counter easy hit

: بھارت میں بدلہ بدلہ کی آوازیں ۔۔پاکستان ذمہ دارانہ بیانات دے رہا ہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی۔۔۔

: بھارت میں بدلہ بدلہ کی آوازیں ۔۔پاکستان ذمہ دارانہ بیانات دے رہا ہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی۔۔۔

رپورٹ:اصغرعلی مبارک سے ۔۔ اسلام آباد۔۔۔۔۔۔۔ بھارت میں بد لہ بد لہ کی آوازیں گو نج رہی ہیں جبکہ پاکستان ذمہ دارانہ سٹیٹمنٹس دے رہا ہے.ان خیالات کا اظہارپاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کشمیر ہاؤس تھنک ٹینک کی طرف سے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ھوئے کیا گے […]

معروف بھارتی سکھ رہنما کو عمران خان نے ایسا کیا وعدہ کیا تھا جس کے پورا ہونے کا وقت آ گیا ہے؟

معروف بھارتی سکھ رہنما کو عمران خان نے ایسا کیا وعدہ کیا تھا جس کے پورا ہونے کا وقت آ گیا ہے؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک )معروف سکھ رہنما ڈاکٹر امرجیت سنگھ کا کہنا تھا کہ مودی اور ٹرمپ جیسے لوگ عمران خان کی امن پسندی کو نہیں سمجھ سکے۔وہ اندازہ نہیں لگا سکے کہ عمران خان اگر امن پسند ہیں تو اس کے ساتھ ساتھ وہ پٹھان بھی ہیں۔تفصیلات کے مطابق حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں […]

وزیر خارجہ /بریکنگ نیوز

وزیر خارجہ /بریکنگ نیوز

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر وزارتِ خارجہ میں ھنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے اس اجلاس میں سابقہ خارجہ سیکریٹریز اور سینیئر سفارت کار شرکت کر رہے ہیں اجلاس موجودہ صورتحال میں مشاورت کے لئے طلب کیا گیا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 32

بھارت کے بعد ایک اور فریق نے حکومت پاکستان کے خلاف اعلان جنگ کر دیا

بھارت کے بعد ایک اور فریق نے حکومت پاکستان کے خلاف اعلان جنگ کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ نے کہا ہے کہ حکومت نے منفی رویہ ترک نہ کیا تو سب کا مشترکہ نقصان ہوگا۔ مہنگائی اوربجلی گیس کی قیمتوں میں اضافے پرحکومت کو ٹف ٹائم دیں گے۔ ن لیگی پارلیمانی اجلاس کے شرکاء نے بھارتی جنگی جنون کی مذمت کی اور کہا کہ بھارتی جارحیت کیخلاف […]

: وزیر خارجہ بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

: وزیر خارجہ بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

لاہور (ویب ڈیسک ) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا تاہم استعفے کی وجوہات سامنے نہیں آئیں۔ترجمان ایران حکومت کے مطابق جواد ظریف نے اپنی خدمات جاری رکھنے سے معذرت کی ہے۔ ایرانی صدرحسن روحانی نےجوادظریف کےاستعفےکی ابھی توثیق نہیں کی۔ایرانی خبرایجنسی کے مطابق جواد ظریف […]

تمہارے اندر اتنی طاقت ہے؟

تمہارے اندر اتنی طاقت ہے؟

منقول ہے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام نے ایک نرچڑیا کو دیکھا، جو اپنی مادہ سے کہہ رہا تھا۔تم مجھ سے کیوں بھاگتی ہو؟ اگر میں چاہوں تو حضرت سلیمان علیہ السلام کے گنبد کو اپنی چونچ میں پکڑ کر دریا میں پھینک دوں۔جناب سلیمان علیہ السلام اس کی گفتگو سن کر مسکرانے لگے اور […]

آج سے ملک میں کیا بڑا کام شروع ہونے جا رہا ہے

آج سے ملک میں کیا بڑا کام شروع ہونے جا رہا ہے

کراچی ( ویب ڈیسک ) ملک کے مختلف شہروں میں حج درخواستوں کی وصولی کا عمل آج سے شروع ہو گا ۔ حج درخواست فارم آج سے 14 مختلف بینکوں کی برانچز میں دستیاب ہوں گے اور درخواستیں مکمل کرنے کے بعد 6 مارچ تک مختلف بینکوں میں جمع کرائی جا سکیں گی۔ حج درخواستوں […]

