counter easy hit

اعجاز خان جاکھرانی

اعجاز خان جاکھرانی

یہ دسمبر 2003ء کا واقعہ ہے۔ کراچی کے علاقے ملیر کی گلشنِ اکبر کالونی کے ایک چھوٹے سے مکان سے لاشوں کے سڑنے کی بو آ رہی تھی۔ محلے داروں نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے آکر دروازہ توڑا، اندر جا کر پتا چلا کہ بوڑھے میاں بیوی کی لاشیں پڑی ہیں، جو تقریباً 15 […]

اگر میں وزیراعظم ہوتا تو قومی اسمبلی میں سعودی ولی عہد کو خطاب کا موقع ضرور دیتا، یوسف رضا گیلانی

اگر میں وزیراعظم ہوتا تو قومی اسمبلی میں سعودی ولی عہد کو خطاب کا موقع ضرور دیتا، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم ترین رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اگر میں وزیراعظم ہوتا تو قومی اسمبلی میں سعودی ولی عہد کو خطاب کا موقع ضرور دیتا ۔ جب میں وزیراعظم تھا تو چینی صدر پاکستان آئے تھے تو ہم نے انکو فلور آف دی […]

ولی عہد کا دورہ بڑی کامیابی

ولی عہد کا دورہ بڑی کامیابی

لاہور: تجزیہ کار جنرل ریٹائرڈ اعجاز اعوان نے کہا ہے اس وقت سعودی عرب تیل پر انحصار کم کرنے کیلئے سرمایہ کاری کیلئے سرگرم ہے، سعودی نئی مارکیٹ کی تلاش میں ہیں جہاں پر ان کی سرمایہ کاری محفوظ اور ان کا تیل پر انحصار کم ہوسکے  سعودی ولی عہد بھارت میں جارہے ہیں جہاں […]

بات چیت کا وقت ختم

بات چیت کا وقت ختم

نئی دہلی: بھارت اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آیا اور پاکستان کو ایک اور دھمکی دی ڈالی ۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے جنگ کا اعلان کردیا ۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بات چیت کا وقت ختم ہو چکا ہے۔ اب کارروائی کا وقت ہے۔ بی بی سی اردو کی جانب […]

برطانیہ کے وزیر مملکت برائے دولت مشترکہ اینڈ یو این لارڈ احمد کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

برطانیہ کے وزیر مملکت برائے دولت مشترکہ اینڈ یو این لارڈ احمد کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

برطانیہ کے وزیر مملکت برائے دولت مشترکہ اینڈ یو این لارڈ احمد کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) دوران ملاقات برطانیہ اور پاکستان کے مابین تجارت، تعلیم ،ثقافت اور دیگر امور سمیت مختلف باہمی دلچسپی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا […]

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وفد میں ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری، چیف وہپ عامر ڈوگر اور وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان شامل تھے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو مزید پختہ بنانے کا عزم […]

بین الصوبائی انڈر 19 ہاکی میلہ راولپنڈی میں شروع

بین الصوبائی انڈر 19 ہاکی میلہ راولپنڈی میں شروع

بین الصوبائی انڈر 19 ہاکی میلہ راولپنڈی میں شروع راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) جونئیر ورلڈ کپ 2021 کی تیاریوں کے سلسلہ مہں پاکستان فیڈریشن کے زیراہتمام بین الصوبائی انڈر 19 ہاکی چیمپیئن شپ شہناز شیخ ہاکی سٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگئی ہے۔ چیمپیئن شپ کا افتتاح صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کیا، چیمپیئن شپ […]

محکمہ سوئی نادرن گیس کے زیر اہتمام ہفتہ تحفظ صحت و ماحولیات کا آغاز

محکمہ سوئی نادرن گیس کے زیر اہتمام ہفتہ تحفظ صحت و ماحولیات کا آغاز

محکمہ سوئی نادرن گیس کے زیر اہتمام ہفتہ تحفظ صحت و ماحولیات کا آغاز اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان کے سب سے بڑے محکمہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹیڈ کے شعبہ ہیلتھ ،سیفٹی انوائر منٹ کے زیر اہتمام5روزہ ہفتہ برائے تحفظ صحت و ماحولیات منانے کا آغاز ہوگیا ھے۔ یہ خصوصی ھفتہ 18 […]

فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس ، پاکستانی کمیونٹی کے حوالے سے اہم ترین فیصلے 

فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس ، پاکستانی کمیونٹی کے حوالے سے اہم ترین فیصلے 

پیرس (سپیشل رپورٹ) فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس صدر چوہدری نوید پکھووال کی زیر صدارت  میں مشہور ریستوران ٹابہ پر ہؤا، پاکستانی کمیونٹی کے حوالے سے اہم ترین فیصلے سامنے آئے۔ اجلاس ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری نوید پکھووال کی زیر صدارت شروع ہؤا۔ اجلاس میں پاکستانی کمیونٹی کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے […]

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد پاکستان کے روشن مستقبل کی نوید ہے، میرے قائد عمران خان نے بادشاہ کے سامنے مزدوروں کا مقدمہ لڑ کر تاریخ کا دھارا بدل دیا، ملک انصر خان 

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد پاکستان کے روشن مستقبل کی نوید ہے، میرے قائد عمران خان نے بادشاہ کے سامنے مزدوروں کا مقدمہ لڑ کر تاریخ کا دھارا بدل دیا، ملک انصر خان 

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد پاکستان کے روشن مستقبل کی نوید ہے، میرے قائد عمران خان نے بادشاہ کے سامنے مزدوروں کا مقدمہ لڑ کر تاریخ کا دھارا بدل دیا، ملک انصر خان پیرس (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ملک انصر خان نے کہا ہے کہ سعودی […]

مورخہ 19 فروری 2019 شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 68 ویں سالگرہ پر اللہ کریم کے حضور شکر ادا کرتے ہیں، حاجی مشتاق حسین

مورخہ 19 فروری 2019 شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 68 ویں سالگرہ پر اللہ کریم کے حضور شکر ادا کرتے ہیں، حاجی مشتاق حسین

مورخہ 19 فروری 2019 شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 68 ویں سالگرہ پر اللہ کریم کے حضور شکر ادا کرتے ہیں، حاجی مشتاق حسین پیرس (نمائندہ خصوصی) منہاج القراآن انٹرنیشنل فرانس کے سینئر نائب صدر حاجی مشتاق حسین نے شیخ الاسلام ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کے 68ویں یوم ولادت کے موقع پر انھیں […]

بلاول بھٹو زرداری کی جمہوریت کیلئے جدوجہد میں محترمہ شہید کی متانت جھلکتی ہے، اووسیز پاکستانی ہر قدم پر ان کے ساتھ ہیں، ملک محمد اجمل

بلاول بھٹو زرداری کی جمہوریت کیلئے جدوجہد میں محترمہ شہید کی متانت جھلکتی ہے، اووسیز پاکستانی ہر قدم پر ان کے ساتھ ہیں، ملک محمد اجمل

بلاول بھٹو زرداری کی جمہوریت کیلئے جدوجہد میں محترمہ شہید کی متانت جھلکتی ہے، اووسیز پاکستانی ہر قدم پر ان کے ساتھ ہیں، ملک محمد اجمل برلن(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے دورہ جرمنی کے دوران ان سے ملاقات کرتے ہوئے مرکزی راہنما پیپلز پارٹی بیلجئم نے اپنی لازوال عقیدت کا اظہار […]

اسلام آباد دی بیوٹی فل

اسلام آباد دی بیوٹی فل

اسلام آبد: (اصغر علی مبارک) یہ خوبصورت اسلام آباد کا علاقہ آئی جے پرنسپل روڈ کے اطراف ہے وفاقی حکومت صحت مند پاکستان کیلئے دعوے کررہی ہے۔ جبکہ راولپنڈی اسلام آباد کا سارا کوڑا کرکٹ سوشل سیکیورٹی ہسپتال کے مریضوں، ڈاکٹروں، تیمارداروں کیلئے درد سر بنا ہوا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے اہم گفتگو

