By Web Editor on January 19, 2018 19, and, beat, cup, Final, lanka, pakistan, quarter, reached, sri, the, under, World اہم ترین, خبریں, کھیل
وانگیری: انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی، آئی لینڈرز کی پوری ٹیم 48.2 اوورز میں 188 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، جیہان دانیال 53 رنز […]
By Web Editor on January 19, 2018 12, and, animal, deer, goat, imitation, Singha, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جانوروں کی کئی اقسام ایسی ہیں جو کئی دوسرے جانوروں کی’کراس‘ نسل کہلاتی ہیں۔ان میں کئی جانوروں کی مشابہت پائی جاتی ہے ، ایسے ہی ایک جانور سے ملیے جو بکرے، ہرن اور بارہ سنگھا سے مشابہت رکھتا ہے ۔ اس کا نام سائیگا ا ینٹیلوف ہے۔ شمالی امریکہ میں پائے جانے والے اس جانورکے […]
By Web Editor on January 19, 2018 arrived, festival, Harbin, ice, in, of, people, snowman, the, thousands اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برف باری اور سردی سے لطف اندوز ہونے کا ایک انداز یہ بھی ہے کہ منچلے برف میں کھیلتے ہوئے برف سے بڑے بڑے اسنو مین بناتے ہیں۔ چینی صوبے ہیلونگ جیانگ کے سب سے بڑے شہرہاربن میں بھی ایسے ہی ہزاروں اسنو مین کی فوج آگئی جو بچوں بڑوں سب کی ہی توجہ کا […]
By Web Editor on January 19, 2018 28th, annual, Geneva, Holding, in, luxury, show, the, watch اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سوئزرلینڈ کے شہرجنیوا میں گھڑیوں کے شوقین افراد کے لئے 28ویں سالانہ واچ شو کاآغاز ہو گیا ہے۔ سلون انٹرنیشنل دی لا ہاٹے ہارلاگری نامی گھڑیوں کے اس میلے میں دنیا بھر کے 35سے زائد معروف واچ برانڈزشرکت کررہے ہیں۔ پانچ روز تک جاری رہنے والے اس واچ شو میں معروف گھڑی ساز کمپنیوں نے […]
By Web Editor on January 19, 2018 Car, gets, in, made, Montreal, of, out, parking, snow, wrong اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کینیڈا کے شہر مانٹریال میں پولیس غلط پارکنگ پر کھڑی گاڑی کا چالان کرنے پہنچی تو وہ برف کی نکلی۔ کینیڈا کو برف کا دیس کہا جاتا ہے اور یہاں کے شہری برف سے کھیلنا خوب جانتے ہیں ابھی 20 فٹ لمبا اسنو مین پگھلا نہیں تھا کہ مانٹریال میں اتنی برف پڑی کہ گھر […]
By MH Kazmi on January 19, 2018 Asghar Ali, attack, By, For, Heart, Mubarak, precaution, safety, save, Your اشتھارات, اہم ترین, خبریں, کالم
اچانک ہارٹ اٹیک سے ہونے والی اموات روکنے کیلئے ایک ہینڈی کٹ ہر وقت اپنے پاس موجود رکھیں جس میں چار گولیاں ڈسپرین ‘ چار گولیاں اینجی سڈ اور ڈیپونڈ این ٹی فائیو سکن موجود ہوں۔ پاکستان کے معروف ہارٹ سرجن میجر جنرل (ر) اظہر محمود کیانی نے ملک بھر کے عوام کو مشورہ دیا کہ […]
By Web Editor on January 19, 2018 china, in, sprinkle, unique, war اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
روئی کی طرح سفید برف کی چادر پر تو سنجیدہ لوگوں کا موڈ بھی تبدیل ہوجاتا ہے اور ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ برفباری کے موسم کا بھرپور لطف اْٹھا کر ان لمحات کو یادگار بنا ڈالے۔ چین میں بھی برفیلے موسم میں جمی ہوئی جھیل پرمقامی بچوں کے درمیان برف کے گولے […]
By Web Editor on January 19, 2018 A, holland, of, out, powerful, root, stormy, the, threw, tree, winds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کہتے ہیں جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، جی ہاں بعض اوقات ایسے ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں کہ انسان عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ ہالینڈ میں پیش آنیوالے اس حادثے کو ہی دیکھ لیں جس میں ایک خاتون اورپرام میں موجود اس کا ننھا بچہ اچانک اکھڑنے والے درخت تلے آنے سے با ل […]
