ڈی ایس پی حسن ابدال محمد شفیق شکایات پر معطل
لاہور(اصغر علی مبارک) ڈی ایس پی حسن ابدال محمد شفیق کو پولیس ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ پنجاب نے معطل کردیا۔ ان پر غیر ذمہ داری کے الزامات تھے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 77
لاہور(اصغر علی مبارک) ڈی ایس پی حسن ابدال محمد شفیق کو پولیس ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ پنجاب نے معطل کردیا۔ ان پر غیر ذمہ داری کے الزامات تھے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 77
لاہور(اصغر علی مبارک) سپاٹ فکسنگ کیس، پی سی بی کے اینٹی کرپشن ٹریبونل سے سزا کے خلاف کرکٹر شرجیل خان کی درخواست مستردکردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سزا کے خلاف اپیل کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 28
چیچہ وطنی.(رپورٹ.رضوان احمد).چیچہ وطنی اڈا دادفتیانہ کے قریب نائٹ کوچ کراچی ایکسپریس کے انجن میں شارٹ سے آگ بھڑک اٹھی ۔ڈرائیور نے آگ بھڑکنے کے فوری بعد ٹرین کو بحفاظت روک لیا ۔ آگ کی وجہ سے انجن میں لگی 6موٹر ز جل کر خاکستر ہوگئی۔ ڈرائیور او ر فائر مین نے ٹرین سے نیچے […]
چیچہ وطنی(رپورٹ.رضوان احمد).چیچہ وطنی اوکانوالہ روڑ نزد النور ہسپتال کے قریب رکشہ اور مٹی والی ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجہ میں محمد شبیر سکنہ 107/12 ایل کی اہلیہ اور بیٹی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔ ریسکیو 1122 نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]
مندرہ( خصوصی رپورٹر) مندرہ سے بھاٹہ روڈ شدید خستہ حالی کا شکار ھے جس پر گاڑیاں ہی نہیں بلکہ پیدل چلنے والوں کو بھی مشکلات کا سامنا ھے یہ مین روڈ ھے دو یونین کونسلوں کا یونین کونسل نوردولال اور یونین کونسل کوری دولال کا یہ روڈ 28 گاؤں کی آمد و رفت کا ھے […]
اسلام آباد ( تحریروتحقیق ؛اصغر علی مبارک سے ) شہررسول نگرپاکستانی پنجاب کا ایک تاریخی قصبہ جو گوجرانوالہ سے 28 میل مغرب میں دریائے چناب کے بائیں کنارے واقع پر ھےرسول نگر اس سڑک پر ہے جسے شیر شاہ سوری نے تعمیر کروایا تھا جو جموں سے جھنگ تک جاتی ہے۔ایک مقام پر یہ سڑک دریائے […]
تحریر و تحقیق سینئر صحافی ؛اصغر علی مبارک کے قلم سے .!! ..حکیم الامت عظیم فلسفی اور ملت کے غم خوار علامہ اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہو ئے،شہر اقبال سیالکوٹ کو روحانی درویشوں ، عارفوں،مہاتماوں کی سرزمین آٹھ دروازوں کا شہر کہا جاتا ہےراجہ سل کے زمانے میں اسے سل کوٹ […]
امریکی تاریخ کا بہت بڑا جھوٹ بے نقاب ہو گیا،اسامہ بن لادن کی لاش کی تصاویر جعلی نکلیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی تاریخ کا بہت بڑا جھوٹ بے نقاب ہو گیا،اسامہ بن لادن کی لاش کی تصاویر جعلی نکلیں۔امریکی نیوی سیل نے امریکہ کا بھانڈا پھوڑ دیا۔امریکی نیوی سیل رابرٹ اونیل نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا […]
وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے وفاقی حکومت تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ وفاقی حکومت کی مدت کے خاتمے کے حوالے سے وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف کی جانب سے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ خواجہ آصف نے حکومت تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ خواجہ […]
اسلام آباد( اصغر علی مبارک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے چوہدری نثار کے دور میں فیصلے کہیں اور ہوتے ہوں گے۔ایگزٹ کنٹرول لسٹ کے معاملے پر سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار اور موجودہ وزیرداخلہ احسن اقبال میں ٹھن گئی ہے۔ہفتے کو ایک انٹرویو اور صحافیوں سے گفتگو میں وزیرداخلہ احسن اقبال نے […]
لاہور( یس اردو نیوز) مریم نواز شریف کا 25 مارچ کو ہونے والا دورہ سوات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 80
پا کستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کی خصوصی دعوت پر چیئر مین عمران خان 27 مارچ کو ممبر سازی مہم کے سلسلے میں کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ممبر سازی مہم کا افتتاح کریں گے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 113
