counter easy hit

نیشنل ہائی وے پر جعفرآباد سے کوئٹہ تک سفر

نیشنل ہائی وے پر جعفرآباد سے کوئٹہ تک سفر

بلوچستان رقبے اور قدرتی وسائل کی فراوانی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے جو پسماندگی، غربت اور بے روزگاری کے اعتبار سے بھی پاکستان میں سرِفہرست ہے۔ ماہرین کے مطابق برصغیر میں باقاعدہ آبادی کا آغاز بلوچستان سے ہوا اور یہیں سے ہڑپہ اور موہن جودڑو کی عظیم الشان تہذیبوں کے […]

کلبھوشن یادیو کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ

کلبھوشن یادیو کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کلبھوشن یادیو کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت پاکستان نے بھارت سے کلبھوشن یادیو کے نیٹ ورک تک رسائی مانگ لی ہے۔ پاکستان را کے ایجنٹ کلبھوشن نیٹ ورک کے دو درجن سے زائد افراد کے بیانات ریکارڈ کرنا چاہتا ہے اس سلسلے میں […]

فلم سٹارز کی اجارہ داری کا دور ختم ہو رہا ہے: مہرین سید

فلم سٹارز کی اجارہ داری کا دور ختم ہو رہا ہے: مہرین سید

اداکارہ نے کہا کہ ایک فلم کے بعد مزید فلموں میں کام کرنے کی آفرز ملتی رہی ہیں جس کا ابھی سوچا نہیں۔ ماڈل و اداکارہ مہرین سید نے کہا ہے کہ فلموں میں ماڈلز کی بڑھتی ہوئی دلچسپی سے ملکی فلم انڈسٹری سے سٹارز کی اجارہ داری کا دور ختم ہو رہا ہے۔ معیاری […]

ایمان علی کا فلم بنانے کا اعلان، سکرپٹ خود تحریر کریں گی

ایمان علی کا فلم بنانے کا اعلان، سکرپٹ خود تحریر کریں گی

اداکارہ ان دنوں فلم کی کاسٹ فائنل کررہی ہیں جس میں ان کی چھوٹی بہن بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ معروف ماڈل و اداکارہ ایمان علی نے ہوم پروڈکشن کے تحت فلم بنانے کااعلان کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ وہ عنقریب اپنی فلم کے پراجیکٹ پر کام شروع کر دیں گی، جس کا […]

رابی پیرزادہ کی کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی، سالگرہ تقریب منسوخ

رابی پیرزادہ کی کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی، سالگرہ تقریب منسوخ

رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ میں خود کشمیری ہوں اور مجھے اپنے کشمیری بہن بھائیوں پر بھارتی مظالم پر شدید رنج ہے۔ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کر دی۔ انہوں نے گزشتہ روز سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کرنے کا فیصلہ کیا تھا […]

کرینہ کپور سیف علی کیلئے پھوٹ پھوٹ کر روتی ہیں

کرینہ کپور سیف علی کیلئے پھوٹ پھوٹ کر روتی ہیں

کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ سیف علی خان جب گھر پر ہوتے ہیں تو خوش رہتی ہوں لیکن جب وہ شوٹنگ کے لیے گھر سے جاتے ہیں تو وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگتی ہیں۔ کرینہ کپور بالی ووڈ کی باہمت اداکارہ سمجھتی جاتی ہیں لیکن درحقیقت وہ بھی اندر سے ایک مشرقی عورت […]

حیران کن پیشگوئی کرنیوالا زرافہ

حیران کن پیشگوئی کرنیوالا زرافہ

امریکہ میں ہونیوالی نیشنل فٹ بال لیگ” این ایف ایل ” کے کل ہونیوالے اہم ترین مقابلے کیلئے جہاں کھلاڑی میدان میں آئے وہیں پچھلے سال منظر عام پر آنے والا زرافہ ’’اپریل‘‘ بھی دوبارہ خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مستقبل کی پیش گوئی کرنے میں مشہور زرافے نے اس میچ […]

