counter easy hit

خواتین کے حقو ق کا تحفظ ترقی پسند معاشرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے, خواتین کے عالمی دن پر سپیکر وڈپٹی سپیکر کا پیغام

خواتین کے حقو ق کا تحفظ ترقی پسند معاشرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے, خواتین کے عالمی دن پر سپیکر وڈپٹی سپیکر کا پیغام

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا اہم پیغام ۔خواتین کے حقو ق کا تحفظ ترقی پسند معاشرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خواتین کا کردار […]

چیچہ وطنی، پنجاب کالج کی بس الٹنے سے 5طالبعلم جاں بحق متعدد زخمی

چیچہ وطنی، پنجاب کالج کی بس الٹنے سے 5طالبعلم جاں بحق متعدد زخمی

چیچہ وطنی(رپورٹ.رضوان احمد) کمیر عارفوالا روڈ پر 119 کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے پنجاب کالج کی بس الٹ گئی  حادثے میں 1 طالب علم جانبحق 5 زخمی ہوگئے۔  ریسکیو زرائع کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 282

چیچہ وطنی، تحصیل ہسپتال گارڈز اور ایم ایس کے ناروا سلوک کیخلاف شہری سراپا احتجاج

چیچہ وطنی، تحصیل ہسپتال گارڈز اور ایم ایس کے ناروا سلوک کیخلاف شہری سراپا احتجاج

چیچہ وطنی.(رپورٹ.رضوان احمد). چیچہ وطنی: تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں گارڈز کی کی غنڈی گردی اور ایم ایس کے ناروا سلوک کے خلاف شہریوں۔ وکلاء ۔ تاجر اتحاد کے نمائندوں ۔ اور سول سوسائٹی کے لوگ شہر والے پل پر احتجاج کیا۔ مریضوں  کے ساتھ آنے والے لوگوں اور شہریوں کے ساتھ آئے روز بد تمیزی […]

لاہور، سرکاری اشتہارات ازخود نوٹس کیس، چیف جسٹس کا شہباز شریف کو 55 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرانے کا حکم

لاہور، سرکاری اشتہارات ازخود نوٹس کیس، چیف جسٹس کا شہباز شریف کو 55 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرانے کا حکم

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سرکاری اشتہارات ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو اپنی جیب سے55 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سرکاری اشتہارات ازخودنوٹس کی […]

طلال چوہدری توہین عدالت کیس، سپریم کورٹ کا فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

طلال چوہدری توہین عدالت کیس، سپریم کورٹ کا فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) طلال چودھری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ کا وزیرمملکت داخلہ طلال چودھری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ۔  طلال چودھری پر آیندہ سماعت پر فرد جرم عائد کی جائےگی۔  طلال چودھری پر 14مارچ کو فرد جرم عائد ہوگی۔ طلال چودھری کے وکیل […]

اہم ترین، الحمد للہ یس اردو نیوز کا یورپ کے بعد پاکستان میں کامیاب آغاز، راولپنڈی شہر کے دل ’’موتی محل پلازہ ‘‘   آفس کاافتتاح 12 مارچ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کریں گے

اہم ترین، الحمد للہ یس اردو نیوز کا یورپ کے بعد پاکستان میں کامیاب آغاز، راولپنڈی شہر کے دل ’’موتی محل پلازہ ‘‘   آفس کاافتتاح 12 مارچ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کریں گے

راولپنڈی (یس اردو نیوز) یس اردو نیوز کے قارئین کی بھرپور حوصلہ افزائی اور دعائوں  اور تجاویز پر یس اردو پاکستان آفس کا افتتاح کیا جارہا ہے یس اردو نیوز نے یورپ میں تارکین وطن کی کوریج سے کامیاب آغاز کیا اور الحمد للہ اب پاکستان میں بھی گزشتہ ایک سال کے دوران نیشنل و […]

رضا ربانی جمہوریت کیلئے بہتر اسلئے نام دیا، نواز شریف کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

رضا ربانی جمہوریت کیلئے بہتر اسلئے نام دیا، نواز شریف کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) چئیرمین سینٹ کے لئے رضا ربانی کا نام لینے کا مطلب یہ تھا کہ موزوں آدمی ہیں ، ان کا نام لینے کا مطلب اگلی ہارس ٹریڈنگ سے بچا جا سکے۔ سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ دیکھی گئی، ہےبلوچستان میں ہارس ٹریڈنگ واضح مثال ہے، ایک قانون بننا چاہیے ہارس ٹریڈنگ کو […]

