counter easy hit

ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید پر ایف بی آئی کے نائب سربراہ مستعفی

ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید پر ایف بی آئی کے نائب سربراہ مستعفی

واشنگٹن: امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے نائب سربراہ انڈریو مک کیب نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق انڈریو مک کیب ایف بی آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹر تھے اور گزشتہ برس انہوں نے کچھ وقت کے […]

کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ میں دھماکا؛ 7 افراد جاں بحق

کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ میں دھماکا؛ 7 افراد جاں بحق

کرم ایجنسی: غوز گھڑی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 7 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ کرم ایجنسی کے علاقے غوز گھڑی میں گاڑی سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ دھماکے سے گاڑی مکمل طور پرتباہ ہوگئی۔  واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار اور سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں […]

غیر معیاری اساتذہ سے معیاری تعلیم کیسے ممکن ہے؟

غیر معیاری اساتذہ سے معیاری تعلیم کیسے ممکن ہے؟

استاد کا کسی بھی معاشرے کی ترقی میں انتہائی اہم کردار ہوتا ہے۔ کسی بھی شعبے میں ترقی کا انحصار اس شعبے کی معیاری تعلیم پر ہے۔ جب تک ایک معاشرے میں ایک خاص علم سکھانے والے موجود نہ ہوں گے تب تک اس علم کو سیکھنے اور اس سے استفادہ کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ کیسے ہو گا۔ […]

راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی ڈیڈلائن ختم

راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی ڈیڈلائن ختم

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی مہم ختم ہوگئی ہے۔ سپریم کورٹ نے کراچی میں قبائلی نوجوان نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے آئی جی سندھ کو 72 گھنٹے کی مہلت تھی جو ختم […]

امریکا: جی پی ایس ٹیکنالوجی پر بھروسہ، گاڑی جھیل میں جاگری

امریکا: جی پی ایس ٹیکنالوجی پر بھروسہ، گاڑی جھیل میں جاگری

ڈرائیور نے متبادل راستے کیلئے جی پی ایس ٹیکنالوجی سے مدد لی، ڈرائیور دو دوستوں سمیت جمی ہوئی جھیل میں جاگرا ، ریسکیو اہلکاروں نے بچا لیا ورمونٹ: امریکی ریاست ورمونٹ میں ڈرائیور کو ٹیکنالوجی پر اندھا بھروسہ مہنگا پڑگیا۔ جی پی ایس کو فالو کرتے گاڑی برف سے جمی جھیل میں جا گری۔ امریکا […]

صنف نازک ہرگز نازک نہیں: ڈینش تحقیق

صنف نازک ہرگز نازک نہیں: ڈینش تحقیق

سابق امریکی خاتون اول ایلینور روزویلٹ نے ایک بار کہا تھا کہ خواتین ٹی بیگ کی طرح ہوتی ہیں جب تک گرم پانی میں نہ ڈالو ان کی طاقت کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا۔ لاہور: سالوں قبل کہی اس بات کی تصدیق حال ہی میں یونیورسٹی آف سدرن ڈنمارک نے سائنسی بنیادوں پرکرتے ہوئے کہا […]

نوجوان کی کزن کو کاٹنے والے کتے کو کاٹنے کی کوشش

نوجوان کی کزن کو کاٹنے والے کتے کو کاٹنے کی کوشش

واقعہ رضائے مصطفیٰ چوک کے قریب پیش آیا، کتے نے آفتاب کو کاٹا تو اس کے کزن نے غصے میں کتے کو کاٹنے کی کوشش کی مگر کتا بھاگ گیا خانیوال: نوجوان نے کزن کو کاٹنے والے بائولے کتے کو کاٹنے کی کوشش کر ڈالی ۔ گزشتہ روز رضائے مصطفیٰ چوک کے قریب ایک بائولے […]

پریمی جوڑے کی باتھ روم میں شادی

پریمی جوڑے کی باتھ روم میں شادی

امریکی ریاست کے علاقے فری ہولڈ میں محبت کرنے والے جوڑے نے جج کے باتھ روم میں شادی کر کے اپنے رشتے داروں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ نیو جرسی: امریکی میڈیا کے مطابق برین اور ماریہ سولز کی خواہش تھی کہ اہل خانہ کی رضا مندی کے بعد وہ لوگ شادی کرلیں ۔پریمی […]

سول لائنز ڈویژن میں اسمبلی ہال کے گردونواح میں پولیس کے سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری، ایس پی سول لائنز رضا صفدر کاظمی

سول لائنز ڈویژن میں اسمبلی ہال کے گردونواح میں پولیس کے سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری، ایس پی سول لائنز رضا صفدر کاظمی

سول لائنز ڈویژن میں اسمبلی ہال کے گردونواح میں پولیس کے سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری، ایس پی سول لائنز  رضا صفدر کاظمی لاہور: (رپورٹ ڈیسک) سرچ آپریشن کے دوران بائیو میٹرک ڈیوائس کے ذریعے شہریوں کے کوائف کی تصدیق کی گئی کرایہ داروں کے کوائف کی تصدیق بھی کی گئی ہے سرچ آپریشن دہشت […]