خاتون اپنے مور کیساتھ ایئرپورٹ جاپہنچی

خاتون اپنے مور کیساتھ ایئرپورٹ جاپہنچی

ایئرپورٹ ایک ایسی رنگ برنگی دنیا کی طرح ہوتے ہیں جہاں ہرطرح کے لوگ اور دلچسپ و عجیب مناظر دکھائی دیتے ہیں۔ امریکہ کے ایک ایئرپورٹ پر گزشتہ روز ایک ایسا منظر دیکھنے کو ملا کہ جسکی مثال اس سے پہلے کسی نے نہیں دیکھی تھی۔ ایئرپورٹ پر ایک خاتون اپنے ساتھ پالتو مور کو […]

مصر میں ساڑھے چار ہزار سال پرانا مقبرہ دریافت

مصر میں ساڑھے چار ہزار سال پرانا مقبرہ دریافت

ماہرین آثارِ قدیمہ کے مطابق یہ مقبرہ فرعون کے دور کی ایک راہبہ کا ہے۔ مٹی کی اینٹوں سے بنے اس مقبرے میں کچھ نادر تصاویر بھی موجود ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قاہرہ کے نزدیک دریافت ہونے والا مقبرہ خاصی اچھی حالت میں ہے اور اس کی دیواروں پر نادر مصوری ہے جس […]

اردو سقوط دکن کے بعد

اردو سقوط دکن کے بعد

اورنگ زیب کے دور میں متعدد شعرا مدراس ، ارکاٹ اور میسور جیسے شہروں میں جابسے جہاں سے اردو کو فروغ حاصل ہوا سقوط دکن سے 1857ء تک ہندوستان میں ترکوں کی حکومت قائم ہو جانے کے بعد گجرات میں گجراتی، بنگال میں بنگالی، سندھ میں سندھی، دہلی میں کھڑی بولی، متھرا میں برج بھاشا، […]

نوجوان کی خاتون بن کر مقابلہ حسن میں شرکت، ججز بے خبر

نوجوان کی خاتون بن کر مقابلہ حسن میں شرکت، ججز بے خبر

نوجوان حسینہ کا روپ دھار کر نہ صرف مقابلے میں شرکت کیلئے پہنچا بلکہ ججز کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے فائنل تک بھی رسائی حاصل کرلی۔ لاہور: قازقستان میں ایک نوجوان خاتون کے بھیس میں مقابلہ حسن میں حصہ لینے پہنچ گیا، ججز کی آنکھوں میں دھول جھونک کر فائنل تک رسائی حاصل کی […]

فیصلے وضاحتوں کے محتاج نہیں ہوا کرتے

فیصلے وضاحتوں کے محتاج نہیں ہوا کرتے

پرانے زمانے میں توہین اور غداری کے الزامات کی آڑ میں مخالفین یا باغی عناصر کو زیر کرنے کا عمل کارگر اور آزمودہ ہتھیار تھا۔ برصغیر پاک و ہند میں انگریز سامراج نے مقامی آبادی پر تسلط قائم کرنے کی خاطر انہی قوانین کا استعمال کیا۔ انگریز دور میں توہین عدالت اور یونین جیک سے […]

انسانیت کا کند خنجر سے قتل بعد از عصمت فروشی، جاری ہے

انسانیت کا کند خنجر سے قتل بعد از عصمت فروشی، جاری ہے

ایک نجی ٹی۔ وی۔ چینل پر ڈرامہ باغی اپنی آخری اقساط میں گزر رہا ہے۔ یہ ڈرامہ قندیل بلوچ کی زندگی پر بنایا گیا ہے۔ وہی قندیل بلوچ جس کو نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کیا گیا تھا۔ ہم قندیل بلوچ سے تو نفرت کرتے ہیں لیکن اس معاشرے کے خلاف آواز نہیں […]

