counter easy hit

نیب کی اپیل خارج ہونے پر بھی نواز شریف غلط ثابت ہو گئے ہیں

نیب کی اپیل خارج ہونے پر بھی نواز شریف غلط ثابت ہو گئے ہیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے ایوین فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت کیخلاف دائر نیب کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہآنے سے نواز شریف […]

وہ وقت جب سابق وزیراعظم موجودہ صدر پاکستان کے پاس دانت نکلوانے گئے تو کیسے ان کے گرویدہ ہوگئے

وہ وقت جب سابق وزیراعظم موجودہ صدر پاکستان کے پاس دانت نکلوانے گئے تو کیسے ان کے گرویدہ ہوگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عارف علوی صاحب میرے ڈینٹسٹ رہ چکے ہیں اور وہ بہت اچھے ڈینٹسٹ تھے، انہوں امید طاہر ہے کہ وہ پاکستان کے اب بہترین صدر بھی ثابت ہوں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی  نے ماضی کے […]

اگر یہ شخص چاہے تو حکومت ابھی کہ ابھی گر سکتی ہے

اگر یہ شخص چاہے تو حکومت ابھی کہ ابھی گر سکتی ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ میرے سندھ جانے پر صوبائی حکومت پتہ نہیں کیوں گھبرا رہی ہے میں تو صرف اپنی وزارت کے فرائض انجام دینے کراچی جاؤں گا، ویسے بھی میں کچھ کرنا ہو گا تو مراد علی شاہ سے […]

قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ۔

قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ پر ہر سال ٹیکس دہندگان کے کروڑوں اربوں خرچ ہوتے ہیں، قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوشین کے واک آؤٹ پر وزیر اعظم عمران خان نے تنقید کرتےہوئے کہا کہ نیب میں اپوزیشن […]

ملتان سلطان خریدنے کے بعد اب تک کا بڑا کام کر دیا،

ملتان سلطان خریدنے کے بعد اب تک کا بڑا کام کر دیا،

ملتان (ویب ڈیسک) پی ایس ایل فور ملتان سلطان نے ٹیم کا نیا لوگو متعارف کروا دیا، نئے لوگو میں موجود گھڑ سوار’سلطان’ روشن مستقبل کی جانب سفر اور جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والوں کے جنون کی عکاسی کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سلطان خریدنے والی اہم ترینشخصیت علی جہانگیر ترین نے ملتان […]

فقط آرزو کی بات نہیں۔۔۔۔ہارون الرشید

فقط آرزو کی بات نہیں۔۔۔۔ہارون الرشید

لاہور (ویب ڈیسک) آرزو اب بھی یہی ہے کہ اللہ اسے کامیاب کرے۔ پروردگار کا فرمان مگر یہ ہے: لَیس لِلانسان اِلّا ما سعی۔ انسان کے لیے وہی کچھ ہے، جس کی اس نے کوشش کی ہے۔وصال یار فقط آرزو کی بات نہیں۔کسی اور مفہوم میں اقبالؔ نے کہا تھا: سن اے تہذیبِ حاضر کے […]

جیسے جیسے بڑی عدالتوں میں آئیں گے ، ہمیں انصاف ملے گا : رانا ثنااللہ

جیسے جیسے بڑی عدالتوں میں آئیں گے ، ہمیں انصاف ملے گا : رانا ثنااللہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا ءاللہ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ جو رویہ ہواہے ، ہم اس سے خوش نہیں ہیں ، ہم یہ کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ نے جو فیصلہ کیاہے وہ درست ہے ، اب ٹرائل کورٹ کے فیصلے جیسے جیسے بڑی عدالتوں میں […]

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہاؤسنگ اسکیم کے لیے 5 ہزار ملین روپے جاری کرنے کی سمری پر دستخط جاری کر دئیے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہاؤسنگ اسکیم کے لیے 5 ہزار ملین روپے جاری کرنے کی سمری پر دستخط جاری کر دئیے

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لیے پہلا ٹھوس اقدام سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہاؤسنگ اسکیم کے لیے 5 ہزار ملین روپے جاری کرنے کی سمری پر دستخط جاری کر دئیے۔وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد سمری کابینہ کی خزانہ […]