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے واشنگٹن میں امریکی رکن کانگریس ٹیڈیو ہو سمیت اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں کے دوران پاک-امریکا تعلقات اور افغانستان سمیت خطے کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر واشنگٹن میں موجود ہیں جہاں مقامی ہوٹل میں وزیراعظم سے رکن کانگریس ٹیڈیو ہو کی […]
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) معاملات پر وضاحت کا وقت قریب آگیا ہے، چوہدری نثار , مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ بہت سے معاملات پر وضاحت کا وقت قریب آ گیا ہے۔ ٹیکسلا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ جب ہم نے […]
اسلام آباد(سینئر تجزیہ نگار:اصغر علی مبار سے)سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور فیملی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دیا گیا۔ اب وہ اور ان کے خاندان کے باقی ممبران بیرون ملک سفر نہیں کر سکیں گے۔ ان ناموں میں میاں نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر، حسن نواز اور حسین نواز […]
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستانی سفارتکاروں کو بھارت میں ہراساں کیے جانے کے معاملے کے بعد پاکستان نے نئی دلی میں ہونے والی ڈبلیو ٹی او کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا۔پاکستانی وفد کو وزیر تجارت کی سربراہی میں بھارت جانا تھا جہاں نئی دلی میں منعقد ہونے والی ڈبلیو ٹی او کانفرنس میں شرکت […]
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے بیشتر غیر ملکی کھلاڑیوں کا پاکستان آنا مشکوک دکھائی دے رہا ہے تاہم پی سی بی کی کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آئیں ۔ پشاور زلمی کے تمام کھلاڑی پاکستان آرہے ہیں تاہم باقی ٹیموں کے کئی کھلاڑیوں کا […]
اسلام آباد (اصغر علی مبارک) فاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ چند حلقے الیکشن سے پہلے ملک میں ایک فضا بناتے ہیں تاکہ ملک کے جمہوری نظام پر سوال اٹھائے جائیں، 2013 میں بھی الیکشن سے پہلے احتساب اور پھر انتخاب جیسے نعرے آئے اور آج بھی اسی طرح کی چیزیں نظر آرہی […]
رپورٹ (اصغر علی مبارک) بنگلہ دیشی نژاد برطانوی موتھائی اور کک باکسنگ چیمپیئن رخسانہ بیگم باکسنگ کی دنیا میں باقاعدہ قدم رکھنے جا رہی ہیں۔رخسانہ بیگم اِن دنوں پروفیشنل باکسنگ کی پہلی فائٹ کے لیے ٹریننگ میں مصروف ہیں اور انہوں نے یہ ثابت کردیا ہے کہ اگر خود پر بھروسہ ہو تو کچھ بھی […]
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) راولپنڈی اسلام آ باد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جی) برنا کے انتخابات برائے سال2018-19 کے لئے دو پینلز سامنے آئے ہیں ۔ سکبدوش ہونے والے صدر شکیل احمد اورچیئر مین لوکل ایپنک محمد صدیق انظر کی قیادت میں اشفاق ساجد پینل جبکہ مرکزی چیئر مین ایپنک سید اکرام بخاری […]
ڈی جی خان(خصوصی رپورٹ :اصغر علی مبارک) مسلم لیگ ن کے صدراور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے الزامات کی انکوائری کیلئے چیف جسٹس کرجلد خط لکھوں گا،نیب میں ملتان میٹروکا کیس چل رہا ہے اگرکرپشن ثابت ہوجائے توسیاست چھوڑ دوں گا،ورنہ عمران خان کان پکڑیں اور کسی درگاہ میں بیٹھ […]
ڈیرہ غازی خان (اصغر علی مبارک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ڈیرہ غازی خان میں عوامی فلاح و بہبود کیلئے اربوں روپے کے منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ہفتہ کو شہباز شریف نے ڈیرہ غازی خان میں عوامی فلاح و بہبود کیلئے اربوں روپے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا، […]
اسلام آباد( اصغر علی مبارک) نیب میں عمران خان کےخلاف سرکاری ہیلی کاپٹرکے استعمال سے متعلق تحقیقات جاری ہیں،ذرائع کے مطابق1سول ایوی ایشن افسراور4ایڈمنسٹریشن افسران کے بیانات قلمبندکرلیے گئے۔محکمہ ایڈمنسٹریشن نےہیلی کاپٹرمیں سفرکرنے والوں کی فہرست بھی جمع کرادی۔دستاویز کے مطابق ہیلی کاپٹرکی خریداری کی سمری 22نومبر2007 کومنظورکی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف […]
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل( اتوار)18مارچ کو دوپہر 2بجے کراچی پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس سے خطاب کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 62