By Web Editor on February 23, 2019 all, behind, left, Nida, Yasir اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ ندا یاسر کا مارننگ شو ”گڈ مارننگ پاکستان“ ایک ایسا پروگرام ہے جو صبح کے وقت خواتیں بڑے شوق سے دیکھتی ہیں، اپنے منفرد انداز میں پاکستانی اداکارہ نے بہت ہی کم عرصے میں مارننگ شو کی دنیا میں منفرد مقام بنایا ہے جبکہ اب ندا یاسر نے اداکاری کو مکمل طور پر […]
By Web Editor on February 23, 2019 captain, lost, modi, won اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: سفارتی محاذ میں شکست کے بعد مودی سرکار کا لہجہ بدلنے لگا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم عمران خان کو دہشتگردی کے خلاف مل کر چلنے کی پیشکش کردی۔ مودی نے مزید کہا کہ عمران خان کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی تھی۔ ہماری جنگ […]
By Web Editor on February 23, 2019 also, be, butt, deal, done, HINA, If, Minister, Nawaz, of, pakistan, pervaiz, prime, Sharif, the, then, to, today, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ڈیل، ایک ایسی چیز ہے جو تقریباً ہر ہی حکومت میں سنی اور سنائی جاتی ہے بالخصوص جب شریف برادران کا اقتدار ختم ہوتا ہے اور انہیں سزائیں دی جاتی ہیں تو پھر لفظ ڈیل پاکستانی سیاست میں گونجنے لگتا ہے اور قیاس آرائیاں، انکشافات اور کئی باتیں سنائی جاتی ہیں کہ شریف برادران ڈیل […]
By Web Editor on February 23, 2019 Baloch, is, Really, Sanam, this اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: صنم بلوچ نہ صرف پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیں بلکہ وہ رمضان شو کی میزبانی کی وجہ سے بھی شہرت کی حامل ہیں، گزشتہ سال پاکستانی انڈسٹری کی نامور اداکارہ صنم بلوچ اپنی تصویر کے باعث شدید تنقید کا شکار بن گئیں۔ تاہم اس بار انکی ایسی تصاویر سامنے آگئیں ہیں کہ دیکھنے […]
By Web Editor on February 23, 2019 assemblies, conflicts, dissolution, emergency, For, one, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
خرطوم: سوڈان کے صدرنے اسمبلیاں تحلیل کر کے ملک میں ایمرجنسی لگا دی، صدر عمر البشیر کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سوڈان کے صدر نعمر البشیر اسمبلیاں تحلیل کر کے ملک میں ایک سال کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کردیا قومی وفاقی حکومت اور ریاستی حکومتوں کو بھی تحلیل کرتے ہوئے […]
By Web Editor on February 23, 2019 alcohol, another, drinks, in, incident, India, of, poisonous اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
آسام: بھارت میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کا ایک اور واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں زہریلی شراب پینےسے 69افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں پر زہریلی شراب فروخت کرنے والے دو مبینہ ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔یاد رہے کہ بھارت میں […]
By Web Editor on February 23, 2019 26, assembly, February, ghani, KPK, mushtaq, NAB, on, Provincial, speaker, summoned اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: نیب خیبر پختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کو 26 فروری کو طلب کرلیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی، سابق چیف سیکریٹری امجد خان اورہائرایجوکیشن کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر عطاء الرحمان کو طلب کرلیا۔وہ 26 فروری کو ہائر ایجوکیشن سے متعلق مقدمے میں بیانات ریکارڈ کرائیں گے۔واضح […]
By Web Editor on February 23, 2019 Ahmed's, also, can, captaincy, Champions, cup, icc, If, in, pakistan, richard, Sarfraz, then, this, trophy, Vivian, win, World, year اہم ترین, خبریں, کھیل
اسلام آباد: ماضی کے عظیم کھلاڑی اور کپتان سر ویوین رچرڈز نے ویسٹ انڈیز کو دو ورلڈ کپ جتوائے اور ان کی قیادت میں ویسٹ انڈیز نے ایک ورلڈ کپ فائنل کھیلا۔ اپنے دور میں بڑے بڑے بولروں کے چھکے چھڑانے والے ویوین رچرڈز بہت ہی سادہ طبیعت کے مالک ہیں ان سے بات چیت کرتے […]
