By Web Editor on February 17, 2019 came, feet, indias, on, tail اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: معروف صحافی سید طلعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ پلوامہ حملے کے بعد بھارت کی جانب سے جنگ کے خدشے کے پیش نظر پاکستان میں ہائی الرٹ اور فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا۔پاکستانی حکام نے تصدیق کی ہے کہ حساس تنصیبات ،لائن آف کنٹرون اور بین الاقوامی بارڈر پر […]
By Web Editor on February 17, 2019 After, attack, forces, in, India, on, pakistan, Pulwama, security, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: بلوچستان کےعلاقےتربت میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی گئی ہے۔ جس کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں شر پسند عناصر کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بلوچستان کےعلاقے تربت میں سیکیورٹی فورسز کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا […]
By Web Editor on February 17, 2019 A, Chairman, Charges, crown, For, gift, masterpiece, on, personal, prepared, Prince, saudi, senate اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: چیئرمین سینیٹ نے ذاتی خرچ پر سعودی ولی عہد کے لیے ایساشاہکار تیار کروالیا کہ محمد بن سلمان بھی دیکھتے رہ جائیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آبادکی عمارت پرشہزادہ محمدبن سلمان کا قوی ہیکل پورٹریٹ نصب کردیا گیا۔ پورٹریٹ چئیرمین سینٹ کی جانب سے تیار کروایا گیا ہے۔اسکی لمبائی 120 فٹ اورچوڑائی 45 فٹ […]
By Web Editor on February 17, 2019 A, Adil, dangerous, dar, forced, step, take, to, very, was, Why اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پلوامہ: مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ خودکش حملہ آور عادل احمد ڈار کے والدین نے واقعے کا ذمہ دار بھارتی فوج کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے تشدد کےبعد بیٹے میں بھارتی فوج کی خلاف نفرت انگیز جذبات ابھرے، بھارتی فوج نے بیٹے کو مرغا بنایا اور ناک رگڑوائی تھی۔ […]
By Web Editor on February 17, 2019 If, is, it, Love اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سندھو نے کہا ہے کہ آج بھی وہی کہوں گا جو پہلے سے کہہ رہا تھا ،دہشتگردوں کو کوئی مذہب ہوتا ہے نہ کوئی ملک نہ کوئی ذات ہوتی ہے ،پلواما حملے کا کرتار پور بارڈر راہداری منصوبے سے کوئی لینا دینا نہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوت […]
By Web Editor on February 17, 2019 bin, boundaries, crown, entered, in, Muhammad, of, pakistan, plane, Prince, Salman, saudi, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا جہاز پاکستان کی حدود میں داخل ہوگیا ہے اور جے ایف 16 اور جے ایف 17 تھنڈر نے اپنے حصار میں لے لیا ۔ سعودی عرب سے 19 رکنی اعلیٰ سطح کا وفد 2 خصوصی طیاروں سے نور خان ایئر بیس پہنچا، تفصیلات کے مطابق سعودی […]
By MH Kazmi on February 17, 2019 media, Pakistani, Qureshi, right now, Saudi Foreign Minister Adel Al-Jubeir arrived in Pakistan, shah mehmood, Talked, to News Events & Travel, اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے آنے پر نور خان ایئر بیس سے لائیو یس اردو سے بات چیت کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا اہم ترین بیان سامنے آگیا۔ پندرہ سال بعد پاکستان میں اتنی بڑی شخصیت کا تاریخی دورہ، نئی سپریم کوآرڈینیشن کونسل ان تعلقات کا مثالی […]
By Web Editor on February 17, 2019 being, despite, money, Unhappy اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: کہتے ہیں کہ پیسہ ہر مسئلے کو حل نہیں کر سکتا ایسا ہی کچھ سعودی ولی عہد کےانتہائی امیر ترین پرتعیش زندگی کے باوجود سعودی ولی عہد کو ہروقت کس بات کی فکر رہتی ہے؟ اس حوالے سے اب بہت کی خبریں سامنے آ رہی ہیں، سعودی ولی عہد کو ہمیشہ اپنے عوامی […]
