counter easy hit

چین میں روبوٹس پولیس والے بن گئے

چین میں روبوٹس پولیس والے بن گئے

دور جدید میں روبوٹس کا استعمال کئی شعبوں میںبے حد عام ہوگیا ہے، ان روبوٹس نے جہاں انسانوں کے بہت سے کام اپنے سر لے لئے ہیں، وہیں چین میں روبوٹس نے پولیس اہلکاروں کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ جی ہاں، چین کے صوبے’گوانگ دونگ‘کے شہر’شینزن‘کے ریلوے اسٹیشن پر پولیس کی جانب سے 20 […]

یورپی نوجوان اسکیئنگ کرتے برفانی طوفان کی زد میں آگیا

یورپی نوجوان اسکیئنگ کرتے برفانی طوفان کی زد میں آگیا

ایڈونچر کے شوقین یورپین نوجوان کو اسکیئنگ کرنا اس وقت مہنگا پڑگیا جب وہ اسکیئنگ کرتے ہوئے برفانی طوفان کی زد میں آگیا۔ یوں تو برف پوش پہاڑوں کے پرخطر راستوں پر بہت سے خطرے کے کھلاڑی اسکیئنگ کرتے ہی ہیں، لیکن ایڈونچر کا یہ شوق بعض اوقات نہ صرف مہنگا بھی پڑ سکتا ہے […]

کینیڈا کے بلند و بالا پہاڑ پر سائیکلنگ

کینیڈا کے بلند و بالا پہاڑ پر سائیکلنگ

آپ نے کئی منچلوں کو سائیکل چلاتے ہوئے مختلف اسٹنٹ پیش کرتے دیکھا ہوگا لیکن ان میں سے کچھ سر پھرے ایڈونچر کے شوقین میں اپنی زندگی تک داؤپر لگا دیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے ان خطروں کے کھلاڑیوں کو ہی دیکھ لیں جو بلندو بالا پہاڑ کے سرے پرپہنچ گئے ہیں اور […]

روس، برف باری کے بعد رَن وے بھی برف سے ڈھک گئے

روس، برف باری کے بعد رَن وے بھی برف سے ڈھک گئے

روس میں شدید سردی اور برف باری سے جہاں ہر طرف برف دکھائی دے رہی ہے وہیں رَن وے بھی سفید چادر میں ڈھکا ہوا ہے۔ ماسکو کے ایئرپورٹ پر شدید برف باری کے بعد رَن وے پر ٹیک آف کرتے جہاز نے ایسے برف ہوا میں اُڑائی کہ تمام منظر دھندلا دیا۔ اس انوکھے […]

ترکی میں پاکستانیوں سمیت 361 غیرقانونی تارکین وطن زیرحراست

ترکی میں پاکستانیوں سمیت 361 غیرقانونی تارکین وطن زیرحراست

ترکی میں سفری دستاویزات نہ ہونے پر 361 غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لے لیا گیا۔ ان افراد میں سے 183 افراد کو ازمیر صوبے سے گرفتار کیا گیا جن کا تعلق عراق، شام اور یمن سے ہے جبکہ ارزنجان صوبے سے 178 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ زیر حراست افراد میں پاکستانی […]

سندھ ہائی کورٹ ایگزیکٹ مقدمات کا 15 دن میں فیصلہ دیں، چیف جسٹس

سندھ ہائی کورٹ ایگزیکٹ مقدمات کا 15 دن میں فیصلہ دیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سندھ ہائی کورٹ کو آئندہ ہفتے فوری بنچ تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایگزیکٹ مقدمات کا15 دن میں فیصلہ کیا جائے جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ کو تین ہفتوں میں ایگزیکٹ کیس کا فیصلہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عدالت نے شعیب شیخ اور […]

خیبر پختونخوا: دہری شہریت کے حامل افسران کی تفصیلات اکٹھا کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا: دہری شہریت کے حامل افسران کی تفصیلات اکٹھا کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے دہری شہریت کے حامل سرکاری افسروں کی تفصیلات اکٹھا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ محکمہ اسٹیبلشمنٹ خیبر پختونخوا نے تمام محکموں کو مراسلہ جاری کردیا ہے جس میں گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کی تفصیلات جمع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ صوبائی محکموں کو ہدایت کی گئی […]

غیرضروری مناظر سے بچانے اور توجہ مرکوز کرنے والی فوکس کیپ

غیرضروری مناظر سے بچانے اور توجہ مرکوز کرنے والی فوکس کیپ

برلن: ایک عرصے سے شور ختم کرنے والے آلات اور ہیڈ فونز دنیا بھر میں استعمال ہورہے ہیں لیکن اب جرمنی کے ایک ڈیزائنر نے کارکنوں اور ڈرائیوروں کے لیے ’بصری شور‘ کم کرنے کے لیے یہ ٹوپی بنائی ہے جسے ’فوکس کیپ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ دنیا میں مصروف لوگ ایک وقت میں ایک کام […]

