counter easy hit

مودی جی: ابھی نندن کی رہائی کو ایزی نہ لینا

مودی جی: ابھی نندن کی رہائی کو ایزی نہ لینا

کراچی: سینئر تجزیہ کاروں حامد میر، سہیل وڑائچ اور شاہزیب خانزادہ نے کہا ہے کہ ابھی نندن کو پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت رہائی کیا ہے، اس کو پاکسان کا گڈ ول گیسچر سمجھا جائے، مودی صاحب رہائی کے ساتھ کوئی سیاسی کھیل نہ کھیلیں ورنہ جو حالات ہیں وہ بہتر ہونے کے […]

بھارتی سرکار نے یوٹیوب کو درخواست دے کر اپنے پائلٹ کی 11 ویڈیوز ڈیلیٹ کروادیں

بھارتی سرکار نے یوٹیوب کو درخواست دے کر اپنے پائلٹ کی 11 ویڈیوز ڈیلیٹ کروادیں

نئی دہلی: پاکستان نے بھارت کا گرفتار کیاگیا پائلٹ جذبہ خیرسگالی کے طورپر واپس بھارت کے حوالے کردیا ہے تاہم بھارتی سرکار نے یوٹیوب کو درخواست دے کر اپنے اس پائلٹ کی 11ویڈیوز ڈیلیٹ کروادیں جس کی تصدیق بھارتی میڈیا نے بھی کردی۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق سرچ انجن گوگل کی ملکیت یوٹیوب نے جمعرات […]

پاکستان کی جانب سے خیر سگالی

پاکستان کی جانب سے خیر سگالی

لاہور: بھارتی جیل میں قیدیوں اور پولیس کے تشدد سے شہید ہونے والے پاکستانی کی لاش ہفتہ کو پاکستان کے حوالے کی جائے گی۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی شہری شاکر اللہ کو 20 فروری کو بھارتی ریاست راجھستان کے دارالحکومت جے پور کی جیل میں قتل […]

خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی

خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی

بارہ مئی 2013 کے انتخابات میں خان صاحب پاکستان کے وزیر اعظم نہ بن سکے‘ لیکن 7 دسمبر 2013 کو دہلی میں ہندوستان ٹائمز کے زیر اہتمام گیارہویں لیڈر شپ سمٹ سے خطاب میں انہوں نے پاک بھارت سرحد پر مشترکہ سول، نیوکلیئر پلانٹ لگانے کی تجویز پیش کی تھی۔ کرن تھاپر سے 2011 کے […]

کمال ہو گیا

کمال ہو گیا

پلوامہ میں کشمیری نوجوان کی فدائی حملے کے بعد امریکہ اور یورپی ممالک تو کیا چین اور سعودی عرب نے بھی شدید الفاظ میں اس کی مذمت کی اور پوری دنیا بھارت کی غمخوار نظر آئی۔ دوسری طرف گزشتہ چند سالوں کے دوران پاکستان میں اسی طرح کے سینکڑوں خودکش حملے ہوئے جن میں ہزاروں […]

انڈین فضائیہ نے بالاکوٹ میں سٹرائیک کس فلم سے متاثر ہو کر کی؟

انڈین فضائیہ نے بالاکوٹ میں سٹرائیک کس فلم سے متاثر ہو کر کی؟

عاقبت نا اندیش انداز سے کشمیر کے علاقے بالاکوٹ میں کیے جانیوالے ’’پیشگی‘‘ فضائی حملے سے وزیراعظم نریندر مودی نے نادانستگی میں وہ کچھ گنوا دیا ہے جو سابقہ بھارتی حکومتوں نے تقریباً معجزاتی انداز سے دہائیوں کے دوران حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی تھی۔ 1947ء سے لے کر بھارتی حکومت نے اس بات […]

بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

بھارت: بھارت نے جنگی محاذ پر شکست کھائی تو اپنے جھوٹے دعووں کو ثابت کرنے کے لیے طرح طرح کے بھونڈے دعوے کر رہا ہے۔ بھارت نے پاکستان کا ایف 16 طیارہ مار گرانے کا دعویٰ تو کیا لیکن اپنے اس دعوے کے حق میں کوئی ثبوت نہ پیش کر سکنے پر عوام اور اپوزیشن […]