بھارت نے اپنی 10 ہزارفوجیں پہنچا دیں

بھارت نے اپنی 10 ہزارفوجیں پہنچا دیں

لندن( ویب ڈیسک ) برطانوی دارالامرا کے رکن لارڈقربان کا کہنا ہے کہ چند ہفتے قبل برطانوی وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا سے ملاقات ہوئی انہیں بتایا مودی ووٹوں کے لیے کشمیر میں ایڈونچر کروا سکتے ہیں۔نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی دارالامرا کے رکن لارڈ قربان کا کہنا تھا کہمارک فیلڈ کو یہ […]

جاں بحق ہونیوالی نمرہ کی تحقیقاتی رپورٹ آگئی

جاں بحق ہونیوالی نمرہ کی تحقیقاتی رپورٹ آگئی

کراچی( ویب ڈیسک) کراچی میں پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونیوالی نمرہ کی پوسٹمارٹم رپورٹ مکمل کر لی گئی ۔ رپورٹ کےمطابق مقتولہ کے سر میں لگنے والی گولی رائفل فائر آرم کی تھی، پولیس نے تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ آنے سے پہلے ہی نمرہ کےقتل کا مقدمہ مبینہ ڈاکوؤں کے خلاف درج کرلیا۔کراچی میں […]

بھارت نے رات گئے پاکستان پر حملہ کر دیا

بھارت نے رات گئے پاکستان پر حملہ کر دیا

راولپنڈی(ویب ڈیسک ) بھارتی ایئر فورس کی جانب سے دراندازی کی کوشش کی گئی جس کے بعد پاک فضائیہ کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے بعد بھارتی طیارے فرار ہوگئے۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی طیاروں نے مظفر آباد سیکٹر سے دراندازی کی کوشش کی اور بھارتی طیارے اپنے نصب ہتھیاربالاکوٹ […]

پاکستان میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائ

پاکستان میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائ

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان کی سمندری حدود میں تیل وگیس کے وسیع ذخائر کی دریافت کا اشارے، گزشتہ 40 روز سے بین الاقوامی کمپنی کی جانب سے کی جا رہی ڈرلنگ کے بعد ماہرین نے اچھی خبر دے دی۔ تفصیلات کے مطابقپاکستان کی سمندری حدود میں تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت کیلئے ڈرلنگ […]

پاکستان میں ایک ساتھ کتنے غیر مسلموں نے اسلام قبول کر لیا ؟

پاکستان میں ایک ساتھ کتنے غیر مسلموں نے اسلام قبول کر لیا ؟

لاہور(ویب ڈیسک ) ۔اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر ہرسال سیکڑوں غیر مسلم افراد دائرہ اسلام میں داخل ہورہے ہیں پنجاب کے دو شہروں ساہیوال اور سرگودھا میں ایک ہفتے کے دوران 188 غیر مسلموں نے اسلام قبول کرلیا۔پاکستان میں جہاں ایک طرف مختلف طبقات کی طرف سے انتہا پسندی اور اقلیتوں کے ساتھ امتیازیسلوک کا […]

کشمیر کے اہم ترین حریت رہنما شبیرشاہ کے حوالے سے نہایت افسوسناک بریکنگ نیوز آگئی

کشمیر کے اہم ترین حریت رہنما شبیرشاہ کے حوالے سے نہایت افسوسناک بریکنگ نیوز آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کئی روزسے یہ خبریں گردش میں تھیں کہ حریت رہنما شبیر شاہ پرحملہ کردیا گیا ، لیکن اب شبیر شاہ نے اس حوالے سے تردید کر دی ہے وہ کہا ہے کہ ایسی تمام خبریں من گھڑت ہیں ، اور ان کا سچائی سے کوئی تعلق نہیں ہے ،یہ خبریں گردش […]

سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ صاحب کا بھانجا اور سینئر راہنمائوں راشد بٹ اور راحیل محسن بٹ کے کزن مرزا اسرار رضائے الہی سے دوبئی میں وفات پاگئے ہیں۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا

سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ صاحب کا بھانجا اور سینئر راہنمائوں راشد بٹ اور راحیل محسن بٹ کے کزن مرزا اسرار رضائے الہی سے دوبئی میں وفات پاگئے ہیں۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ صاحب کا بھانجا اور سینئر راہنمائوں راشد بٹ اور راحیل محسن بٹ کے کزن مرزا اسرار رضائے الہی سے دوبئی میں وفات پاگئے ہیں۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور مرحوم کے لواحقین کو […]

1 7 8 9 10 11 63