counter easy hit

فاروق ستار ایم کیوایم کی کنوینر شپ سے فارغ ہوگئے

فاروق ستار ایم کیوایم کی کنوینر شپ سے فارغ ہوگئے

فاروق ستار ایم کیوایم کی کنوینر شپ سے فارغ ہوگئے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فاروق ستار کو ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینر شپ سے فارغ ہوگئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پانچ رکنی بینچ نے پیر کو اپنے مختصر فیصلے میں فاروق ستار کو ایم کیو ایم کی […]

سپریم کورٹ نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی

سپریم کورٹ نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی

سپریم کورٹ نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ پیر کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس […]

شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت جاری

شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت جاری

شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت جاری کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کر رہے ہیں اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) جے آئی ٹی رپورٹ کے سربراہ واجد ضیاء استغاثہ کے آخری گواہ کے طور پر اپنا بیان ریکارڈ کرا رہے ہیں واجد ضیاء گزشتہ تین سماعتوں سے اپنا بیان جاری […]

کوئٹہ کا چھ سالہ کرکٹر پانچ اقسام کی بائولنگ کا ماہر

کوئٹہ کا چھ سالہ کرکٹر پانچ اقسام کی بائولنگ کا ماہر

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے باقاعدہ ٹپس بھی دیں کوئٹہ کا چھ سالہ کرکٹر ایلی میکال جو آسٹریلوی لیجنڈ کرکٹر شین وارن جیسے ناصرف بائولنگ کرتا ہے بلکہ پانچ اقسام کی لیگ بریک بائولنگ بھی کرا سکتا ہے جس کی تعریف کرکٹ کی دنیا کے نامور کھلاڑی […]

شاہ رخ اپنی بیوی کو تقریب میں اکیلا چھوڑ گئے

شاہ رخ اپنی بیوی کو تقریب میں اکیلا چھوڑ گئے

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ 25 برس تک دنیا کیلئے مثال بنی رہنے والی جوڑی کو کسی کی نظر لگ گئی ہے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دونوں ایک دوسرے سے کھینچے کھینچے نظر آرہے ہیں۔ […]

ایک دن کے لیے ملک کے حالات بہت اچھے رہے

ایک دن کے لیے ملک کے حالات بہت اچھے رہے

کچھ عرصہ سے بلکہ کافی عرصہ سے ملک کے حالات خراب تھے۔ آئے دن کوئی نا کوئی بری خبر ہی مل رہی ہوتی تھی۔ صبح کے اخبارات میں سیاست دانوں کی بدعنوانیاں، دشمنیاں، پریشانیاں، اداروں پر تنقید اور اداروں کی سیاست دانوں پر تنقید، پس پشت قوتوں کی دہائی اور پس پشت قوتوں کی طرف […]

7 سالہ بچے کاٹرک چلاتے ہوئے شہر کا گشت

7 سالہ بچے کاٹرک چلاتے ہوئے شہر کا گشت

ویتنام میں کمسن ڈرائیور کے ساتھ اس کا والد بھی سوار تھا ، عوام کی جانب سے بچے کے والد پر شدید تنقید یوں تو آپ نے اکثر نوجوانوں کو ٹرک ڈرائیوکرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو بچے بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ یقین نہیں تو تصویر میں نظر آنے والے […]

خوابوں کی تعبیر

خوابوں کی تعبیر

کبھی کبھی انسان رات کے کسی ایک پہرمیں دیکھے گئے خوابوں سے پریشان ہوکر کوئی بڑی غلطی کر بیٹھتا ہے پھل بچا کر رکھنا رابعہ کوثر، مصری شاہ لاہور خواب: میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اپنے نانا کے گاؤں آئی ہوئی ہوں اور وہاں پر بہت سے لوگ میری نانی کے گھر جمع […]

سیلفی میں ناک پھیلی ہوئی کیوں دکھائی دیتی ہے؟

سیلفی میں ناک پھیلی ہوئی کیوں دکھائی دیتی ہے؟

قریب سے لی گئی سیلفی میں مرد کی ناک 30 فیصد زیادہ چوڑی اور کسی خاتون کی ناک 29 فیصد پھیلی ہوئی دکھائی دیتی ہے نیوجرسی رٹگرز یونیورسٹی سے وابستہ چہرے کے معروف پلاسٹک سرجن بورس پیشکوور نے کہا ہے کہ آپ کی ناک اتنی لمبی نہیں جتنی سیلفیز میں دکھائی دیتی ہے۔ اس کے […]