By Web Editor on February 17, 2019 Adel, Al-Jubeir, arrived, foreign, in, Minister, pakistan, saudi اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پوری قوم کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا انتظار ہے اور وہ آج شام پاکستان پہنچیں گے ان کے استقبال کی تیاریاں بھی بھرپور طریقے سے کی جاچکی ہیں۔ جبکہ دوسری جانب نجی ٹی وی چینل کے مطابق سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر پاکستان پہنچ گئے انکے استقبال کیلئے شاہ محمود قریشی […]
By Web Editor on February 17, 2019 biggest, India, pakistan, shock, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دبئی: پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری سیاسی کشیدگی کے باعث اس بات کے امکانات روشن ہیں کہ پاکستان سپر لیگ کی کوریج کرنے والے کریو میں شامل دو درجن سے زائد بھارتی شہری کراچی اورلاہور کے لئے سفر نہیں کرسکیں گے۔ ان میں متعدد کیمرہ مین،ڈائریکٹر اور پروڈیوسر سمیت دیگر ٹیکنیکل عملہ بھی شامل […]
By Web Editor on February 17, 2019 got, his, known, murder, of, responsible, the, to, Transporter, well, wife اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سائوتھ انویسٹی گیشن پولیس نے 26 جنوری کو ٹرانسپورٹرکے قتل میں ملوث اس کی بیوی سمیت 3ملزمان کو گرفتار کرلیا۔رحیم مینگل کے قتل میں اس کی دوسری بیوی عابدہ ملوث ہے جس نے اپنے 2ساتھیوں کی مدد سے منصوبہ بنایا ۔تفصیلات کے مطابق سائوتھ زون انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ عابدہ […]
By Web Editor on February 17, 2019 crown, pakistan, Prince, saudi, to, visit اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیر اعظم عمران خان نے حزب اختلاف کے لیڈر شہباز شریف کو سعودی شہزادے محمد بن سلطان کے اعزار میں اتوار کو دئیے جانے والے عشایئے میں شرکت کی دعوت نہ دینے کی وجہ اس بات کا اندیشہ ہے کہ کہیں انہیں دعوت دینے سےحکومت پر این آر او دئیے جانے کے تناظر میں نہ […]
By MH Kazmi on February 17, 2019 200, A, before, billions, blocked, but, clamis, Fawad ch, got, he, in, information, journalistic, Minister, of, pakistan, promise, returned, saleem safi, that, to, way, worried Music & Movies, News Events & Travel, اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos, کالم
مراد سعید کا وعدہ پورا ہوگیا، 200 ارب کے بجائے کتنے ارب پاکستان میں آگئے ، جانئے فواد چوہدری کا حیرت انگیز دعویٰ سینئر صحافی اورتجزیہ نگار سلیم صافی کے پروگرام میں جب وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے یہ دعویٰ کیا تو محترم سلیم صافی نے ان کو اس کے بعد والا وعدہ بھی یاد […]
By Web Editor on February 17, 2019 choose, country, crown, did, For, his, honeymoon, ibn, Muhammad, Prince, Salman, saudi, what اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تیسری اہلیہ کے سب سے بڑے بیٹے ہیں اور انہوں نے زندگی کا زیادہ وقت والد کے زیر سایہ گزارا ہے۔امریکی اخبار کے 2015 کے ایک مضمون میں شہزادہ محمد بن سلمان کی زندگی کے بارے میں تفصیلات […]
By Web Editor on February 17, 2019 did, Indian, not, Propaganda, work اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جرمن سفیر مارٹن کوبلر نےجرمن ائیرلائن کو پاکستان میں پروازیں شروع کرنے کے لیے راضی کرنے کے لیے اقدامات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جرمنی سفیر مارٹن کوبلر ان چند غیر ملکی سفیروں میں سے ایک ہے جو پاکستانی عوام میں مقبول ہیں۔ اس کی بڑی وجہ انکی پاکستان سے محبت […]
By Web Editor on February 17, 2019 an, and, informal, occasion, on, revealed, right, the, tutorial اہم ترین, خبریں, کالم
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان میں حالیہ آمد کے موقع پر مثبت معاشی و سیاسی اثرات کے حوالے سے بہت بات کی جارہی ہے۔ ایسی شخصیت جو اپنی قائدانہ صلاحیتوں کی بناء پر نوجوانی میں ہی عالمی شہرت حاصل کرچکی ہو، اُس کی ذات کے بارے میں بھی لوگ زیادہ […]
