counter easy hit

پاکستان کی خاتون صحافی سعدیہ افضال نے حقیقت بیان کردی

پاکستان کی خاتون صحافی سعدیہ افضال نے حقیقت بیان کردی

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی فضائیہ کے دو طیارے مار گرائے ہیں، ان کے ایک پائلٹ ابھی نندن کو بھی حراست میں لے لیا ہے تاہم گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے امن کے قیام کیلئے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارت کے پائلٹ کو […]

بھارتی پائلٹ کو وطن واپس بھیجا جائے گا یا نہیں؟

بھارتی پائلٹ کو وطن واپس بھیجا جائے گا یا نہیں؟

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد آج کچھ ہی دیر میں اسے بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا تاہم آج صبح اسلام آباد ہائیکورٹ میں رہائی کیخلاف درخواست دائر کی گئی تھی جس پر فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ اسلام […]

مودی جی: تم اس پاکستان کو فتح کرو گے

مودی جی: تم اس پاکستان کو فتح کرو گے

گزشتہ سے پیوستہ روز معاملہ چار کلو میٹر سے اسی کلو میٹر کے درمیان پھنسا ہوا تھا اور چار عدد ہزار پائونڈ والے بموں سے لیکر ”پے لوڈ‘‘ کے بیچ اٹکا ہوا تھا اور ان سب سے زیادہ اہم مسئلہ یہ تھا کہ فواد چوہدری نے استعفیٰ دیا ہے یا نہیں دیا اور یہ طے […]

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم بہرام عرف صوفی بابا کو بری کردیا

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم بہرام عرف صوفی بابا کو بری کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خودکش بمبار تیار کرنے کے الزام میں 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم بہرام عرف صوفی بابا کو بری کردیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران ایڈیشنل پراسیکیوٹر پنجاب نے عدالت کو […]

وزیراعظم عمران خان بھارتی پائلٹ کو رخصت کریں گے

وزیراعظم عمران خان بھارتی پائلٹ کو رخصت کریں گے

لاہور: گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو آج رہا کیا جا رہا ہے ۔ بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت کے حوالے کیا جائے گا۔ دفتر خارجہ ذرائع کے مطابق ابھی نندن کو آج سہ پہر 3 بجے کے قریب اسلام آباد سے لاہور لایا جائے گا تفصیلات کے مطابق پاک […]

پاکستان نے فضائی حدود آج شام 4 بجے سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان نے فضائی حدود آج شام 4 بجے سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: پاکستان نے فضائی حدود آج شام 4 بجے سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ سول ایوی ایشن نے پاکستان میں فضائی آپریشن معطل کرنے کا نوٹس واپس لے لیا ہے اور آج شام چار بجے سے فضائی حدود کھولنے کا فیصلہ کرلیا […]

منشا بم کا بیٹا عامر منشا گرفتار

منشا بم کا بیٹا عامر منشا گرفتار

لاہور: ٹاؤن شپ پولیس نے قبضہ مافیا کے سربراہ منشا بم کے بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ ڈی ایس پی ٹاون شپ ملک اعجاز نے کہا کہ عامر منشا کو موبائل فون لوکیشن اور دیگر شواہد استعمال کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ ملزم سابق ٹریفک وارڈن بھی ہے۔ پولیس کو مطلوب تھا۔ ایس ایچ او ٹاؤن […]

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی

سری نگر: بھارت نے مقبوضہ کشمیر میںجماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ہاتھوں منہ توڑ جواب ملنے اور کشمیریوں کی جانب سے پاکستان کی بھرپور حمایت کرنے پر بھارت کی مودیسرکار مکمل طور پر بوکھلا گئی ہے۔ بھارت کی مودی سرکار کی جانب سے جماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی […]

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان اور انکے ساتھیوں کے خفیہ و رنگین کرتوت منظر عام پر

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان اور انکے ساتھیوں کے خفیہ و رنگین کرتوت منظر عام پر

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن اور ان کے قریبی فوجی حلقوں کے لیے بھیجی گئی ووڈکا کی نوے ہزار بوتلیں ضبط کر لی گئی ہیں۔ یہ شراب ہالینڈ کے کسٹمز حکام نے روٹرڈیم کی بندرگاہ پر ایک چینی مال بردار جہاز سے اپنے قبضے میں لی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی […]

اسلامی ممالک کی کانفرنس میں بھارت کو مدعو کرنے کا معاملہ

اسلامی ممالک کی کانفرنس میں بھارت کو مدعو کرنے کا معاملہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاک بھارت کشیدگی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت اجلاس کے دوران […]

افعانستان کے صوبہ ہلمند میں فوجی کیمپ پر حملہ

افعانستان کے صوبہ ہلمند میں فوجی کیمپ پر حملہ

کابل: افعانستان کے صوبہ ہلمند میں فوجی کیمپ پر حملہ ہوا ہے۔ افغاں میڈیا کے مطابق فوجی کیمپ پر حملے میں متعدد فوجی ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ کئی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں یہ […]

پاکستان کو او آئی سی اجلاس میں شرکت کرنی چاہیے، سابق صدر آصف علی زرداری

پاکستان کو او آئی سی اجلاس میں شرکت کرنی چاہیے، سابق صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد: پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں پاکستان نے او آئی سی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو او آئی سی اجلاس میں شرکت کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی پائلٹ […]

سکواڈرن لیڈر حسن صدیقی اور ان کے کو پائلٹ کوعلمائے اہلسنت کی جانب سے گولڈ میڈل اور اعزازی شیلڈ پیش کی جائے گی

سکواڈرن لیڈر حسن صدیقی اور ان کے کو پائلٹ کوعلمائے اہلسنت کی جانب سے گولڈ میڈل اور اعزازی شیلڈ پیش کی جائے گی

کراچی: چیئرمین رویت ہلال کمیٹی ومفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ بھارتی طیاروں کو گرانے والے پاکستانی پائلٹس پوری قوم کے محسن ہیں۔ ان کی شجاعت سے انڈین ائیر فورس کا مورال ڈاؤن ہوا ہے اور پاکستانی قوم کے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔ ہم ان کو سلام پیش کرتے ہیں۔ جلد […]

میں علیم خان نہیں جو استعفیٰ دے دوں، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی

میں علیم خان نہیں جو استعفیٰ دے دوں، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی

اسلام آباد: آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ میں علیم خان نہیں جو استعفیٰ دے دوں۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کراچی کی احتساب عدالت میں پیشی سے قبل میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی۔ ایک صحافی نے ان سے سوال […]

اکاؤنٹنٹ / داخلی آڈیٹر اور سیلیل مین کے لئے شیخ زائی ہسپتال آرکی کے ملازمت 2019

اکاؤنٹنٹ / داخلی آڈیٹر اور سیلیل مین کے لئے شیخ زائی ہسپتال آرکی کے ملازمت 2019

Sheikh Zayed Hospital RYK Jobs 2019 for Accountant/Internal Auditor and Salesman 1 March, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 66

وزیراعظم عمران خان کی واہگہ بارڈر آمد متوقع

وزیراعظم عمران خان کی واہگہ بارڈر آمد متوقع

لاہور: گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو آج رہا کیا جا رہا ہے۔ بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت کے حوالے کیا جائے گا۔ دفتر خارجہ ذرائع کے مطابق ابھی نندن کو آج سہ پہر 3 بجے کے قریب اسلام آباد سے لاہور لایا جائے گا تفصیلات کے مطابق پاک فوج […]