counter easy hit

دھونی کو بھارتی سول ایوارڈ ’پدما بھوشن‘ سے نواز دیا گیا

دھونی کو بھارتی سول ایوارڈ ’پدما بھوشن‘ سے نواز دیا گیا

نئی دلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو’پدما بھوشن‘ سے نوازا گیا ہے جب کہ انہوں نے فوجی لباس میں ایوارڈ وصول کیا۔ بھارت میں فنکاروں اور کھلاڑیوں سمیت متعدد شخصیات کو ہر سال اعلیٰ شہری اعزاز ’پدما بھوشن‘ سے نوازا جاتا ہے، اس بار بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی […]

نقیب قتل کیس؛ مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے 3 نئی ٹیمیں تشکیل

نقیب قتل کیس؛ مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے 3 نئی ٹیمیں تشکیل

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں ملیر کے 2 سابق ایس ایچ اوز سمیت 13 مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے 3 نئی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ 13 جنوری کو شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کے علاقے عثمان خاصخیلی گوٹھ میں جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے قبائلی نوجوان نسیم اللہ عرف نقیب اﷲ کے قتل […]

وزیراعظم کی رمضان میں سحر اور افطار کے دوران بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی رمضان میں سحر اور افطار کے دوران بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں سحراورافطار کے دوران بلاتعطل بجلی فراہم کی جائے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کااجلاس ہوا، اجلاس میں وزیرتوانائی اویس لغاری، وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ مفتاح اسماعیل اور معاون خصوصی علی جہانگیر صدیقی سمیت […]

سپریم کورٹ: حج کوٹہ بڑھانے کیلئے حکومت کی درخواست خارج

سپریم کورٹ: حج کوٹہ بڑھانے کیلئے حکومت کی درخواست خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حج کوٹہ بڑھانے کیلئے حکومتی دائر کردہ درخواست خارج کر دی،عدالت نے قرار دیا ہے کہ عدالتی فیصلے کو کابینہ کیسے غیرموثر کرسکتی ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے حج کوٹہ بڑھانے سے متعلق حکومتی درخواست پر سماعت کی،ڈپٹی اٹارنی جنرل سہیل محمود نے […]

بہتر ریپ کیس کی متاثرہ لڑکی کی ماں نے ایڈیشنل سیشن جج ٹیکسلا پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

بہتر ریپ کیس کی متاثرہ لڑکی کی ماں نے ایڈیشنل سیشن جج ٹیکسلا پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) بہتر ریپ کیس کی متاثرہ لڑکی کی ماں نے ایڈیشنل سیشن جج ٹیکسلا محمد احمد ارشد محمود جسرا پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی خالد نواز کی کورٹ میں تبدیل کیس کی استدعا کر ڈالی جج نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے اے […]

تھانہ نصیر آباد کی حدود میں ڈکیتی کی واردات

تھانہ نصیر آباد کی حدود میں ڈکیتی کی واردات

تھانہ نصیر آباد کی حدود میں ڈکیتی کی واردات راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) عبدالقادر نامی نوجوان سے گن پوائنٹ پر موبائل فون اور نقدی چھین لی گئی موٹر سائیکل پر سوار دونوں افراد مسلح تھے تھانہ نصیر آباد کی حدود میں ڈکیتی کی وارداتیں معمول بن گیا پولیس سٹریٹ کرائم کی روک تھام میں مکمل […]

اس وقت پاکستان کے وزیراعظم کو پارلیمنٹ کا ہنگامی جوائنٹ سیشن کال کرنا چاہیے، مشعال ملک کا ویڈیو پیغام

اس وقت پاکستان کے وزیراعظم کو پارلیمنٹ کا ہنگامی جوائنٹ سیشن کال کرنا چاہیے، مشعال ملک کا ویڈیو پیغام

اس وقت پاکستان کے وزیراعظم کو پارلیمنٹ کا ہنگامی جوائنٹ سیشن کال کرنا چاہیے مشعال ملک اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) تمام ڈیپلومیٹس جو اس وقت پاکستان میں ہیں ان کے ساتھ ایک سیشن کیا جائے انہیں بتایا جائے جو ظلم کر رہا ہے ہندوستان ہمارے نہتے کشمیریوں پر ہندوستان کے ظلم ستم کی انتہا […]

نیب ریفرنس، نواز شریف اور مریم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور

نیب ریفرنس، نواز شریف اور مریم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کرلیں۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز پیش نہیں ہوئے تاہم کیپٹن صفدر عدالت میں پیش ہوگئے۔ نواز شریف […]