By Web Editor on February 23, 2019 father, For, former, her, hospital, Jinnah, Maryam, Minister, Nawaz, of, prime, reached, sake, Sharif, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
اسلام آباد: مریم نواز اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کیلئے لاہورکے جناح ہسپتال پہنچ گئی ہیں تاہم جب وہ اندر داخل ہوئی تو دھکم پیل کے باعث ان کے سر پر کیمرہ لگ گیا، جس کے بعد انھوں نے سر پکڑ لیا، ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوگئی […]
By Web Editor on February 23, 2019 After, another, blast, bomb, in, India, Pulwama اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بدوھی: بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بدوھی کی ایک دکان میں زور دار دھماکہ ہواہے جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دھماکے کی شدتی زیادہ ہونے کے باعث دکان کے ساتھ واقع تین گھر زمین بوس ہوگئے ہیں جن کے ملبے تلے کئی افراد کے دبے ہونے کا خدشہ […]
By Web Editor on February 23, 2019 and, came, face, Khan, Mahira, Meera, on, to, Twitter اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: سپر اسٹار ماہرہ خان نے گزشتہ برس نامور اداکارہ میرا سے افغان مہاجرین کے لیے خدمات انجام دینے پر خوب داد سمیٹی تھی اور اب انہوں نے میرا جی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے ہیں، جس کے بعد میرا نے بھی انکا خاص شکریہ ادا کیا سپر اسٹار ماہرہ خان نے میرا جی […]
By Web Editor on February 23, 2019 friendship, Pak, turk, zindabad اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
استنبول: ترکی نے پلوامہ حملے میں پاکستان پر لگائے گئے الزامات مسترد کر دئیے۔ میڈیا رپورٹس مکیں بتایا گیا ہے کہ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب میولیوت چاوش سے ٹیلی فون پر لمبی بات کی ہے جس میں دو طرفہ […]
By Web Editor on February 23, 2019 aim, dam, Fund, of, starting, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لاہور لٹریری فیسٹول (ایل ایل ایف) میں سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے پاکستان کے آبی مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اپنے ملک کے پانی کے لیے میں ہر طرح کی تنقید برداشت کرنے کو تیار ہوں،ہم آگاہی پھیلانا چاہتے تھے اور لوگوں کو اس کی اہمیت سمجھانا چاہتے تھے اس رقم کو […]
By Web Editor on February 23, 2019 and, destroy, India, not, only, pakistan, the, whole, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکہ: پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ ہونے سے دنیا کی 90 فیصد آبادی ختم ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی ماہر نے پاکبھارت کی جنگ کے نتیجے ہونے والی خطرناک صورتحال سے متعلق اہم پیشگوئیاں کردیں۔ اس متعلق ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ہی پڑوسی ملک ہونے کے ساتھ […]
By Web Editor on February 23, 2019 foreign, go, japan, mehmood, Minister, Pakistani, Qureshi, Shah, to, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سعودی ولی عہد کے پاکستان میں تاریخی دورے کے بعد پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اب جاپان جائیں گے، جہاں تاریخی معاہدوں پر دستخط ہونگے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ اہم سرکاری دورے پر24 فروری کو جاپان جائیں گے، اور معاہدے کریں گے سعودی ولی عہد کے پاکستان میں تاریخی […]
By Web Editor on February 23, 2019 Actress, BEDI, Bollywood's, fans, gave, great, leading, Pooja, surprise, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف ترین اداکارہ پوجا بیدی نے مداحون کو بڑا سرپرائز دے دیا ہے ۔ اداکارہ نے 48 سال کی عمر میں منگنی کردی ہے، جس کی تصاویر انھوں نے شیئر کی ہیں ، یہ خبر اداکارہ کے مداحوں کیلئے کسی بڑے سرپرائز سے کم نہیں اداکار کبیر بیدی کی بیٹی سابق […]