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے اہم گفتگو

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے اہم گفتگو اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ہم بے حد شکر گزار ہیں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے جنہوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی درخواست پر فی الفور سعودی عرب کی جیلوں میں قید 2107 قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا ہے […]

1345 افراد کا قتل

1345 افراد کا قتل

انڈین جاسوس کلبھوشن یادیو کے بارے میں اب تک کا سب سے بڑا انکشاف ہواہے کہ وہ سابق ایس ایس پی چوہدری اسلم سمیت 1345 پاکستانیوں کے قتل میں براہ راست ملوث ہے جبکہ اس نے مختلف کارروائیوں کے ذریعے پاکستان کی معیشت کو 3 ارب ڈالر کا نقصان بھی پہنچایا ہے۔ کلبھوشن نے یہ […]

پینٹنگ جعلی قرار

پینٹنگ جعلی قرار

نیو یارک: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کچھ عرصہ قبل عظیم مصور لیونارڈوڈاونسی کی پینٹنگ ’دی سلیویٹر منڈی‘ 34 کروڑ 20لاکھ پاﺅنڈ (تقریباً 63 ارب 40 کروڑ روپے) روپے میں خریدی تھی جس کے متعلق اب ماہرین نے انتہائی حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے اسے جعلی قرار دے دیا میل آن لائن […]

قائداعظم کی منگنی کیسے ہوئی؟

قائداعظم کی منگنی کیسے ہوئی؟

سندھ مدرسہ کے ریکارڈ سے پتا چلتا ہے کہ جب وہ انگریزی کی چوتھی کلاس میں تھے تو پانچ جنوری 1891ء کو انہوں نے اس سکول کوایک مرتبہ خیر آباد کہہ دیا۔ ان کی اگلی درس گاہ لارنس روڈ کراچی کا سی ایم ایس ہائی سکول تھی۔ مگر ایسا لگتا ہے کہ انہیں مؤخرالذکر سکول […]

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے بھی لندن جانے کی تیاری کر لی

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے بھی لندن جانے کی تیاری کر لی

لاہور: حمزہ شہباز شریف کے بعد اپوزیشن لیڈر اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے بھی لندن جانے کی تیاری کر لی۔شہباز شریف لندن میں زیر علاج اپنی پوتی کی تیماداری کی غرض سے لندن جا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف بیرون ملک روانہ ہو رہے ہیں۔شہبازشریف کل لاہورسے […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مانچسٹر یونائیٹڈ خریدنے کی خبروں کی تردید

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مانچسٹر یونائیٹڈ خریدنے کی خبروں کی تردید

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مانچسٹر یونائیٹڈ خریدنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے مانچسٹر یونائیٹڈ خریدنے کی خبروں پر سعودی حکام کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ ولی عہد محمد بن سلمان کے مانچسٹر […]

ہفتہ وار چھٹی جمعہ کے روز کیے جانے کا امکان

ہفتہ وار چھٹی جمعہ کے روز کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ہفتہ وار چھٹی اتوار سے تبدیل کرتے ہوئے جمعہ کے روز کیے جانے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معتبر جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی اتوار سے تبدیل کرکے جمعہ کو کیے جانے کے امکانات دکھائی دے رہے ہیں۔ سعودی ولی […]

عمران خان اور محمد بن سلمان میں کھانے کے وقت کیا گفتگو ہوئی؟

عمران خان اور محمد بن سلمان میں کھانے کے وقت کیا گفتگو ہوئی؟

اسلام آباد: سعودی ولی عہد اپنا تاریخی دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہوچکے ہیں۔ صدر ہائوس میں ولی عہد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس سے صدر مملکت، وزیراعظم ہاکستان اور معزز مہمان سے خطاب کیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کو معلوم نہ تھا کہ مائیک آن ہیں انہوں نے ایسی بات […]

پاکستان آ کر خود کو اپنے گھر میں محسوس کرتا ہوں

پاکستان آ کر خود کو اپنے گھر میں محسوس کرتا ہوں

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ جہاز میں سوار ہونے سے قبل نور خان ایئر بیس پر مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آ کر خود کو اپنے گھر میں محسوس کرتاہوں ۔ ایئر پورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے ولی عہد محمد بن […]