عمران خان پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ یوٹرن لینا ایک عظیم قائد کی نشانی ہے

عمران خان پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ یوٹرن لینا ایک عظیم قائد کی نشانی ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اور عمران خان کے کزن حفیظ اللہ خان نیازی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے الیکشن سے باہر رکھنے کے لیے پاناما کا فیصلہ لایا گیا، نواز شریف الیکشن میں کامیابی حاصل نہ کر سکیں اس لیے ان کے سامنے طرح طرح کے پہاڑ کھڑے کیے گئے ۔ […]

۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے بھی اپنا رنگ دکھا دیا ، حکومت کو کتنے کروڑ کا ٹیکہ لگا دیا ؟

۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے بھی اپنا رنگ دکھا دیا ، حکومت کو کتنے کروڑ کا ٹیکہ لگا دیا ؟

لاہور (ویب ڈیسک ) عمران خان کے پسندیدہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار حکومت کی سادگی پالیسی کی دھجیاں اڑا دی ۔۔۔ عثمان بزدار نے وی آئی پی فلائٹس کے لئے حکومت سے 2 کروڑ 21 لاکھ روپے کے اضافی فنڈز مانگ لیے انہوں نے اپنے سفر اور سرکاری میٹنگز کے لیے ہوائی رستہ استعمال کرنے […]

بجلی کے معاملے پر نام نہادخادم اعلیٰ پنجاب کی انوکھی منطق ، جان کر ہرکوئی غصہ کرے گا

بجلی کے معاملے پر نام نہادخادم اعلیٰ پنجاب کی انوکھی منطق ، جان کر ہرکوئی غصہ کرے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کہتے ہیں کہ ملک میں بجلی کا بحران دوبارہ سر اٹھارہا ہے ،، بدترین غفلت کےسبب عوام پرمہنگائی اور بےروزگاری کا پہاڑآن پڑاہے ،، پورے ملک میں مہنگائی کی شدید لہر ہے ،، مہمند ڈیم کا ٹھیکا بہت بڑا سوال بن گیا ہے،،قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے […]

عمران خان کے اپنی بہنوں سے تعلقات مثالی نہیں،

عمران خان کے اپنی بہنوں سے تعلقات مثالی نہیں،

اسلام آباد (مانیرینگ ڈیسک) معروف صحافی سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ عمران خان کسی صورت بھی اپنی بہن علیمہ خان کو نہیں بچائیں گے،کیونکہ انکے اپنے چاروں بہنوں کے ساتھ تعلقات ما لی نہیں ہیں، جب سے زمان پارک کا گھر گرا کر دوبارہ بنایا گیا ہے تب سے چاروں بہنیں ہی ان سے […]

ملالہ یوسفزئی کے کمرے میں کس شخص کی تصویر لگی ہے

ملالہ یوسفزئی کے کمرے میں کس شخص کی تصویر لگی ہے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو یوں تو برطانیہ کی شہرت یافتہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرتے ہوئے دوسرا سال ہے،، تاہم وہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ دیگر سرگرمیوں میں بھی مصروف ہیں،، اور اب یہ انکشاف بھی سامنے آیا ہے کہ ان کے کمرے بینظیر […]

برطانیہ کا پاکستان میں 79 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کا اعلان

برطانیہ کا پاکستان میں 79 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کا پاکستان کیلئے ایسا کام کہ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے ۔۔۔ رواں مالی سال (2018-19 ئ)کے پہلے پانچ ماہ دوران برطانیہ نے پاکستان میں 79 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ہے جس سیگزشتہ 10 برسوں میں اس کی مجموعی براہ راست سرمایہ کاری کا حجم 2 ہزار421 ملین […]

حکومت نے بچے کی ولادت پر والد کو 10 دن کی لازمی چھٹی دینے کا قانون نافذ کردیا

حکومت نے بچے کی ولادت پر والد کو 10 دن کی لازمی چھٹی دینے کا قانون نافذ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف حکومت نے ہر پاکستانی کو 10چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا ، کب ہونگی ؟۔حکومت نے بچے کی ولادت پر والد کو 10 دن کی لازمی چھٹی دینے کا قانون نافذ کردیا، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے قانون کے اطلاقتمام سرکاری اور نجی اداروں پر ہوگا۔ […]