جڑانوالہ میں زیادتی اور قتل کے ملزمان کی عدم گرفتاری کیخلاف مکمل ہڑتال

جڑانوالہ میں زیادتی اور قتل کے ملزمان کی عدم گرفتاری کیخلاف مکمل ہڑتال

فیصل آباد: جڑانوالہ شہر میں یونی ورسٹی کی طالبہ اور کم سن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزمان کی عدم گرفتاری کیخلاف مکمل ہڑتال کی گئی۔ جڑانوالہ میں جی سی یونیورسٹی کی طالبہ عابدہ اور 7 سالہ بچی مبشرہ کو اغوا و زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا تاہم ملزم قانون کی […]

برطانیہ میں کنچوں کی عالمی چیمپئن شپ کا انعقاد

برطانیہ میں کنچوں کی عالمی چیمپئن شپ کا انعقاد

دنیا بھر سے 15 ممالک کی ٹیموں نے ایونٹ میں حصہ لیا ، جرمنی کی ٹیم نے بہترین کارکردگی دکھا کر مقابلہ اپنے نام کر لیا لندن: برطانیہ میں کنچوں کے دلچسپ کھیل کی عالمی چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ دنیا بھرسے 15ممالک کی ٹیموں نے اس مقابلے میں حصہ لیا جہاں شرکا نے […]

بھارتی فوج کے کشمیرمیں مظالم جاری، 20 نوجوانوں کی شہادت پر آج مکمل ہڑتال

بھارتی فوج کے کشمیرمیں مظالم جاری، 20 نوجوانوں کی شہادت پر آج مکمل ہڑتال

سری نگر: بھارتی فوج کے ہاتھوں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں،20 نہتے کشمیری نوجوانوں کی شھادت کے خلاف ہڑتال کی کال کے بعد پوری وادی میں تمام کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بند ہیں ،حریت قیادت سید علی گیلانی ، یسین ملک اور اشرف صحرائی کو گرفتار کر لیا […]

ماہرہ سے معذرت کے ساتھ

ماہرہ سے معذرت کے ساتھ

امن آشاؤں کا نیا ڈول ڈالنے کے لیے میں کسی مشترک ہیرو کی تلاش میں تھا کہ ماہرہ خان ہاتھ لگ گئی جس کے سگریٹ کے دھویں کے ساتھ اس کے کپڑوں کی دھجیاں بھی فضا میں بکھری ہوئی ہیں۔ کچھ دوستوں نے مشورہ دیا کہ جس ملک میں سوارہ، غگ اور ونی جیسی مکروہ […]

نوجوانوں کی ابلتے لاوے کے سامنے سیلفیاں ، تصاویر وائرل

نوجوانوں کی ابلتے لاوے کے سامنے سیلفیاں ، تصاویر وائرل

افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں نوجوانوں نے آتش فشاں سے ابلتے ہوئے لاوے کے سامنے سیلفیاں بنا کر سب کو حیران کردیا۔ لاہور: خطرے کی پروا ہ کیے بغیر نوجوان نے لاوے کی ’ ندی ‘ کے بالکل قریب کئی راتیں گزاریں اور ندی کے قریب کھڑے ہو کر تصاویر بھی بنائیں۔ نوجوان آتش فشاں […]

پروگرام کے دوران ٹی وی اینکر کو شادی کی پیشکش

پروگرام کے دوران ٹی وی اینکر کو شادی کی پیشکش

احمد خمیس علی نے سٹیج پر آکر مشاعل شحی کو گلدستہ اور شادی کی انگوٹھی پیش کی ، حاضرین نے تالیاں بجا کر دونوں کو داد دی دبئی: اداکار نے ٹی وی پروگرام کے دوران خاتون اینکر کو شادی کی پیش کش کر دی۔ متحدہ عرب امارات میں پیش آیا اپنی نوعیت کا ایک انوکھا […]

نعیم بخاری کو چیف جسٹس پاکستان کی ایئر ہوسٹسز کے ساتھ تصویر پر اعتراض

نعیم بخاری کو چیف جسٹس پاکستان کی ایئر ہوسٹسز کے ساتھ تصویر پر اعتراض

سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے رہنما نعیم بخاری نے چیف جسٹس پاکستان سے ان کی ایئر ہوسٹس کے ہمراہ تصویر پر اعتراض کردیا۔ سپریم کورٹ کے کمرہ نمبر ایک میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ مختلف مقدمات کی سماعت کررہا ہے، […]

بھارت مقبوضہ کشمیر میں او آئی سی وفد کو جانے کی اجازت دے، سیکریٹری جنرل

بھارت مقبوضہ کشمیر میں او آئی سی وفد کو جانے کی اجازت دے، سیکریٹری جنرل

جدہ: تنظیم تعاون اسلامی ( او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری پر مسئلہ حل کرانے کیلیے زور دیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے مظالم اور تشدد کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔ قابض فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو روز میں 20 […]

