By Web Editor on February 16, 2019 ahmed rafiq akhtar, at, Gen, gujar-khan, meet, muhammad ramzan mriza advocate, ppp, Professor, Secretary اسلام آباد, اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز
جنرل سیکرٹری پی پی گوجرخان رمضان مرزا ایڈووکیٹ اورمرکزی راہنما پیپلز پارٹی عبدالرحمن مرزا کی عالمی شہرت یافتہ مذہبی وروحانی سکالر پروفیسر احمد رفیق اختر کے ساتھ ان کی رہائشگاہ پر ملاقات گوجرخان(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی گوجرخان کے مرکزی راہنما عبدالرحمن مرزا اور محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ کی عالمی شہرت یافتہ روحانی ومذہبی سکالر پروفیسر […]
By Web Editor on February 16, 2019 Committee, London, Member, NADEEM ASGHAR KAIRA, overseas, pakistan, party, peoples, visiting اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اووسیز کمیٹی پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا خصوصی دورہ لندن، اوورسیز تنظیموں کی فعالیت پر زور دیں گے۔ وہ ایک ہفتہ کے دورہ پر لندن پہنچ گئے جہاں سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی لندن زاہد مغل صاحب اور دیگر نے استقبال کیا۔ چوہدری ندیم اصغر کائرہ پاکستان پیپلز پارٹی […]
By Web Editor on February 16, 2019 Gen Secretary, lalamusa, ppp, Shakeel ahmed qureshi اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بند کرنے کی سوچ شرمناک ہے،اشرافیہ کی غلامی جبکہ غریبوں کے منہ سے نوالہ چھیننے کی پالیسی ہے، شکیل احمد قریشی لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے جنرل سیکرٹری شکیل احمد قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مشرف اور ضیاء کی طرح اداروں کو برباد کرنے […]
By Web Editor on February 16, 2019 ch iqbal khoonan, France, leader, PMLQ, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
مرکزی راہنما مسلم لیگ ق فرانس چوہدری اقبال خونن کی چوہدری غضنفر وڑائچ کی ہسپتال میں عیادت اور دعائے صحت پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چوہدری اقبال خونن نےچوہدری غضنفر وڑائچ کی ہسپتال میں عیادت کی۔ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک چوہدری صاحب کو جلد از جلد صحت عطا […]
By Web Editor on February 16, 2019 discovered, pakistan, we اہم ترین, خبریں, کالم
غالبؔ نے ایک خط میں کہا ’’اگرچہ تندرست ہوں لیکن ناتواں و سُست ہوں۔ حواس کھو بیٹھا، حافظے کو رو بیٹھا۔ اگر اُٹھتا ہوں تو اتنی دیر میں اُٹھتا ہوں کہ جتنی دیر میں قدِ آدم دیوار اُٹھے‘‘۔ میرا پاکستان بھی غالب کی طرح ہے، اگر اٹھتا ہے تو اتنی دیر میں اٹھتا ہےکہ جتنی دیر […]
By Web Editor on February 16, 2019 about, Day, goldsmith, imran, Jemima, Khan, Love, media, on, social, top, trend, tweet, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لاہور: محبتوں کے عالمی دن ”ویلنٹائن ڈے” کے موقع پر جہاں دنیا بھر کے پریمی جوڑوں نے ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کیا وہیں وزیراعظم عمران خان کی پہلی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے بھی مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیاجس نے پاکستانیوں کے دل موہ لیے۔ تفصیلات کے مطابق […]
By Web Editor on February 16, 2019 attack, Indian, on, plan, soldiers, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پلوامہ حملے میں بھارت نے ایک سازش کے تحت اپنے دلت اہلکاروں کو مروا دیا۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقہ پلوامہ میں بھارتیفوج پر حملہ کے حوالے سے کئی انکشافات سامنے آ ئے ہیں۔ قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق اس حملہ کے حوالے سے جہاں کشمیری مجاہدین کا نام آ رہا ہے، وہیں بھارتیحکومت […]
By Web Editor on February 16, 2019 current, government, Performance اہم ترین, خبریں, کالم
الیکشن 2018کے بعد پاکستان کے غریب عوام سمجھتے تھے کہ شاید اب نئی حکومت آئی ہے اور نئے پاکستان کے بعد ان کی قسمت بدل جائے گی کیونکہ عمران خان نے جس نئے پاکستان کا تصور پیش کیا تھا وہ تو قائداعظم کے پاکستان سے بھی زیادہ خوبصورت تھا۔کیونکہ وہ مدینہ کی ریاست کا تصور […]
By Web Editor on February 16, 2019 and, bring, government, in, Nawaz, preparations, Shahbaz, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ملک میں این آراو کی ہواچل رہی ہے، معروف صحافی نے نواز فیملی کو دوبارہ حکومت میں لانے کے لیے ہونے والی سازش کا بتا دیا، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ کہا جا رہا ہے کہ نواز خاندان کو سیاست سے نکال کر باہر بھیجا جا رہا […]
By Web Editor on February 16, 2019 assembly, case, female, from, harassment, National, of, officer, Secretariat اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ایک تشویش ناک خبر یہ ہے کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تعینات خاتون ملازم کو اپنے ہی ادارے کے ایک اورمرد افسر کے ہاتھوں مبینہ طور پر جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد خاتون سے شکایت بھی درج کرا دی ہے ، نجی […]
By Web Editor on February 16, 2019 has, important, Indian, Most, opened, progress, Propaganda, remittance, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقمہ پلوامہ میں مبینہ حملہ آور عادل احمد ڈار کے والد کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کے تشدد اور غیر انسانی رویے نے میرے بیٹے کو شدت پسند بنایا۔غلام حسین ڈار نے کہا کہ فوجیوں کے اہلخانہ کی طرح ہم بھی تکلیف میں ہیں۔ بھارتی فوجیوں نے میرے بیٹے اور […]
