counter easy hit

یہ آلو ہے ، یہ ٹماٹر ہے

یہ آلو ہے ، یہ ٹماٹر ہے

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیر ااکرم کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک شخص کے ساتھ ٹیبل پر موجود ہیں اور دونوں کے درمیان سبزیوں کا نام اردو میں لے کر انہیں پہنچانے کا چیلنج جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق شنیرا اکرم […]

دبئی میں مقیم پاکستانی بیٹیوں کے جہیز کی اشیا سے بھی محروم

دبئی میں مقیم پاکستانی بیٹیوں کے جہیز کی اشیا سے بھی محروم

دبئی: دبئی میں مقیم پاکستانی اپنا قیمتی سامان ملک بھجوانے کیلئے خوار ہوگئے۔ سامان کی ترسیل کرنے والی کمپنی ’’الہلال کارگو‘‘ کی نااہلی کے باعث درجنوں پاکستانیوں نے دبئی میں احتجاج کیا اور پاکستانی حکومت کے علاوہ دبئی حکام سے بیٹیوں کے جہیز کی اشیاءواگزار کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دبئی میں […]

پاکستانیوں کیلئے 45 ہزار نوکریاں

پاکستانیوں کیلئے 45 ہزار نوکریاں

اسلام آباد: چینی کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی اپنا پلانٹ پاکستان میں بھی لگانے جارہی ہے جس کی افتتاحی تقریب آج وزیراعظم کے آفس میں ہوئی جہاں عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جوائنٹ وینچر سے 45 ہزار نوکریاں پیدا ہوں گی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ چین […]

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کامیاب رہا: چینی سفیر

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کامیاب رہا: چینی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات چین کے سفیر ژاﺅ جنگ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کامیاب رہا۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر ژاﺅ جنگ نے وزیر اعظم عمران خان کے دورے کو کامیاب قرار دیا اور کہا کہ عمران خان پاکستان میں ترقی اور روشن مستقبل کی […]

میں نے دیپکا پڈوکون سے شادی کیوں کی

میں نے دیپکا پڈوکون سے شادی کیوں کی

ممبئی: بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اداکارہ دپیکا پڈوکون سے بے حد محبت کرتے ہیں اور یہ بات کئی سالوں سے سب ہی جانتے ہیں اب اس کا ثبوت ان دونوں اداکاروں کی شادی ہے۔ بالی ووڈ کے باجی رائو نے کہا ہے کہ وہ اپنی مستانی سے شادی کے لیے 3 سال قبل ہی […]

چیف جسٹس نے سابق چیف جسٹس کے احکامات معطل کر دیے

چیف جسٹس نے سابق چیف جسٹس کے احکامات معطل کر دیے

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پیش رو جسٹس ریٹارڈ انور کاسی کی جانب سے ’منظورِ نظر افسران‘ کی ترقی، تبادلے، تعیناتی اور سرکاری رہائش گاہیں الاٹ کرنے کے احکامات معطل کردیے۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ نے مذکورہ معاملات ہائی کورٹ کی سینئر […]

بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے پلیئر مجیب الرحمان امریکہ حسینہ سے نکاح

بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے پلیئر مجیب الرحمان امریکہ حسینہ سے نکاح

بہاولپور: سیالکوٹ اور لاہور کے بعد بہاولپور کے نوجوان پر بھی ایک امریکہ حسینہ دل ہار بیٹھی، لیکن یہ نوجوان کوئی عام نہیں بلکہ بلائنڈ کرکٹر مجیب الرحمٰن ہیں جنہوں نے امریکی حسینہ کو اپنا دیوانہ بنا لیا، اور امریکہ حسینہ نے پاکستان آکر اسلام قبول کرتے ہوئے مجیب الرحمٰن سے نکاح کر لیا۔ تفصیلات […]

دیسی مرغیاں لائیں گے اور بزنس کریں گے

دیسی مرغیاں لائیں گے اور بزنس کریں گے

لاہور: حکومت نے گزشتہ روز اپنی 100 روزہ کارکردگی کو عوام کے سامنے رکھنے کیلئے جناح کنونشن میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے مرغیوں کے ذریعے پاکستان میں غربت پر قابو پانے کا پلان دے دیا ہے اور جب اس سے متعلق صحافی نے نوازشریف سے […]

