counter easy hit

سانحہ ساہیوال: جےآئی ٹی کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت

سانحہ ساہیوال: جےآئی ٹی کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت

لاہور (ویب ڈیسک )سانحہ ساہیوال کی تحقیقاتی ٹیم جے آئی کی تحقیقات کے دوران اب تک کی بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے ، جے آئی ٹی کی تحقیقات کے دران سی ٹی ڈی کی کارروائی میں مبینہ طور پر حساس اداروں کی رپورٹ کو بنیاد بنایا گیا تھا ، جبکہ سیٹی ڈی اہلکار کسی قسم […]

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آتے ہی ملک کا انتہائی حساس اور ضمیرکو جھنجھوڑ دینے والا کیس سننے کا فیصلہ کرلیا

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آتے ہی ملک کا انتہائی حساس اور ضمیرکو جھنجھوڑ دینے والا کیس سننے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ سے بڑی خبر یہ ہے کہ خدیجہ تشدد کیس کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے ، کیس کی سماعت 23 جنوری کو کی جائے گی ،، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ خدیجہ صدیقی تشدد کیس کی سماعت کرے گا ، جدیجہ تشدد […]

سانحہ ساہیوال:و کلا برادری نے بھی دھماکے دار اعلان کردیا

سانحہ ساہیوال:و کلا برادری نے بھی دھماکے دار اعلان کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ساہیوال میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ سے میاں بیوی بچی سمیت 4 افراد کی ہلاکت کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے کئے گئے وکلاء اور تاجر برادری نےکی جانب سے احتجا ج اور ہڑتال کی جارہی ہے۔بورے والا میں سانحہ ساہیوال کے سوگ میں انجمن تاجران کی کال پر شہر بھر […]

راؤانوار سے سانحہ ساہیوال تک مقابلوں میں اموات کاسلسلہ ختم نہ ہوا تو۔۔۔ شیریں مزاری نے کیا کرنے کی دھمکی دے دی؟

راؤانوار سے سانحہ ساہیوال تک مقابلوں میں اموات کاسلسلہ ختم نہ ہوا تو۔۔۔ شیریں مزاری نے کیا کرنے کی دھمکی دے دی؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ راؤانوارسےواقعہ ساہیوال تک مقابلوں میں اموات کاسلسلہ ختم کرنا ہوگا۔ حکومت ہونے کےناطے ہماری ذمےداری ہے جاری سلسلہ ختم ہو۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سانحہ ساہیوال سے متعلق […]

راؤ انوار ایسے آزاد پھر رہا ہے جیسے قتل نہیں قربانی کی ہو۔

راؤ انوار ایسے آزاد پھر رہا ہے جیسے قتل نہیں قربانی کی ہو۔

لاہور(ویب ڈیسک)راؤ انوار کا نام دہشت کی علامت تھا یہ شخص کیسا بے گناہ لوگوں کو قصہ پارینہ بن چکا تھا یہ شخص اس وقت سے ٹارگٹ کلنگ میں مصروف تھا اور جو شخص اس وقت سے پولیس مقابلہ کیا کرتا تھا جب یہ ایسے جو بھی نہیں تھا زرداری کا رائٹ ہینڈ یہ شخص […]

کیا آپ 10 سال چیلنج کی حقیقت جانتے ہیں؟

کیا آپ 10 سال چیلنج کی حقیقت جانتے ہیں؟

لاہور(ویب ڈیسک)دی اکانومکس نامی جریدے نے 2019 کے بارے میں پیشن گوئی کرتے ہوئے کچھ تصاویر پیش کی تھی اور کہنا تھا کہ 2019 میں ان چیزوں کا رجحان بہت زیادہ ہوگا اس میں تصویر کے اندر ایک شخص کا چہرہ دکھایا گیا تھا اور اس کے اوپر لکھا تھا کہ کئی چہرے کی بنیاد […]

کرے کوئی بھرے کوئی ۔۔۔۔ سابق وزیر اعظم پرویز اشرف کی گاڑی سے پولیس اہلکار کی ہلاکت کیس،

کرے کوئی بھرے کوئی ۔۔۔۔ سابق وزیر اعظم پرویز اشرف کی گاڑی سے پولیس اہلکار کی ہلاکت کیس،

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی گاڑی سے پولیس اہلکار کی ہلاکت کیس میں ڈرائیور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ عامر خلیل نے پرویزاشرف کی گاڑی سے پولیس اہلکارکی ہلاکت کیس کی سماعت کی،پرویز اشرف کاڈرائیورعابد نوازپھر غیرحاضر رہا،عدالت نے ڈرائیورعابد نواز […]