حکومت سے ڈیل نہیں ’سمجھوتہ‘ ہوا ہے، شہزادہ ولید بن طلال

حکومت سے ڈیل نہیں ’سمجھوتہ‘ ہوا ہے، شہزادہ ولید بن طلال

ریاض: سعودی شہزادے ولید بن طلال نے کہا ہے ولی عہد محمد بن سلمان اور سعودی حکومت کے ساتھ خفیہ مذاکرات چل رہے ہیں تاہم اس عمل کو ’’ڈیل‘‘ نہیں کہا جا سکتا ہے۔ کرپشن کے الزامات پر جبری نظر بندی کے بعد رہا ہونے والے سعودی شہزادے اور ولی عہد محمد بن سلمان کے سوتیلے کزن […]

کرکٹر محمد آصف دبئی ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ

کرکٹر محمد آصف دبئی ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ

لاہور: کرکٹر محمد آصف کا متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں لیگ کھیلنے کا ارمان پورا نہ ہوسکا، پیسر کو دبئی ایئرپورٹ سے ہی پاکستان واپس روانہ کردیا گیا۔ پیسر  محمد آصف 10 سال قبل پرس میں منشیات رکھنے کے جرم میں دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار ہوئے تھے جہاں سے بڑی منت سماجت کے بعد انہیں رہائی ملی۔ تاہم انہوں […]

حسین حقانی کا بھاگ جانا عدالت کی عزت کا سوال ہے، چیف جسٹس

حسین حقانی کا بھاگ جانا عدالت کی عزت کا سوال ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حسین حقانی یقین دہانی کرانے کے باوجود ملک سے کیسے گیا یہ عدالت کی عزت کا سوال ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے میمو گیٹ اسکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اس دوران چیف جسٹس […]

شریف خاندان نے لندن فلیٹس کی جعلی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرائیں، واجد ضیا

شریف خاندان نے لندن فلیٹس کی جعلی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرائیں، واجد ضیا

اسلام آباد: پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے نیب ریفرنس کی سماعت میں بیان قلمبند کرایا کہ شریف خاندان نے لندن فلیٹس کی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرائیں۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت میں پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا پیش ہوئے۔ نیب نے اضافی دستاویزات […]

میمو گیٹ اسکینڈل؛ پیپلز پارٹی کا نواز شریف سے معافی کا مطالبہ

میمو گیٹ اسکینڈل؛ پیپلز پارٹی کا نواز شریف سے معافی کا مطالبہ

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی نے نواز شریف کے میموگیٹ سے متعلق اعتراف پر ردعمل دیتے ہوئے نواز شریف سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ نواز شریف کے میموگیٹ سے متعلق اعتراف پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات مولابخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو اب سمجھ آیا کہ میموگیٹ میں عدالت میں نہیں […]

مانسہرہ میں شہریوں نے سی پیک منصوبے پر کام رکوا دیا

مانسہرہ میں شہریوں نے سی پیک منصوبے پر کام رکوا دیا

مانسہرہ: احتجاجی شہریوں نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے سی پیک منصوبے پر کام رکوا دیا۔ مانسہرہ میں سرائیں گاؤں کے لوگوں نے 3 گھنٹے کے احتجاج کے بعد سی پیک کا کام بند کروا دیا، احتجاج میں اسکول کے بچے بھی شامل ہتھے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک کام اور سڑک […]

اندرون سندھ میٹرک کے امتحانات میں نقل زوروں پر، پرچے آؤٹ اور 15 طلبہ گرفتار

اندرون سندھ میٹرک کے امتحانات میں نقل زوروں پر، پرچے آؤٹ اور 15 طلبہ گرفتار

سکھر: اندرون سندھ میٹرک کے امتحانات میں نقل زوروں پر ہے اور انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 15 طلبہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ لاڑکانہ اور سکھر تعلیمی بورڈز کے زیراہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے ہیں۔ حیدرآباد، بدین، مٹیاری، ٹنڈوالہیار اور قاضی احمد میں نویں جماعت کے انگریزی کے پرچے کے دوران 15 طالبعلم […]

