By Web Editor on January 5, 2018 A, Claims, is, mental, new, patient, president, times, trump, york اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں عام ماہرین کی طرح قریبی ساتھیوں نے بھی اس بات کو تسلیم کیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں، صدرٹرمپ کا دماغی توازن ٹھیک ہونے نہ ہونے کے حوالے سے امریکا میں بحث جاری ہے۔ […]
By Web Editor on January 5, 2018 billing, ended, For, opened, princess's, Prisoner, public, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی دارالحکومت ریاض میں بدعنوانی کے الزام میں شہزادوں کا عارضی ’قید خانہ ‘۔۔ ہوٹل رٹز نے یکم فروری 2018ء کیلئے مسافروں کی بکنگ شروع کر دی کردی ہے۔ دوماہ قبل 4 نومبر کو ہوٹل میں مقیم مسافروں سے کمرے خالی کراکے نئی ریزرویشن بند کر دی گئی تھی جس کے بعد یہاں بد عنوانی کے ملزمان […]
By Web Editor on January 5, 2018 air, comes, defense, Destroyed, from, missiles, saudi, that, yemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی ایئر ڈیفنس فورسز نے یمن سے آنے والا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کے جانب سے جمعہ کی صبح فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل کو جنوبی صوبہ نجران میں فضا میں ہی تباہ کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ واقعے میں کسی جانی یا مالی […]
By Web Editor on January 5, 2018 abroad, allowed, For, go, salim, Shahzad, to, treatment اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دہشت گردوں کے علاج و معالجے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایم کیوایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے عدالت میں بیرون ملک […]
By Web Editor on January 5, 2018 3, case, content, insignificant, issued, media, of, on, social, warrants, witnesses اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی موجودگی سے متعلق کیس میں عدم حاضری پر 3گواہوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رُخ ارجمند نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے تین اہم گواہوں کی مسلسل عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے […]
By Web Editor on January 5, 2018 also, another, Balochistan, blow, government, health, Minister, resigned, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مشکلات میں گھری بلوچستان کی حکومت کو ایک اور دھچکا لگا ہے، مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والی وزير محنت راحت جمالی نے استعفیٰ دے دیا، دو دن پہلے مشیر بنائے گئے عبدالماجد ابڑو بھی مستعفی ہوگئے۔ عام انتخابات سے قبل بلوچستان اسمبلی شدید بحران کا شکار ہے جس کے بعد صوبائی حکومت سے […]
By Web Editor on January 5, 2018 air, and, anger, Asghar, chief, Death, expressed, force, grief, Khans, on, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاک فضائیہ کے پہلے پاکستانی کمانڈر اِن چیف ائیر مارشل اصغر خان کی وفات پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ائیر مارشل اصغر خان کی بے لوث خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ائیر چیف نے اپنے پیغام میں کہا کہ […]
By Web Editor on January 5, 2018 25, america, billion, disgraceing, For, imran, is, Khan, Rs اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا 25 ارب روپے کے لیے ذلیل کر رہا ہے، اسحاق ڈارکے بیٹے کے 2 ٹاور25 ارب کے ہیں،نواز شریف تین سو ارب ملک سے باہر لے گئے۔ بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے وکی لیکس کا حوالہ دے کر کہا […]
By Web Editor on January 5, 2018 Amateur, Cat, horse, of, riding اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برطانوی کائونٹی ڈیوون کی بلی نے گھوڑے کی پیٹھ پر سواری کے مزے لئے، دیکھنے والوں نے بھی خوب لطف لیا آپ نے اکثر افراد کو گھڑ سواری کرتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن جناب یہاں تو انسان ہی نہیں جانور بھی گھڑ سواری کے شوقین نکلے۔ تصویر میں نظر آنے والی اس بلی کو ہی […]
By Web Editor on January 5, 2018 matter, sensitive اہم ترین, خبریں, کالم
توہین یعنی بلاسفیمی کا قانون پاکستان میں ایک ایسا حساس معاملہ بن چکا ہے جس کے بارے میں کسی بھی قسم کی بات کرتے ہوئے خوف آتا ہے۔ کون آ کر جان لے جائے کیا پتا، یہی سوچ کر ہر انسان اس معاملے میں اپنی رائے ظاہر نہیں کرتا۔ دوسری طرف اسی قانون کا سہارہ […]
By Web Editor on January 5, 2018 and, generation, new, year, young اہم ترین, خبریں, کالم
1843ء میں انگریزوں نے سندھ پر قبضہ کیا اور پھر سو سال تک انہوں نے اس سرزمین پر حکومت کی۔ اس سے قبل مغل اور میروں کی حکومت رہی۔ ان کی حکومت کا دورانیہ انگریزوں کی حکومت سے زیادہ رہا۔ اسی طرح عربوں نے اس سرزمین پر اپنا حکم چلایا لیکن جو سبق ہمیں سو […]
By Web Editor on January 5, 2018 behind, in, insurgency, iran, is, the, who اہم ترین, خبریں, کالم
فرانسیسی زبان میں بے حد مشہور اصطلاح ہے، ڈیجو وو یعنی یہ منظر پہلے دیکھا ہوا ہے۔ آج کل ایران میں جو پُر تشدد مظاہرے ہورہے ہیں انہیں دیکھ کر 1953 کا وہ زمانہ یاد آتا ہے جب منتخب وزیر اعظم ڈاکٹر مصدق کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لئے امریکی سی آئی اے نے […]
By Web Editor on January 5, 2018 16, and, arrested, CTD, Karachi., operations, Rangers, terrorists اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ گنا منڈی اور مومن آباد کے قریب رینجرز اور کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 16 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اور کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے دو روزقبل بلدیہ قائم خانی کالونی میں مقابلے کے […]