ڈالر کی قیمت کس نے بڑھائی ؟

ڈالر کی قیمت کس نے بڑھائی ؟

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت بڑھانے کا اختیار سنٹرل بینک کے پاس ہوتا ہے، چونکہ وہ لوگ ووٹ لے کر نہیں آئے ہوتے تو اس لیے اس کی ذمہ داری حکومت پر پڑتی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات اور ڈالر کی قیمتوں کے حوالے سے طلب کی گئی […]

میں تحریک انصاف کی سپورٹر ہوں

میں تحریک انصاف کی سپورٹر ہوں

لاہور: ملک میں ہلچل اس وقت اچانک پیدا ہوئی جب ڈالر کی یک دم 134 روپے سے 8 روپے کے اضافے کے بعد سیدھا 142 روپے ہر کوئی پریشان نظر آ یا ساتھ ہی میڈیا چینلز پر بھی ہنگامہ سا برپا ہو گیا۔ ڈالر کی اس ریس کے دوران بے شک شہریوں کو بھی کافی […]

حکومت کے 100 روز

حکومت کے 100 روز

اسلام آباد: حکومت کے 100روز مکمل ہونے پر اخبارات میں ایک کوارٹر کا تقریباً خالی اشتہار دیا گیا تھا جس پر سوشل میڈیا پر متعلقہ حکام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا لیکن اب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا موقف بھی آگیا ہے اور انہوں نے بتایا کہ وہ اس کے ذمہ دار […]

پانچوں لڑکیاں جعلی نکلیں

پانچوں لڑکیاں جعلی نکلیں

ایبٹ آباد: 2012 کا کوہستان ویڈیو سکینڈل نے ایک نیا رخ اختیار کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ میں پیش کی جانے والی پانچوں لڑکیاں جعلی نکلیں جبکہ ویڈیو میں نظر آنے والی پانچوں لڑکیوں کے قتل کی تصدیق ڈی این اے اور فنگر پرنٹ ٹیسٹ سے ہوگئی ہے۔ پولیس کی جانب سے لڑکیوں کو قتل کرنے […]

کرتار پور بارڈر کھولنے کے نقصانات کیا ہو سکتے ہیں؟

کرتار پور بارڈر کھولنے کے نقصانات کیا ہو سکتے ہیں؟

کوئی نہیں جانتا۔ اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا کہ آنے والا کل کیا لائے گا ۔ اس کی کتاب یہ کہتی ہے کہ انسان ظالم ہے اور جاہل بھی ۔ عارف نے کہا تھا : یعنی یہ کہ اپنی ذمہ داری کو وہ کمتر اور خود کو برتر گردانتا ہے کیا کرتار پور کوریڈور […]

سارہ طیب کی دفتر میں بیٹھے تصاویر منظر عام پر آگئیں

سارہ طیب کی دفتر میں بیٹھے تصاویر منظر عام پر آگئیں

پشاور: گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر پشاور سارہ طیب کی کچھ تصاویر وائرل ہوئیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ اپنی بیٹی ماہم کو اپنی گود میں اُٹھائے اپنے فرائض کو سر انجام دے رہی ہیں۔ تصاویر سامنے آتے ہی سارہ طیب کو پاکستانیوں کی جاب سے سراہا گیا اور کہا گیا کہ پاکستان میں […]

عمرا ن خان کرتار پور کوریڈور کے بعد ”شاردا پیتھ“ مندر بھی بھارتی یاتریوں کیلئے کھولنے کیلئے تیار

عمرا ن خان کرتار پور کوریڈور کے بعد ”شاردا پیتھ“ مندر بھی بھارتی یاتریوں کیلئے کھولنے کیلئے تیار

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری کا افتتاح کر دیا ہے جس میں بھارت سے آئے دو وزیروں اور نوجوت سنگھ نے بھی شرکت کی اور سکھ برادری کی جانب سے پاکستان کے وزیراعظم کے اس اقدام کو بے پناہ سراہا جارہاہے تاہم اس کے بعد عمران خان نے بھارتی صحافیوں کو […]

وزیر اعظم اور چیف جسٹس کے ڈیم فنڈ کے لیے غیبی امداد

وزیر اعظم اور چیف جسٹس کے ڈیم فنڈ کے لیے غیبی امداد

لاہور: کرتار پور کوریڈو رکھلنے کے بعد سکھ برادری کی خوشی کی انتہا نہ رہی، سکھ برادری نے اب عمران خان حکومت کو ایسی بڑی پیشکش کر دی جس کا کسی نے سوچا بھی نہ تھا ،برطانیہ میں مقیم سکھ کمیونٹی نے پاکستان کو پیشکش کی ہے کہ اگر وہ کسی بھی ڈیم کا نام […]