عمران خان اور نواز شریف اقتدار کےلئے ریاست کو نقصان پہنچارہے ہیں، مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی نفیسہ شاہ

عمران خان اور نواز شریف اقتدار کےلئے ریاست کو نقصان پہنچارہے ہیں، مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی نفیسہ شاہ

عمران خان اور نواز شریف اقتدار کےلئے ریاست کو نقصان پہنچارہے ہیں، مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی نفیسہ شاہ خیر پور: (رپورٹ ڈیسک) نواز شریف ابھی تک مجھے کیوں نکالا کا رونا رو رہے ہیں، نواز شریف اپنے ہر جلسے میں اعلی اداروں کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں نواز شریف اور ان کی […]

داعش افغانستان میں

داعش افغانستان میں

کچھ دن پہلے ایک تصویر دیکھنے کا اتفاق ہوا جس میں کچھ گاڑیاں داعش کا پرچم لہراتی افغانستان کے مختلف شہروں میں نظر آئیں تو افغانستان کے سابقہ صدر حامد کرزئی کا الجزیرۃ ٹی وی کو دیا گیا انٹرویو یاد آگیا جس میں انہوں نے کہا کہ امریکہ افغانستان میں داعش کی سرپرستی کر رہا […]

سانپ کے ڈسے

سانپ کے ڈسے

پانامہ ایشو کے بعد وزیراعظم کی نااہلی نے نئی صف بندی کر دی ہے۔ لوگ کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ عوام کے طرفدار بھی اور عوام کے دشمنوں کے طرفدار بھی۔ نقاب اتر چکے ہیں، طبل جنگ بج چکا ہے اور فائنل راؤنڈ جاری ہے۔ سماج کے دیگر طبقات کے ساتھ صحافیوں میں بھی […]

اسلام آباد; جڑواں شہروں کے باسیوں کیلئے خوشخبری، طویل انتظار کے بعد ایکسپریس وے پر میٹرو بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد; جڑواں شہروں کے باسیوں کیلئے خوشخبری، طویل انتظار کے بعد ایکسپریس وے پر میٹرو بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسلام آباد ایکسپریس وے پر میٹرو بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔  وزیر داخلہ احسن اقبال کا اسلام آباد میں ٹریفک کے نظام کو بہتر کرنے کے لئے انتظامیہ کو وفاقی دارالحکومت میں ائیر کنڈیشنڈ بس سروس اور اسلام آباد ایکسپریس وے پر میٹرو بس منصوبہ کی فوری فیزیبیلیٹی […]

اسلام آباد؛ تھانہ لوہی بھیر پولیس نے جسم فروشی کرنےو الی خواتین اور ان کے گروہ کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد؛ تھانہ لوہی بھیر پولیس نے جسم فروشی کرنےو الی خواتین اور ان کے گروہ کو گرفتار کرلیا

سہالہ(اسد حیدری) رورل سرکل میں گھوم پھر پر جسم فروشی دعوت گناہ دینے والا گروہ پکڑا گیا۔ تھانہ لوہی بھیر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔   تفصیلات کے مطابق پی ڈبلیو ڈی لوہی بھیر وگردنواح رورل سرکل میں ملزمان شہباز، نبیلہ۔ نفیسہ ودیگر نامزد کرولا کار پر گھوم پھر کر جسم فروشی کی […]

 اسلام آباد:تھانہ رمنا کے علاقے سے گیارہ سالہ بچی کے اغواء کا ڈراپ سین, سوتیلاوالد ذمہ دار نکلا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) گیارہ سالہ ہادیہ اپنے  سوتیلے والد کے تشدد کے باعث خود گھرسے گئی ،ہادیہ ان کے گھر چلی گئی جن کے گھر کام کرتی تھی،بچی اپنی مرضی سے چنیوٹ گئی تھی۔پولیس نے بچی کوبازیاب کرالیا۔ بچی ہادیہ کا والدین کے ساتھ جانے سے انکار۔ سوتیلہ والد تشدد کرتا ہے،اس کے ساتھ نہیں جاؤں گی، […]

 نااہلی کیس،سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجربینچ 30 جنوری کو درخواستوں کی سماعت کرےگا

 نااہلی کیس،سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجربینچ 30 جنوری کو درخواستوں کی سماعت کرےگا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف اور پی ٹی آئی رہنماء جہانگیرترین کونوٹس جاری کردیے،فریقین خود یا وکیل کے ذریعے عدالت میں پیش ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے صدرنوازشریف اور تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیرترین کونااہلی کیس […]