سانحہ اے پی ایس: بہادر طالب علم احمد نواز کا انٹرویو

سانحہ اے پی ایس: بہادر طالب علم احمد نواز کا انٹرویو

احمد نواز ان بچوں میں شامل ہیں جو سانحہ اے پی ایس میں بچ گئے تھے۔ جب انہیں اسپتال لایا گیا تو یہ شدید زخمی تھے، انہیں بہتر علاج کے لیے برطانیہ بھیجا گیا جہاں یہ اب تک مقیم ہیں۔ ان سے تفصیلی بات چیت کرنے کا موقع ملا جسے ایک انٹرویو کی صورت میں […]

ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار اور عامر خان گروپ میں تقسیم کارکن پریشان کس کی طرف جائیں، بہادر آباد اور پی آئی بی میں الگ الگ اجلاس

ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار اور عامر خان گروپ میں تقسیم کارکن پریشان کس کی طرف جائیں، بہادر آباد اور پی آئی بی میں الگ الگ اجلاس

‏ایم کیو ایم پاکستان میں سینیٹ کی نشستوں پر امیدواروں کی نامزدگی پر اختلافات ‏کراچی: (نیوز ڈیسک) نہیں کہ سکتا کہ یہ آزمائش ہے یا کوئی سازش، سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار ‏منع کرنے کے باوجود رابطہ کمیٹی کا اجلاس بلایا گیا ‏‏پارٹی سربراہ کی اجازت کے خلاف رابطہ کمیٹی کا اجلاس غیرآئینی […]

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں یوم یکجہتی کا کشمیر کا بھرپور مظاہرہ, پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے مخلص راہنماؤں نے مظاہرہ آرگنائز کیا۔

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں یوم یکجہتی کا کشمیر کا بھرپور مظاہرہ, پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے مخلص راہنماؤں نے مظاہرہ آرگنائز کیا۔

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں یوم یکجہتی کا کشمیر کا بھرپور مظاہرہ پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے مخلص راہنماؤں نے مظاہرہ آرگنائز کیا۔ پیرس(پریس ریلیز ) دنیا بھر کی طرح پیرس میں بھی یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے مظاہرے کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی نے شرکت […]

پاک آرمی کے جوان مہر خان کی قبر پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے پھولوں کی چادر چڑھائی، جبکہ میانوالی پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی

پاک آرمی کے جوان مہر خان کی قبر پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے پھولوں کی چادر چڑھائی، جبکہ میانوالی پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی

میانوالی: (اصغر علی مبارک) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر غلام مصطفٰی شیخ، سوات میں شہید ہونے والے آرمی کے جوان مہر خان سکنہ ڈھوک بھڑ شاہنواز چکڑالہ کی قبر پر جاکر پھولوں کی چادر چڑھائی اور میانوالی پولیس کے چاک و چوبند دستہ نے سلامی دی اور شہید کی مغفرت کے […]

ترمڑی کلب نے غوری کلب کو 3-1 گول سے شکست دے کر اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹبال لیگ جیت لی

ترمڑی کلب نے غوری کلب کو 3-1 گول سے شکست دے کر اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹبال لیگ جیت لی

ترمڑی کلب نے غوری کلب کو  3-1 گول سے شکست دے کر اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹبال لیگ جیت لی۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) فائنل میچ کے مہمان خصوصی مریڈین گروپ آف کمپنیز  سربراہ سردار طارق محمود نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اور اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے لئے ایک […]

پاکستانی ممروش رضا کی افغانی امان الله کیخلاف جیت

پاکستانی ممروش رضا کی افغانی امان الله کیخلاف جیت

”چیمپئنز کا کھیل ”کھیلوں کا چیمپئنز” پاکستانی ممروش رضا کی افغانی امان الله کیخلاف جیت، چیمپئنز بیلٹ ”وکٹری فائیٹ نائٹ” ٹائٹل تھری گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد چیئرمین مکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے) نے عطا کی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) دور جدید میں مکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے) مارشل آرٹس کے چیمپئنز […]