By MH Kazmi on February 17, 2019 five, generations, MaashaaAllah, one, roof, under Fun & Performance, Music & Movies, اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos
ماشااللہ ، چھوٹی سی بچی کی ماں اپنی ماں ، وہ اپنی ماں اور وہ بھی اپنی ماں کے ساتھ خوبصورت ترین احسا س جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 167
By MH Kazmi on February 17, 2019 1973, atmosphere, happen, incident, law, of, pakistan, said, the, were, what, When News Events & Travel, اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos, کالم
پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا عجوبہ اور کارنامہ جوکہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے حصے میں آیا وہ ایک ایسی آئینی دستاویز ہے جسے ہم 1973 ئ کا آئین کہتے ہیں ۔ چونکہ کسی بھی چھوٹی سے چھوٹی ریاست اور ملت یہاں تک کہ آرگنائزیشن کو چلانے کیلئے بھی اس کا لائحہ […]
By MH Kazmi on February 17, 2019 against, cannot, court, India, Indian, international, jadave, justice, kulbhushan, of, pakistan, question, raises, reply, six, Spy, till, yet اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کالم
بھارتی جاسوس حا ضر سروس کمانڈر کلبشن یادیو اور عالمی عدالت انصاف پاکستان کے 6 سوالات اور بھارت کا عدم جواب اسلام آباد(رپورٹ اصغر علی مبارک) سوال نبر 1- بھارت کا دعواع کے کمانڈر یادیو کاروباری شخصیت اور ایران سے اغوا کیا گیا، یہ کہ اس پر تشدد کے ذریعے اعتراف کرایا گیا کہ وہ را کا ایجنٹ […]
By Web Editor on February 17, 2019 Army, attack, Indian, on, suicide اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ریاض: بھارتی فورسز پرحملے پر بھارت اور امریکہ پاکستان کو قصوروار ٹھہرا رہے ہیں ، لیکن اب خبر یہ ہے کہ سعودی عرب کا بھی اس حوالے سے بیان آگیا ہے ، سعودی عرب نے بھی بھارت میں ہونے والے حملے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ، مقبوضہ کشمیر میں خود کش حملے میں […]
By Web Editor on February 17, 2019 afghan, bin, crown, delegation, meets, Mohammad, Prince, Salman, saudi, taliban, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی افغان طالبان کے وفد سےکل اسلام آباد میں ملاقات متوقع ہے،پروگرام انتہائی خفیہ رکھا گیا ہے ،افغان امن عمل میں اہم پیش رفت ہوگی۔دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ سعودی عرب کے پاکستان کے ساتھ ہمیشہ اچھے تعلقات رہے ہیں . پاکستان سعودی […]
By Web Editor on February 17, 2019 A, After, announces, another, big, cpec, nuclear, pakistan, power, project, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شمولیت کا خواہشمندہے۔ پاک ایران جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبران سے ملاقات کے دوران ایرانی سفیر نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ اور […]
By Web Editor on February 17, 2019 biggest, control, from, NAB, return, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیئرمین نیب کی جانب سے ادارے کے علاقائی سربراہوں (ڈائریکٹرز جنرل) کو گریڈ۔18 تک افسران کی گرفتاریوں کیلئے تفویض کردہ اختیارات واپس لئے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے نیب کے ہاتھوں خیبر پختونخوا کے ڈائریکٹر آرکیالوجی اینڈ میوزیمز ڈاکٹر عبدالصمد کی گرفتاری کا سنجیدگی سے نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعظم […]
By Web Editor on February 17, 2019 bin, can, crown, how, Islamabad..., mohammed, Prince, reach, Salman, saudi اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے استقبال کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں اور اسلام آباد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں تاہم اب ان کی آمد کا وقت بھی سامنے آ گیا ہے ۔نجی ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں کا کہنا ہے کہ محمد بن […]