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کرکٹ کو ایسی بڑی پیشکش کر دی کہ جان کر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کرکٹ کو ایسی بڑی پیشکش کر دی کہ جان کر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

سڈنی (ویب ڈیسک ) آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ڈے نائٹ ٹیسٹ سیریز کرانے کی تجویز دی ہے جو کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مصنوعی روشنی کی کھیلی جانے والی سیریز ہوگی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پاکستان نے رواں سال نومبر میں 2 ٹیسٹ میچز کیلئے آسٹریلیا جانا ہے اور کرکٹ آسٹریلیانے دونوں ٹیسٹ […]

معروف ترین بھارتی اداکارہ کے گھر بیٹے کی پیدائش ۔

معروف ترین بھارتی اداکارہ کے گھر بیٹے کی پیدائش ۔

ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے ،، ڈرامے ’بھابھی گھر پر ہیں‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ کے گھر 14 جنوری کو بیٹے کی پیدائش ہوئی، جس کی تصاویر نے دھومیں مچا دی ہیں،،بھارتی […]

” اگر کلبھوشن زندہ گرفتار ہوسکتا ہے تو ذیشان کو کیوں گولی ماری گئی

” اگر کلبھوشن زندہ گرفتار ہوسکتا ہے تو ذیشان کو کیوں گولی ماری گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے سی ٹی ڈی کی جانب سے دہشتگرد قرار دیے جانے والے ذیشان کو زندہ گرفتار نہ کیے جانے پر اہم سوال اٹھادیے۔اپنے ایک ٹویٹ میں حامد میر نے کہا کہ اگر ذیشان دہشت گرد تھا تو اسے زندہ گرفتار کیوں نہ کیا […]

: وزیراعظم عمران خان نے نے پنجاب پولیس سٹرکچر کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا

: وزیراعظم عمران خان نے نے پنجاب پولیس سٹرکچر کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دورہ قطر انتہائی اہمیت کا حامل ہے پاکستان اور قطر کے درمیان دیرینہ اور برادرانہ تعلقات ہیں۔ پاکستان تمام برادر ممالک کے درمیان مثالی تعلقات کا خواہاں ہے۔ سانحہ ساہیوال کے ذمہ داروں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ قطر ایئرپورٹ پر صحافیوں […]

جاں بحق ہونے والے خلیل کے اہل خانہ کے بیان نے سب کے ہوش اڑا دیے

جاں بحق ہونے والے خلیل کے اہل خانہ کے بیان نے سب کے ہوش اڑا دیے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوںجاں بحق ہونے والے خلیل کے بھائی جلیل نے کہا ہے کہ حکومت نے ان سے مالی امداد کیلئے کوئی رابطہ نہیں کیا، حکومت نے ہمارے پیاروں کی یہ قیمت لگائی ہے ، ہم سے ڈھائی کروڑ لے لیں اور ہمیں ہمارے پیارےگود میں اٹھائی ہوئی اپنے […]

عثمان بزدار بزدل ہے وہ یہ کام کبھی نہیں کرسکتے

عثمان بزدار بزدل ہے وہ یہ کام کبھی نہیں کرسکتے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کا ر ایاز امیر نے کہا ہے کہ لیکچر سن سن کر ہمارے کان پک چکے ہیں۔ عمران خان کے وزیر سی ٹی ڈی کادفاع کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی عثمان بزدار ویسے ہی کمزور آدمی ہیں، پولیس کے گریبان پر ہاتھ ڈالنے کی ہمت ہی نہیں […]

ے شک اللہ عزت دینے والا ہے : عمران خان کا قطر شاندار استقبال

ے شک اللہ عزت دینے والا ہے : عمران خان کا قطر شاندار استقبال

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔ خارجہ امورکے وزیرمملکت سلطان بن سعد نے وزیراعظم کا بھرپور استقبال کیا ہے ، اُدھر کی سڑکوں کو پاکستانی اور قطری پرچموں سے سجا دیا گیا ،، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ […]

ورلڈ کپ سے قبل شعیب ملک کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبر آگئی

ورلڈ کپ سے قبل شعیب ملک کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبر آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سینئر بلے باز شعیب ملک کی ایشیا ء سے باہر ناقص فارم نے ٹیم مینجمنٹ کے لیے مشکلات کھڑی کردیں ۔ 36سالہ شعیب ملک نے ایشیا ءسے باہر اپنی آخری 10اننگز میں ایک مرتبہ بھی 30سے زائد رنز سکور نہیں کیے ہیں ، تفصیلات کے مطابق انہوں […]