counter easy hit

پالتو کتے اور ننھے میاں کی نرالی دوستی

پالتو کتے اور ننھے میاں کی نرالی دوستی

کتا ایک انسان دوست اور وفادار جانور ہے اب اس کتے کو دیکھ لیجئے جس کی اس ننھے میاں سے پکی دوستی ہے۔ اس ویڈیو میں نظر آنیو الا یہ پالتو کتا اپنے ننھے مالک سے خوب پیارجتا رہا ہے اور سونے پر سہاگا تو دیکھئے کہ چھوٹو میاں بھی پالتو کتے کے ساتھ کھیلتے […]

نادرا کی جانب سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے نقصان پہنچانے کا انکشاف

نادرا کی جانب سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے نقصان پہنچانے کا انکشاف

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں آڈٹ حکام نے انکشاف کیا ہے کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پیپرا رولز کی خلاف ورزی سے قومی خزانے کو 7 کروڑ 33 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا۔ نوید قمر کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزارتِ داخلہ کے […]

بیٹنگ کے دوران شعیب ملک کے سر پر گیند لگ گئی

بیٹنگ کے دوران شعیب ملک کے سر پر گیند لگ گئی

لاہور: بیٹنگ کے دوران شعیب ملک کے سر پر گیند لگ گئی، آل راﺅنڈر فیلڈنگ کیلیے بھی میدان میں نہ آ سکے، پانچویں ون ڈے میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ ہملٹن میں چوتھے ون ڈے میچ کے دوران مچل سینٹنر کی گیند پر رن لینے کی کوشش کی تاہم محمد حفیظ نے انہیں واپس کریز میں […]

ملک کے لیے تنقید کے بجائے خود احتسابی پر توجہ دینا ہوگی، وزیر داخلہ

ملک کے لیے تنقید کے بجائے خود احتسابی پر توجہ دینا ہوگی، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں کسی کی کوتاہیوں پرتنقید کے  بجائے خود احتسابی پرتوجہ دینا ہوگی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرتے ہوئے جانیں دینے والے خراج تحسین کے مستحق ہیں، آج یورپ اورامریکا میں 2 […]

سرفراز احمد نے شکست کو مایوس کن قرار دیدیا

سرفراز احمد نے شکست کو مایوس کن قرار دیدیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ چوتھے میچ میں بھی شکست بہت مایوس کن ہے، فخر نے اچھی بیٹنگ کی تاہم ہم اچھا اختتام نہیں کر پائے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شکست پر بہت مایوسی ہوئی، بیٹنگ لائن اعتماد سے عاری نظر آئی اور ہم اچھا […]

نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس؛ عبدالقدوس بزنجو کے وزیراعلیٰ بننے پر اظہار تشویش

نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس؛ عبدالقدوس بزنجو کے وزیراعلیٰ بننے پر اظہار تشویش

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے بلوچستان کی سیاسی صورتحال سے متعلق مشاورتی اجلاس میں عبدالقدوس بزنجو کے وزیراعلیٰ بننے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے صدرنواز شریف کی زیر صدارت بلوچستان کی سیاسی صورتحال سے متعلق مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں […]

”سونے کے 7 شہر“

”سونے کے 7 شہر“

سونے کے یہ شہر لاس ویگاس، نبراسکا، میسوری اور آرکنساس بھی ہو سکتے ہیں۔ بدقسمت ہسپانوی مہم جو فرانسسکو ویسکوئیس ڈی کورناڈو نے سات امیر ترین شہروں کا سن رکھا تھا۔ ”سونے کے سات شہروں“ کا قصہ کافی مشہور تھا۔ سب نے سن رکھا تھا کہ دنیا کے دوسرے حصے میں امیر ترین قوم رہتی ہے۔ جہاں […]

دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون ریفری

دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون ریفری

لوگ میچ دیکھنے کیلئے تو سٹیڈیم جاتے ہی ہیں لیکن روس میں عجب ماجرا پیش آیا ہے جہاں شائقین کی ایک بڑی تعداد میچ کے بجائے ایک خوبرو ریفری کو دیکھنے کیلئے بے تاب ہے ۔ یہ ریفری حسینہ ’’ایکاٹرینا کوسٹیونینا ‘‘ہیں جنکے پرستاروں کی تعداد عالمی فٹ بال ٹورنامنٹ شروع ہونے سے قبل ہی […]

