counter easy hit

راول ڈیم کے قریب ٹریفک حادثے کے دوران دو تیز رفتار موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے

راول ڈیم کے قریب ٹریفک حادثے کے دوران دو تیز رفتار موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے

اسلام آباد: (اصغر علی مابرک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقہ راول ڈیم کے قریب ٹریفک حادثے کے دوران دو تیز رفتار موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے۔ جس کے نتیجے میں دو افراد راجہ عارف اور محمد حسن شدید زخمی ہوگئے۔ دونوں زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے پمز ہسپتال میں منتقل کر دیا Post […]

پاک فضائیہ نے بھارتی طیارہ گرانے کے لیے کونسا جنگی طیارہ اور ہتھیار استعمال کیا؟

پاک فضائیہ نے بھارتی طیارہ گرانے کے لیے کونسا جنگی طیارہ اور ہتھیار استعمال کیا؟

واشنگٹن: امریکی ادارے نے آزاد کشمیر میں بھارتی دراندازی کے خلاف کارروائی میں ایف 16 طیارے کے استعمال کے بھارتی الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی طیارے کو مار گرانے کے لیے جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارے کا استعمال کیا۔ جے ایف 17 تھنڈر چینی ساختہ جنگی طیارہ ہے […]

بھارتی طیارے پاکستان کی فضائی حدود میں کیوں داخل ہوئے؟ بھارتی حکومت جواب دے کہ کارروائی میں دہشتگرد مارے گئے یا نہیں، سابق بھارتی کرکٹر و سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو

بھارتی طیارے پاکستان کی فضائی حدود میں کیوں داخل ہوئے؟ بھارتی حکومت جواب دے کہ کارروائی میں دہشتگرد مارے گئے یا نہیں، سابق بھارتی کرکٹر و سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو

نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان کیخلاف فضائی کارروائی پر نریندر مودی حکومت پر سوالات اٹھا دیئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ بھارتی طیارے پاکستان کی فضائی حدود میں کیوں داخل ہوئے؟ بھارتی حکومت جواب دے کہ کارروائی میں […]

بھارتی طیاروں نے چار بم گرائے جواب میں پاکستان فضائیہ نے بھارت میں خالی جگہوں پر 6 بم گرائے، میڈیا رپورٹس

بھارتی طیاروں نے چار بم گرائے جواب میں پاکستان فضائیہ نے بھارت میں خالی جگہوں پر 6 بم گرائے، میڈیا رپورٹس

اسلام آباد: بھارتی جارحیت اور ڈراموں کی اندورنی کہانی سامنے آگئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی طیاروں نے چار بم گرائے اور اس کے جواب میں پاکستان فضائیہ نے بھارت میں خالی جگہوں پر 6 بم گرائے۔ میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کی خلاف […]

پی ایس ایل کے میچز لاہور سے کراچی منتقل کرنا مہنگا پڑ گیا

پی ایس ایل کے میچز لاہور سے کراچی منتقل کرنا مہنگا پڑ گیا

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں شیڈول تینوں میچز کراچی منتقل کئے جانے کے بعد اے بی ڈی ویلیئرز کی پاکستان آمد کے امکانات بھی معدوم ہوگئے ہیں۔ پروٹیز سٹار بیٹسمین کا لاہور قلندرز کی جانب سے 7 میچز کھیلنے کا معاہدہ تھا، وہ یو اے ای میں اپنے کنٹریکٹ کے مطابق میچز کھیلنے […]

خواتین کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا کر لاہور میں ریلوے ڈرائیور نے سینکڑوں مسافروں کی جانیں داؤ پر لگا دیں

خواتین کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا کر لاہور میں ریلوے ڈرائیور نے سینکڑوں مسافروں کی جانیں داؤ پر لگا دیں

لاہور: خواتین کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا کر لاہور میں ریلوے ڈرائیور نے سینکڑوں مسافروں کی جانیں داؤ پر لگا دیں۔ لا ہور میں ٹرین ڈرائیور نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خواتین کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا دیا، سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے خواتین کو ڈرائیونگ سیٹ […]

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے بھارتی فوج کو قدیم زمانہ کی بوگس ترین فوج قرار دے دیا

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے بھارتی فوج کو قدیم زمانہ کی بوگس ترین فوج قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے بھارتی فوج کو قدیم زمانہ کی بوگس ترین فوج قرار دے دیا ہے۔ یہ بھی لکھا ہے کہ حالیہ مقابلے میں پاکستان سے شکست کھانے کے بعد بھارتی فوج کی قابلیت پر سوال اٹھتے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ اپنی آدھی اور چوتھائی بجٹ […]

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو پاکستان میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ان کی ایک پسلی میں زخم، بھارتی میڈیا کا پاکستان کے خلاف ایک اور پروپیگنڈہ