سپریم کورٹ کا وزیر اعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان کے متعلق بڑا حکم جاری

سپریم کورٹ کا وزیر اعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان کے متعلق بڑا حکم جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو آدھے گھنٹے میں وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی جائیداد اور ایمنسٹی لینے کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ پاکستانیوں کی بیرون ملک جائیدادوں سے […]

سکھ برادری کا مذہبی و ثقافتی تہوار بڑے زور و شور اور جذبے سے منانا

سکھ برادری کا مذہبی و ثقافتی تہوار بڑے زور و شور اور جذبے سے منانا

اوٹاوا: جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں سکھ برادری کے لوگ اپنے مذہبی و ثقافتہ تہوار بڑے زور و شور اور جذبے سے مناتے ہیں مگر گزشتہ روز کینیڈا میں ایک پنجابی خاندان نے ایسی پارٹی منائی کہ محلےو الوں کو پولیس کو طلب کرنا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اوٹاوا میں ایک پنجابی سکھ […]

بہت بڑی شرط ختم

بہت بڑی شرط ختم

اسلام آباد: عمران خان کی حکومتِ نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے قومی شناختی کارڈ (این آئی سی او پی) دکھانے کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت برائے بیرون ملک مقیم پاکستانی کی طرف سے جاری کئے گئے ایک اعلامیے کے مطابق، یہ فیصلہ وزیر اعظم کے خصوصی مشیر ذوالفقار عباس بخاری کی […]

دنیا کا سب سے زیادہ سونا رکھنے والے ممالک

دنیا کا سب سے زیادہ سونا رکھنے والے ممالک

ونے (Gold) کے بارے میں انگریزی کہاوت ہے کہ جس کے پاس سونا ہوتا ہے وہی قانون بناتا ہے۔ سونا ایک عنصر اور دھات کا نام ہے۔ جو اپنی خصوصیات کی وجہ سے انتہائی مہنگی ہے۔ یہ دولت کی علامت ہے، اسکے سکے بنائے جاتے ہیں، زیورات میں استعمال ہوتی ہے، یہ چٹانوں میں ذروں […]

عمران خان نے اپنی زندگی کا دلچسپ واقعہ سنا دیا

عمران خان نے اپنی زندگی کا دلچسپ واقعہ سنا دیا

لاہور: عمران خان کی زندگی میں بہت سے پیچ و خم آئے لیکن وہ گھبرائے نہیں اور اپنے منصوبوں کو مکمل کرنے کے لیے ہر حد تک گئے، چاہے وہ شوکت خانم اسپتال ہو، نمل یونیورسٹی کا قیام ہو یا وزیر اعظم بننے کا خواب، کپتان نے دن رات کوشش اور محنت جاری رکھی اور […]

دنیا کے طاقتور ترین جانور

دنیا کے طاقتور ترین جانور

بہت سے جانور جن طاقتوں کے مالک ہیں وہ مضبوط ترین انسانوں کے لیے صرف ایک خواب ہیں- دنیا میں پائے جانے والے جانوروں کو قدرت کی طرف سے عطا کردہ طاقت کی بھی مختلف اقسام ہیں- کچھ جانور وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں٬ تو کچھ گھسیٹنے کی جبکہ کچھ جانوروں کو زیادہ وزن […]

دلچسپ فن پارے

دلچسپ فن پارے

برطانیہ کی ایک ماہر آرٹسٹ نے چاول کے برابر ننھے ننھے فن پارے تیار کر کے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ہے۔ سیڈی کیمبل نامی یہ فن کارہ اس مختصر آرٹ ورک کو تیار کرتے ہوئے ایک فن پارے کو پندرہ دن میں مکمل کرتی ہیں جن کا حجم چند سینٹی میٹر سے زیادہ […]

دلچسپ اور عجیب و غریب قوانین

دلچسپ اور عجیب و غریب قوانین

بعض متروک قوانین ایسے بھی ہوتے ہیں کہ اگر انہیں آج کے تناظر میں دیکھا جائے تو اگرچہ وہ بڑے دلچسپ اور عجیب و غریب لگتے ہیں، لیکن وہ گزرے دور کی ایک تصویر ہمارے سامنے پیش کرتے ہیں۔ آئیے نظر ڈالتے ہیں ماضی میں مختلف امریکی ریاستوں اور شہری حکومتوں کے نافذ کردہ کچھ […]