پاکستانی روپیہ ڈالر پر بھاری پڑ گیا

پاکستانی روپیہ ڈالر پر بھاری پڑ گیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 45 پیسے کی کمی اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت 30 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے […]

ریحام خان کو عمران خان کی زندگی میں کیوں اور کس نے پلانٹ کیا؟

ریحام خان کو عمران خان کی زندگی میں کیوں اور کس نے پلانٹ کیا؟

لاہور: سینئر صحافی حسن نثار نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ مرحوم حمید گل نے انکشاف کیا تھا کہ ریحام خان کو عمران خان کی زندگی میں پلانٹ کیا گیا تھا، ان کا تعلق بیرونی خفیہ ایجنسیوں سے ہے۔حسن نثار نے […]

ہمارا میڈیا ملک میں کس طرح کی آگ لگا رہا ہے؟

ہمارا میڈیا ملک میں کس طرح کی آگ لگا رہا ہے؟

کراچی: پاکستان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کیے گئے بھارتی پائلٹ ابھی نندن پاک فوج کے دیوانے نکلے اور کہا ہے کہ پاکستان آرمی انتہائی پروفیشنل ہے، مجھے ان میں امن نظر آیا، پاکستانی سکونت پسند ہیں، میں نے پاک فوج کے ساتھ وقت گزارا ہے میں بہت متاثر ہوں، بھارتی […]

بین الاقوامی میڈیا نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کو بھارت کی ذلت آمیز شکست قرار دے دیا

بین الاقوامی میڈیا نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کو بھارت کی ذلت آمیز شکست قرار دے دیا

لاہور: بین الاقوامی میڈیا نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کو بھارت کی ذلت آمیز شکست قرار دے دیا، پاکستان نے جمعہ کی شب کو گرفتار کیے گئے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا، بھارتی پائلٹ نے رہائی سے قبل ویڈیو بیان میں اعتراف کیا کہ اس نے کسی […]

وزیراعظم عمران خان نے لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں زرعی اراضی پر سرکاری ہاﺅسنگ اسکیمیں بنانے سے روک دیا

وزیراعظم عمران خان نے لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں زرعی اراضی پر سرکاری ہاﺅسنگ اسکیمیں بنانے سے روک دیا

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں زرعی اراضی پر سرکاری ہاﺅسنگ اسکیمیں بنانے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے دورہ لاہور کے دوران بڑا فیصلہ سامنے آ گیا ہے عمران خان نے صوبائی حکومت کو پنجاب بھر کے بڑے شہروں میں زرعی اراضی پر سرکاری ہاوسنگ اسکیمیں […]

ملک سے بھاگنے والوں کا انجام

ملک سے بھاگنے والوں کا انجام

ممبئی: پاک بھارت کشیدگی پر سوشل میڈیا صارفین بھی کافی متحرک نظر آئے۔ ایک طرف جہاں پاکستان اور بھارت کے عوام امن کو فروغ دینے میں مصروف تھے وہیں کچھ بھارتی آرٹسٹس کی جانب سے ایسے ٹویٹس بھی سامنے آئے جنہوں نے پاک بھارت کشیدگی کو مزید ہوا دینے کی کوشش کی۔ ایسے میں عدنان […]

اے بی ڈی ویلیئرز 7 میچز کھیلنے کا معاہدہ پورا کرنے کے بعد وطن واپس چلے گئے

اے بی ڈی ویلیئرز 7 میچز کھیلنے کا معاہدہ پورا کرنے کے بعد وطن واپس چلے گئے

لاہور: اے بی ڈی ویلیئرز 7 میچز کھیلنے کا معاہدہ پورا کرنے کے بعد وطن واپس چلے گئے- جبکہ مزید 2 میچز کھیلنے کیلئے ان کی لاہور آمد 6 مارچ کو متوقع ہے۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق جنوبی افریقی سٹار 9 اور 10 مارچ کو قذافی سٹیڈیم میں میچز کیلئے دستیاب ہوں گے۔یاد رہے کہ […]

