counter easy hit

ایک سال سے بھارتی اداروں کی حراست میں موجودگی کے باوجود

ایک سال سے بھارتی اداروں کی حراست میں موجودگی کے باوجود

پلوامہ میں کشمیری نوجوان نے بھارتی سیکورٹی فورسز کے قافلہ پر حملہ کیا۔ جس کے نتیجہ میں پینتالیس کے قریب سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ اس حملہ نے بھارت کے طول و عرض میں صف ماتم بچھا دی۔ بھارتی سرکار نے حسب معمول ملبہ پاکستان پر ڈال دیا۔ عجیب بات ہے کہ سٹاک ہوم میں بیٹھے ریسرچ […]

محمد بن سلمان کے کامیاب اور میلہ لوٹ لینے والے دورہ پاکستان کے پیچھے دراصل کس نامور اور مقبول ترین شخصیت کا ہاتھ

محمد بن سلمان کے کامیاب اور میلہ لوٹ لینے والے دورہ پاکستان کے پیچھے دراصل کس نامور اور مقبول ترین شخصیت کا ہاتھ

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کو پوری دنیا نے بڑی اہمیت دی ، پاکستانی قوم نے اس دورے کو ایک ایونٹ کے طور پر لیا، اور شدت سے محمد بن سلمان کی آمد کا انتظار کیا ۔ سچ تو یہ ہے کہ اپنے خلوص اور محبت سے شہزادے نے بھی […]

آپ کو تجربہ نہیں اور مشورہ دینا میرا فرض ہے

آپ کو تجربہ نہیں اور مشورہ دینا میرا فرض ہے

سعودی ولی عہد کے اس دورے پر شادیانے بجائے جا رہے ہیں… معاشی استحکام اور خوشحالی کی نوید قوم کو تواتر سے سنائی جا رہی ہے۔ اس دورے کو خوشحالی کی اس منزل کا سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ سنگ میل منزل کا اشارہ تو ضرور ہوتا ہے لیکن منزل کی ضمانت ہرگز نہیں۔ […]

نوجوت سنگھ سدھو کو پاکستان سے محبت مہنگی

نوجوت سنگھ سدھو کو پاکستان سے محبت مہنگی

ہریانہ: مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہونے والے حملے کے بعد سابق کرکٹر و ریاستی وزیر نوجوت سنگھ سدھو کو ’دی کپل شرما شو‘ سے نکال دیا گیا ہے لیکن بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ سدھو کو بالی وڈ کے ایک خان کے کہنے پر شو سے نکالا گیا۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ […]

اعجاز خان جاکھرانی

اعجاز خان جاکھرانی

یہ دسمبر 2003ء کا واقعہ ہے۔ کراچی کے علاقے ملیر کی گلشنِ اکبر کالونی کے ایک چھوٹے سے مکان سے لاشوں کے سڑنے کی بو آ رہی تھی۔ محلے داروں نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے آکر دروازہ توڑا، اندر جا کر پتا چلا کہ بوڑھے میاں بیوی کی لاشیں پڑی ہیں، جو تقریباً 15 […]

اگر میں وزیراعظم ہوتا تو قومی اسمبلی میں سعودی ولی عہد کو خطاب کا موقع ضرور دیتا، یوسف رضا گیلانی

اگر میں وزیراعظم ہوتا تو قومی اسمبلی میں سعودی ولی عہد کو خطاب کا موقع ضرور دیتا، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم ترین رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اگر میں وزیراعظم ہوتا تو قومی اسمبلی میں سعودی ولی عہد کو خطاب کا موقع ضرور دیتا ۔ جب میں وزیراعظم تھا تو چینی صدر پاکستان آئے تھے تو ہم نے انکو فلور آف دی […]

ولی عہد کا دورہ بڑی کامیابی

ولی عہد کا دورہ بڑی کامیابی

لاہور: تجزیہ کار جنرل ریٹائرڈ اعجاز اعوان نے کہا ہے اس وقت سعودی عرب تیل پر انحصار کم کرنے کیلئے سرمایہ کاری کیلئے سرگرم ہے، سعودی نئی مارکیٹ کی تلاش میں ہیں جہاں پر ان کی سرمایہ کاری محفوظ اور ان کا تیل پر انحصار کم ہوسکے  سعودی ولی عہد بھارت میں جارہے ہیں جہاں […]

بات چیت کا وقت ختم

بات چیت کا وقت ختم

نئی دہلی: بھارت اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آیا اور پاکستان کو ایک اور دھمکی دی ڈالی ۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے جنگ کا اعلان کردیا ۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بات چیت کا وقت ختم ہو چکا ہے۔ اب کارروائی کا وقت ہے۔ بی بی سی اردو کی جانب […]