سوچ کی لہروں سے متحرک ہونے والی روبوٹ ٹانگیں

سوچ کی لہروں سے متحرک ہونے والی روبوٹ ٹانگیں

ٹرمینیٹر سیریز کی فلمیں تو آپ نے ضرور دیکھی ہوں گی۔ ان فلموں میں ولین انسان نما مشینیں یا مشینی انسان تھے۔ ایسی مخلوق جو آدھی انسان اور آدھی مشین ہو اسے اصطلاحاً ’’ سائی بورگ‘‘ کہا جاتا ہے۔ظاہر ہے کہ یہ مخلوق قدرتی طور پر نہیں پائی جاتی مگر سائنس بڑی تیزی سے انسانوں کو […]

نہال ہاشمی کو توہین عدالت کا ایک اور نوٹس، وکالت کا لائسنس بھی معطل

نہال ہاشمی کو توہین عدالت کا ایک اور نوٹس، وکالت کا لائسنس بھی معطل

اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار نے توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے نہال ہاشمی کی وکالت کا لائسنس بھی معطل کردیا ہے۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کی توہین عدالت کیس میں سزا کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کی، سماعت کے […]

فرحت اللہ بابر کو آصف زرداری کے ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا گیا

فرحت اللہ بابر کو آصف زرداری کے ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پیپلزپارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر کو سابق صدر آصف  زرداری کے ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔ذرائع کے مطابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو سینیٹ میں الوداعی تقریر میں پیپلزپارٹی کی پالیسیوں سے متعلق تنقید مہنگی پڑ گئی، فرحت اللہ بابر کو پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز اور آصف زرداری کے ترجمان کے عہدوں […]

سی پیک پروجیکٹ کے تحت گوادر پورٹ پر پہلاکنٹینر جہازلنگر انداز

سی پیک پروجیکٹ کے تحت گوادر پورٹ پر پہلاکنٹینر جہازلنگر انداز

گوادر(یس اردو رپورٹ) سی پیک پروجیکٹ کے تحت گوادر پورٹ پر پہلاکنٹینر جہاز ایم ایس ٹائگر لنگر انداز ہوگیا ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق  ایم ایس ٹائیگر پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس دہشت اور پی این ایس کرار کی سیکیورٹی میں گوادر پہنچا،اس سلسلے میں ایک استقبالیہ تقریب گوادر پورٹ پر منعقد ہوئی جس میں کمانڈر […]

بھارتی بولر محمد شامی پر بیوی نے جان سے مارنے کا الزام لگادیا

بھارتی بولر محمد شامی پر بیوی نے جان سے مارنے کا الزام لگادیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ نے سسرال والوں اور شوہر پر تشدد کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ شامی نے مجھے جان سے مارنے کی بھی کوشش کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فاسٹ بولر محمد شامی پر ان کی اہلیہ حسین جہاں نے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد […]

بھارتی اداکارہ دپیکا ککڑ نے مسلمان ہونے کی تصدیق کردی

بھارتی اداکارہ دپیکا ککڑ نے مسلمان ہونے کی تصدیق کردی

ممبئی(یس اردو نیوز) بھارتی ٹی وی کی مقبول ترین اداکارہ دپیکا ککڑ نے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ  ہندو مذہب چھوڑ کر مسلمان ہوگئی ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے نجی چینل کے مقبول ترین ڈرامے’’سسرال سمر کا‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ دپیکا ککڑ نے اپنے مسلمان ہونے […]

خارش: انفرادی بھی، اجتماعی بھی

خارش: انفرادی بھی، اجتماعی بھی

اردو میں ’’خارش،‘‘ عربی میں ’’الحكة،‘‘ پشتو میں ’’خارخ،‘‘ سرائیکی میں ’’خرسی‘‘ اور پنجابی میں اسے پیار سے ’’کھرک‘‘ کہتے ہیں۔ یہ عادت بھی ہوسکتی ہے اور بیماری بھی۔ بیماری ہو تو علاج ممکن ہے مگر عادت ہو تو ترک کرنے کےلیے مشق، صبر اور ضبط تینوں برابر مقدار میں چاہئیں۔ ’’خارش ہونا‘‘ اور ’’خارش کرنا‘‘ دو […]

چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلیے پی ٹی آئی اورپی پی پی میں معاملات طے پاگئے

چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلیے پی ٹی آئی اورپی پی پی میں معاملات طے پاگئے

اسلام آباد(نامہ نگار) چیرمین اور ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے لیے تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی میں معاملات طے پاگئے ہیں۔ سینیٹ انتخابات کے بعد چیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے رابطہ مہم زور پکڑ گئی، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) دیگر پارٹی سربراہان سے ملاقات کرکے جوڑ توڑ کی کوشش میں مصروف ہیں۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف اور پیپلز […]