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو پاکستان میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ان کی ایک پسلی میں زخم، بھارتی میڈیا کا پاکستان کے خلاف ایک اور پروپیگنڈہ

کراچی: بھارتی میڈیا نےپاکستان کے خلاف ایک اور پروپیگنڈہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے رہائی پانے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو پاکستان میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے باعث ان کے ایک پسلی میں زخم آئے ہیں۔ دوسری جانب میڈیکل رپورٹ میں واضح ہوگیا ہے کہ پاکستان […]

ہر مسلم ملک میں 19رمضان کو ڈیوٹی کا آخری دن قرار دے دیا جائے، امام و خطیب مسجد قبا اور معروف عالم دین شیخ صالح المغامسی

ہر مسلم ملک میں 19رمضان کو ڈیوٹی کا آخری دن قرار دے دیا جائے، امام و خطیب مسجد قبا اور معروف عالم دین شیخ صالح المغامسی

مدینہ منورہ: مسجد قبا کے امام و خطیب اور معروف عالم دین شیخ صالح المغامسی نے آرزو ظاہر کی ہے کہ کاش تمام مسلم ممالک رمضان المبارک کا آخری عشرہ عبادت کیلئے مختص کردیں۔ ہر مسلم ملک میں 19 رمضان کو ڈیوٹی کا آخری دن قرار دے دیا جائے، ہر مسلم ملک میں لوگ آخری […]

ڈبل شاہ سے 4 ارب روپے ریکور کر کے اسے سنگل شاہ بنا دیا ہے، چیئرمین نیب جسٹس اقبال

ڈبل شاہ سے 4 ارب روپے ریکور کر کے اسے سنگل شاہ بنا دیا ہے، چیئرمین نیب جسٹس اقبال

اسلام آباد: نیب شفافیت اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتا ہے، دولت کمانے کیلئے جلد بازی کرنے والوں کو سوچنا چاہیے انسان اس دنیا سے خالی ہاتھ جاتا ہے، بدعنوانی کا خاتمہ قومی احتساب بیورو کی اعلیٰ ترین ترجیح ہے، چیئرمین نیب جسٹس اقبال نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو شفافیت اور قانون […]

امریکہ نے بھارتی فضائیہ کے طیاروں کو مار گرانے کے لیے پاکستان کی جانب سے ایف 16 کے مبینہ استعمال پر جواب طلب کر لیا

امریکہ نے بھارتی فضائیہ کے طیاروں کو مار گرانے کے لیے پاکستان کی جانب سے ایف 16 کے مبینہ استعمال پر جواب طلب کر لیا

اسلام آباد: امریکہ نے بھارتی فضائیہ کے طیاروں کو مار گرانے کے لیے پاکستان کی جانب سے ایف 16 کے مبینہ استعمال پر جواب طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ نے پاکستان سے تفصیلات طلب کی ہیں کہ آیا بھارت کے طیارے مار گرانے میں ایف سولہ کا استعمال کیا گیا ہے یا […]

زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا، معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر

زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا، معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر

لاہور: ملک کے معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے کہا ہے کہ زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمرمبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا۔ اس امر کا انکشاف انہوں نے یو ای ٹی لاہور کے کیمیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سمینار […]

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر اعظم عمران خان کے ستارے آپس میں بہت مماثلت رکھتے ہیں، آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر اعظم عمران خان کے ستارے آپس میں بہت مماثلت رکھتے ہیں، آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان نے کہا ہے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم عمران خان کے ستارے آپس میں بہت مماثلت رکھتے ہیں، شہزادہ کی پیدائش 31 اگست 1985 اور ابھار مشتری ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان اور عمران خان کے ستارے انتہائی روشن ہیں […]

شاباش جے ایف 17 تھنڈر

شاباش جے ایف 17 تھنڈر

اسلام آباد: پاکستان نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے پر بھارت کے دو مگ طیارے مار گرائے ہیں اور یہ آپریشن پاکستان کے مایہ ناز طیارے جے ایف تھنڈر نے کیا جس کے بعد اب پاکستانی طیارہ دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صحافی انعام اللہ خٹک نے […]

دوسرا پائلٹ

دوسرا پائلٹ

9ویں سکواڈرن کے فلائٹ لیفٹیننٹ کمباتی نیچیکیتا بھارت کی ائیرفورس کے اس پائلٹ کا نام ہے‘ جس کے متعلق ممکن ہے کہ آج کسی کو کچھ یاد ہی نہ ہو‘ لیکن اس کا نا م اورکام نہ چاہتے ہوئے بھی ا س لئے قوم کے سامنے لانا پڑ رہا ہے‘ تاکہ کچھ حقائق درست کرتے […]