By Web Editor on January 19, 2018 caves, Discover, long, of, series, the, underwater, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
میکسیکو کے جزیرہ نما یُکاتان کے علاقے میں ساڑھے تین سو کلو میٹر طویل زیر آب غاروں کا سلسلہ دریافت کیا گیا ہے۔ یہ اب تک دریافت ہونے والی زیر زمین سیلابی غاروں میں سب سے طویل سلسلہ ہے۔ جزیرہ نما یُکاتان کو قدیم مایا تہذیب کا ایک اہم مرکز سمجھا جاتا ہے۔ جرمن غوطہ […]
By Web Editor on January 19, 2018 A, art, Begum, Mehnaz, of, the, to, Tribute اہم ترین, خبریں, شوبز
مہناز بیگم، پاکستان میں موسیقی کا ایک بڑانام رہا ہے۔ انہیں ہم سے بچھڑے5 سال بیت گئےلیکن ان کی یاد آج بھی ان کے چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ ہے۔ ان کی آواز بہت سے خوب صورت گانوں کے ذریعے ہمیشہ ہمارے درمیان رہے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 97
By Web Editor on January 19, 2018 charge, hurriyat, Indian, leaders, rejected, sheet, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ کشمیر کی مشترکہ مزاحمتی قیادت نے حریت رہنماؤں کے خلاف بھارتی انویسٹی گیشن ایجنسی کی چارج شیٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔ سید علی گیلانی،میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چارج شیٹ میں تمام الزامات جھوٹے ہیں، کشمیریوں کی پر امن جدوجہد کو […]
By Web Editor on January 19, 2018 heaven, I, in, of, saw, swings, the, Zainab اہم ترین, خبریں, کالم
’’لاڈلی زینب، بی بی زینبؓ کی بانہوں میں ہے، جنہوں نے اسے سینے سے چمٹایا ہوا ہے۔ وہ بہت خوش ہے اور درود شریف پڑھ رہی ہے۔ اس کے ساتھ اور بھی بچیاں ہیں۔ ساڑھے چار سالہ ایمان فاطمہ، گیارہ سالہ فوزیہ، سات سالہ نور فاطمہ، ساڑھے پانچ سالہ عائشہ آصف، نو سالہ لائبہ، سات سالہ ثناعمر، […]
By Web Editor on January 19, 2018 do, I, should, what اہم ترین, خبریں, کالم
’’میں کیا کروں؟ میں ترقی کرنا چاہتا ہوں، آگے بڑھنا چاہتا ہوں، اپنے اور ملک کےلیے نام کمانا چاہتا ہوں، پیسہ کمانا چاہتا ہوں، شہرت کی بلندیوں پر پہنچنا چاہتا ہوں، اس ملک کو لِیڈ کرنا چاہتا ہوں، غریبوں کی مدد کرنا چاہتا ہوں؛ مگر کوئی ساتھ نہیں دیتا۔ میں کچھ پڑھ نہیں پاتا، فوکس […]
By Web Editor on January 19, 2018 from, island, the, to اہم ترین, خبریں, کالم
آسمان کی وسعت، سورج، چاند، ستارے، دنیا کے بلند و بالا پہاڑ، پیڑ، پودے، جنگلات، سمندر، ندی اور آبشار سمیت کائنات کی ہر چیز میں اللہ تعالی کی وحدانیت کا زندہ ثبوت ہے اور دنیا بھر میں گہرے سمندروں کے بیچوں و بیچ پھیلے ہوئے جزائر اس ربِ ذوالجلال کے ثبوتِ وحدانیت میں شامل ہیں۔ ویسے […]
By Web Editor on January 19, 2018 8, discomfort, europe, in, intense, killed, Northern, of, people, storm, system, systematic, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برلن: شمالی یورپ کے ممالک میں آنے والے والے شدید طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا جب کہ مختلف واقعات میں اب تک 8 افراد ہلاک اور درجنوں مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی یورپ کے مختلف ممالک شدید طوفان کی زد میں ہیں اور اب تک تیز ہواؤں کے باعث […]
By Web Editor on January 19, 2018 After, dubai, Himself, of, rasheed, resignation, sheikh, shuffle, to, went اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: شیخ رشید قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرکے خود بیماری کو جواز بناکر دبئی چلے گئے۔ پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 2 روز قبل قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا، ابھی تک شیخ رشید نے استعفیٰ تو نہیں دیا لیکن استعفے کا شوشہ چھوڑ […]