By Web Editor on January 5, 2018 and, appointment, Balochistan, bureaucracy, civil, Continuous, exchange, in اہم ترین, بلوچستان, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
بلوچستان سول بیورو کریسی میں تقرریوں اور تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بلوچستان سول بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کے نوٹی فکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر آواران سعید احمد عمرانی کو ایڈیشنل سیکرٹری کالجز و ہائیر ایجوکیشن تعینات کردیا گیا ہے، جبکہ ڈائریکٹر ترقی نسواں محمد ذاکر ناصر کو ڈپٹی کمشنر آواران تعینات کردیا […]
By Web Editor on January 5, 2018 be, built, Electricity, For, form, largest, supply, the, will, wind اہم ترین, خبریں, کاروبار
یورپ کے 6؍ ملکوں کو ماحول دوست بجلی فراہم کرنے کیلئے بحیرہ شمال میں دنیا کا سب سے بڑا ونڈ فارم تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ 6؍ مربع کلومیٹر پر پھیلے پون چکیوں کے اس فارم کی مدد سے 6 یورپی ملکوں کے 8 کروڑ گھروں کو بجلی فراہم کی جائے گی۔ برطانوی […]
By Web Editor on January 5, 2018 bridge, china, completed, in, largest, the, was, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چین میں سمندر کی سطح پر بنایا گیا دنیا کا سب سےبڑاپُل مکمل کر لیا گیا ہے جس کی تعمیر میں آٹھ سال کا طویل عرصہ لگا۔ جدید انجینئرنگ کے اس شاہکار کی تعمیر سے ہانگ کانگ اور مکاؤ شہرزوہائی سے مل جائیں گے اور فاصلے بھی سمٹ گئے ہیں۔55کلو میٹرلمبے اس پُل میں 6.7کلو […]
By Web Editor on January 5, 2018 350, demonstrated, high, meters, on, Players, rope, the, tower اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کیلئے شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور اپنے اس شوق کو پورا کرنے کیلئے وہ ہر خطرے سے لڑ جاتے ہیں چاہے اس دوران اُنکی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اِن جانبازوں کو ہی دیکھ لیں جو کرتب بازی کا شوق پورا کرنے کیلئے […]
By Web Editor on January 5, 2018 35th, birthday, congratulations, Deepika, Dimple, on, Padukone, Queen, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز
آج کی ڈمپل کوئن’د پیکا پڈوکون‘ بنگلو ر میں 5 جنوری 1983 کو پیدا ہوئیں، اس حساب سے آج وہ اپنی 35ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ ان کے والد’پرکاش پڈکون ‘بیڈمنٹن کے مشہورکھلاڑی ہیں۔ والد کے مقابلے میں دپیکا نے فیشن ،ماڈلنگ اور اداکاری کے شوق کو ترجیح دی۔ اداکاری کے شعبے میں انہیں ہاتھوں ہاتھوں پذیرائی […]
By Web Editor on January 5, 2018 Ahmed, and, are, boys, completely, fit, mentally, prepared, Sarfraz اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ آسان نہیں ہے، تمام لڑکے ذہنی طور پر تیار اور مکمل فٹ ہیں۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کا سیریز کا پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹیم نے میچ سے قبل آج بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا اور اپنی تیاریوں […]
By Web Editor on January 5, 2018 19, against, new, pakistan, series, team, the, under, won, zealand اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی انڈر19 ٹیموں کے درمیان کرائسٹ چرچ میں ہونے والا دوسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا، پاکستان انڈر 19 ٹیم نے دو میچز کی سریز ایک صفر سے جیت لی۔ کرائسٹ چرچ میں مسلسل بارش کے باعث پاکستان اور کیویز انڈر 19 ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا نہ جا سکا اور […]
By Web Editor on January 5, 2018 in, not, stay, Us اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان کی نامور شیف اور ماہر امور خانہ داری کی ماہر زبیدہ طارق عرف زبیدہ آپاہم میں نہیں رہیں۔ وہ 72 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث کراچی میں انتقال کر گئیں۔ زبیدہ طارق نے لگ بھگ 23 سال قبل کوکنگ ایڈوائرز کی حیثیت سے شوبزمیں قدم رکھا اور اپنے ’کوکنگ شوز‘ […]
By Web Editor on January 5, 2018 accepted, Korea:, Negotiations, north, of, offer, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی جانب سے آئندہ ہفتے مذاکرات کی پیش کش قبول کرلی ہے۔جنوبی کوریا نے بات چیت کے آغاز کےلیے 9 جنوری کی تاریخ دی تھی۔ طویل کشیدگی کے بعد دونوں ملکوں میں بہتری کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ شمالی کوریا کے میزائل تجربات اور جنوبی کوریا کی امریکا کے ساتھ […]
By Web Editor on January 5, 2018 ban, house, mobile, of, on, personalized, phones, the, use, white اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی حکام نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس میں کام کرنے والے ملازمین اور وہاں آنے والے مہمانوں پرذاتی موبائل فون استعمال کرنےپرپابندی عائد کر دی۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری سارا سینڈرز نے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کے لیے وائٹ ہاؤس میں ٹیکنالوجی سسٹمز […]
By Web Editor on January 5, 2018 all, celebrating, in, is, kashmir, over, right, self-determination, the, to, today, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منارہے ہیں، عوامی احتجاج کو روکنے کے لیے مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت نے سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق سمیت بیشتر حریت قیادت کو نظربند کردیاہے۔ یوم حق خود ارادیت کے موقع پر کشمیریوں نےبھارتی تسلط سے […]