گلاس توڑا بارہ آنے

گلاس توڑا بارہ آنے

وہی شاہد بھائی کا اسلام آباد میں گھر اور ہماری رات گئے پناہ گاہ‘ جہاں ہم سب دوست ارشد شریف، عدیل راجہ، علی، ضمیر حیدر، خاور گھمن ویک اینڈ پر اکٹھے ہوتے ہیں۔ شاہد بھائی بھی اسلام آباد کے چند گنے چنے مہمان نواز دوستوں میں سے ایک ہیں۔ دوستوں کو ہوسٹ کرنے پر ہر دم […]

اگر اعلان جنگ ہو تو سکھ فوجی لڑنے سے انکار کردیں

اگر اعلان جنگ ہو تو سکھ فوجی لڑنے سے انکار کردیں

لندن: ورلڈ سکھ پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کے موجودہ بحران کا بنیادی سبب جس کی وجہ سے دو ایٹمی ممالک بھارت اور پاکستان جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں ہندو توا شاونزم ہے، پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے دوسری اقوام، اقلیتوں یہاں تک کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ سلوک […]

دیرینہ دشمن داروں پپو لوہار گروپ اور حاجی شوکت گروپ نے اپنے مابین دشمنی ختم کرنے کا اعلان کردیا

دیرینہ دشمن داروں پپو لوہار گروپ اور حاجی شوکت گروپ نے اپنے مابین دشمنی ختم کرنے کا اعلان کردیا

لاہور: ضلع لاہور کی مشہور دیرینہ دشمنی ختم ، تحریک انصاف کے رہنما نے مخالف فریقین کی صلح کروا کر علاقہ کی فضا میں چھایا خوف و ہراس ختم کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق دیرینہ دشمن داروں پپو لوہار گروپ اور حاجی شوکت گروپ نے اپنے مابین دشمنی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس […]

عمران خان بمقابلہ نریندر مودی: کون جیتا کون ہارا؟

عمران خان بمقابلہ نریندر مودی: کون جیتا کون ہارا؟

اسلام آباد: بھارتی پائلٹ کی رہائی کے بعد دو ایٹمی طاقتوں پاکستان اور بھارت میں امید ہے کہ کشمیر میں ہونے والے حملے کے بعد پیدا ہونوالی کشیدگی ختم ہو جائیگی، اسلئے کس نے تصور کی جنگ میں کامیابی حاصل کی۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم عمران خان نے […]

2 بھارتی طیارے تباہ کرنے کے بعد جے ایف 17 تھنڈر بنانے والی چینی کمپنی کے شیئرز میں اضافہ ہوگیا

2 بھارتی طیارے تباہ کرنے کے بعد جے ایف 17 تھنڈر بنانے والی چینی کمپنی کے شیئرز میں اضافہ ہوگیا

بیجنگ: پاکستان کی جانب سے 2 بھارتی طیارے تباہ کرنے کے بعد جے ایف 17 تھنڈر بنانے والی چینی کمپنی کے شیئرز میں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے سابق ایئر چیف مارشل شاہد لطیف نے اس ضمن میں ایک ٹویٹ کیا تھا جس میں انہوں نے لکھا تھا فخریہ اعلان کرتا ہوں […]

نعیم الحق کو سیاسی ٹویٹس نہیں کرنی چاہئیں، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری

نعیم الحق کو سیاسی ٹویٹس نہیں کرنی چاہئیں، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ نعیم الحق کو سیاسی ٹویٹس نہیں کرنی چاہئیں، نعیم الحق کو معلوم نہیں ہوتا کہ ڈیٹا کیا ہے؟ فلاسفی پر جائیں توہمارا اسٹرکچر نئے لوگوں پر کھڑا ہے، جو 6 مہینے پہلے شامل ہوئے، وزیراعظم کو اچھے سے ادراک ہے، عمران خان عقلمند آدمی ہیں […]

سابق وزیر داخلہ احسن اقبال بھی لیڈی گاگا کی تقریر کے دیوانے نکلے اور اپنی ٹوئیٹ میں شئیر کرتے ہوئے لکھا ’انتہائی سبق آموز الفاظ‘

سابق وزیر داخلہ احسن اقبال بھی لیڈی گاگا کی تقریر کے دیوانے نکلے اور اپنی ٹوئیٹ میں شئیر کرتے ہوئے لکھا ’انتہائی سبق آموز الفاظ‘

واشنگٹن: امریکی گلوگارہ لیڈی گاگا کے ‘شیلو’ نامی گانے کو آسکر2019 میں بہترین نغمے کا ایوارڈ ملا۔ یہ گانا لیڈی گاگا کی زندگی پر بننے والی فلم ‘اے سٹار اِز بارن’ کا ہے۔ ایوارڈ وصول کرنے پر لیڈی گاگا نے جذباتی تقریر میں کہا کہ ’اصل بات جیتنا نہیں بلکہ کبھی ہار نہ ماننا ہے، اگر […]