بیمار کا ہاتھ تھامنے سے درد کم ہوجاتا ہے، تحقیق

بیمار کا ہاتھ تھامنے سے درد کم ہوجاتا ہے، تحقیق

کولاراڈو(یس اردو مانیٹرنگ ڈیسک) درد اور بیماری میں اپنے عزیز کا ہاتھ تھامنے سے تکلیف میں مبتلا افراد سے آپ کی ذہنی ہم آہنگی بڑھتی ہے اور اس سے درد کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔امریکی ماہرین کی جانب سے ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر آپ بیماری یا تکلیف میں اپنے کسی […]

مچھلی فروش بلی کی دلچسپ تصاویر وائرل

مچھلی فروش بلی کی دلچسپ تصاویر وائرل

ویت نام(ویب ڈیسک) ویت نام میں ایک مچھیرے نے مچھلی کی فروخت کےلیے دلچسپ طریقہ آزمایا؛ اس نے ایک بلی کو انسانوں کی طرح لباس پہنا کر مچھلی بیچنا شروع کی تو وہاں لوگوں کا تانتا بندھ گیا۔لی  کواک فونگ نے اس بلی کو ڈاگ یعنی کتے کا نام دیا ہے جسے بہت اسٹائلش اور اچھے کپڑے پہنائے جاتے […]

بھارتی ایوارڈ یافتہ فلمساز کی فواد خان کو فلم میں کاسٹ کرنے کی خواہش

بھارتی ایوارڈ یافتہ فلمساز کی فواد خان کو فلم میں کاسٹ کرنے کی خواہش

ممبئی: بھارتی ایوارڈ یافتہ فلمساز سونالی بوس کا کہنا ہے کہ وہ فواد خان کے ساتھ فلم بنانا چاہتی ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ فلم نگری میں اس پر کوئی بھی میری حمایت نہیں کرے گا۔بھارت میں تخلیقی کام پر قدغن کے عنوان سے منعقد کئے گئے مباحثے کے دوران بھارتی فلمساز سونالی بوس نے کہا کہ خواتین […]

ختم ہوئی سیاستدانوں کی پرشانی ،میاں نواز کے بھی حمایت یافتہ رضا ربانی ،لے آ ے اصغر علی مبار ک اندر کی کہانی ….

ختم ہوئی سیاستدانوں کی پرشانی ،میاں نواز کے بھی حمایت یافتہ رضا ربانی ،لے آ ے اصغر علی مبار ک اندر کی کہانی ….

.اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے چیئرمین سینیٹ کے لیے سبکدوش ہونے والے پیپلزپارٹی کے راہنما رضا ربانی کی حمایت کا عندیہ دیا ھے اب اگر پیپلز پارٹی انکی نامزدگی نہ بھی کرے تو وہ بلا مقابلہ چیئرمین سینٹ کے عہدے پر تعینات ھو جائیں اسے نون لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف کی […]

معاشرے میں بہت سارے مسائل عدم برداشت کی بدولت جنم لے رہے ہیں،قائد ایوان سینیٹ راجہ محمد ظفرالحق

معاشرے میں بہت سارے مسائل عدم برداشت کی بدولت جنم لے رہے ہیں،قائد ایوان سینیٹ راجہ محمد ظفرالحق

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے ) سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفرالحق نے چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی اور اراکین سینیٹ کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے معاشرے میں بہت سارے مسائل عدم برداشت کی بدولت جنم لے رہے ہیں اور ضرورت اس بات کی ہے کہ جمہوری […]

..حقوق کا تحفظ کرنا بنیادی فرض ،ملازمین کسی بھی ادارے کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی

..حقوق کا تحفظ کرنا بنیادی فرض ،ملازمین کسی بھی ادارے کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے ) چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی نے کہا ہے کہ ملازمین کسی بھی ادارے کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ ملازمین کی فلاح و بہبود اور حقوق کا تحفظ کرنا ادارے کا بنیادی فرض ہوتا ہے۔ ایوان بالاء واحد ادارہ ہے جس نے ملازمین کی فلاح و […]

.قوم 23 مارچ کو 78 واں یوم پاکستان منانے کے لیے تیار، پاکستان امن کا دوسرانام.ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

.قوم 23 مارچ کو 78 واں یوم پاکستان منانے کے لیے تیار، پاکستان امن کا دوسرانام.ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

.رپورٹ ؛(اصغر علی مبارک سے )راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ کہ قوم 23 مارچ کو 78 واں یوم پاکستان منانے کے لیے تیار ہے۔ میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی قیمت پر پر امن پاکستان کی حفاظت کریں گے۔پاکستانی قوم رواں […]