خواب انسانی کیفیات کے ترجمان ہوتے ہیں

خواب انسانی کیفیات کے ترجمان ہوتے ہیں

مختلف حالات سے گزرنے والے انسان کو نیند کے دوران مختلف قسم کے خواب نظر آتے ہیں جو زندگی کے مختلف واقعات کی نشاندہی کرتے ہیں سونا اور نیند آنا ہماری زندگی کا ایک لازمی حصہ ہے۔ جب ہم سوتے ہیں تو خواب بھی دیکھتے ہیں جن سے فرار کسی طور پر ممکن نہیں۔ زمانہ […]

آسٹریلین جوڑے کا شادی کی جگہ کیلئے مائونٹ ایورسٹ کا انتخاب

آسٹریلین جوڑے کا شادی کی جگہ کیلئے مائونٹ ایورسٹ کا انتخاب

ٹام رین اور ہیدی ٹرونن نو روز کی کوشش کے بعد مطلوبہ مقام تک پہنچے ، 5380 میٹر بلند چوٹی پر زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا اپنی شادی کو یادگار بنانا ہر جوڑے کا خواب ہوتا ہے، آسٹریلین جوڑے نے ماؤنٹ ایورسٹ پر زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر کے سب کو […]

دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا دریافت، قیمت 4 ارب 40 کروڑ روپے

دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا دریافت، قیمت 4 ارب 40 کروڑ روپے

جنوبی افریقا: جنوبی افریقہ کی ایک کان سے ایک نایاب اور خوبصورت ہیرا دریافت ہوا ہے جسے دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا قرار دیا گیا ہے۔ اس ہیرے کا وزن 910 قیراط ہے جو لیسوتھو کی ایک کان سے دریافت ہوا ہے۔ ماہرین نے اس کی قیمت کم ازکم 40 ملین ڈالر یا 4 کروڑ ڈالر بتائی […]

بھارت ایسے اقدامات سے باز رہے جن سے صورتحال خراب ہو، چین

بھارت ایسے اقدامات سے باز رہے جن سے صورتحال خراب ہو، چین

بیجنگ:  چین کا کہنا ہے کہ بھارت ایسے اقدامات سے باز رہے جن سے صورتحال خراب ہو کیونکہ بھارتی آرمی چیف کا بیان غیر تعمیری اور سرحدوں پر امن قائم کرنے کے خلاف ہے۔ بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکینگ کا کہنا ہے کہ بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کابیان غیر تعمیری، […]

کیوں نکالا کا سوال کرنے والوں سے پوچھتا ہوں کہ زینب کو کیوں مارا، خورشید شاہ

کیوں نکالا کا سوال کرنے والوں سے پوچھتا ہوں کہ زینب کو کیوں مارا، خورشید شاہ

قصور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ زینب قتل جیسے واقعات پر پردہ ڈالنے والے بھی سفاک  قاتلوں کے ساتھی ہوتے ہیں، مجھے کیوں نکالا کا سوال کرنے والوں سے سوال ہے زینب کو کیوں مارا۔ قصور میں مقتول زینب کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

شاہ زیب قتل کیس؛ صلح نامے کے ریکارڈ کے حصول کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ برہم

شاہ زیب قتل کیس؛ صلح نامے کے ریکارڈ کے حصول کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ برہم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے نامزد ملزمان کے وکلا پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کس قانون کے تحت صلح نامے کا ریکارڈ وصول کررہے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان کی جانب سے صلح نامہ کے ریکارڈ کے حصول کے لئے درخواست پر سماعت […]

عمران خان کو صادق و امین قرار دینے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر

عمران خان کو صادق و امین قرار دینے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے عمران خان کو سپریم  کورٹ کی جانب سے صادق و امین قرار دینے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کردی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے عمران خان کو صادق و امین قرار دینے کے فیصلے کے خلاف سپریم  کورٹ میں نظرثانی اپیل […]

مال روڈ لاہور پر طاہرالقادری کے جلسے کی تیاریاں، انتظامیہ کا اجازت دینے سے انکار

مال روڈ لاہور پر طاہرالقادری کے جلسے کی تیاریاں، انتظامیہ کا اجازت دینے سے انکار

لاہور: مال روڈ پر پاکستان عوامی تحریک کی تحریک قصاص کے تحت مال روڈ پر احتجاج کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں دوسری جانب ضلعی انتظامیہ نے جلسے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ لاہور کے مال روڈ پر پاکستان عوامی تحریک کی تحریک قصاص کے تحت احتجاج کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ […]