By Web Editor on January 19, 2018 Bondary;, Commissioner, Deputy, foreign, high, Indian, office, on, provocation, summons, to, working اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی اشتعال انگیزی اور ایک پاکستانی شہری کی شہادت پر شدید احتجاج کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو گزشتہ ایک ہفتے میں تیسری […]
By Web Editor on January 19, 2018 Arrest, assembly, in, Killers, Non, of, on, Punjab, resolution, submit, Zainab اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے زینب کے قتل کے ملزمان ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود گرفتار نہ ہونے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رکن محمد سبطین خان نے زینب کے قتل کے ملزمان ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود گرفتار نہ ہونے کے خلاف قرارداد […]
By Web Editor on January 19, 2018 .., but, gone, has, so, surprised, Why, Zainab اہم ترین, خبریں, کالم
جیسے ہی زینب کی پامال لاش پر کیمرے کی آنکھ گئی، تمام میڈیا کی سرخیاں خونی رنگ میں ڈھل گئیں۔ فیس بک، ٹوئیٹر، انسٹاگرام وغیرہ کو مذمتی بیانات سے بھر دیا گیا۔ عوامی ردعمل کا اس قدر غیر متوقع مظاہرہ دیکھنے میں آیا تو مقتدر حلقوں میں جنبش آئی اور روایتی کاروائیوں کا آغاز ہوگیا […]
By Web Editor on January 19, 2018 A, from, marriage, office, request اہم ترین, خبریں, کالم
لاہور میں گولی بھٹو دور میں بھی چلی تھی لیکن تب نجی ٹی وی چینلز کے کیمرے نہیں تھے۔ اب وقت بدل گیا ہے۔ ایک زمانہ تھا نواز شریف بینظیر کو بحیرہ عرب میں ڈبونے کی بات کیا کرتے تھے، چھانگا مانگا آباد کیا کرتے تھے اور سپریم کورٹ پر حملہ کیا کرتے تھے۔ نواز […]
By Web Editor on January 19, 2018 bloody, festival, indias, Jalli, kattua-, South اہم ترین, خبریں, کالم
جنوبی ہند کی ریاست تامل ناڈو کے شہر مدورائی میں اس ہفتہ، جلی کاٹو کے میلے کے دوران ایک 19 سالہ لڑکا بپھرے ہوئے بیل سے کچل کر ہلاک ہوگیا۔ اس خونخوار میلے میں 1200 بیل شامل تھے۔ ادھر راما نتھن پورم کے قصبہ میں اسی میلہ کے دوران دو تماشائی بیلوں کے حملہ میں […]
By MH Kazmi on January 19, 2018 election, empowerment, Fatima Jinnah, For, her, in, lady, opened, pakistan, the, ways, women خبریں, کالم
اندر کی بات ،تحریر: اصغر علی مبارک تحریک پاکستان کے رھنما نثار احمد نثار کے رسم قل پر انکے دوستوں نے تاریخ سے پردہ اٹھاتے ہووے بتایا کہ ایوب خان کے دور حکومت میں لوگ جمہوریت کی بات کرنے سے بھی لوگ ڈرتے تھے اس وقت کی مذہبی جماعتوں نے بھی محترمہ فاطمہ جناح کے […]
By MH Kazmi on January 19, 2018 A, author, Died, great, Munoo bhai, poet, today, writer اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور(یس اردو نیوز) معروف کالم نگار، مصنف اور ڈرامہ نگار منو بھائی طویل علالت کے بعد 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق منو بھائی کچھ عرصے سے گردوں اور دل کے مرض میں مبتلا تھے اور آج لاہور کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے، منوبھائی کی نماز جنازہ بعد نماز […]
By MH Kazmi on January 18, 2018 blind, cricket, Cup final, face, in, India, pakistan, to, World اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کھیل
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) متحدہ عرب امارات کے شہرعجمان میں پاکستان سری لنکا کو156رنز سے ہراکر بصارت سے محروم کھلاڑیوں کے کرکٹ عالمی کپ کے فائنل میں پہنچ گیاہے۔پاکستان اب شارجہ میں ہفتے کے روز ٹورنامنٹ کافائنل بھارت کیخلاف کھیلے گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 53