By Web Editor on February 16, 2019 3, and, Development, EX-CHIEF, fourth, justice, near, nisar, of, parts, Saqib, stage, the, Us اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ: گوجرانوالہ مںٹ انوکھا ڈاکو گروہ پکڑا گال جو ڈکی پ کے مال کا چوتھا حصہ ڈیمز فنڈز مںل دے دیتا تھا۔ ملزم پپلز کالونی کی منا مارکٹا سے پکڑے گئے۔ ملزموں کے قبضے سے 17 لاکھ روپے برآمد ہوئے، تنڈ رکنی گروپ کا سرغنہ کامران لاہور کا رہائشی ہے، ملزم کامران نے بتایا کہ […]
By Web Editor on February 16, 2019 Near the development stage اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برسلز: بلجیم لگسمبرگ اور یورپین یونین کیلئے سفیر پاکستان نغمانہ عالمگیر ہاشمی کا کہنا ہے کہ پاکستان یورپ سمیت دنیا پر زور دے رہا ہے کہ پاکستان میں اب حالات ٹھیک ہیں ۔اس لئےوہ بھی اپنی ٹریول ایڈوائزری تبدیل کرے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستانی میڈیا سے تعلق رکھنے والے مقامی نمائندگان کے ساتھ […]
By Web Editor on February 16, 2019 Accused, allegations, been, british, has, Lord, nazir, of, on, parliamentarian, shameful, two, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانہ۔ کے ہاؤس آف لارڈز کے مسلمان رکن لارڈ نذیر احمد پر الزام عائد ہوا ہے انہوں نے خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کی ہے جن خواتین کے ساتھ انہوں نے یہ حرکات کیں ان میں اییل خواتنخ شامل ہیں جو ان کے پاس مدد کے لئے آئیں تھیں، 61 سالہ برطانوی رکن پارلمنٹت […]
By Web Editor on February 16, 2019 big, case, in, model, progress, the, town اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات میں اہم پیش رفت۔ 22 چشم دید گواہوں نے فائرنگ کرنے والے پولیس افسروں اوراہلکاروں کی شناخت کر لی۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ عوامی تحریک کے22 چشم دید گواہوں نےفائرنگ کرنے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کی شناخت کرلی۔ گواہان نے ماڈل ٹاون […]
By Web Editor on February 16, 2019 By, court, handcuffs, in, present, put, Supreme, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعید نے وفاقی حکعمت پر برہمی کا اظہار کیا ہے کہتے ہیں کہ وزیر اطلاعات اور سیکٹری اطلاعات خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں ، ان کو ہتھ کڑیاں لگا کر بھی پیش کریں ، وہ غلط فہمی کا شکار ہیں، سپریم کورٹ کے جج جسٹس شیخ […]
By Web Editor on February 16, 2019 /, 2019, Chitral, district, For, health, Jobs, officer, paramedical, Technicians اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
District Health Officer Chitral Jobs 2019 for Paramedical / Technicians 16 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 295
By Web Editor on February 16, 2019 get, married, When, will, you اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ شادی نہیں کروں گی، جس حد تک ممکن ہوا کنواری ہی رہوں گی۔اداکارہ کترینہ کیف نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہو ئے انکشاف کیا ہے کہ حقیقتاً وہ نہیں جانتی کہ وہ ہمیشہ تنہا رہ پائیں گییا […]
By Web Editor on February 16, 2019 &, 2019, district, East, For, Jobs, Judge, karachi, sessions, Stenographer اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
District & Sessions Judge Karachi East Jobs 2019 for Stenographer 16 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 86
By Web Editor on February 16, 2019 2019, department, For, health, Jobs, KP, Medical, posts, staff, Various اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
Health Department KP Jobs 2019 for Various Medical Staff Posts 16 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 149
By Web Editor on February 16, 2019 &, 18, 2019, Attock, For, health, Jobs, labor, organization, seasonal, station, supervisors اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
Station Health Organization Attock Jobs 2019 for 18+ Seasonal Supervisors & Labor 16 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 159
By Web Editor on February 16, 2019 &, 2019, Bannu, For, institution, Jobs, Medical, nurses, other, paramedical, Pharmacists, posts, teaching اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
Medical Teaching Institution Bannu Jobs 2019 for Paramedical, Pharmacists, Nurses & Other Posts 16 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 50
By Web Editor on February 16, 2019 &, (PHA), 2019, authority, clerk, disable, For, Horticulture, Jobs, Jr, parks, quota, staff, support اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
Parks & Horticulture Authority (PHA) Jobs 2019 for Jr Clerk & Support Staff (Disable Quota) 16 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 84
By Web Editor on February 16, 2019 imran, is, Khan, this, where, worth اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سینئیر تجزیہ کاروں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ سعودی عرب کے تعلقات نواز شریف یا عمران خان سے نہںس بلکہ پاکستان کے ساتھ ہںا، اس وقت پاکستان اور سعودی عرب بدل رہے ہںی اس لئے باہمی تعلقات مںز مزید بہتری کی گنجائش ہے پاکستان کو ایسے سمجھوتے نہںق کرنے چاہئںا جو طویل مدت مں، […]