بھارت اور اسرائیل کے درمیان 9 معاہدوں پر دستخط

بھارت اور اسرائیل کے درمیان 9 معاہدوں پر دستخط

نئی دلی:  بھارت اور اسرائیل کے درمیان سائبر سیکیورٹی، سائنس و ٹیکنا لوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، فلم پروڈکشن، تیل اور گیس سمیت 9 معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ دوروز قبل اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو 130 رکنی وفد کے ہمراہ 6 روزہ دورے پر بھارت پہنچے۔ بنجمن نیتن یاہوکے دورہ بھارت کو تاریخی دورہ قرار دیا […]

امریکا میں پاکستانی نژاد مسلمان وزیر کا قرآنِ پاک پر حلف

امریکا میں پاکستانی نژاد مسلمان وزیر کا قرآنِ پاک پر حلف

ورجینیا: امریکی ریاست ورجینیا میں کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد مسلمان وزیر عاطف قرنی نے اپنے عہدے کا حلف قرآن پاک پر اٹھایا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا میں پاکستانی نژاد مسلمان وزیر عاطف قرنی کو وزارت تعلیم کا قلمدان سونپا گیا، مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ نومنتخب وزیر نے اپنے […]

طاہرالقادر​ی اور آصف زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ، آج شام ملاقات بھی ہوگی

طاہرالقادر​ی اور آصف زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ، آج شام ملاقات بھی ہوگی

کراچی: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری آج شام بلاول ہاؤس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے ملاقات کریں گے۔ شریک چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری اورسربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، گفتگو کے دوران آصف زرداری نے طاہر القادری کو آج شام بلاول ہاؤس […]

اسرائیلی وزیرا عظم کا دورہ بھارت اور اس کے مستقبل میں اثرات

اسرائیلی وزیرا عظم کا دورہ بھارت اور اس کے مستقبل میں اثرات

تحریر :مزمل حسین سید اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو 6 روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں اور ان کے ساتھ 130 رکنی وفد بھی ہے جس میں زیادہ تر کاروباری اور دفاعی شخصیات شامل ہیں ۔ ہندوستانی میڈیا کی جانب سے اس دورے کو تاریخی قرار دیا ہے جس میں دونوں ممالک تجارت […]

اب امریکا سے تعلقات برابری کی بنیاد پر ہی چل سکتے ہیں، وزیر دفاع

اب امریکا سے تعلقات برابری کی بنیاد پر ہی چل سکتے ہیں، وزیر دفاع

وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکا سے اب تعلقات دھمکی اور دھونس کی بنیاد پر نہیں بلکہ برابری کی سطح پر ہی چل سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پالیسی بیان دیتے ہوئے خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ افغانستان میں لڑی جارہی جنگ امریکا کی ناکام ترین مسلح جدوجہد ہے […]

شاہینوں کی پرواز میں کوتاہی ۔۔۔وجہ حد سے زیادہ خود اعتمادی؟

شاہینوں کی پرواز میں کوتاہی ۔۔۔وجہ حد سے زیادہ خود اعتمادی؟

کیویز نے تیسرے ون ڈے میں پاکستانی شاہینوں کے پر کتر کر 5 ون ڈے پر مشتمل سیریز 0-3 سے جیت لی۔ پاکستان ٹیم کو اس مشکل صورتحال سے دوچار تو ہونا ہی تھا کیونکہ چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد قومی ٹیم اور کرکٹ بورڈ نے بزعم ِخود یہ سمجھ لیا تھا کہ اب ان […]

پاکستان کو تنہائی سے نکالنے کیلیے واضح فیصلے کرنا ہوں گے، فضل الرحمان

پاکستان کو تنہائی سے نکالنے کیلیے واضح فیصلے کرنا ہوں گے، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو تنہائی سے نکلنا ہے تو واضح فیصلے کرنا ہوں گے۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ امریکا کے لیے کام کرنے کے باوجود ہم قابل اعتبار نہیں، امریکا کو ہم […]

برسٹل واقعے پر انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس پر فرد جرم عائد

برسٹل واقعے پر انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس پر فرد جرم عائد

برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس پر برسٹل واقعے کے حوالے سے ہنگامہ آرائی کی فرد جرم عائد کردی۔گزشتہ برس ستمبر میں بین اسٹوکس کو برسٹل میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ کے بعد نائٹ کلب کے قریب جھگڑا کرنے پر پولیس نے گرفتار کیا […]