کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے فرانس کے دوسرے بڑے شہر لیون میں پہلی بار مظاہرہ ۔
پیرس ( صاحبزادہ عتیق )مظاہرے کا اہتمام فرانس پاکستان دوستی و کلچرل ایسوسی ایشن لیون کے صدر سہیل انصاری ، رانا ظفر اقبال ، ذوالفقار اصغر اور ان کے ساتھیوں نے کیا۔ فرانس کی تاریخ میں پہلی بار دارالحکومت پیرس کے علاوہ کسی دوسرے شہر میں کشمیر کے لئے مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرے کا […]