چینل 24کے رپورٹر سردار صداقت علی کا ہیڈ انجری آپریشن کامیاب

چینل 24کے رپورٹر سردار صداقت علی کا ہیڈ انجری آپریشن کامیاب

چینل 24 کے رپورٹر سردار صداقت علی کا ہیڈ انجری آپریشن کامیاب، حالت اب خطرے سے باہر، سر, ہاتھ, کندھے پر شدید چوٹیں،آپریشن 2 گھنٹے جاری رہا اسلام آباد: ( اصغر علی مبارک) سینئر صحافی چینل 24 کے رپورٹر سردار صداقت علی کا ہیڈ انجری آپریشن کا کامیاب رھا، آپریشن 2 گھنٹے سے زائد پمز […]

منیر شاہ ، ایک مایہ ناز پوٹھوہاری سنگر، استاد ستار نواز یس اردو روڈ شو میں خصوصی مہمان

منیر شاہ ، ایک مایہ ناز پوٹھوہاری سنگر، استاد ستار نواز یس اردو روڈ شو میں خصوصی مہمان

منیر شاہ ، ایک مایہ ناز پوٹھوہاری سنگر، اہم ترین ستار نواز جو کہ  اڑتالیس سال سے زائد عرصہ سے شائقین کو محظوظ کر رہے ہیں، یس اردو نیوز کے سینئر ادارتی نمائندے اصغر علی مبارک کے ساتھ روڈ شو کے دوران خصوصی انٹرویو   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 286

چیف جسٹس کا صحافیوں سے رائے لینے کا معاملہ

چیف جسٹس کا صحافیوں سے رائے لینے کا معاملہ

تحریر:اصغر علی مبارک: چیف جسٹس کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ ایسے بہت سے کاموں کی ابتدا کر رہے ہیں جو ان سے پہلے کسی نے نہیں کئے اور ہمارے ملک میں لوگوں کے لئے حیرانی کا باعث ہیں۔ مثال کے طور پر سنئیر صحافیوں سے شاہد مسعود کے معاملے میں کنسلٹیشن یا مشورہ لینا […]

کارواں کلب او ایلیٹ کلب نے اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹ بال لیگ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

کارواں کلب او ایلیٹ کلب نے اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹ بال لیگ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

اسلام آباد ، 29 جنوری (اصغر علی مبارک)کارواں کلب او ایلیٹ کلب نے اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹ بال لیگ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، ٹی اینڈ ٹی گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میں کارواں کلب کے گلگت بلتستان کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے شکست دے […]

محبت میں ناکامی پر بھارتی دوشیزہ نے اپنی خودکشی کے لمحات محفوظ کرلئے

محبت میں ناکامی پر بھارتی دوشیزہ نے اپنی خودکشی کے لمحات محفوظ کرلئے

نئی دلی: بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی نیشادیوی نے محبت میں ناکامی پر دلبرداشتہ ہوکر خود کشی کی ویڈیو بنا کر اپنے سنگدل عاشق کو بھیج دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے قصبے روہینی کی رہائشی نیشا دیوی نے محبت میں ناکام ہونے کے بعد خود کشی کرلی اور اپنی خودسوزی کے لمحات بھی […]

مکھیوں کی بھنبھناہٹ سے الیکٹرونک میوزک کی تیاری

مکھیوں کی بھنبھناہٹ سے الیکٹرونک میوزک کی تیاری

لندن: ایک معروف برطانوی موسیقار نے مکھیوں کی بھنبھناہٹ کے ذریعے نیا میوزک تخلیق کرنے کی تیاری شروع کردی۔ برطانوی موسیقار بی اونی سیمپ کے دو جنون ہیں: اول انہیں شہد کی مکھیاں پالنے کا شوق ہے اور دوم وہ موسیقی سے بہت لگاؤ رکھتے ہیں۔ اب انہوں نے ان دونوں شوق کو ملادیا ہے اور مکھیوں کی مختلف آوازوں […]

اسلام آباد ایئر پورٹ پر مسافر کے جوتوں سے ڈیڑھ کروڑ روپے کی منشیات برآمد

اسلام آباد ایئر پورٹ پر مسافر کے جوتوں سے ڈیڑھ کروڑ روپے کی منشیات برآمد

اسلام آباد: بےنظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کسٹمز اہلکاروں نے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی منشیات شارجہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک مسافر کو گرفتار کرلیا ہے۔ اسلام آباد کے بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کسٹم اہلکاروں نے قومی ایئر لائن کی شارجہ جانے والی پرواز پی کے 233 کے مسافر کے قبضے […]

زرد صحافت کی اور ایک بدترین مثال

زرد صحافت کی اور ایک بدترین مثال

سنسنی خیزی، ہیجان انگیزی اور مرچ مصالحے کے ساتھ خبریں اور کہانیاں ڈھونڈنے والے معاشرے میں ایک من گھڑت کہانی، ایک عقل و فہم کے منافی بات یا نظریہ بیچنا کس قدر آسان ہے؟ اس کا اندازہ آپ ڈاکٹر شاہد مسعود کے تازہ ترین بھونڈے اور مضحکہ خیز قسم کے خود ساختہ انکشافات سے اچھی […]