ریکٹر اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یاسین زئی کا العلم ایجوکیشن سسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب

ریکٹر اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یاسین زئی کا العلم ایجوکیشن سسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب

ریکٹر اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یاسین زئی کا العلم ایجوکیشن سسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تعلیمی اداروں میں جنسی تعلیم کے بجائے اخلاقی تعلیم کورائج کیا جائے کم سن بچیوں کے قتل کے دلخراش واقعات کی روک تھام کیلئے دینی اخلاقیات کی تعلیم شامل نصاب کی جائے دینی […]

مبینہ طور پر دس افراد پر گینگ ریپ کا الزام لگا کر مقدمہ درج کرنے والی لڑکی نے میڈیکل کروانے سے انکار کردیا

مبینہ طور پر دس افراد پر گینگ ریپ کا الزام لگا کر مقدمہ درج کرنے والی لڑکی نے میڈیکل کروانے سے انکار کردیا

مری: مبینہ طور پر دس افراد پر گینگ ریپ کا الزام لگا کر مقدمہ درج کرنے والی لڑکی نے میڈیکل کروانے سے انکار کردیا مری: (اصغر علی مبارک) آمنہ عباسی ولد محمد قسیم عباسی، سکنہ ڈھلہ پھگواڑی، نے تھانہ مری میں مقدمہ درج کروا رکھا تھا پولیس نے تصدیق کردی کہ لڑکی نے ٹی ایچ […]

اٹک میں خون سفید ہوگیا باپ نے جواں سالہ سگی دو بیٹیوں سمیت بیوی کو قتل کردیا فائرنگ کی زد میں آکر بیٹا شدید زخمی

اٹک میں خون سفید ہوگیا باپ نے جواں سالہ سگی دو بیٹیوں سمیت بیوی کو قتل کردیا فائرنگ کی زد میں آکر بیٹا شدید زخمی

اٹک میں خون سفید ہوگیا باپ نے جواں سالہ سگی دو بیٹیوں سمیت بیوی کو قتل کردیا فائرنگ کی زد میں آکر بیٹا شدید زخمی۔ اٹک: (اصغر علی مبارک) قاتل فرار ہونے میں کامیاب پولیس اور حساس ادارے مصروف تفتیش ریسکیو 1122 نے لاشیں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردی تھانہ صدر اٹک کی حدود میں واقع […]

مثالی وفاقی پولیس کی بدمعاشی ایک نوجوان جان سے گیا

مثالی وفاقی پولیس کی بدمعاشی ایک نوجوان جان سے گیا

مثالی وفاقی پولیس کی بدمعاشی ایک نوجوان جان سے گیا اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پولیس اہلکاروں نے چلتے موٹر سائیکل کو پکڑ لیا موٹر سائیکل گرنے کی وجہ سے نوجوان کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی بلیو ایریا موبائل پلازہ کے سامنے لوگوں نے پولیس اہلکاروں کو دبوچ لیا موبائل پلازہ کے سامنے […]

فیصلہ کرتے ہوئے صرف اللہ سے ڈریں، جسٹس منصور علی شاہ

فیصلہ کرتے ہوئے صرف اللہ سے ڈریں، جسٹس منصور علی شاہ

فیصلہ کرتے ہوئے صرف اللہ سے ڈریں، جسٹس منصور علی شاہ لاہور: (اصغر علی مبارک) کسی سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، دلیری سے فیصلہ کریں جوڈیشری میری فیملی کا درجہ رکھتی ہے میں کسی ایسے آدمی کے ساتھ نہیں چل سکتا جو کسی کا برا چاہتا ہو ڈر سے نہیں پیار سے چیزیں چلتی ہیں […]