ملتان میں لڑکوں کی آپس میں شادی کے شرمناک واقعات دن بدن بڑھنے لگے

ملتان میں لڑکوں کی آپس میں شادی کے شرمناک واقعات دن بدن بڑھنے لگے

ملتان: ملتان میں لڑکوں کی آپس میں شادی کے شرمناک واقعات دن بدن بڑھنے لگے۔ قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آر پی او ملتان کی طرف سے تشکیل دی جانے والی ایس پی گلگشت شاہد نیاز، ڈی ایس پی جاوید طاہر مجید اور چار ایس ایچ اوز پر مشتمل ٹیم […]

1965 کی پاک بھارت جنگ کی ایک غیر مسلح سپاہی مائی بھاگی کی کہانی

1965 کی پاک بھارت جنگ کی ایک غیر مسلح سپاہی مائی بھاگی کی کہانی

کہتے ہیں کہ ایک آزاد ملک قائم کرنے کے لئے تین چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔اول ایک ٹکڑا زمین جسے وطن قرار دیا جائے۔ دوم ایسے لوگ جو باہمی اتفاق سے ایک دوسرے کے ساتھ رہنے پر رضامند ہوں اور تیسرا ایک مضبوط فوج جو اس ٹکڑا زمین کی حفاظت کر سکے اور اسے قومی فوج […]

اپنے وطن میں واپس آ کر بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں

اپنے وطن میں واپس آ کر بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں جذبہ خیرسگالی کے تحت اس کا گرفتار پائلٹ ابھی نندن بھی رہا کر دیا ہے جسے گزشتہ روز براستہ واہگہ بارڈر بھارتی حکام کے حوالے کیا گیا تاہم اس نے سرحد پار کرتے ہی کیا بات کہی؟ بھارتی میڈیا نے اہم انکشاف کر دیا ہے۔ پاک […]

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے 2 شہری شہید خاتون سمیت 2افراد شدید زخمی ہوگئے

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے 2 شہری شہید خاتون سمیت 2افراد شدید زخمی ہوگئے

راولپنڈی: بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے 2 شہری شہیدجبکہ خاتون سمیت 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کی جانب سے بھارتی فورسز کو منہ توڑ جواب دیا گیا۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایل او […]

اردن کے شاہ عبداللہ نے وزیراعظم عمران خان کو بھارت کیساتھ موجودہ کشیدگی کو ختم کرنے کیلئے ثالثی کی پیشکش کر دی

اردن کے شاہ عبداللہ نے وزیراعظم عمران خان کو بھارت کیساتھ موجودہ کشیدگی کو ختم کرنے کیلئے ثالثی کی پیشکش کر دی

اسلام آباد: اردن کے شاہ عبداللہ نے وزیراعظم عمران خان کو خصوصی طور پر فون کر کے ان کو بھارت کیساتھ موجودہ کشیدگی کو ختم کرنے کیلئے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کیساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ نے پاک بھارت بڑھتی ہوئی […]

کمیونٹی شمولیت اختیار کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں کی ملازمت 2019 کیلئے 5 + پروجیکٹ کنٹریکٹرز اور پروجیکٹ مینیجر

کمیونٹی شمولیت اختیار کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں کی ملازمت 2019 کیلئے 5 + پروجیکٹ کنٹریکٹرز اور پروجیکٹ مینیجر

Community Empowerment NGO Jobs 2019 for 5+ Project Coordinators and Project Manager 2 March, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 92

انجینئرنگ، ٹاپ گرافی سرویور، اکاؤنٹس، مارکیٹنگ اور سائٹ کے نگرانی کے لئے کراچی پلاٹنگ سکیم جابز 2019

انجینئرنگ، ٹاپ گرافی سرویور، اکاؤنٹس، مارکیٹنگ اور سائٹ کے نگرانی کے لئے کراچی پلاٹنگ سکیم جابز 2019

Karachi Plotting Scheme Jobs 2019 for Engineering, Topography Surveyor, Accounts, Marketing & Site Supervisors 2 March, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 65