امریکا نے ملی مسلم لیگ اور تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گرد قرار دے دیا

امریکا نے ملی مسلم لیگ اور تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گرد قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کی سیاسی جماعتوں ملی مسلم لیگ اور تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گرد تنظیموں کی عالمی فہرست میں شامل کرلیا۔ امریکا کے محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملی مسلم لیگ اور تحریک آزادی کشمیر لشکر طیبہ کی شاخیں ہی ہیں اس لیے ان دونوں جماعتوں کو بھی فارن […]

لاہور میں تحریک لبیک کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری

لاہور میں تحریک لبیک کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری

لاہور: مال روڈ پر تحریک لبیک کا احتجاجی دھرنا دوسرے روزبھی جاری ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گزشتہ برس نومبرمیں تحریک لبیک خادم رضوی گروپ نے عقیدہ ختم نبوت کے حلف نامہ میں تبدیلی کے معاملے کو لے کر فیض آباد انٹر چینج پر طویل دھرنا […]

عالمی مقابلے میں فتح پر دبئی کے حکمراں خوشی سے جھوم اٹھے

عالمی مقابلے میں فتح پر دبئی کے حکمراں خوشی سے جھوم اٹھے

دبئی میں گھڑ سواری کے عالمی مقابلے کی اختتامی تقریب میں دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد خوشی سے جھوم اٹھے۔ ان کے گھوڑے تھنڈر اسنو نے فتح حاصل کی تھی، جس کے بعد شیخ محمد بن راشد کے نمائندے نے ٹرافی بھی وصول کی۔ دبئی میں گزشتہ روز گھڑ سواری کے عالمی مقابلے […]

سعودی عرب، یمن سے کیا گیا ایک اور میزائل حملہ ناکام

سعودی عرب، یمن سے کیا گیا ایک اور میزائل حملہ ناکام

سعودی ایئر ڈیفنس نے یمن کے جانب سے داغے گئے ایک میزائل حملے کو ناکام بنا دیا۔ عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ پیر کی شام فضائی دفاعی فورسز نے حوثی باغیوں کے چھوڑے گئے، اس بیلسٹک میزائل کا سراغ لگایا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ میزائل سعودی […]

چینی شخص نےترتیب دی پاکستانی قومی ترانے کی وائلن پر دھن

چینی شخص نےترتیب دی پاکستانی قومی ترانے کی وائلن پر دھن

پاک چین دوستی کی دنیا بھر میں مثالیں دی جاتی ہیں، اس دوستی کو سمندر سے گہری اور آسمان سے بلند بھی قرار دیا گیا ، تقریباً70سالہ اس دوستی میں چین اور پاکستان میں کئی حکومتی ادوار آئے اور گئے، دنیا میں کئی واقعات رونما ہوئے تاہم پاکستان اور چین کے تعلقات میں فرق نہیں […]

ملالہ: ایک مغربی سازش یا ہماری ذہنی اختراع؟

ملالہ: ایک مغربی سازش یا ہماری ذہنی اختراع؟

دو دن پہلے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچی تو سستے دانشوروں نے اپنا محبوب کھیل سازش سازش کھیلنا شروع کردیا۔ کسی نے کہا کہ الیکشن کے نزدیک ملالہ کا ملک واپس آنا ایک امریکی سازش ہے۔ اگرچہ ملالہ نے واضح کہا کہ وہ ملک کی وزیراعظم نہیں بننا چاہتیں کیونکہ سیاست بہت پیچیدہ […]

خوف کا ڈر

خوف کا ڈر

اُس نے پرندے کی زبانی ایک کہانی سے اپنی بات کا آغاز کیا کہ پرندہ کہتا ہے کہ ’’میں ایک طائرِ پیر، اسیر قفس ہوں۔ جب فضا میں رقص کے قابل نہ رہا تو یہ پنجرہ میرا مقدر بن گیا۔ اب میں اپنا سارا وقت اسی پنجر ے کی نوکیلی دیواروں کے سائے میں آزادی […]

ملالہ یوسفزئی سے نفرت کرنے کی چند وجوہات

ملالہ یوسفزئی سے نفرت کرنے کی چند وجوہات

ملالہ یوسفزئی کا تعلق سوات خیبر پختونخوا سے ہے۔ ساڑھے پانچ سال بعد جب وہ وطن واپسی آئیں تو اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور میڈیا کے سامنے آبدیدہ ہو گئیں جس کے بعد اس بچی سے نفرت کرنے والوں کو انگلیاں اٹھانے کا ایک اور موقع مل گیا۔ افسوس کہ ملالہ یوسفزئی […]