لڑکی کی تصویر لائک کرنے پر بیوی نے خلع لے لی

لڑکی کی تصویر لائک کرنے پر بیوی نے خلع لے لی

کویت سٹی: کویت میں ایک شخص نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک لڑکی کی تصویر کو لائک کیا جس پر اس کی بیوی نے طلاقلے لی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق  کویتی خاتون نے محض شادی اس لیے ختم کردی کہ اس کے شوہر نے سوشل میڈیا پر لڑکی کی تصویر کو ’لائک‘ کیا، بیوی نے شوہر سے […]

ایک خواب نے امریکی نوجوان کو کروڑ پتی بنادیا

ایک خواب نے امریکی نوجوان کو کروڑ پتی بنادیا

ورجینیا : امریکی میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک شخص نے رات کو خواب میں دکھائی دینے والے نمبروں کو لاٹری میں استعمال کیا اور چار لاکھ امریکی ڈالر کی لاٹری جیت لی جو پاکستانی چار کروڑ روپے کے برابر ہے۔ ورجینیا کے رہائشی وکٹر ایملے کو خواب میں  3-10-17-26-32 نمبر دکھائی دیئے […]

حقیقت سے لاعلم ممالک میں بھارت دنیا کے 5 بڑے ملکوں میں شامل

حقیقت سے لاعلم ممالک میں بھارت دنیا کے 5 بڑے ملکوں میں شامل

لندن: حقیقت سے لاعلم ممالک کی فہرست میں بھارت دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں شامل ہوگیا۔ اپنے ملک میں زندگی کے مختلف پہلوؤں، سماجی و معاشی مسائل  سے وہاں کی عوام  کتنی واقف ہے ،اس حوالے سے  ہونے والے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بھارت کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں کے […]

بیس برس سے ایک خاندان کے ساتھ رہنے والا انسان دوست مگرمچھ

بیس برس سے ایک خاندان کے ساتھ رہنے والا انسان دوست مگرمچھ

جکارتا: مگرمچھ کو ایک خطرناک اور آدم خور عفریت بھی کہا جاتا ہے لیکن انڈونیشیا میں ایک گھر ایسا بھی ہے جہاں ایک مگرمچھ گزشتہ 20 برس سے ایک خاندان کے پاس رہ رہا ہے اور یہاں کے افراد میں پلا اور بڑھا ہے۔ سال 1997ء میں 41 سالہ محمد اِوان نے مغربی جاوا کے ایک مچھیرے […]

زینب قتل کیس؛ عمران علی کے خلاف جیل میں مقدمے کی سماعت کا فیصلہ

زینب قتل کیس؛ عمران علی کے خلاف جیل میں مقدمے کی سماعت کا فیصلہ

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے ننھی زینب سمیت کئی بچیوں کے قاتل عمران علی کے خلاف مقدمہ جیل میں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے قصور میں زینب سمیت بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے عمران علی کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، یہ فیصلہ عمران علی کی سیکیورٹی کو […]

بھارتی آرمی چیف جو بھی کہہ لے، شہادت مومن کا مطلوب و مقصود ہے، دفتر خارجہ

بھارتی آرمی چیف جو بھی کہہ لے، شہادت مومن کا مطلوب و مقصود ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ ہماری افواج ہر بھارتی جارحیت کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، بھارتی آرمی چیف جو کہہ لے شہادت مومن کا مطلوب و مقصود ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ پاکستان میں تخریب […]

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سنا دی

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں کے دوران کراچی میں بارش کا امکان  ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج بلوچستان میں داخل ہوگا جس کے باعث ہفتے اور اتوار کی درمیان شب کراچی میں بارش ہوسکتی ہے، بارش کی وجہ سے درجہ حرارت گرنے اور موسم سرد ہونے کا امکان […]

صحن دل کا شجر

صحن دل کا شجر

دل میں یہ خیال آتے ہی اس کے پورے جسم میں سردی کی لہر دوڑ گئی کہ محبت زندگی کی ایک ضرورت ہے۔ ہمیں زندگی میں کئی بار یہ بتایا جاتا ہے کہ محبت کئی مشکلوں سے بچاتی ہے۔ یہ زندگی کی دھوپ میں سر پہ چادر کی طرح ہے۔ سوائے ان کے جو محبت کی […]

چین پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر رضامند

چین پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر رضامند

بیجنگ: چین نے پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ پاکستان اورچین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے دوئم پر مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر آئندہ ماہ دستخط ہونے کی توقع ہے، ایف ٹی اے ٹو کے تحت مذاکرات کا نواں دور چین میں ہوا۔ ذرائع کا کہنا […]