By Web Editor on February 23, 2019 control, fire, India, line-off, on, unprovoked اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سیالکوٹ: بھارت نے ایک مرتبہ پھرکنٹرول لائن پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعالفائرنگ کی اور سول آبادی کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ کھوئی رٹہ کے سرحدی گاؤں جگالپال کے علاقہ میں کی گئی۔ بھارت کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ […]
By Web Editor on February 23, 2019 Indian, insanity, uncontrolled, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: بھارت کا جنگی جنون بے قابو ہوگیا ،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے یاسین ملک اور امیر جماعت اسلامی عبدالحامد فیاض سمیت جماعت کے 2 درجن سے زائد رہنمائوں اور کارکنوں کو گرفتار کرلیا جبکہ بھارتی فورسز کی مزید 100 اضافی کمپنیوں کی تعیناتی کی منظوری بھی دے دی […]
By Web Editor on February 23, 2019 AMERICAN, changed, donald, mood, president, trumps اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کا مزاج بدل گیا، کچھ روز قبل پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ آج پاکستان کے گن گانے لگے، کہتے ہیں کہ آپس کی بات ہے کہ پاکستان کی نئی قیادت کے ساتھ تعلقات بہتر ہو رہے ہیں ، اور ملنے کا خؤاہشمند بھی ہوں امریکی صدر ڈونلڈ […]
By Web Editor on February 23, 2019 Chenab, divert, in, India, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سیالکوٹ: مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالی بارشوں کے بعد بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا۔ محکمہ ایری گیشن کے مطابق ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائے چناب کے پانی کی آمد بارہ ہزار پانچ سو انیس کیوسک سے بڑھ کر چوہتر ہزار بارہ کیوسک ہو گئی۔مقبوضہ جموں سے آ کر دریائے چناب میں شامل ہونیوالے دو […]
By Web Editor on February 23, 2019 an, ayesha, entry, gave, Gulalai اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: 2018 کے الیکشن کے بعد سے عائشہ گلالئی بہت کم دکھائی دی ہیں ، انھوں نے حالیہ انتخابات میں وزیراعظم پر سنگین الزامات لگائے تھے، اور اب ایک بار پھر عائشہ گلا لئی نے انٹری دے دی ہے، اور حکومت پر مزید الزمات لگا دیئے ہیں پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ […]
By Web Editor on February 23, 2019 children, eat, foods, funeral, have, of, Prayer, toxic, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے جاں بحق ہونے والے 5 بچوں کی آخری رسومات ادا کردی گئی ہیں بچوں کی میتیں خصوصی طیارے کے ذریعے کوئٹہ اور وہاں سے ایمبولینسز کے ذریعے آبائی علاقے خانوزئی منتقل کی گئی تھیں. کراچی میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے جاں بحق ہونے والے […]
By Web Editor on February 23, 2019 access, duty, Free, has, Indonesia, on, pakistan, products, provided, to, twenty اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا نے پاکستان کو بیس مصنوعات پر ڈیوٹی فری رسائی دے دی ہے جس سے تجارت میں توازن قائم ہوگا اور پاکستان کو درآمدات کے وسیع مواقع میسر آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزارت تجارت کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں مشیر تجارت کا […]
By Web Editor on February 23, 2019 Alia, Bhatt, dance, video, Viral اہم ترین, خبریں, شوبز
عالیہ بھٹ کے مداح پاگل ہوگئے ہیں جب عالیہ بھٹ کی ڈانس کرتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہوئی ، جس اداکارہ نے خود اپنے انسٹا میں لگایا تھا، بالی ووڈ کی حسین و معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی قریبی دوست کے سنگیت میں شرکت کی جہاں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں، عالیہ […]