بھارت کی آبی دہشتگردی؛ پاکستان کا پانی روکنے کیلیے مزید 3 ڈیمز بنانے کا اعلان

بھارت کی آبی دہشتگردی؛ پاکستان کا پانی روکنے کیلیے مزید 3 ڈیمز بنانے کا اعلان

نئی دہلی: بھارت کے وزیر مملکت برائے ٹرانسپورٹ و پانی نتن گڈکری نے کہا ہے کہ اتر کھنڈ سے گزرنے والے تین دریاؤں پر ڈیم بناکر پانی کو پاکستان جانے نہیں دیں گے۔ بھارت کے  وزیر مملکت نتن گڈکری نے ہریانہ میں ایگریکلچرل سمٹ 2018 کی اختتامی تقریب کے دوران پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا […]

لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

لاہور میں چیئرنگ کراس کے علاقے میں مال روڈ پر لیڈی ہیتھ ورکرز کا اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے، احتجاج کے باعث مال روڈ اور ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک کا شدید دباو ٔ ہے۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز کا مطالبہ ہے کہ تنخواہیں بڑھائی جائیں اور سروس اسٹرکچر دیا جائے، […]

عمان میں کبوتروں کے سالانہ مقابلہ حسن کا انعقاد

عمان میں کبوتروں کے سالانہ مقابلہ حسن کا انعقاد

اردن کے دارلحکومت عمان میں ہوا جس میں کبوتروں کی ‘ملکہ حسن کا انتخاب کیا گیا۔ ملکہ حسن کا ٹائیٹل جیتنے والی کبوتری کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہو جاتا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 20 ہزار امریکی ڈالر تک جا پہنچتی ہے۔ اس دلچسپ مقابلے میں آٹھ سو سے زائد خوبصورت […]

کچھ جگہوں سے کچرا اٹھایا ہی نہیں جاسکتا، میئر کراچی

کچھ جگہوں سے کچرا اٹھایا ہی نہیں جاسکتا، میئر کراچی

میئرکراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی میں کچھ جگہیں ایسی ہیں جہاں سے کچرا اٹھایا نہیں جاسکتا،حکومت سندھ سے فنڈزملتے ہی نالے صاف ہو جائیں گے۔ فراہمی ونکاس آب کمیشن کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،میئر کراچی وسیم اختر کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ کمیشن کے سربراہ نے میئرکراچی کو مخاطب کرتے ہوئے […]

قیمے والے نان پر اپنا ووٹ بیچ دیں

قیمے والے نان پر اپنا ووٹ بیچ دیں

پاکستانی قوم کو اب باقائدہ پاکستانی سیاستدانوں، جرنیلوں، ججوں اور صحافیوں سے اپیل کر دینی چاہیے کہ وہ اپنی آپس کی لڑائیوں میں بیچاری عوام کا نام استعمال کرنا بند کردیں۔ بقول ارن دتی رائے موجودہ دور کی جمہوریت کا المیہ بھی یہی ہے کہ امیر کارپوریٹ کمپنیوں، میڈیا ہاؤسز اور امیر سیاست دانوں کی […]

ہیپی، ہیپی خوش، خوش

ہیپی، ہیپی خوش، خوش

ایک طویل عرصے سے ہر اک ہی یہ جاننے کی جدوجہد کر رہا ہے کہ، آخر خوشی ہے کیا چیز؟ یہ خود ہی مل جاتی ہے یا اس کو حاصل کیا جاتا ہے؟ کیا اس کا ملنا یا حاصل کیا جانا ضروری ہے؟ اگر ہاں تو کیوں؟ دو حادثات کے درمیان وقفہ امن ہے اور […]

ویلکم ٹو پی ٹی آئی عامر لیاقت

ویلکم ٹو پی ٹی آئی عامر لیاقت

عامر لیاقت ایک متحرک میڈیا پرسن ہیں۔ ہم انہیں ایک سیلیبرٹی کہہ سکتے ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ کی طرح وہ بھی متنازعہ شخصیت کے مالک ہیں۔ یوں کہیں کہ اس دور میں متنازعہ ہونا ہی کامیابی ہے تو غلط نہ ہوگا۔ میں انہیں ابتدا میں ایک ایم ایف ریڈیو پر سنتا تھا پھر وہ ایک […]

دو بڑے صوبوں میں مثالیں قائم کردیں اب خیبر پختونخوا کا نمبر ہے، چیف جسٹس

دو بڑے صوبوں میں مثالیں قائم کردیں اب خیبر پختونخوا کا نمبر ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: غیر معیاری اسٹنٹ کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی دو بڑے صوبوں میں مثالیں قائم کررہے ہیں تاہم ہو سکتا ہے کہ آئندہ ہفتے خیبر پختونخوا جاؤں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں غیر معیاری اسٹنٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ دل، بلڈ پریشر […]