By Web Editor on March 3, 2019 'sab, 101, express, FM, forces, HUM, ka, pakistan, program, radio, solidarity, Special, to, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ریڈیو ایم 101 اسلام آباد میں افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی پروگرام “ھم سب کا پاکستان” میں سینئر تجزیہ کار اور پریذیڈنٹ ڈپلومیٹک کارسپانڈنٹس فورم پاکستان اصغر علی مبارک۔ سینئر کشمیری صحافی روزنامہ اضافہ نیوز اسلام آباد/ مظفرآباد جناب سردار وجاہت الحسن، میڈیم کیھترائین، محترمہ فرح ناز […]
By Web Editor on March 3, 2019 Adel, Al, delayed, foreign, Jubeir, Minister, pakistan, saudi, to, visit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: بھارت کی ہٹ دھرمیوں کی وجہ سے سعودی عرب کی امن کوششیں ناکام ہو گیئں سعودی وزیر مملکت خارجہ عادل الجبیرنے پاکستان اور بھارت کاطے شدہ دورہ موخر کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے پاک بھارت تناؤ کے تناظر میں دونوں ملکوں کا دورہ […]
By Web Editor on March 3, 2019 direct, man, status اہم ترین, خبریں, کالم
یہ وہ کپتان نہیں جسے میں کرکٹ کے دنوں سے جانتا ہوں۔ اس نے 22 سال سیاسی جدوجہد کی مگر کوئی اسے سیاستدان ماننے کو تیار نہیں تھا۔ وہ وزیراعظم بن گیا تو کہا گیا اس نے اپنی سیاست کی معراج پائی مگر پھر بھی کوئی اسے سیاستدان ماننے کے لیے تیار نہیں تھا۔ اس […]
By Web Editor on March 3, 2019 Care, good, how, is, talk, the, with اہم ترین, خبریں, کالم
یہ ماننا پڑے گا کہ اِس بحران میں وزیر اعظم عمران خان نے اپنے آپ کو ایک پُر اعتماد لیڈر کے طور پہ ثابت کیا ہے۔ کوئی فالتو بات نہیں کی، کوئی بڑھک اُن کی طرف سے نہیں آئی۔ نپی تلی باتیں کیں اور یہ اَمر بھی قابل تحسین سمجھا جانا چاہیے کہ اپنے دونوں […]
By Web Editor on March 3, 2019 A, event, is, PSL, wonderful اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان سپر لیگ کی اہمیت بارے اب کوئی شک و شبہ نہیں ہے۔ ہر گذرتے دن کے ساتھ اسکی مقبولیت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پی ایس ایل ہمارے لیے ایک ایسا شاندار ایونٹ ہے جس کے ذریعے ہم دنیا میں اپنی ثقافت و روایات، ملک کا پرامن چہرہ، مہمان نوازی، کھیل سے […]
By Web Editor on March 3, 2019 Accused, and, harassment, of, to, virgin, women, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ویانا: مشہور زمانہ ایوارڈ ’نوبل‘ انعام دینے والی کمیٹی نوبل پرائز فاؤنڈیشن میں گزشتہ برس اپریل میں سامنے آنے والے جنسی سکینڈل نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا تھا۔ اس ادارے میں بھی خواتین کو جنسی طور پر ہراساں اور ان کا ریپ کیے جانے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد کمیٹی نے گزشتہ […]
By Web Editor on March 3, 2019 and, Balochistan's, broke, DUE, khyber, land, out, pakhtunkhwa, Punjab, route, severe, Sindh, snowfall, to, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: پاکستان کے طول و عرض میں برسات اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ بلوچستان میں سیلاب نے تباہی مچادی ۔مختلف واقعات میں دو بچیوں سمیت 9افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں شدید برفباری کے باعث بلوچستان کا پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا سے زمینی راستہ منقطع ہو گیا ہے۔ […]
By Web Editor on March 3, 2019 3, Caliphate, Day, Dropp, March, off, Ottoman اہم ترین, خبریں, کالم
چھ صدیوں تک مشرقی یورپ سمیت تین براعظموں پر خلافت عثمانیہ کا جھنڈا لہراتا رہا۔ بلآخر تین 3 مارچ 1924ء کو مسلمانوں کا عظیم الشان خلافت غروب کردیا گیا۔ سقوط خلافت عثمانیہ .۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سقوط خلافت عثمانیہ کا مطلب کیا ہے؟ سیکولر مسلمانوں کو یہ باور کرایا گیا کہ یہ ایک کٹر مذہبی حکومت تھی، […]
By Web Editor on March 3, 2019 2019, commission, consultants, education, For, HEC, higher, Jobs اشتھارات, اہم ترین, خبریں
کنسلٹنٹس کے لئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نوکریاں 2019 درج ذیل ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 56
By Web Editor on March 3, 2019 2019, 21, and, Assistant, Bank, For, Grade-I/II, Jobs, officer, VP, ZTBL اشتھارات, اہم ترین, خبریں
زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ ملازمتیں 2019 + 21 آفیسر گریڈ 2/1 اور اسسٹنٹ وی پی کے لئے مندرجہ ذیل ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 100
By Web Editor on March 3, 2019 (4/2019):, 34, department, establishment, in, Jobs, KPPSC, officers, PM's, posts اشتھارات, اہم ترین, خبریں
کے پی پی ایس سی ملازمتیں (4/2019): 34 + پی ایم ایس افسران کے مراسلے خیبر پختونخواہ حکومت کے قیام کا محکمہ میں مندرجہ ذیل ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47
By Web Editor on March 3, 2019 &, (3/2019):, 75, admin, computer, departments, Federal, FPSC, Govt, in, inspector, it, Jobs, Medical, operators, other, posts, Research اشتھارات, اہم ترین, خبریں
ایف پی ایس سی ملازمت (3/2019): 75+ کمپیوٹر آپریٹرز، انسپکٹر، آئی ٹی، ریسرچ، ایڈمن،میڈیکل اور دیگر مراسلات وفاقی حکومت محکموں میں درج ذیل ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 100
By Web Editor on March 3, 2019 &, (8/2019):, 687+, admin, Engineering, ESE, government, in, it, Jobs, Medical, other, posts, PPSC, Punjab, teaching اشتھارات, اہم ترین, خبریں
Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 112
By Web Editor on March 3, 2019 2019, For, hospital, Jobs, Medical, Naseer, officers, Peshawar, teaching اشتھارات, اہم ترین, خبریں
نصیر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کو مندرجہ ذیل اسٹاف کی ضرورت ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 186
By Web Editor on March 2, 2019 106, Alerting, am, fighter, Gishkori, hover, in, islamabad, its, jets, journalist, movement, over, senior, Zahid اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سینئر صحافی شاہد گشکوری نے رات ایک بج کر 12 منٹ پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کیا ، جس میں انہوں نے لکھا تشویشناک نقل و حرکت رات ایک بج کر 6 منٹ کا وقت ہے اور اسلام آباد کی فضاؤں میں جنگی جہاز اڑ رہے ہیں تفصیلات کے مطابق پاکستان […]
By Web Editor on March 2, 2019 A, Abhi, face, have, is, Malik, nandan, Real, same, sent, the, Us, VEENA, with, you اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: بھارتی پائلٹ ابھینندن کوپاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت گذشتہ روز واہگہ بارڈر پر بھارت کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ بھارت سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بھارتی پائلٹ ابھینندن کو آرمی کےاسپتال منتقل کرد یا گیا ہے جہاں اُس کا تفصیلی ایم آر آئی اور سٹی اسکین کروایا جا رہا […]
By Web Editor on March 2, 2019 Affairs, an, easy, Federal, For, foreign, get, humility, in, India, is, mehmood, Minister, Pakistan's, popularity, Qureshi, Shah, to, way اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جب تک انتخابات کے بادل منڈلا رہے ہیں بھارت کی جانب سے جارحیت کا خطرہ ہے، بھارت میں مقبولیت حاصل کرنے کا آسان راستہ پاکستان دشمنی ہے، انتخابات کی وجہ سے بھارت کی جانب سے منفی چال چلنے کے خدشات تھے اس لئے پلوامہ […]
By Web Editor on March 2, 2019 Actress, extremists, Hindu, Indian, targeted اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بھارتی اداکارہ سونم کپور نے جنگ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ بنیاد پرست ہندو ہیں، جو رام کے نام پر بم اور تباہ کاری چاہتے ہیں، ان بنیاد پرست ہندوؤں کی نفرت کی قیمت دونوں ممالک کے غریب اور عام لوگوں کو چکانی پڑے گی تفصیلات کے مطابق جنگ کی مخالفت […]
By Web Editor on March 2, 2019 are, moving, the, towards, War-lll, we, World اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ مودی میزائل چلا کرخطے کا امن تباہ کرسکتا ہے، شاید ہم اب تیسری عالمی جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں،پاکستان نے امن کیلئے جوکرنا تھا کردیا،پاکستان کو مودی کی ہرحرکت سے ہوشیار اور خبردار رہنا چاہیے، پاکستان عالمی دنیا سے رابطے کرنے چاہئیں۔ […]
By Web Editor on March 2, 2019 Abhi, AMERICAN, diplomatic, frontlines, great, Indian, is, nandan, newspapers, on, pilot, released, Success, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیو یارک: بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اقدام پر پاکستان کی عالمی سطح پر زبردست پذیرائی ہوئی ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی کے اعلیٰ ظرفی کے اقدام پر بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی پذیرائی ہو رہی ہے اور امریکی اخبارات نے پاکستان کی تعریفوں کے پل […]
By Web Editor on March 2, 2019 aaj, am, connected, farooqi, feeling, Gharida, happy, I, News:, that, to, very اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: معروف صحافی و اینکر غریدہ فاروقی نے گورمے نیوز نیٹ ورک (جی این این) کو خیرآباد کہہ دیا ہے اور ’آج نیوز‘ کیساتھ منسلک ہو گئی ہیں۔ غریدہ فاروقی نے جی این این کو چھوڑنے اور آج نیوز کے ساتھ منسلک ہونے کا اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا اور لکھا […]
By Web Editor on March 2, 2019 alive, body, dead, in, of, vary اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: شاکر اللہ کا تعلق پنجاب کے شہر سیالکوٹ سے تھا اور انہیں 8 برس قبل غلطی سے سرحد پار کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا انہیں جیل کے اندر پتھر مارمار کر قتل کر دیا گیا تھا اب شاکر اللہ کی میت کو واہگہ بارڈر میں پاکستانی حکام کے حوالے کردی گئی۔ تفصیلات کے […]
By Web Editor on March 2, 2019 Abhi, By, changed, going, his, India, Indian, nandan, pilot, statement, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: پاکستان حراست کے دوران پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور مہمان نوازی کے گن گانے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے بھارت جا کر اپنا موقف تبدیل کر لیا۔ بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق ابھی نندن نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسے ذہنی طور پر ہراساں کیا گیا […]
By Web Editor on March 2, 2019 and, banned, Engineering, girls, jeans, of, technology, to, university, was, wear اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: تبدیلی آ نہیں رہی ، تبدیلی آ گئی۔ یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں طالبات کے جینز پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) نے طلبا کے لیے ڈریس کوڈ جاری کر دیا ہے ڈریس کوڈ کے تحت طالبات کو دوپٹہ اور اسکارف […]