دوبارہ پیدا ہونے کی صلاحیت رکھنے والا انوکھا جاندار

دوبارہ پیدا ہونے کی صلاحیت رکھنے والا انوکھا جاندار

میکسیکن ایکسولاٹل نامی ایک جاندار ایک عرصے سے سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز ہے کیونکہ اس کے بارے میں یہ کہا جارہا ہے کہ یہ مر کر دوبارہ پیدا ہوسکتا ہے۔ یکسیکن ایکسولاٹل بطور خاص میکسیکو کی جھیل میں پایا جاتا ہے۔ یہ پانی کے ساتھ زمین پر بھی زندہ رہ سکتا ہے ۔ چھپکلی […]

مشال خان خیر ہو! تماشا گاہ سے رائیگاں تُو پلٹ نہیں رہا

مشال خان خیر ہو! تماشا گاہ سے رائیگاں تُو پلٹ نہیں رہا

“جب میں نے اپنے بچے کی میّت کے ہاتھ چومنے کے لئے تھامے تو ان کی ہڈیاں ایسے تھیں جیسے ٹوٹ کر سُرما بن چکی ہوں۔ ”مشال کی ماں نے سسکتے ہوئے اینکر کو بتایا۔ 13 اپریل، بروز جمعرات کی شب ایک خبر چل رہی تھی مردان کی یونیورسٹی میں ایک طالبعلم کو قتل کر […]

جب ہمیں فیس بک پر ایک لڑکی نے فرینڈ ریکویسٹ بھیجی

جب ہمیں فیس بک پر ایک لڑکی نے فرینڈ ریکویسٹ بھیجی

ہم آپ کو اپنی خوشی میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔ ہوا کچھ یوں ہے کہ ایک طویل جد وجہد کے بعد بالآخر ہمیں فیس بک پر ایک عدد گرل فرینڈ مل گئی ہے۔ بہت سے لوگوں کو زندگی بھر یہ مسرت نصیب نہیں ہوتی۔ وہ  عموماً اکیلے یا پھر محض بیوی پر گذارا کرتے ہیں۔ […]

سینیٹ کے الیکشن اور سیاسی پارٹیوں کی ایک دوسرے پر لعن طعن

سینیٹ کے الیکشن اور سیاسی پارٹیوں کی ایک دوسرے پر لعن طعن

پارلیمنٹ آف پاکستان دو ایوانوں پر مشتمل ہے۔ ایک ایوان بالا اور ایک ایوان زیریں۔ سینیٹ کو ایوان بالا جبکہ قومی اسمبلی کو ایوان زیریں کہا جاتاہے۔ سینیٹ کا انتخاب پہلی مرتبہ 1973ء میں ہوا اور اسے وفاق پاکستان کا نمائندہ ادارہ کہا جاتا ہے۔ اس میں چاروں صوبوں سے 23 سینیٹرز چھ سال کی […]

بیوہ ماں کا پیدائشی جُڑواں سر جُڑواں بچیوں کے آپریشن کیلئے اعلی حکام سے مدد کی اپیل, ویڈیو لنک میں

بیوہ ماں کا پیدائشی جُڑواں سر جُڑواں بچیوں کے آپریشن کیلئے اعلی حکام سے مدد کی اپیل, ویڈیو لنک میں

چارسدہ کے علاقہ ڈھیری زرداد میں پیدائشی جُڑواں بچیوں صفا اور مروہ کی سروں کو جُدا کرنے کیلئے بیوہ خاتون نے وزیر اعظم پاکستان، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور ملک کے دیگر مخیر حضرات سے بچیوں کے سروں کو جُدا کرنے کیلئے آپریشن کرانے کیلئے ہمدردانہ اپیل کی ہر در اور دروازہ کٹھکاٹایہ لیکن کوئی شنوائی […]

سینیٹ آف پاکستان انتخابات 2018ء رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

سینیٹ آف پاکستان انتخابات 2018ء رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

سینیٹ آف پاکستان انتخابات 2018ء رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر لاہور: (اصغر علی مبارک) سینیٹ آف پاکستان انتخابات 2018ء رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی۔ جوڈیشل ایکٹویزم پینل کے سربراہ ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت ،وزارت قانون و انصاف اور الیکشن کمیشن […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں مریم نواز کی درخواست جزوی طور پر منظور کرلی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں مریم نواز کی درخواست جزوی طور پر منظور کرلی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں دو غیرملکی گواہوں کے وڈیو لنک کے ذریعے بیانات قلمبند کرانے کے حوالے سے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی درخواست جزوی طور پر منظور کرلی ہے۔ جمعرات کو عدالت عالیہ کے کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں […]