenced, Pakistani, Zuckerberg اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان، بھارت اور برازیل سمیت کئی ممالک میں انتخابات ہونے جارہے ہیں جس کے لیے ہماری پہلی ترجیح سابقہ غلطی سدھارنا ہوگی کیونکہ جعلی اکاؤنٹس سے انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک […]